آج کی تاریخ

سخی سرور کی تاریخ کا سب سے بڑا لینڈ سکینڈل، اوقاف کی 2 لاکھ 56 ہزار کنال اراضی فروخت-سخی سرور کی تاریخ کا سب سے بڑا لینڈ سکینڈل، اوقاف کی 2 لاکھ 56 ہزار کنال اراضی فروخت-بہاولپور: کارپوریشن ملی بھگت، فلڈ ایریا سمیت مختلف علاقوں میں غیر قانونی ٹاؤنز کی سنچری-بہاولپور: کارپوریشن ملی بھگت، فلڈ ایریا سمیت مختلف علاقوں میں غیر قانونی ٹاؤنز کی سنچری-گندم بحران شدت اختیار کر گیا، کاشتکار برباد، ذخیرہ اندوز آزاد، چھوٹے سٹاکسٹس کی پسائی-گندم بحران شدت اختیار کر گیا، کاشتکار برباد، ذخیرہ اندوز آزاد، چھوٹے سٹاکسٹس کی پسائی-کبیر والا: 25 کروڑ کی گندم سیلاب میں بہنے کا ڈرامہ، 4 شہروں میں تاجروں کو فروخت-کبیر والا: 25 کروڑ کی گندم سیلاب میں بہنے کا ڈرامہ، 4 شہروں میں تاجروں کو فروخت-انسپکٹر طرخ گینگ کی معافیاں و دھمکیاں ساتھ ساتھ، ٹاؤٹ محمد اللہ خان کا تاجر کو سپاری کا پیغام-انسپکٹر طرخ گینگ کی معافیاں و دھمکیاں ساتھ ساتھ، ٹاؤٹ محمد اللہ خان کا تاجر کو سپاری کا پیغام

تازہ ترین

کینسر کی مریضہ بیوہ کی پکار، مافیا کی للکار، آر پی او کے ایکشن نے مسلح قبضہ ناکام بنا دیا

ملتان ( عوامی رپورٹر) بیوہ اور معذور بچوں کی جائیداد ہر صورت واپس کروائیں گے۔ آر پی او ملتان نے بیوہ کے پلاٹ پر ہونے والے ناجائز قبضے کو فوری ایکشن لے کر ناکام بنا دیا۔ قبضہ گروپ کے سرغنہ عدنان شاہ نے اپنے ساتھیوں کے

قوم کی رپورٹ درست؛ بہاولپور سے ملک گیر آن لائن جوا نیٹ ورک، ظفر بوہڑ کی مجرمانہ چھتری بے نقاب

بہاولپور (قوم ریسرچ سیل)بہاولپور سے پورے ملک میں آن لائن جوئے کا بہت بڑا نیٹ ورک آپریٹ کرنے والے اشرف بوہڑ اور اختر بوہڑ کی سرپرستی کرنے والے ظفر بوہڑ کے بارے میں پولیس سمیت تحقیقاتی اداروں کی ٹاؤٹ گیری کی روزنامہ “قوم” کی نشاندہی اس

ریلوے ملتان ڈویژن میں دہرا معیار، خانیوال میں 50 کوارٹرز سیل، بہاول نگر میں مکمل خاموشی

ملتان (قوم ریسرچ سیل)ریلوے ملتان ڈویژن میں دہرا معیار اور امتیازی رویے کی ایک اور مثال سامنے آ گئی۔ خانیوال میں غیر قانونی رہائش پر ریلوے کے 50 سے زائد کوارٹرز سیل کر دیے گئے، جبکہ بہاول نگر اور سمہ سٹہ میں اسی نوعیت کے درجنوں

پولیس یا پرائیویٹ گینگ؟ ایس ایچ او عباد گیلانی نے تالے توڑ کر شہری کی گاڑی لوٹ لی، بھتہ خور آزاد

ملتان (کرائم سیل) گو کہ سی پی او ملتان محمد صادق ڈوگر نے ایس ایچ او ڈی ایچ اے عباد گیلانی کے خلاف کارروائی کے لیے رپورٹ طلب کر لی ہے کہ ایس ایچ او نے کیوں کر مقامی شہری رئیس خان کے گھر سے تالے

جعلی پراپیگنڈا زمیں بوس، زکریا یونیورسٹی کے ہزاروں ایڈمیشنز نے نجی اداروں کی مہم کا پول کھول دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں میں داخلوں کے دن قریب آنے پر علاقائی پرائیویٹ اداروں بالخصوص نجی یونیورسٹیوں کی انتظامیہ نے سرکاری اداروں کے خلاف کمر کس لینے اور اپنے اپنے نجی تعلیمی اداروں میں ایڈمیشنز بڑھانے کی خاطر سرکاری اداروں کے خلاف

ایمرسن یونیورسٹی میں اقر باپروری اور کرپشن نے طلبہ کا مستقبل تاریک، تعلیمی نظام کا راز فاش کر دیا

