یونیورسٹی ایکٹ کے تحت رجسٹرار،خزانچی،کنٹرولرتعیناتی کیلئے وی سی کی سفارش ضروری،ڈاکٹرکالروخودغیرقانونی

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) این ایف سی یونیورسٹی ملتان ایکٹ 2012 کے سیکشن 13(1)، 14(1) اور 15(1) کے مطابق رجسٹرار، خزانچی اور کنٹرولر کی تعیناتی سینیٹ کی طرف سے وائس چانسلر کی سفارش پر ہوں گی مگر حیران کن طور پر چونکہ وائس چانسلر ڈاکٹر

بدلتا ہے رنگ آسماں۔۔۔ناجائز رجسٹرار این ایف سی نے برطرف وائس چانسلر کیخلاف زبان کھول دی

نئے وی سی کیلئے سینیٹ کےاگلے اجلاس میں ایجنڈارکھاجائیگا،وفاقی وزارت تعلیم کی سپریم کورٹ کویقین دہانی

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں این ایف سی یونیورسٹی ملتان کے غیر قانونی وائس چانسلر کے حوالے سے زیر سماعت کیس میں معزز جج صاحب نے ڈاکٹر اختر کالرو کو ہٹا کر نیا وائس چانسلر لگانے کی ہدایات جاری کی تھیں

بدلتا ہے رنگ آسماں۔۔۔ناجائز رجسٹرار این ایف سی نے برطرف وائس چانسلر کیخلاف زبان کھول دی

وائس چانسلر تقرری کیلئے موزوں امیدواروں کی سفارش ، سرچ کمیٹی تشکیل دی جائے گی

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) این ایف سی انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کے ایکٹ 2012 سیکشن 12(2) کے مطابق (2) وائس چانسلر کے طور پر تقرری کے لیے موزوں امیدواروں کی سفارش کے لیے ایک سرچ کمیٹی سینیٹ کی طرف سے تاریخ اور طریقہ

بدلتا ہے رنگ آسماں۔۔۔ناجائز رجسٹرار این ایف سی نے برطرف وائس چانسلر کیخلاف زبان کھول دی

وی سی این ایف سی قبضےکوطول دےرہے، رجسٹرار کا وائس چانسلر تعیناتی کا اشتہار غیر قانونی(وفاقی وزارت تعلیم کی سپریم کورٹ میں رپورٹ)

وائس چانسلر ڈاکٹر اختر کالرو این ایف سی کے قوانین کی غلط تشریح اور سیاسی وابستگی کو استعمال کواستعمال کررہے ،رجسٹرارکے ذریعےپھردھوکادینےکی کوشش: وفاقی وزارت تعلیماین ایف سی کی سینیٹ حال ہی میں مکمل،میٹنگ نہ ہو سکی ، غیر قانونی اور ناجائز رجسٹرار نصر اللہ خان

این ایف سی: ڈاکٹرکالروکابیگارکیمپ،برسوں سے174ملازمین دیہاڑی پرتعینات،پنشن نہ مراعات،عمرضائع

این ایف سی: ڈاکٹرکالروکابیگارکیمپ،برسوں سے174ملازمین دیہاڑی پرتعینات،پنشن نہ مراعات،عمرضائع

سیاسی پشت پناہی والے اذیت پسند انتظامی ٹولے کے اعلیٰ تعلیم یافتہ ملازمین اور اساتذہ کو مسلسل اذیت میں مبتلا رکھنے کیلئے نت نئے حربے،ماہوارنہیں یومیہ اجرت دی جاتی ہے ڈاکٹراخترکالروکاآج تک کوئی کلاس نہ پڑھانے کامنفرد’’عالمی ریکارڈ‘‘، این ایف سی ٹرسٹ بنا کر کنٹریکٹ ملازمت

جمہوریت کی بقا

جمہوریت کی بقا

xحتی کہ اظہار رائے کی آزادی اور شہری حقوق کے خلاف محض خطرے کا تصور بھی جمہوریت کو کمزور کر دیتا ہے، قانون نافذ کرنے کی صلاحیت کو محدود کرتا ہے اور ریاست اور عوام کے درمیان اعتماد کے فقدان کو جنم دیتا ہے۔ ایچ آر

آمریت کے منڈلاتے سائے

آمریت کے منڈلاتے سائے

یہ ایک مایوس کن قدم ہے جو پورے نظام کو گرا سکتا ہے۔ ملک کی سب سے مقبول سیاسی جماعت پر پابندی لگانے کا منصوبہ حکومت کا سب سے غیر دانشمندانہ اور خود تباہ کن اقدام ہے۔ یہ کچھ بھی نہیں بلکہ سیاسی خودکشی ہے۔ چاہے

ACHS,IIIMS,MMDCمیں بھی غیر منظور شدہ پروگرامز دھڑلے سے جاری

ACHS,IIIMS,MMDCمیں بھی غیر منظور شدہ پروگرامز دھڑلے سے جاری

ملتان میںجی سی یو فیصل آباد سے الحاق شدہ الائیڈ کالج آف ہیلتھ سائنسز، اسلامک انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزمیںبی ایس ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائٹیٹکس شامل ملتان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں بی ایس فوڈ اینڈ نیوٹریشن کاایچ ای سی کی نیشنل ایگریکلچر ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل

ڈی فارمیسی، کیٹیگری بی ڈگری میں قواعدوضوابط خلاف ورزی،کونسل کانوٹس، NOCمنسوخی کی وارننگ

ڈی فارمیسی، کیٹیگری بی ڈگری میں قواعدوضوابط خلاف ورزی،کونسل کانوٹس، NOCمنسوخی کی وارننگ فارمیسی اور کیٹیگری بی کی تعلیم کیلئے درکار سہولیات، انفراسٹرکچر، فیکلٹی اور دیگر ضروریات کی تصدیق تعلیم کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے ناگزیرمختلف یونیورسٹیاں/ ادارے ڈی فارمیسی اور کیٹیگری بی پروگرام

این سی بی اینڈ ای سمیت 3یونیورسٹیزکےمختلف سب کیمپسزغیرقانونی قرار

این سی بی اینڈ ای سمیت 3یونیورسٹیزکےمختلف سب کیمپسزغیرقانونی قرار

این سی بی اےسب کیمپسز گجرات اور سیالکوٹ ، یونیورسٹی آف لاہور کے سب کیمپسز گجرات اور پاکپتن،ہجویری یونیورسٹی سب کیمپس شیخوپورہ شامل ان یونیورسٹیوں کے غیر قانونی کیمپسز میں داخلہ نہ لیں، ڈگریو ں کی تصدیق نہیں کر ینگے:ایچ ای سی کاطلباوطالبات کیلئے الرٹ ملتان

لودھراں:ٹھیکیدارکاقومی خزانےپرہاتھ صاف،کام ادھورے،بل پورے،افسرسہولت کار

لودھراں:ٹھیکیدارکاقومی خزانےپرہاتھ صاف،کام ادھورے،بل پورے،افسرسہولت کار

این اے 155میں مختلف ترقیاتی کام شروع کروانے کیلئے مبینہ چہیتے ٹھیکیدار خالدکو سیاسی پشت پناہی بھی حاصل،محکمانہ پالیسی نظرانداز غیر معیاری میٹریل استعمال،جون کلوزنگ کےباعث راتوں رات چھوٹے چھوٹے ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کئے بغیر ہی بل پاس کروا لئے ملتان( عوامی رپورٹر) محکمہ پبلک

کسی غیرمنظورشدہ ادارےکی ڈگری تصدیق نہیں کرینگے،ایچ ای سی وارننگ

کسی غیرمنظورشدہ ادارےکی ڈگری تصدیق نہیں کرینگے،ایچ ای سی وارننگ

پبلک سیکٹر کی مخصوص یونیورسٹیوں کے ذریعے قائم کردہ پی پی پی کیمپسز میں مسائل دیکھےگئےجو بعد میں بند کر دیے گئے کسی ایسے کیمپس میں داخلہ نہ لیں جو ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر “منظور شدہ” درج نہ ہوں:ہائرایجوکیشن کمیشن اسلام آبادکاطلبہ کوالرٹ

horain kidnaping case

ہیکرزجھگڑا، 70کروڑپراداروں کی رال ،طاقتورمحکمےنےمزیدڈھائی کروڑاینٹھ لئے

ڈی پی او لودھراں کی غلام سرورسے ون ٹوون ملاقات،سیشن جج سے بھی ملے،ہیکرخاندان کی اسلام آبادمیں95کروڑکےفارم ہائوس میں منتقلی کی تیاریاں ایف آئی اے کی سہولت کاری ، وقاص سرور اور عمیر سرور نے ایف بی آرملازم یاسین سے 50 لاکھ میں انکم ٹیکس ریٹرن معاملہ

’’قوم‘‘ کی حورین اغوا کی حقیقی کہانی لودھراں میں سوشل میڈیا پر وائرل

لین دین کی لڑائی میں بچی کو اغوا کرنے والے پارٹنر ، آن لائن بزنس دکھاوا، ہیکنگ اصل کاروبار آزاد کشمیر کے علاقے میر پور میں بھی گروپ بینکوں کے ملازمین سے معلومات لیکر وارداتیں کر چکا ڈی جی ایف آئی اے اور سیکرٹری داخلہ کو

حورین کو اغوا کرنیوالے ناجائز اسلحہ کے مقدمہ میں گرفتار، ہیکرز پیٹی بھائیوں کی صلح کیلئے کوشاں

لودھراں پولیس نے عدالت سے نکلتے ہی دونوں کوگرفتار کرکے خفیہ مقام پر منتقل کر دیا، بچی کو اغوا کرتے وقت اسلحہ استعمال ہوا نہ بازیابی کے دوران ذیشان اور کامران کے ورثا دونوں کے بارے میں مکمل لاعلم، پولیس مقابلے میں پار کر دینے کے

