
ملتان ( رفیق قریشی سے )میپکو اتھارٹی اور واپڈا ہائیڈرو یونین کے مابین تلخیاں بڑھنے لگیں میپکو افسران کی خوشنودی حاصل کرنے کےلیے گلدستے پیش کرنے والے ہائیڈرو یونین کے رہنماوں نے افسران کو نشانے پر پر رکھ لیا ،لفظی گولہ باری کی مکمل تیاری کرلی
کوٹ ادو (نامہ نگار) کوٹ ادو ہیڈ تونسہ بیراج کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب نشیبی علاقے زیر اب کھڑی فصلات میں پانی آگیا۔ لوگ اپنی مدد اپ کے تحت نقل مکانی کرنے لگے ۔ضلعی انتظامیہ خاموش، کوئی فلڈ ریلیف کیمپ نا لگا یا۔اس سلسلے
رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)ضلع کونسل،میونسپل کمیٹی رحیم یارخان کی حدود میں بغیر نقشہ کے دیوہیکل پلازے،مکان،دکانیں اور ہوٹل تعمیر کر لئے گئے،ٹی او پلاننگ سمیت نقشہ برانچ کے بلڈنگ انسپکٹر لاعلم،سرکاری خزانے کو ریونیو کی مد میں کروڑوں روپے کا نقصان،چک 72 این پی مین روڈ پر احمد
چشتیاں (تحصیل رپورٹر،نمائندہ خصوصی)چشتیاں کے قدیم قصبہ بخشن خاں کے قریب بہاولپور سے چشتیاں آنےوالی تیز رفتار اے سی مسافر بس سامنے سے آنے والی کلٹس کار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں کار میں سوارایک ہی خاندان کے 6 افرادجان بحق 2شدید زخمی چشتیاں
راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)راجن پور کچہ جمال میں کچہ کرمنلز کیخلاف راجن پور پولیس کی بڑی کامیابی، ڈی پی او فاروق امجد کی قیادت میں کچہ جمال میں بڑی کامیابی حاصل کی ترجمان پولیس کے مطابق کچے کے طارق کجلہ عمرانی گینگ کے 07 ڈاکوؤں نے
غزہ: جنوبی غزہ کے ناصر اسپتال نے تصدیق کی ہے کہ ایک امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی فائرنگ سے کم از کم 24 فلسطینی جان کی بازی ہار گئے۔عینی شاہدین کے مطابق، یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب متعدد فلسطینی شہری خوراک کے حصول کے
بہاولپور (کرائم سیل) موضع غنی پور میں ریلوے کی 60 کروڑ مالیت کی 117 کنال ایک مرلہ کمرشل اراضی جو کہ کراچی سے ملتان روڈ کے قریب واقع ہے پرائیویٹ افراد قبضہ کر کے رائس مل پختہ مکانات اور زرعی رقبے کو کاشت کرنے کی روزنامہ
ملتان،بہاولپور (جنرل رپورٹر،کرائم سیل،سٹی رپورٹر، ڈسٹرکٹ رپورٹر) وکٹوریہ ہسپتال کی انتظامیہ کی مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات پہنچانے میں ناقص کارکردگی کے شواہد اسوقت سامنے آئے جب ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب فواد ہاشم وکٹوریہ ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں اچانک پہنچے تو وہاں پر
اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کے کرپشن کیس میں سابق چیئرمین اسیٹ ریکوری یونٹ (ARU) اور سابق مشیر خاص برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر کا مرکزی کردار سامنے آگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہزاد اکبر پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک غیر قانونی سکیم کے
لاہور: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پنجاب کے شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے مگر انسانی حقوق کے علمبردار خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پنجاب کے شہریوں کو چن چن کر
اسلام آباد: ملک بھر میں چینی کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں کئی شہروں میں فی کلو چینی کی قیمت 200 روپے کے قریب پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق ملک میں چینی کی اوسط قیمت
کراچی: عالمی اور ملکی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونا مہنگا ہو گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 11 ڈالر کا اضافہ ہوا جس سے یہ 3 ہزار 356 ڈالر کی سطح
اسلام آباد: تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا اور مرکزی قیادت اہم مشاورتی دورے کے لیے لاہور روانہ ہوگئی ہے۔ روانگی سے قبل خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیاسی صورتحال، سینیٹ انتخابات اور آئندہ کی حکمت عملی پر تفصیلی
اسلام آباد: پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان قانونی شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے باکو کا سرکاری دورہ کیا جہاں انہوں نے آذربائیجان کے وزیراعظم علی ہیدیات
