لاڑکانہ : پولیس نے زندگی کی بھیک مانگنے والے شہری کو سرعام قتل کردیا

لاڑکانہ(بیورورپورٹ)سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں زندگی کی فریاد کرنے والے شہری کو پولیس اہلکار نے سرعام گولیاں مار کر ماورائے عدالت قتل کردیا۔شہری پولیس اہلکار کے سامنے ہاتھ جوڑ کر زندگی کی بھیک مانگتا رہا مگر اہلکار نے ایک نہ سنی گئی اور قریب آ کر

بہاولپور: ڈی پی او سمیت اہم پولیس دفاترمیں ریڈرز اور نائب ریڈرز کاراج

بہاولپور (کرائم سیل)ڈی پی او آفس، ایس پی آفس اور ضلع بہاولپور کے مختلف ایس ڈی پی او دفاتر میں سالہاسال سے تعینات ریڈرز اور نائب ریڈرز نے اپنے سیاسی اور سماجی روابط اس قدر مضبوط بنا لیے ہیں کہ ایماندار افسران بھی عوام کو انصاف

کسٹمز کے 17 افسران پر اربوں کرپشن، ایف آئی آر کے باوجود گرفتاریاں نہ ہوسکیں

ملتان (سہیل چوہدری سے) چیف کلکٹر کسٹم ،کلکٹر کسٹم،ڈائریکٹر اینٹی سمگلنگ ،ایڈیشنل ڈائریکٹر انفورسمنٹ سمیت کسٹم کے 17 افسران کے خلاف اربوں روپے کی کرپشن کرنے اور مقدمہ درج ہونے کے باوجود گرفتاریاں عمل میں نہ لائی جا سکیں17 افسران ایف آئی آر میں نامزد، کروڑوں

ملتان: بغیر نمبر مشکوک موٹر سائیکل کا معمہ، پولیس، وارڈن کردار سوالیہ نشان

ملتان(تحقیقاتی رپورٹر)ملتان میں بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں اور اسٹریٹ کرائم کے تناظر میں تھانہ سیتل ماڑی کی حدود میں سامنے آنے والا بغیر نمبر پلیٹ سیاہ رنگ کا ہنڈا 125 موٹر سائیکل کا معاملہ ڈی ایس پی سرکل نیو ملتان کے علم میں ہونے کے باوجود تاحال

قوم کی خبر پر ڈی پی او بہاولپور کا ایکشن، سلمیٰ جبیں کیس میں “خونی رشتوں” کا گھیرا تنگ

بہاولپور(کرائم سیل)روزنامہ قوم کی خبر پر ایکشن ،تھانہ ڈیرہ نواب کی حدود میں سلمیٰ جبیں قتل کیس پر نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او بہاولپور نے ایس پی انویسٹی گیشن کو سخت ہدایت جاری کی ہیں کہ ملزمان کی جلد گرفتاری کو یقینی بنایا جائے

پی ایچ اے ملتان میں کرپشن کا نیا ریکارڈ، سینکروں جعلی اشتہاری بورڈز، کروڑوں ہڑپ

ملتان (سٹاف رپورٹر) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ایجنسی ملتان میں 200 سے زائد ایسے فرضی اشتہاری بورڈز کا انکشاف ہوا ہے جن کے عوض وصول کی جانے والی کروڑوں روپے کی رقم کسی بھی ادارہ جاتی کھاتے میں ظاہر نہیں کی جا رہی جبکہ چھوٹی چھوٹی دکانوں،

صادق ویمن یونیورسٹی سینڈیکیٹ: ایڈیشنل سیکرٹری ایچ ای ڈی کی غیرقانونی صدارت، قانون کی دھجیاں

ملتان(سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور میں سینڈیکیٹ کے اجلاس کے انعقاد نے اعلیٰ تعلیمی نظام کی قانونی ساکھ پر سنگین سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حالیہ سینڈیکیٹ اجلاس کی صدارت ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب زاہدہ اظہر نے کی

خواتین یونیورسٹی ملتان: نئی آڈٹ کمیٹی قائم، کلثوم پراچہ خود منصف، خود مدعی، خود وکیل

