آج کی تاریخ

وزیراعظم کا زرعی اصلاحات اور پیداوار میں اضافے کے لیے جامع منصوبہ طلب

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے زرعی پیداوار بڑھانے اور دیرپا زرعی اصلاحات کے لیے فوری طور پر جامع حکمتِ عملی طلب کر لی ہے۔وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق زرعی شعبے کی کارکردگی اور جاری اصلاحاتی اقدامات کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس

پاکستان کی بڑھتی آبادی سنگین مسئلہ بن چکی ہے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

اسلام آباد:وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی تمام قومی منصوبہ بندی کو متاثر کر رہی ہے، اور اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو صورتحال مزید بگڑ سکتی ہے۔ہیلیون پاکستان لمیٹڈ کی سی ای او

وفاقی وزیر خزانہ کا کارکردگی اور احتساب پر مبنی نظام حکومت نافذ کرنے پر زور

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت اداروں کی تنظیم نو اور کارکردگی پر مبنی نظام متعارف کرانے کے لیے پُرعزم ہے تاکہ عوامی خدمات میں بہتری اور ٹیکس نظام میں شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے۔وزارت خزانہ میں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر جلد سماعت کی استدعا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں سزا معطلی کی اپیلوں پر جلد سماعت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواستیں دائر کر دی ہیں۔درخواستیں معروف وکیل

میپکوکی غفلت، اڈا لاڑ میں بے ہنگم تار،10 سالہ بچہ جاں بحق

اڈالاڑ(نمائندہ قوم)اڈالاڑ میںبے ہنگم تاریں درست نہ ہوسکیں۔میپکو کی مبینہ غفلت کرنٹ لگنے سے 10 سالہ بچہ جاں بحق، اہلِ علاقہ کا شدید احتجاج ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ۔تفصیلات کیمطابق میپکو سب ڈویثرن بستی ملوک کے واپڈا حکام کی مبینہ غفلت اور بے حسی

زکریا یونیورسٹی ملتان میں سکروٹنی فراڈ، ایک ہی دن دو معیار ،اقرباپروری اور نااہلی بے نقاب

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی سکروٹنی کمیٹیاور ڈائریکٹر کوالٹی ایشورنس ڈاکٹر محمد فاروق کی نا اہلی، غفلت اور اقربا پروری کے حوالے سے کچھ اور انکشافات سامنے آ گئے ہیں جن کے مطابق ایک سکروٹنی کے دوران انٹرنیشنل ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ کی اسسٹنٹ

ریلوے جعلی ٹکٹ سکینڈل : قوم کی تحقیقات رنگ لائیں ، شاہد رضا کی چھٹی ،باقی تاحال آزاد

بہاولپور (کرائم سیل) روزنامہ قوم کی مسلسل کوششیں بالآخر رنگ لے آئیں۔ شجاع آباد ریلوے سٹیشن پر جعلی اور بوگس ٹکٹوں کے بڑے سکینڈل میں ملوث ڈپٹی ڈی ایس ریلوے ملتان شاہد رضاکو عہدے سے ہٹا کر ریلوے ہیڈکوارٹر لاہور میں تعینات کر دیا گیا ہے۔

لودھراں کرپشن سکینڈل کے مرکزی کردار ملتان پولیس میں طاقتور عہدوں پر براجمان

ملتان(کرائم سیل)لودھراں سے کرپشن ،خورد برد اور بھاری رقوم لے کر مختلف تھا نو ں کے ایس ایچ اوز کی تعیناتیاں کرانے کا الزام ثابت ہونے پر ضلع بدر کئے جانے والے سابق ریڈر ٹو ڈی پی او لودھرا ںملک خضر اعوان اور سابق پی اے

پنجاب : جعلی سکول، فرضی انرولمنٹ، عالمی بینک نے فنڈنگ روکنے کی دھمکی دیدی

ملتان (عامر حسینی ) جعلی اسکول اور فرضی انرولمنٹ: پنجاب کے تعلیمی ڈیٹامیں سنگین دھوکہ دہی نے عالمی اداروں کا اعتماد ہلا دیا۔پنجاب کے سرکاری تعلیمی نظام میں سامنے آنے والے ڈیٹا فراڈ سکینڈل نے بین الاقوامی ڈونرز میں گہری تشویش پیدا کر دی ہے۔ عالمی

فاطمہ جناح یونیورسٹی پنڈی بھی پیچھےنہ رہی، چانسلر اختیارات استعمال ، 39 افسروں کے عہدے تبدیل

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان کی تدریسی تاریخ میں پہلی بار فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی کے سینڈیکیٹ کی جانب سے چانسلر کی منظوری کے بغیر ہی یونیورسٹی کے متعدد ملازمین اور آفیسرز کے عہدوں کی ہیئت اور حیثیت (Nomenclature) میں بنیادی تبدیلیاں کر دی گئیں۔ مختلف

چھوٹا عہدہ، لمبے ہاتھ

تنزلی نے ہر محکمے اور ہر ادارے کو مکمل طور پر گھیرے میں لے رکھا ہے۔ کبھی افسران کا بھرم کمال کا تھا اور کسی ضلع کے ڈپٹی کمشنر کے قریب بھی کسی ماتحت کو پھٹکنے کی جرات نہیں ہوتی تھی۔ آج افسران نے اپنا معیار

پاکستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد:نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک کے مختلف حصوں میں 10 جولائی تک موسلادھار بارشوں اور سیلاب کے خدشات کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق دریائے کابل، سندھ، چناب اور جہلم میں پانی کی سطح میں اضافہ

