
بہاولپور (سپیشل رپورٹر، کرائم سیل ) وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں انسولین کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے، جس کے باعث ذیابیطس کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مفت انسولین کی فراہمی کا عمل نہایت سست ہو چکا ہے جبکہ کئی مریض بروقت دوا
بہاولپور (کرائم رپورٹر)بہاولپور کے علاقے لال سوہانرا، موضع 38 بی سی میں ایک بڑے قبضہ مافیا کا انکشاف ہوا ہے، جس نے مبینہ طور پر محکمہ مال کی ملی بھگت سے صوبائی حکومت کی قیمتی اراضی پر دکانیں تعمیر کر کے اسے کمرشل مقاصد کے لیے
بہاولپور (کرائم سیل) — ڈی ایس ریلوے ملتان کی جانب سے انسپکٹر آف ورکس عثمان اعجاز کے تبادلے کے باوجود چارج نہ چھوڑنے سے متعلق خبر روزنامہ قوم میں شائع ہونے کے بعد ریلوے انتظامیہ حرکت میں آ گئی۔ ڈی ای این ٹو ریحان صابر نے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بارش اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے مالی امداد کا بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر متاثرہ خاندان کو 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نواز نے حافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں کے
آج مادرِ وطن کے پہلے نشانِ حیدر کیپٹن محمد سرور شہید کا 77واں یومِ شہادت پورے قومی وقار، فخر اور عقیدت سے منایا جا رہا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن سرور شہید نے 27 جولائی 1948 کو کشمیر کی پہلی جنگ میں تلپترہ سیکٹر
ملتان(کرائم رپورٹر)سیتل ماڑی پولیس کے علاقہ میں قتل ہونیوالی 8 سالہ بچی ملائیکہ کی لاش کو پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے۔ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ بچی کو گلا دبا کر قتل کیا گیا جسکے گردن پر واضح نشانات موجود
ملتان (رفیق قریشی سے )محکمہ انہار ملتان زون کے افسران سیاسی دبائو برداشت نہ کرسکے۔ پانی چوروں پر خصوصی مہربانیاں، معمولی جرمانے کرکے چھوڑ دیا گیا، چھ ماہ میں نہری موگے توڑ کر پانی چوری کرنے والے 897 اور نہروں میں پائپ لگا کر پانی چوری
بہاولپور (قوم ریسرچ سیل) روزنامہ قوم میں ریلوے ملتان ڈویژن کے مختلف سیکشنوں میں سرکاری زمینوں پر قبضے، گھوسٹ ملازمین، تنخواہوں میں خوردبرد اور تبادلوں میں بڑے پیمانے پر پیسوں کے استعمال کے علاوہ بدعنوانی کی شکایات کے باوجود ڈی ایس شیخ ذوالفقار علی کی ملازمین
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے پاکستان کے پہلے “اسکلز امپیکٹ بانڈ” کی منظوری دے دی ہے۔یہ فیصلہ وزیراعظم کی زیرصدارت نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے روڈ میپ پر ہونے والے جائزہ اجلاس کے دوران کیا
اسلام آباد میں پاکستان کی میزبانی میں “ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس” کا کامیاب انعقاد ہوا، جس میں امریکا سمیت وسطی ایشیا کے کئی ممالک کے اعلیٰ فوجی حکام نے شرکت کی۔ یہ اجلاس علاقائی سلامتی، عسکری سفارت کاری اور اسٹریٹجک تعاون کو فروغ دینے
پشاور: خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے جیل سے جلد باہر آنے کے امکانات نظر نہیں آ رہے اور ان کے بیٹے بھی پاکستان آنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔سینئر صحافیوں سے ملاقات میں گورنر
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں مون سون سسٹم کی شدت میں کمی کے باعث گرمی اور حبس میں واضح اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون ہوائیں کمزور پڑنے کی وجہ سے بارشوں کا سلسلہ سست ہو چکا
کوئٹہ: بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کے ہائی پروفائل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مقتولہ بانو بی بی کی والدہ گل جان بی بی کو ایک بار پھر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔اس سے قبل عدالت
کوئٹہ: بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، جہاں ایک غیر سرکاری تنظیم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ 6 برسوں میں صوبے بھر میں 232 مرد و خواتین غیرت کے نام
بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں پیش آنے والے دہرے قتل کے واقعے میں جاں بحق خاتون بانو بی بی، ان کے شوہر اور بچوں کی شناختی تفصیلات منظرِ عام پر آ گئی ہیں۔میڈیا نیوز کے مطابق مقتولہ بانو بی بی اور ان کے شوہر کا شناختی