لاہور:پنجاب میں شدید گرمی اور حبس کی صورتحال جاری ہے، تاہم مون سون بارشوں کا سسٹم اب بھی فعال ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پورے صوبے میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، لیکن لاہور میں خشک موسم کی وجہ سے گرمی اور حبس
پشاور : حکومتِ پاکستان نے ایک اہم پیش رفت کے طور پر سیکیورٹی فورسز کے شہداء کے لیے “ہلاک” کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ اقدام پشاور ہائی کورٹ میں دائر ایک آئینی درخواست کے بعد سامنے آیا، جس میں موقف
مظفرآباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری ہلالِ امتیاز (ملٹری) نے آزاد جموں و کشمیر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سول سوسائٹی کے ساتھ ایک خصوصی اجلاس منعقد کیا۔ اس ملاقات میں پاک فوج کے تعلقات عامہ کے سربراہ اور
پنجاب حکومت نے تعلیمی اصلاحات کے تحت آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی سربراہی میں ہونے والے ایک اہم اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس کے دوران پیکٹا (Punjab Examination Commission) کے
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے استعفے کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ نشست پر 9 خواتین امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی ابتدائی فہرست کے مطابق، سینیٹ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یومِ اُمید کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ امید وہ طاقت ہے جو انسان کو مشکلات کے اندھیروں میں روشنی کی جانب لے جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر انسان میں حوصلہ اور
ملتان(سہیل چوہدری سے ) سابق چیئرمین یونین کونسل 40 منور قریشی کے خلاف کروڑوں روپے کے مبینہ مالیاتی سکینڈل کی تحقیقات کا باقاعدہ طور پر آغاز کر دیا گیا ہے مزید انکشافات متوقع ہیں۔جبکہ اسکی کرپشن میں مبینہ ساتھ دینے والے محکمہ صحت ملتان کے سابق
ملتان(عدنان فاروق قریشی)پنجاب حکومت کی جانب سے خواتین کی آزادی کو یقینی بنانے اور انہیں تحفظ فراہم کرنے کے لئےبنائے جانے والے پاکستان پینل کوڈ (پی پی سی)قانون کی دفعہ 254 کا غیر قانونی استعمال ہونے لگا،جنوبی پنجاب میں خواتین کے ذریعے مخالفین کو جھوٹے مقدمات
ملتان (جنرل رپورٹر) ملک بھر کے ایوانِ ہائے تجارت و صنعت کی جانب سے ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کے خلاف 19 جولائی کو دی جانے والی ملک گیر ہڑتال کی کال پر جنوبی پنجاب کی تاجر تنظیموں اور مختلف ایسوسی ایشنز نے بھی
ملتان(واثق رئوف)سابق وزیر اعظم سید یوسف رضاگیلانی کے دور حکومت میں این ایچ اے کے تحت تعمیر کئے گئے اربوں روپے کی مالیت کے فلائی اوورز کے ایکسپینشن جوائنٹ ختم ہونے کا خدشہ ، حادثے کی صورت میں بڑی تعداد میں انسانی جانوں کے ضیاع کا
ملتان (سہیل چوہدری سے) بہاالدین زکریا یونیورسٹی میں ترقیاں برائے فروخت ہیں ۔سیکرٹری تماشہ بن گئے ۔شعبہ ایگرانومی کے ڈاکٹر توقیر یاسر کی ٹی ٹی ایس رپورٹ کی جعفر کینٹین پر رونمائی ،شعبہ آئی ار کے پروفیسر طاہر اشرف بھی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر
ملتان( سٹاف رپورٹر) کسی بھی قسم کی سرکاری سرپرستی کے بغیر پنجاب کی سرائیکی بیلٹ آموں کے سیزن میں صرف دو ماہ کے دوران 200 ارب روپے سے زائد کا بزنس کرتی ہے۔ اسے کسی بھی قسم کی سہولت حاصل نہیں اور روزنامہ قوم کو ملنے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت کی کارکردگی میں بہتری کے لیے تمام وزارتوں کو ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت دی ہے تاکہ گورننس کے نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا سکے۔وزارت بجلی کی جانب سے اصلاحاتی اقدامات پر دی
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے 13 سے 17 جولائی تک ملک میں داخل ہونے والے مون سون سسٹم سے متعلق الرٹ اور ہائیڈرولوجیکل آؤٹ لک جاری کر دیا ہے۔اس نئے سسٹم کے تحت ملک کے
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے واقعے سے متعلق مقدمے میں بریت کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ
لاہور: سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گرین پنجاب مشن کے تحت اسموگ اور ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ایک تاریخی شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران اسموگ کے