
بلوچستان میں قتل کی جانے والی خاتون بانو کی والدہ گل جان کا تہلکہ خیز بیان سامنے آیا ہے جس نے کیس کا رخ ہی بدل دیا ہے۔ اپنے مبینہ بیان میں گل جان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی بیٹی بانو پانچ بچوں کی
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے حالیہ مون سون بارشوں سے متعلق نقصانات کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق 26 جون سے اب تک ملک بھر میں 245 افراد جاں بحق اور 602 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں،
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں پاک-برطانیہ تعلقات اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران وزیراعظم نے برطانوی بادشاہ کنگ چارلس سوم
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان خان نے امریکی صدر کے مشیر رچرڈ گرینل سے کیلیفورنیا میں ملاقات کی۔یہ ملاقات امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہوئی، جہاں رچرڈ گرینل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر قاسم اور سلیمان کے ساتھ
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جاری اصلاحات سے ٹیکس نظام میں نمایاں بہتری آئی ہے جو خوش آئند امر ہے، تاہم اس عمل کو مزید تیز اور مؤثر بنانے کی ضرورت ہے تاکہ جدید تقاضوں سے
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کے سبب ممکنہ خطرات کے حوالے سے 25 جولائی تک الرٹ جاری کر دیا ہے۔این ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق شمالی علاقے شدید بارشوں کی
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر خان کی زیر صدارت اجلاس میں وزارت توانائی سے متعلق آڈٹ اعتراضات پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں آئی پی پیز (انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز) کی موجودہ صورتحال اور بجلی کی پیداوار پر بریفنگ
اسلام آباد: مالی سال 2024-25 کے دوران پاکستان نے ریکارڈ 26.7 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے حاصل کیے، جن میں سے نصف سے زائد رقم پرانے قرضوں کی مدت میں توسیع (رول اوور) پر مشتمل ہے۔وزارتِ اقتصادی امور، وزارتِ خزانہ اور اسٹیٹ بینک کی مشترکہ
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں بدامنی کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر 24 جولائی کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد امن و امان کی بحالی کے لیے مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنا ہے۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے مختلف سیاسی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج سہ پہر 2 بج کر 30 منٹ پر پنجاب اسمبلی میں منعقد ہوگا، جس میں انسداد دہشت گردی عدالتوں کی جانب سے پارٹی رہنماؤں کو دی گئی سزاؤں پر غور کیا
لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے حالیہ بارشوں سے ہونے والی تباہ کاریوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قدرتی آفات سے بچنا ممکن نہیں، لیکن انسانی لاپرواہی نے صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا۔انہوں نے کہا کہ کئی ہاؤسنگ سوسائٹیز
ملتان(نمائندہ خصوصی)ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو ملک منیرہانس نامی شخص نےدرخواست دی ہے کہ ڈائریکٹر ورکس عارف عباس واسا ایم ڈی اے ملتان،سعید ڈوگر ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس واسا ایم ڈی اے،ڈپٹی ڈائریکٹرعبدالسلام واسا ایم ڈی اے نے کروڑوں روپے کے فنڈز اپنے من پسند کمپنی ٹھیکیدار اور
ملتان (وقائع نگار) بہاالدین زکریا یونیورسٹی قانون کی جعلی ڈگریوں کا سکینڈل انکوائری کمیٹی نے ایل ایل بی کی جعلی ڈگریوں میں ملوث تمام افسران کو بچاتے ہوئے سارا ملبہ جونیئر کلرک پر ڈال دیا بعد ازاں اس کو بھی سالانہ انکریمنٹ روکنے کی معمولی سزا
بہاولپور (کرائم سیل) — بہاولپور میں آن لائن جوئے اور غیر ملکی کمپنیوں کے مقامی ڈیلرز کی تفصیلات روزنامہ قوم سامنے لے آیا ہے۔ ان غیر ملکی کمپنیوں کے ڈیلرز سادہ لوح شہریوں کو استعمال کر کے ان کے نام پر اکاؤنٹس بنواتے ہیں اور کم
ملتان(واثق رئوف)ریلوے حکام کی کمال مہربانی سےشالیمار ایکسپریس کی کمرشل مینجمنٹ کا ٹھیکہ حاصل کرنے والی کمپنی عوام ایکسپریس کا ٹھیکہ حاصل کرنے والی کمپنی سے بھی دو ہاتھ آگے نکل پڑی ہے۔شالیمار ایکسپریس کی کمرشل مینجمنٹ حاصل کرنےوالی کمپنی نےملازمت کے خواہشمند بے روزگاروں سے50ہزار
