

اوورسیئرز،بیلداراورضلعدار کی آشیرباد، پائپ لگاکر پانی چوری روز کامعمول بن گیا کمزورقانون اورمعمولی جرمانوں سے نہر ی پانی چوری کے واقعات میں روزبروزاضافہ بہاول پور(بیورورپورٹ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )احمدپورشرقیہ 6 ایل نہر ‘ ‘محکمہ انہار کی ملی بھگت سے پانی چوری کاسلسلہ رک نہ سکا ،محکمہ انہار کے

منشیات فروش گرفتار،1600 گرام چرس برآمد تونسہ شریف (بیورو رپورٹ)ایس ایچ او تھانہ ریتڑہ سب انسپکٹرشاہنواز نتکانی کی مع ٹیم بڑی کاروائی منشیات فروش محمد فہیم عرف پھیمی سکنہ کوٹ قیصرانی گرفتار ملزم کے قبضہ سے 1600 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ بجرم 9سی درج کرکے

فوڈ اتھارٹی کی فتح پور میں ملک کولیکشن سنٹر پرکارروائی، دودھ میں فیٹ،قدرتی غذائیت کی کمی پائی گئی ڈیرہ غازیخان (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ملاوٹی دودھ کی روک تھام کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن،500 لٹر غیر معیاری دودھ تلف،شاپ مالکان کو 10 ہزارروپے جرمانہ عائد،کارروائی فتح پور

ضرورت اس امر کی ہے کہ سیاست سے بالاتر ہو کرملک اور قوم کی خدمت کی جائے:گفتگو برمنگھم ( نمائندہ خصوصی ) پاکستان کی تعمیر و ترقی ہر شخص کا فرض ہے، پاکستان ہماری سوہنی دھرتی ہے جس کی رکھوالی سبھی کو کرنا ہو گی، ان

جلوس میں عزاداروں کی بھاری تعداد نوحہ خوانی اور ماتم کرتے ہوئے اختتامی پوائنٹ پر پہنچے خان گڑھ( نمائندہ قوم) محرم الحرام کے استقبالیہ پروگرامز کا آغاز، مظفرگڑھ کے نواحی قصبہ خان گڑھ میں ہاڑ کا روایتی جلوس نکالا گیا،جلوس میں عزاداروں کی بھاری تعداد نے

کھانے پینے کی اشیاء دالیں ،گھی ،چینی ،سبزیاں ،پھل، عام اور غریب آدمی کی پہنچ سے باہر باگڑسرگانہ(نامہ نگار) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ناکام،عوام مافیا کے رحم و کرم پر باگڑسرگانہ اور گردونواح میں خود ساختہ مہنگائی کے طوفان برپا ہو چکے ہیں،تفصیل کے مطابق پرائس کنٹرول

سرکاری وکیل کے دلائل نے ملزم کو جیل بھجوا دی منشیات ایک لعنت ہے اور اس کے خلاف پولیس ہمیشہ سر گرم رہی ہے ملک کے مختلف علاقوں مینں منشیات کا دھندا پھیلہ ہوا تھانہ بستی ملوک میں ایف آئی آر 1203 کے مطابق ملزم شیر

بشارت نبی نے 50 سے زائد لوگوں کی درخواستیں سنیں، ڈپٹی ڈائریکٹر راؤ عبدالغفار اور سرکل آفیسر محمد ساجد کوایک ہفتے میں فیصلےکا حکم خانیوال میںسرکاری منصوبوں کی کل مالیت کا پچاس فیصد کرپشن کی نذرہوجاتاہے: ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی صحافیوں اور عوام سے گفتگو خانیوال

میلسی ( نمائندہ قوم،تحصیل رپورٹر ) وفاقی حکومت نے 2024 کے بجٹ میں تمباکو کی مصنوعات کی قیمتوں اور ٹیکس کے حوالے سے تبدیلیاں کی ہیں۔ سگریٹ کی حد قیمت 9,000 روپے سے بڑھا کر 12,500 روپے فی ہزار سٹکس کر دی گئی ہے، جس کے

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر )عید کا سیزن شروع شہر میں مافیا کا کیمیکلز ملے دودھ دہی کی فروخت کا سلسلہ تھم نہ سکا، تفصیل کے مطابق خانیوال شہر میں کیمیکل دودھ کی فروخت دھڑلے سے جاری دو دھ میں سے کریم نکال کر دودھ کو خالص اور

ڈیرہ غازیخان (تحصیل رپورٹر) کمشنرڈی جی خان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کے آسان رسائی مسائل کم انیشیٹیو کے تحت کمشنر آفس ڈیرہ غازیخان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا. ا یڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن کریم بخش نے لوگوں کے مسائل سنے اور درخواستوں پر احکامات

جنوبی پنجاب میں سب سے زیادہ جعل سازی، بعض متعلقہ سٹاف نے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کو مکمل ثبوتوں کے ساتھ اطلاعات پہنچادیں، تحقیقات شروع ملتان کینٹ میں تعینات سب رجسٹرار عابد شبیر لغاری نے سرکاری لاگ ان پرائیویٹ لوگوں کو دے رکھے ،یہی پریکٹس

بہاولپور کی سول سوسائٹی اور تاجران میں شدید تحفظات، ریکوری کروائی جائے:مدعی بہاولپور (کرائم سیل) ڈیرہ نواب پولیس ڈکیتی کے ملزم گرفتار کرنے کے باوجود مقدمہ کی ریکوری کروانے میں ناکام،مدعی ایس ایچ او ڈیرہ نواب اور ڈی ایس پی احمد پور شرقیہ کے درمیان شٹل

ٹوکن سسٹم نے رقوم کی ادائیگیوں کے عمل کو مزید مشکل بنا دیا ،سخت گرمی میں خواین کو دھکے احمد پور سیال (تحصیل رپورٹر) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط کی ادائیگیوں کے سلسلہ میں گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول میں قائم سنٹر

احمد پور سیال (تحصیل رپورٹر) ضلعی صدر جماعت الصالحین اور سابق وائس چیئرمین بین المذاہب امن کمیٹی پنجاب زوار ملک غلام جیلانی آڑھتی نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ ایثار ، قربانی، صبر اور اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری کا درس دیتی ہے جس کا عملی مظاہرہ حضرت

کوٹ چھٹہ (کرائم رپورٹر)والدین کی عزت کرنا ہم سب پر فرض ہے جس نے اپنے ماں باپ کی خدمت کی ہے اس نے جنت حاصل کرلی ہے ان خیالات کا اظہار معروف عالم دین قاری ریاض حسین نے چاہ سندھی والا پرقاسم خان چانڈیہ، عاشق حسین

ڈیرہ غازیخان (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈی پی او ڈیرہ غازی خان سید علی کاظمی نےڈیرہ غازی خان کی عوام کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ شہری بغیر کسی سفارش کے انکے دفتر آسکتے ہیں۔ آپ کے جو بھی مسائل ہوں گے ان کو نہ صرف سنا

ڈویژن اورضلع کے داخلی وخارجی راستوں کوفوکس کرناہوگا:ناصرمحمودبشیر ڈیرہ غازی خان (تحصیل رپورٹر ) وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں امن و امان کی بحالی کےلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے اور کسی کو بھی امن میں خلل ڈالنے کی اجازت

ستھراپنجاب مہم،ڈیرہ کومثالی ضلع بنائیں گے:چیف آفیسرضلع کونسل کی گفتگو کوٹ چھٹہ (بیورو چیف ڈیرہ )افسران کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے عوامی مسائل کو جڑ سے ختم کریں گے ستھرا پنجاب مہم کے تحت ڈیرہ غازیخان کو مثالی ضلع بنائیں گے، عید الاضحی کے موقع

2012 میں 9 نمبر چونگی پر سٹی ٹاور میں نقشے سے ہٹ کر دو اضافی فلور بنانے پرسابق ڈی سی او نے 3 کروڑ 95 لاکھ ، بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی پر 1 کروڑ 76 لاکھ جرمانہ کیا این او سی جاری کرنے، پلازہ

صرف روزمرہ امور پر توجہ دیں ،کسی بھی بڑی حکمت عملی ،پالیسی،مالیاتی فیصلے اور سابق ریگولروی سیزکےفیصلوں کو تبدیل نہ کرنےکاانتباہ قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹراشتیاق رجوانہ نے مستقل وی سی میرٹ سے آئوٹ ہونے کا غصہ غریب طلبا و طالبات پر نکا لا،داخلے روک دیئے،