خوشاب: پنجاب کے ضلع خوشاب کی تحصیل نورپور تھل میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں چند اوباش نوجوانوں نے دو سگی بہنوں کو نشہ آور چیز دے کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ نورپور تھل کے نواحی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے 9 مئی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں لاہور ہائیکورٹ
واشنگٹن: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں انصاف کا عمل شفاف طریقے سے جاری ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق عدالتی کارروائی کو سیاسی رنگ دینا درست نہیں۔اٹلانٹک کونسل میں گفتگو کے دوران ایک
حیدرآباد: سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کے لیے گھروں کی تعمیر کا منصوبہ صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ ہے، جو بلاول بھٹو کی قیادت میں ممکن ہوا۔حیدرآباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے چیئرمین ایف بی آر کی جانب سے غیرذمہ دار افسر کے خلاف بروقت کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام چیئرمین کی نیک نیتی اور پاکستان سے خلوص کا ثبوت ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے
راولپنڈی: تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کوئی حلقہ خوف کا شکار ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے
اسلام آباد: وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) کی ناقص کارکردگی اور انتظامی کوتاہی کے باعث قومی خزانے کو تقریباً 397 ارب روپے کا بھاری نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے، جس کی بڑی وجہ ڈائریکٹ اور ان ڈائریکٹ کسٹم ڈیوٹیز کی عدم وصولی قرار دی
ملتان(سہیل چوہدری سے )محکمہ صحت ملتان میں کروڑوں روپے کے رولز کے برعکس ٹینڈر حاصل کرنے والے سابق چیئرمین یونین کونسل و پی ٹی آئی کے سرکردہ کارکن منور قریشی کا سلیپنگ پارٹنر حاجی طاہر تاحال محکمانہ گرفت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی آنکھوں
ملتان(کرائم رپورٹر)اپنا گناہ چھپانے کے لئے 8 سالہ بچی کے ہاتھ،پائوں باندھ کر قتل کرکے لاش صوفے میں دفنادی، بدبو پیدا ہونے پر اہل علاقہ کی کال پر پولیس پہنچ گئی،لاش پوسٹمارٹم کے لئے نشتر سرد خانہ منتقل،بچی کو قتل کرنیوالی ایک ملزمہ کو گرفتار کرلیاگیا۔بتایا
بہاولپور ( افتخار عارف سے) بہاولپور میں غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے آن لائن جوئے کی مختلف ویب سائٹس میں سادہ لوح شہریوں کا ڈیٹا استعمال کر کے ان کمپنیوں کی ڈیلر شپ لے کر سات پرسنٹ اپنے اکاؤنٹ جب کہ بقیہ رقم غیر ملکی
ملتان ( قوم ریسرچ سیل) وزیراعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق ملک بھر میں قبضہ گروپوں کے خلاف مؤثر کارروائیوں کی شہرت رکھنے والے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی تو ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی سرکاری زمین قبضہ گروپوں سے واگزار کروانے میں پر عزم
اسلام آباد: فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے چین کا سرکاری دورہ کیا جہاں انہوں نے چینی سیاسی اور عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان مضبوط اسٹریٹجک شراکت داری پر بات چیت ہوئی اور چین کی پاکستان کی
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ملاقات کی، جس میں حکومت کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے میں مکمل توجہ اور حمایت کا یقین دلایا گیا۔وزیرِ اعظم نے ڈاکٹر فوزیہ کو بتایا کہ
لاہور:چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو نظرانداز کرنا ملک کے مفاد میں نہیں، موجودہ حالات میں نرمی اور افہام و تفہیم کی ضرورت ہے۔بیرسٹر گوہر نے حماد اظہر کی رہائش گاہ پر سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کے
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کمپنیوں کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے دہشتگردانہ مواد کو فوری طور پر ہٹانا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ اظہارِ رائے کی آزادی سلب نہیں کر رہے بلکہ اسے دہشتگردی کے