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان میں انتظامی و مالی بے ضابطگیوں کا معاملہ مزید سنگین صورت اختیار کر گیا ۔ عارضی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے مستقل وائس چانسلر کی متوقع تعیناتی کا علم ہونے سے محض چند روز قبل اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ

نشتر ہسپتال ملتان کے معروف صنعتی گروپ کے حوالے کرنے کی تیاری، خاموشی سے کام جاری

ملتان( سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے جنوبی پنجاب کے مرکز ملتان میں سندھ ،کے پی کے، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے درجنوں اضلاع کو گزشتہ 72سال سے طبی سہولتیں فراہم کرنے والے پاکستان کے بڑے ہسپتالوں میں شامل نشتر ہسپتال کو بھی نجی شعبے کے حوالے

پولیس اختیارات سے تجاوز، ہائیکورٹ نے غیر قانونی گرفتاری اغوا قرار دے دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایک اہم اور تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے بغیر قانونی طریقۂ کار کے پولیس کی جانب سے کی گئی گرفتاری کو اغوا کے مترادف قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ قانون سے ہٹ کر اختیار کا استعمال کسی صورت قابلِ

ٹرمپ کی کارروائی کی دھمکی پر ایران کا سخت ردعمل سامنے آ گیا

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے قریبی اور سینئر مشیر علی شمخانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر سخت اور دوٹوک ردعمل ظاہر کیا ہے۔علی شمخانی کا کہنا ہے کہ ایرانی قوم امریکا کے نام نہاد ’’ریسکیو‘‘ کے اصل

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، عالمی و مقامی مارکیٹ میں تیزی

کراچی میں سونے کی قیمت میں چار روزہ مسلسل اضافے کے بعد آج ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان دوبارہ غالب آ گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ

ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی؛ عادل راجا سمیت ملزمان کو دو، دو بار عمر قید

اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا، جس میں عادل راجا سمیت متعدد ملزمان کو سخت سزائیں سنائی گئی ہیں۔9 مئی کے واقعات سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت

اینٹی کرپشن ملتان کی شاندار ریکوری، گرفتاریوں کے بعد بھی کرپشن نیٹ ورک پر سوال

ملتان(عامر حسینی) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن نے سال 2025 کے اختتام پر ریکارڈ ریکوریاں اور متعدد کارروائیاں دکھا کر ایک قابل ذکر کارکردگی پیش کی، تاہم ماہرین کے مطابق یہ اعداد و شمار کئی سوالات کو بھی جنم دے رہے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن

پانچ بڑے بات کریں تو بات بنے گی، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(بیورورپورٹ) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نےکہا ہے کہ ملک کے 5 بڑے ہیں ان کے درمیان اعتماد بڑھانے کیلئے رابطہ ہوا تو صورتحال بہتر سمت میں آگے بڑھ سکتی ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ان 5 بڑوں میں نوازشریف، شہبازشریف،آصف زرداری،

اسلامی جمہوریہ یا بااثر طبقے کی جاگیر؟

کہنے کو تو ہمارا ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے مگر یہاں نہ تو اسلامی روایات دکھائی دیتی ہیں نہ جمہور کی کوئی حیثیت ہے اور رہا لفظ پاکستان تو یہاں پاک لوگوں سے مراد صرف وہ ایک دو فیصد با اثر اور حکمران طبقہ ہے جس

لودھراں: انکوائری، مقدمات فائلوں میں دفن، ریحان کی جان نہ بچی، افسران، ٹھیکیدار بچ نکلے

ملتان( کرائم سیل) گٹر میں گر کر موت کے منہ میں جانے والے معصوم بچے کے والدین کووزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے امدادی چیک تو مل گیا لیکن25 روز گزر جانے کے باوجود عہدے سے ہٹائی گئی سابق ڈپٹی کمشنر سمیت ہائی وے، ضلع کونسل

چولستان یونیورسٹی میں کرپشن کی گنگا، وی سی کی 4 گاڑیاں، سرکاری گھر، لاکھوں ہضم: آڈٹ رپورٹ

بہاولپور (کرائم سیل) چولستان یونیورسٹی میں پرو وائس چانسلر ڈاکٹرمظہرایازکے غیر قانونی اور ناقابلِ یقین اقدامات کا انکشاف آڈٹ رپورٹ 2025 میں سامنے آیا ہےجس نے یونیورسٹی کے انتظامی اور مالی نظام پر شدید سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔رپورٹ کے پیرا نمبر 28 کے مطابق پرو