حافظ نعیم الرحمٰن کا انتخابی نظام پر تنقید، سیاسی جماعتوں کو اسٹیبلشمنٹ کے مہرے قرار دیدیا

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی، ن لیگ اور پی ٹی آئی سب اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں کی کٹھ پتلیاں ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت نے انتخابی نظام کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔لاہور میں تربیتی نشست سے خطاب

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ اور سوچ سے بڑھ کر جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح پیغام دیا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کی خودمختاری یا سلامتی کو چیلنج کرنے کی کوشش کی تو اسے انتہائی سخت، گہرا، دردناک اور غیر متوقع ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے دورے

پی ٹی آئی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا دو ٹوک ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران پر لگنے والے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد، گمراہ کن اور سیاسی مفادات پر مبنی قرار دیا ہے۔جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، بعض گروہ اور شخصیات الیکشن کمیشن اور اس

یو اے ای میں پاکستانیوں کو ویزے نہیں مل رہے، کویت اور اومان میں بھی مسائل، وزیر داخلہ

کراچی:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سمیت کویت اور عمان میں پاکستانیوں کے ویزوں سے متعلق مسائل جلد حل کیے جائیں گے، حکومت ان معاملات پر سنجیدگی سے کام کر رہی ہے۔کراچی چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں

پہلی بار پاکستان میں اے آئی پر مبنی کسٹمز کلیئرنس سسٹم متعارف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر پاکستان میں پہلی بار فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی کسٹمز کلیئرنس اور رسک مینجمنٹ سسٹم متعارف کرا دیا گیا ہے، جس کا مقصد ٹیکس نظام کو جدید، شفاف

صدر زرداری کے پنجاب میں قیام کے انتظامات مکمل؛ اہم ملاقاتوں کا امکان

لاہور:صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ایک مرتبہ پھر لاہور میں قیام کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے لیے گورنر ہاؤس لاہور میں ان کی رہائش کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے لیے گورنر ہاؤس میں رہائشی سہولیات

پنجاب میں شدید حبس برقرار، بارش کب ہوگی؟

پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا سسٹم موجود ہونے کے باوجود گرمی اور حبس کی شدت کم نہ ہو سکی کیونکہ بادل برسنے سے گریزاں ہیں۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں آئندہ چند گھنٹوں کے دوران کہیں ہلکی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گئی

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن زبردست تیزی کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا، جس کے باعث مارکیٹ نے ایک نئی ریکارڈ سطح عبور کر لی۔پیر کو کاروبار کا آغاز 1066 پوائنٹس کی غیر معمولی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے

پنجاب: سرکاری سکولوں میں 18لاکھ گھوسٹ طلبہ، 46 ہزار اضافی اساتذہ، بہاولپور، رحیم یار خان آگے

ملتان(وقائع نگار)پاکستان کے 12 کروڑ آبادی والے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ایک طرف کروڑ سے زیادہ بچے سکولوں سے باہر ہیںوہیں دوسری جانب 18 لاکھ سے زیادہ گھوسٹ طلبہ کی سرکاری سکولوں میں انرولمنٹ کا انکشاف ہوا ہے۔ اسی طرح سرکاری سکولوں میں 46

ڈیرہ میں 200 سے زائد غیر قانونی کالونیاں، ادارے سہولتکار، بجلی، گیس، پانی فراہم

ڈیرہ غازی خان (خبر نگار) ڈیرہ غازی خان میں 200 سے زائد غیر قانونی ہاؤسنگ کالونیوں ، ٹاؤنز کی ٹرانسفر ملکیت کو نہ روکا جا سکا۔ متعلقہ کالونیوں کی کھیوٹ کو بلاک کرنے کے بجائے رجسٹریوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ انتظامیہ سمیت دیگر سروسز فراہم

اختیارات تقسیم، تحصیلدار اور نائب تحصیلدار اب سب رجسٹرار بھی ہونگے، عوام میں تشویش

بہاولپور (کرائم سیل)رجسٹریشن اختیارات کی نئی تقسیم،تحصیلدار اور نائب تحصیلدار اب سب ر جسٹر ا ر بھی ہوں گے۔ عوام میں تشویش کی لہردوڑگئی۔بورڈ آف ریونیو، پنجاب کی جانب سے 3 جولائی 2025 کو جاری کردہ نوٹیفکیشن نمبر 1584-2025/4172-E(F)IV کے مطابق، رجسٹریشن ایکٹ 1908 کے سیکشن

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمتوں میں آج مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالر بڑھ کر 3 ہزار 350 ڈالر تک جا پہنچی۔ عالمی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان میں بھی

پشاور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کی درخواست واپس، حکم امتناع ختم

پشاور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کی درخواست پر سماعت مکمل ہو گئی، عدالت نے حکم امتناع ختم کرتے ہوئے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر کیس نمٹا دیا۔تحریک انصاف پارلیمنٹرین کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت جسٹس سید ارشد

ریلوے کرپشن کا بھانڈہ پھوٹ گیا، بےروزگاروں سے کروڑوں ہڑپنے والی کمپنی کو مہلتیں

ملتان(واثق رئوف)نجی کمپنی نےریلوے افسر شاہی کی آشیرباد سے سینکڑوں بے روزگاروں کو روزگار کاجھانسہ دے کر کروڑوں روپے سمیت لئے۔8ماہ قبل عوام ایکسپریس کی کمرشل مینجمنٹ کے لئے3ارب سے زائد کی بولی دینی والی کمپنی کو بلیک لسٹ کرنے کی بجائےکمرشل مینجمنٹ سنبھالنے کے لئے