ملتان (وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں کمپیوٹر سائنسز، سائبر سکیورٹی، اے ائی، ڈیٹا سائنسز، میں NACEAC ایکریڈیشن کے بغیر داخلے کر کے تقریبا تین ہزار طلبہ و طالبات کا مستقبل تاریک کر دیا گیا ایک تا 16 سکیل بھرتی کے خلاف قانون سٹیچوز اور سینڈیکیٹ

میپکوآفس بہاولنگر، سہولت سنٹر کی چھت افتتاح سے قبل ہی لیک، فنڈز ضائع

بہاولنگر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بہاولنگر میپکو آفس میں مبینہ طور پر غضب کرپشن کی عجب کہانی سامنے آگئی۔ شہریوں کے لئے قائم سہولت سنٹر کی چھت افتتاح سے قبل ہی لیک،چھت کے گرنے پر ایک بار پھر ایس ای میپکو کو باقاعدہ مراسلہ لکھا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بہاولنگر

خان گڑھ: پراپرٹی ڈیلر کی بیٹی گاڑی میں دم گھٹنے سے جاں بحق

خان گڑھ (نمائندہ قوم) مقامی پراپرٹی ڈیلر ملک ظفر مونڈا کی بیٹی گاڑی میں دم گھٹنے سے جاں بحق، علاقے میں فضا سوگوارہوگئی۔تفصیلات کے مطابق کوٹ دادن موڑ کے معروف سماجی و کاروباری شخصیت ملک ظفر مونڈا کی سات سالہ بیٹی زینب افسوسناک طور پر گاڑی

نیا گیٹ، پرانی واردات

یہ ایمرسن یونیورسٹی ملتان کا مرکزی گیٹ ہے جس کی تزئین و آرائش لاکھوں روپے مالیت سے پرانے گیٹ اور پرانا سٹر کچر ہٹا کر ڈیڑھ سال قبل کی گئی تھی۔ پرانا گیٹ اور میٹریل کہاں فروخت ہوا یہ الگ کہانی ہے مگر فی الحال تو

جامعہ اسلامیہ: “نظامِ بربادی اینڈ کونے” 100 سالہ جشن پر 100 لاکھ اڑا دیئے، چانسلر کو نو لفٹ

بہاولپور (قوم ریسرچ سیل) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں’’نظامِ بربادی اینڈ کو‘‘ متحرک،اساتذہ و ملازمین کو تنخواہیں قسطوں پر ادا کرنے والی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں سوسالہ جشن کی افتتاحی تقریب پروٹوکول، بجٹ اور شفافیت پر سوالیہ نشان بن گئی۔چانسلر و گورنر پنجاب کو کم تر پروٹوکول،

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان میں شاندار استقبال، مزار اقبال پر حاضری

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنے پہلے دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ لاہور آمد پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ایرانی صدر کا پُرتپاک خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو

چینی بحران پر قابو پانے کے لیے حکومت متحرک، شوگر ملز کو کرشنگ کا الٹی میٹم

چینی بحران سے نمٹنے کے لیے حکومت نے نئے اقدامات پر غور شروع کر دیا ہے۔ وزارت فوڈ سیکیورٹی کے ذرائع کے مطابق شوگر ملز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ رواں سال یکم نومبر سے کرشنگ سیزن کا آغاز کریں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ

علیمہ خان کا وضاحتی بیان: عمران خان نے بچوں کو پاکستان آنے سے نہیں روکا، ویزا درخواست کا ثبوت موجود ہے

علیمہ خان نے کہا ہے کہ سابق وزیرِاعظم عمران خان نے کبھی اپنے بچوں کو پاکستان آنے سے نہیں روکا، ایسی تمام خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے بچوں کے پاس نائیکوپ موجود تھا، مگر وہ گم

تحریک تحفظ آئین کا اعلامیہ بی ایل اے کے مؤقف سے مشابہ، عرفان صدیقی کا شدید ردعمل

مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے اعلامیے پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے بھارتی حمایت یافتہ بی ایل اے کے مؤقف سے مماثلت رکھنے والا قرار دیا ہے۔اپنے بیان میں

وفاقی حکومت کی یقین دہانی: حق دو بلوچستان مارچ کے مطالبات تسلیم، باضابطہ کمیٹی کا قیام زیر غور

لاہور: جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے “حق دو بلوچستان تحریک” کے تمام مطالبات ماننے کی یقین دہانی کرا دی ہے اور وزیرِاعظم کی سطح پر ایک باضابطہ کمیٹی کے قیام پر پیش رفت جاری ہے۔منصورہ میں مولانا

اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے آنے والوں کی نگرانی کیلئے نیا سسٹم نصب

عمران خان کے ہیپاٹائٹس میں مبتلا ہونے کا خدشہ، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا وضاحتی بیان سامنے آگیا

راولپنڈی: اڈیالہ جیل راولپنڈی کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے قاسم خان کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ جیل میں اس وقت کوئی قیدی ہیپاٹائٹس میں مبتلا نہیں۔اپنے وضاحتی بیان میں سپرنٹنڈنٹ نے کہا

راولپنڈی میں گردے بیچنے والا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑا گیا