والدشیخ نعیم سمیت اپنے انتخابی حلقے میں رنگیل پور سورج کنڈ روڈ کا افتتاح کردیا ملتان(سپیشل رپورٹر)ایم پی اےشیخ سلمان نعیم نے اورانکےوالدشیخ نعیم نے اپنے انتخابی حلقے میں رنگیل پور سورج کنڈ روڈ کا افتتاح کردیا ، روڈ کئی سال سے مقامی لوگوںکا مطالبہ تھا

حافظ امان اللہ کوآفتاب اوراعظم ساتھ لے گئے،اگلے روزقبرستان سے بیہوشی کی حالت میں ملا ڈسٹرکٹ ہسپتال مظفر گڑھ میں دم توڑگیا،والدطالب حسین ڈاہا کی درخواست پرقبرکشائی کی گئی شاہ جمال(نامہ نگار)دواوباشوں نے حافظ قرآن کوزیادتی کانشانہ بناکرزہردیدیا،قبرکشائی کرکے نمونےحاصل کرلئےگئے۔ موضع محمد ڈاہا شریف چھجڑا

اینٹوں ، پتھروں اور چاقو ، بلیڈز کا آزادنہ استعمال،3 افرادشدیدزخمی،پولیس غائب پولیس کچہری میں سکیورٹی برقرار رکھنے میں ناکام ہوگئی:وکلابرادری کاتشویش کااظہار ملتان (کرائم رپورٹر)ضلع کچہری ملتان میں مقدمہ قتل کی پیشی پر آئے ہوئے فریقین میں لڑائی مار کٹائی کے دوران تین افراد شدید

مختاراےشیخ ہسپتال میں ملازمین کو اچھی میڈیکل سہولیات میسر ہونگی:ترجمان کاوضاحتی بیان صرف 6ملازمین نےحق،120کےقریب نےمخالفت میں رائےدی :’’قوم‘‘سچائی پرقائم ملتان (ایڈیٹر رپورٹنگ) این ایف سی آئی ای ٹی یونیورسٹی ملتان کے ترجمان نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ یونیورسٹی ملازمین کو اعلیٰ طبی

افسروں نےمبینہ طورپر 9 افراد کی لسٹ بنا کر پنجاب حکومت سے 90 لاکھ روپے بٹور لئے ورثا امداد کے حصول کیلئےچکر لگالگاکرتھک گئے،حکام ابھی رقم آئی نہیں کا کہہ کر ٹالنے لگے رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)آسمانی بجلی گرنے سے 8 افراد کی ہلاکت ضلعی انتظامیہ نے مبینہ

کمانڈنٹ محمد اسد خان چانڈیہ نے مخبر کی خفیہ رپورٹ پر سمگلنگ کے خلاف ڈرامائی اندازمیںتمن کھوسہ دلانہ تھانہ لاکھا میں کارروائی کی ڈیرہ غازیخان (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بی ایم پی کی تھانہ لاکھا کے علاقہ میں انوکھی کارروائی۔ کمانڈنٹ محمد اسد خان چانڈیہ نے ٹیم

قائم مقام وائس چانسلربھرتیاںکرنے کا اختیار نہیں رکھتے مگر اس کے باوجود کئی رجوانوں سے بھرتیوں کے لئے رجوع،اختیارات بتانے والوں کو’’صلواتیں‘‘ڈاکٹر اشتیاق نے 3 ماہ گزرنے کے باوجود سینڈیکیٹ اجلاس کے منٹس جاری نہ کئے، 7مئی کو ریگولر وی سی کے انٹرویو ، 8 مئی

پاکستان کی وزارت خارجہ نے آئرلینڈ، اسپین اور ناروے کی طرف سے فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ یہ اعلان فلسطینی عوام کی دہائیوں پر محیط جدوجہد میں ایک اہم سنگ میل ہے جس کا مقصد ان کے

بزنس ایڈمنسٹریشن، کمپیوٹر سائنس، انگلش، اردو، اکنامکس، ایجوکیشن، سائیکالوجی، سوشیالوجی، میتھ، سٹیٹ، پبلک ایڈمنسٹریشن ودیگرشعبے شاملسینکڑوں طلبا و طالبات کی ڈگریاں کنٹرولر اور ریکٹر کے دستخط کیلئے لاہور کیمپس بھجوائی جاتی ہیں، طالبہ کی ایم فل انگلش ٹرانسکرپٹ سےانکشافاجازت نہ ہوتی توڈگریوں کی تصدیق کیسےہو رہی:





