ملتان (قوم ریسرچ سیل) ڈی ایس ریلویز ملتان شیخ ذوالفقار علی نے ملتان ڈویژن کے مختلف ریلوے سٹیشنوں پر ہونے والے ترقیاتی کاموں میں متعلقہ افسران کی موجودگی کے باوجود ذاتی مفادات کیلئے اپنے کار خاص ملازمین کو مختلف کاموں میں نگرانی کی آڑ میں مداخلت
ملتان (سٹاف رپورٹر) فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی جس کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا اور رجسٹرار نسیم اختر نے جون میں ہونے والی سنڈیکیٹ کے منٹس کو جلد بازی میں جولائی میں سینڈیکیٹ منعقد کروا کر سینڈیکیٹ ممبران کو اندھیرے میں رکھتے ہوئے پچھلی
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے تصدیق کی ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے دوران اپوزیشن سے نشستوں کی تقسیم کا معاہدہ پارٹی قیادت نے کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر بانی چیئرمین نے اس معاہدے کو تسلیم
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک بھر میں جاری بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر گہرا افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے سیلاب اور دیگر حادثات میں جان بحق ہونے
لاہور: اورنج لائن ٹرین اور الیکٹرک بسوں کے بعد اب لاہور میں الیکٹرک ٹرام بھی چلانے کا منصوبہ شروع کر دیا گیا ہے۔ چین سے پہلی الیکٹرک ٹرام دارالحکومت پہنچ چکی ہے جسے ابتدائی طور پر کینال روڈ پر آپریٹ کیا جائے گا۔رپورٹس کے مطابق میٹروبس،
پنجاب: مرکزی کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن نے پنجاب بھر میں چینی کی فروخت بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، کیونکہ صوبے میں چینی کی قیمتوں میں شدید اضافہ اور بحران شدت اختیار کر چکا ہے۔تنظیم کے صدر حافظ عارف گجر نے کہا کہ مہنگی چینی
قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر خان کی سربراہی میں منعقد ہوا، جس میں وزارت توانائی کے آڈٹ اعتراضات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران کمیٹی کو آزاد بجلی گھروں (IPPs) کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ حکام نے بتایا
ریلوے پولیس پشاور ڈویژن نے ٹرین کے ذریعے جعلی پاکستانی کرنسی کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔پشاور کینٹ ریلوے اسٹیشن پر تین مختلف کارروائیوں کے دوران پولیس نے مسافروں کے سامان سے مجموعی طور پر 4 لاکھ روپے مالیت کی جعلی کرنسی برآمد کی۔کارروائی کے
لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے 9 مئی کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد بھچر کا کہنا تھا
سرگودھا: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے ہنگاموں سے متعلق کیس میں تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں اور کارکنان کو سخت سزائیں سناتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر سمیت 70 افراد کو 10، 10 سال قید کی سزا
لاہور: پنجاب اسمبلی کے قائم مقام اسپیکر نے اپوزیشن کے ان 26 اراکین اسمبلی کو دوبارہ بحال کرنے کی منظوری دے دی ہے جنہیں کچھ عرصہ قبل ایوان کی کارروائی سے معطل کیا گیا تھا۔اجلاس کے دوران وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمٰن نے پوائنٹ آف
بابوسر روڈ پر جل سے دیونگ کے درمیانی علاقے میں بادل پھٹنے کے باعث شدید لینڈ سلائیڈنگ اور اچانک آنے والے سیلاب نے 7 سے 8 کلومیٹر پر پھیلے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس سے تباہی مچ گئی۔قدرتی آفت کے نتیجے میں شاہراہ
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے واضح کیا ہے کہ اب مذاکرات کا وقت گزر چکا ہے، آئندہ کا ہر فیصلہ صرف عمران خان کی ہدایت پر ہوگا۔جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ
راولپنڈی: فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر سے ملک کی نمایاں کاروباری شخصیات نے اہم ملاقات کی جس میں ملکی معیشت کی موجودہ صورتحال اور مستقبل کے مالیاتی چیلنجز پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کی قیادت سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کی، جبکہ
اسلام آباد: قومی آفات سے نمٹنے والے ادارے (این ڈی ایم اے) کی جاری کردہ تازہ رپورٹ میں ملک بھر میں حالیہ شدید بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کا لرزہ خیز منظرنامہ سامنے آیا ہے۔رپورٹ کے مطابق شدید بارشوں اور اس سے جڑے