راولپنڈی: تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے انسانی اعضا کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث ایک گروہ کو بروقت کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کو ہیلپ لائن 15 پر ایک کال موصول ہوئی جس میں ایک گھر سے چیخ و پکار کی آوازوں کی اطلاع دی

بارڈر ملٹری پولیس میں 53 باہمت خواتین کی شمولیت، مریم نواز کا خراجِ تحسین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بارڈر ملٹری پولیس میں شامل ہونے والی 53 باہمت خواتین کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ “ایکس” (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ ڈی جی خان اور راجن پور

توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش ہوں گے

راولپنڈی: توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی، جہاں ایف آئی اے کے اسپیشل جج سنٹرل، شاہ رخ ارجمند، جیل میں پہنچ چکے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا جائے

پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کر دیا۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں، دفاتر اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما

امریکا کی جانب سے پاکستانی مصنوعات پر سب سے کم ٹیرف، برآمدات میں 20 فیصد اضافے کی توقع

اسلام آباد: امریکا نے پاکستانی مصنوعات پر ٹیرف کی شرح 10 فیصد کم کرتے ہوئے اب 19 فیصد مقرر کر دی ہے، جو کہ بھارت اور دیگر علاقائی ممالک کے مقابلے میں سب سے کم ہے۔امریکا کی جاری کردہ تازہ فہرست کے مطابق بھارت پر 25

دنیاپور کا مزدور کشمور کے قریب ہنی ٹریپ سے اغوا، ایک کروڑ تاوان طلب

دنیاپور(نمائندہ قوم)دنیاپور سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان کراچی سے واپسی پر کشمور کے قریب مبینہ طور پر ہنی ٹریپ کا شکار ہو کر اغوا کر لیا گیا۔ اغوا کاروں نے اہل خانہ سے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا ہے۔ متاثرہ خاندان نے حکومت

صادق آباد: کچے کے ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر راکٹ لانچرز، دستی بموں سے حملہ، 5 ایلیٹ جوان شہید

رحیم یارخان،صادق آباد(بیورو رپورٹ،سٹی رپورٹر، تحصیل رپورٹر)کچہ کے بے لگام درجنوں ڈاکوؤں کا شیخانی پولیس چوکی پر رات کی تاریکی میں جدید ہتھیاروں راکٹ لانچروں سے حملہ،ایلیٹ فورس کے پانچ جوان شہیدہوگئے،اطلا ع پاکر ڈی پی او رحیم یارخان پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ کچہ

قومی اسمبلی ملازم اشفاق خان کا ملتان ریلوے پر راج، وسائل پرڈاکا

ملتان (قوم ریسرچ سیل)ریلوے منسٹری کے ساتھ برسوں سے منسلک محمد اشفاق خان جو کہ دراصل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازم ہیں، ملتان ریلوے ڈویژن میں مبینہ طور پر غیر قانونی اثر و رسوخ، اختیارات کے ناجائز استعمال، سرکاری وسائل کے ذاتی استعمال اور سیاسی پشت

چولستان: 5 ہزار سال قدیم شہر گنویری والا کی تلاش بند، حکومت نے ایک روپیہ فنڈ نہ دیا

ملتان( قوم نیوز)صحرائے چولستان میں واقع پانچ ہزار سال پرانے گمشدہ شہر گنویری والا کی کھدائی اور تحقیق کا کام فنڈز نہ ملنے کے باعث کئی ماہ سے بند پڑا ہے۔ماہرین آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ حکومتی عدم تعاون کے باعث وادی سندھ کی تہذیب

بہاولپور آن لائن جوا نیٹ ورک مضبوط، نوجوان کنگال ہو کر زندگیاں ہارنے لگے

بہاولپور (قوم ریسرچ سیل) متعلقہ اداروں کی عدم دلچسپی کے باعث آن لائن گیمز میں جوئے کا بڑھتا ہوا رجحان سرگودھا کے بعد بورے والا کے ایک اور نوجوان کی جان لے گیا۔ بورے والا کے چک 457 ای بی کے نوجوان صائم علی کی ہلاکت

ملتان: واپڈا ٹاؤن کو تباہی کے دہانے پہنچانے کے ذمہ دار الیکشن کیلئے نا اہل، الاٹیز خوش

ملتان( سپیشل رپورٹر ) واپڈا کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (واپڈا ٹاؤن) کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے کے ذمہ داران ایک بار پھر سے الیکشن لڑنے کے لئے نااہل قرار دے دیئے گئے‘ الاٹیز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تفصیل کے مطابق واپڈا کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی

یکم اگست پھر لہو لہو، 3 سال میں 27 اہلکار نشانہ اربوں کے فنڈز، آر پی او کارگردگی پر سوال

ملتان( تجزیاتی رپورٹ) کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے گینگ نے یکم اگست 2025 یعنی گزشتہ روز پانچ پولیس جوان اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار کر گزشتہ سال یکم اگست 2024 کو ایک سال قبل عین اسی دن تین پولیس اہلکاروں کے خون سے کھیلی