بہاول پور: سلمیٰ جبیں قتل کیس، ملزمان منظر عام پر آگئے، زمین کا سودا، نئے ڈی پی او کیلئے ٹیسٹ کیس

بہاولپور (کرائم سیل) غیرت کے نام پر شادی کی ایک رات قبل باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والی سلمیٰ کے قاتل چند روز منظر سے غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے ہیں اور قاتلوں کی جانب سے عجلت میں زمین بیچنے کی اطلاعات بھی

دسمبر کلوزنگ یا کمیشن گیم؟ خواتین یونیورسٹی ملتان میں تنخواہ لیٹ، ملازمین کے وی سی کو کوسنے

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی متنازع اور غیر قانونی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے اپنے مبینہ کماؤ پوت اور فرنٹ مین محمد شفیق کے مشورے پر

گندم خریداری، پنجاب حکومت کی سبق سیکھنے ک بجائے ذخیزہ اندوزی قانونی بنانے کی تیاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) بیوروکریسی اور ذخیرہ اندوز مافیا کی ملی بھگت سے پنجاب بھر کے گندم کے لاکھوں کاشتکاروں کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کے باوجود تمام تر حکومتی دعوے جھوٹ ثابت ہوئے اور عام آدمی کو کسی بھی قسم کا ریلیف نہ مل سکا۔

سونے اور چاندی کی قیمتیں مسلسل چوتھے روز بھی گر گئیں

کراچی: سونے کی قیمتیں مسلسل چوتھے روز بھی گرنے کا سلسلہ جاری ہے۔سال 2026 کے پہلے دن جمعرات کو عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ بازار دونوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں کم ہونے کا رجحان برقرار رہا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 24 ڈالر

ضمنی انتخابات میں ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی، طلال چوہدری سمیت متعدد رہنماؤں کو نوٹس

الیکشن کمیشن کی کارروائی: ضمنی انتخابات میں ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر سیاسی شخصیات کو نوٹساسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 96 فیصل آباد اور این اے 185 ڈی جی خان سمیت مختلف حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران ضابطۂ

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا کراچی اور سندھ کے دورے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے 9 جنوری کو کراچی جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی نے چند روز قبل لاہور کا تین روزہ دورہ مکمل کیا تھا اور اب ان کا اگلا پڑاؤ کراچی ہوگا۔اپنے بیان میں وزیراعلیٰ

مہنگائی میں کمی کے حکومتی اشاریے گمراہ کن اور جھوٹ پر مبنی قرار

تاجروں کا مؤقف: تقویمی سال 2025 کاروبار اور معیشت کے لیے تاریخ کا بدترین سال قرارچھوٹے تاجروں اور صنعتکاروں نے تقویمی سال 2025 کو کاروبار، سرمایہ کاری، روزگار اور مہنگائی کے حوالے سے ملکی تاریخ کا بدترین سال قرار دے دیا ہے۔ تاجروں کے مطابق پورے

ایف بی آر کو پہلی ششماہی میں 321 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال، صورتحال تشویشناک

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) اور دسمبر 2025 کے ماہانہ ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق دسمبر 2025 میں ایف بی آر کو تقریباً 21 ارب روپے

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے این اے 130 فیصلے کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

پی ٹی آئی کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے این اے 130 سے متعلق الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یاسمین راشد نے اس سلسلے میں جیل میں موجود اپنی قانونی ٹیم کے

نئے سال پر اسٹاک مارکیٹ کا زبردست آغاز، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا شاندار اور مثبت آغاز دیکھنے میں آیا، جہاں مارکیٹ تیزی کے رجحان کے باعث نئی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے دن اور سال 2026 کے پہلے ہی روز

سال 2025 میں کتنے پاکستانیوں نے پاسپورٹس بنوائے؟ سرکاری رپورٹ سامنے آ گئی

سال 2025 کے اختتام پر ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس اینڈ امیگریشن نے اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں ادارے کی جانب سے کیے گئے نمایاں اور اصلاحی اقدامات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ سال وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی