

ملتان(عامر حسینی، جوائنٹ ایڈیٹر) پاکستان میں عام انتخابات کے بعد ابھرنے والی بے یقینی کی کیفیت نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ منفی کردی ۔ موڈی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی قرض واپس کرنے کی اہلیت کو انتہائی کمزور قرار دے دیا۔موڈی انوسیٹرز سروسز نے 14 فروری

آٹھ فروری کو، پاکستان کے ووٹر نے انتخابات میں حصہ لیا، ایک ایسے الیکشن میں اپنا ووٹ ڈالا جو توقعات کے برعکس تھا، جو اس کی جمہوریت کی لچک کا ثبوت اور اس کی گہری سیاسی تقسیم کی عکاسی کرنے والے آئینہ کے طور پر کام

انتخابات کے دوران ڈیوٹی پر موموجود پولیس افسر کو تھپڑ مارنے کے معاملے پر استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن نے پیر کو فردوس عاشق اعوان کو طلب کیا ہے۔ اس کے علاوہ متعلقہ پولیس

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے درمیان آج جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری ہوں گے ۔جبکہ مسلم ن لیگ کی جانب سے مریم نواز، شہباز شریف اور اسحاق ڈاربھی موجود ہوں گے۔آصف زرداری

ملتان ( ایڈیٹر رپورٹنگ) الیکشن 2024 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ضلع کی 6 قومی اور 12 صوبائی نشستوں پر سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کو برتری حاصل ، آخری اطلاعات تک

میاں صاحب کی برین لائن ڈبل،کوتاہی یاغلطی بعدمیں فائدہ مندبن جاتی ہے دوکاہندسہ اہم،دوہری شہریت،دوہری شخصیت کےحامل ،کامیاب بزنس مین کام میں مداخلت برداشت نہیں کرتے،کوئی کرے گاتوپرانی کہانی دہرائی جائیگی وزارت عظمیٰ کا حلف لیا توعرصہ مختصر ہو گا:معروف پامسٹ ظفراقبال لک کی پیشگوئی ملتان

ہاتھ میں عزت‘ دولت اور مرتبے ، فتح تک جنگ جاری رکھنےکی لکیریں موجود ہر وہ کام جو مرتبے کو کم کرنے کیلئے کیا جاتاہے عزت و توقیر میں اضافہ کرتا ہے ایسے لوگ کبھی بھی شکست قبول نہیں کرتے، فتح یابی کے پہلو ڈھونڈ نکالتے

آج جب پاکستان کے ووٹرز اپنے نمائندوں کا انتخاب کرنے کے لیے اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں تو پاکستانی قوم خود کو ایک ایسے نازک موڑ پر پا رہی ہے جس کا امتیازی نشان غیر یقینی اور ڈر سے بھری توقعات سے ہے۔ حیرت

مری میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ پنڈی تا مری کی سڑک پاکستان کی خوبصورت سڑک 1985ء میں بنی ،میں وزیراعلیٰ تھا۔ مجھے افسوس ہے کہ میرے جانے کے بعد اس ملک کو کیا ہوگیا۔جب میں وزیراعظم تھا تو لوڈ
کپاس ہماری ایک اہم فصل ہے اور اس کی مجموعی پیداوارکا تقریباً 70 فیصد پنجاب میں پیدا ہوتا ہے۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ گلابی سنڈی کپاس کا ایک خطرناک کیڑا ہے جس کے حملہ سے نہ صرف پیداوار میں کمی واقع ہوتی ہے

تحریک انصاف نے گزشتہ روز انٹرا پارٹی الیکشن کے لیے شیڈول جاری کیا تھا جس کے تحت الیکشن 5 فروری کو ہونا تھے۔ تاہم اب پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کو ملتوی کردیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ انٹراپارٹی انتخابات

ملتان ( جاوید اقبال عنبر سے ) حلقہ این اے 148 میں انتخابی مہم کے دوران سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور بیرسٹر تیمور الطاف ملک کی ملاقات ، دونوں امیدوار ایک دوسرے سے گلے ملے ، دلچسپ جملوں کا تبادلہ۔ تفصیل کے مطابق ملتان

کوئٹہ شہر کے اسپنی روڈ پر زور دار دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی، بعد ازاں سکیورٹی اور امدادی ادارے وہاں پہنچ گئے۔ فوری طور پر ایک شخص کے جاں بحق ہونے اور چند زخمیوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔اسی طرح تربت

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنائی۔دوران سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے بانی پی ٹی آئی سے سوال کیا آپ نے اپنا 342 کا بیان جمع کرایا ہے؟ جس پر

اعلیٰ تعلیم یافتہ صدر تعلیمی حوالوں سے اپنے اختیارات کے استعمال میں کمزور،بروقت فیصلے نہ کئے جانے کی وجہ سے شدید انتظامی اور مالی بحران کا شکار این ایف سی یونیورسٹی ملتان پر ایوان صدرکا اختیار چل رہا نہ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور وفاقی وزارت تعلیم

آج اڈیالہ جیل راولپنڈی میں جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے سائفر کیس کی سماعت کی، آغاز پر ملزمان سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ کو دفعہ 342 کا سوال نام دیا گیا جس پر بانی پی ٹی آئی نے 342 کے تحت اپنابیان عدالت میں

گورنر ہاؤس لاہور میں جامعہ کے مالی، انتظامی چیلنجز بارے میٹنگ، سیکرٹری ہائر ایجوکیشنکی انکوائری رپورٹس سامنے لانے ،عمل درآمد کی تجویز نئے ڈیپارٹمنٹس میں سٹاف کی تعیناتیوں، تنخواہوں میں اضافے، ایڈمیشن میں کمی نے یونیورسٹی کو شدید مالی مشکلات سے دو چار کیا:وائس چانسلر ہایٔر

ٹرانسپورٹ آفیسر ثمر وحید نےاپنے کارخاص ڈرائیور سعد کے ذریعے متاثرہ سٹوڈنٹ عروسہ کو مبینہ طور پردھمکا کر خاموش کروا لیا فون کالز کے ذریعے طالبہ کو ڈرا کرثمر وحید اور سعد نے کردار ادا کیا، اعلیٰ سطح پر سرکاری دباؤ نے ڈی پی او کے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر نے صحافیوں کے سوال کے جواب میں بتایا کہ اسٹیٹ بینک نے تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ نئے نوٹوں کو عالمی سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ چھاپا جائے گا اور اس

مشترکہ سرحدی خطے اور ایرانی اور پاکستانی علاقوں میں دہشت گرد موجود ہیں جنہیں تیسرے ملک کی مدد اور رہنمائی حاصل ہے:حسین امیر عبداللہیان پاکستان، گیس پائپ لائن پر چین اور روس سے مالی مدد لے سکتا ہے۔ پاک ایران گیس پائپ لائن پر جرمانے کے

عوامی معاشی معاہدے کو ماہرین کے ساتھ مل کر خود تیار کیا ہے، ہمیں لگتا ہے کہ مہنگائی، بیروزگاری اور موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان واقعی خطرے میں ہے۔ اس مسئلے کے بارے میں پاکستانیوں کو سمجھانا ضروری ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام
ڈاکٹر اختر کالرو کو کرسی پر بیٹھے 12 سال گزر گئے، 7 سال غیر قانونی ،ہر عدالتی کارروائی پر حکم امتناعی لے لیتے، رٹ لگنے ہی نہیں دیتے 12 سال کے عرصہ میں اربوں روپے کے کنسٹرکشن پروجیکٹس کی بغیر سینیٹ کی منظوری لئے مکمل کرائے

عجیب بات ہے کہ ایک ہی سیاسی جماعت کے ساتھ یہ سب ہورہا ہے، الیکشن کا مطلب لوگوں کی شمولیت ہے، انہیں باہر نکالنا نہیں۔سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات مسترد کیے جانے کے خلاف کیسز کی سماعت میں جسٹس منصور نے ریمارکس
وزارت نے 31 جنوری کے بعد بیٹھنے کی اجازت نہ دی تو آپ میرا ساتھ دینگے؟ڈاکٹر کالرو،ہم نواؤںکی ہاتھ اٹھا کر یقین دہانی ڈاکٹر کالرو 29 یا 30 جنوری کو غیر قانونی سینڈیکیٹ کی میٹنگ میں ایکسٹینشن کی منظوری لیں گے،ساتھ دینے والے قانون کی گرفت

ایفیلیشن کمیٹی نے ٹی ایل سی کالج کی پرنسپل کو ہراسمنٹ کا نشانہ بنایا، خاتون نے یونیورسٹی انتظامیہ کو آگاہ کیا، ایکشن کی بجائے کیس سنڈیکیٹ میں بھیج دیا گیا جن افراد کے خلاف ہراسمنٹ کی درخواست دی گئی انہوں نے سینڈیکیٹ کے پلیٹ فارم کو
ڈاکٹر اختر کالرو کی دعوت پراحمد حسین ڈیہڑ کے رفقائے کار کی ملاقات، اقتدار میں آنے پر تعیناتی قانونی کرانے کی’’ ڈیل‘‘ وائس چانسلر نے خزانہ دارمغفور انور کو یونیورسٹی کی طرف سے دی گئی گاڑی گیلانی فیملی کی الیکشن کمپین کیلئے’’دان‘‘ کر رکھی ملتان(سٹاف رپورٹر)

پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال میں بہتری آنے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور ایران نے دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی

خانیوال کے بزنس مین شہزاد رضا عطاری کی ملکیتی عطاری میر ج ہال پر قبضہ کیلئے رحمانی برادری نے آزاد امیدوار کے سامنے شرط رکھی شہزاد رضا عطاری نے ارشد رحمانی سے سود پر رقم لی تھی اور ارشد رحمانی نے 1200 مالیت کے اسٹامپ اورخالی
بھٹی نامی ایوان صدر کے ملازم نے اپنے بھتیجے نویل ولایت بھٹی کو یونیورسٹی میں اکاؤنٹس کلرک لگوایا ہوا، فری رہائش،الاؤنسزکی ’’سہولیات‘‘ میسر ڈاکٹر کالرو نے تمام تر چیکوں پر دستخط کے اختیارات بھی نویل کو دے رکھے، صدر مملکت کی ٹیبل اور ان کے سیکرٹری

پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذکا اشرف نے بطور چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی اور ممبربورڈ آف گورنر سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں کرکٹ کی بہتری کےلیے کام کر رہا تھا ۔ اس طرح
