نجی یونیورسٹیوں، اداروں کیلئے لفظ’’نیشنل‘‘ استعمال کرنے پر پابندی، وزیراعظم کے حکم پر عملدرآمد صفر

نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز ، اقرا نیشنل یونیورسٹی،نیشنل کالج آف بزنس ایڈمنسٹریشن ، بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی اور غازی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ نے نام نہ بدلے نیشنل کے نام سے فیڈ فیکٹریاں، فلور ملز ، مینوفیکچرنگ اداروں پربھی فیصلے کا اطلاق نہ

نشترمیں زیرعلاج فاخرہ 14سال 10ماہ بعدانتقال کرگئیں

دوران ڈیلیوری زائدانستھیزیادینےپربینکارفاخرہ 2009میں کومےمیں چلی گئی تھیں ڈاکٹرز کی غفلت سےبیٹی کومہ میں گئی،کوئی کارروائی نہیں ہوئی:والدقاضی اسماعیل طاہر ملتان(ایڈیٹر رپورٹنگ ) نشتر ہسپتال میں زیر علاج قومہ کا شکار فاخرہ بی بی دم توڑ گئیں ، نجی ہسپتال میں دوران ڈیلیوری آپریشن انستھیزیا کی

آٹھ بچوں کی ماں کو زندہ جلانے والے مجرم کو سزا

روٹھ کرمیکے آئی8 بچوں کی ماں کوجلا دیا تھا ساہیوال (نمائندہ خصوصی)سپیشل جج انسداد دہشت گردی عدالت ضیاء اللہ خاں نے 8 بچوں کی ماں کے قتل کا فیصلہ سنا دیا،عدالت نے 8 بچوں کی ماں کو پٹرول ڈال کر ہلا ک کرنے والے مجرم خاوند

نیشنل اسمبلی نے ٹیکس بھرے بجٹ کو منظور کیا، انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ سے نئے قرض کے امکانات کے ساتھ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل اسمبلی نے جمعرات کو حکومت کے ٹیکس بھرے فنانس بل کو منظور کر لیا، جس کے بعد اب انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (IMF) کے نئے قرض کے بارے میں مذاکرات کی تعلیقات آگے بڑھی ہیں۔ آئندہ مالی سال کے لیے یہ بجٹ

گندم امپورٹ ایکسپورٹ میں 32سال سےکرپشن گھوٹالہ

گندم امپورٹ ایکسپورٹ میں32سال سےکرپشن گھوٹالہ ،5لاکھ ٹن باہربھیجنےکی تیاری،آٹامہنگاہونےکاخدشہ

کراچی کے بعض تاجروں نےگندم ایکسپو رٹ کرنے کی اجازت مانگ لی ،گرینڈ کرپشن زرعی ملک میں وقفےوقفےسے جاری، کوئی حکومت روک نہ سکی حکومتوں کو پیش کردہ تمام اعداد و شمار جعلی اور فرضی تیار، فائلوں کا پیٹ بھرنے کے بعد اجازت ملنے پرکروڑوں کسان کنگال، چند درجن

گمنام درخواست: SSP انویسٹی گیشن، تھانیدار میں پرانی جنگ مبینہ غیر قانونی احکامات نہ ماننا جرم

گمنام درخواست ایس ایس پی انویسٹی گیشن، تھانیدار میں پرانی جنگ، مبینہ غیر قانونی احکامات نہ ماننا جرم

سابق ایس ایچ اوطاہراعوان کی ڈکیت بلوچ گینگ کیخلاف بھرپورکارروائیاں،سفارشیں ٹھکرادیں،اعلیٰ میٹنگ میں ایس ایس پی کیخلاف پھٹ پڑے پولیس افسران نے اس جرات کو توہین کے خانے میں رکھ لیا،ڈاکوئوں کی رٹ پٹیشن پرطاہراعوان کیخلاف تحقیقات رانااشرف کوہی سونپ دی گئی پولیس افسران نے اس

مودی اور اس کے حریفوں کی قسمت

مودی اور اس کے حریفوں کی قسمت

وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کو 32 سیٹوں کی شکست، اور پچھلے نتائج کے مقابلے میں 63 بی جے پی ایم پیز کی کمی نے ان کے خودغرضی کے سفر کو فی الحال روک دیا ہے۔ انہوں نے ایک نئے اور غیر آزمودہ اتحاد کی

این سی بی اے اینڈ ای:ملتان ، بہاولپور، رحیم یار خان کیمپس میں کمپیوٹرڈگریز کے بھی غیرقانونی داخلے

بزنس ڈگریزمیں بغیر منظوری داخلوںکےبعدنجی ادارےکا طلبا و طالبات سے کونسل کے تشہیری انتباہ کے باوجودکمپیوٹرڈگریزمیں بھی گھناؤنا کھیل کمپیوٹر سائنس، آئی ٹی ، سوفٹ ویئر انجینئرنگ ، ڈیٹا سائنسز ، سائبر سکیورٹی ،آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور بی ایس پروگرامز میں بغیراجازت داخلے ڈگریزکانیشنل کمپیوٹنگ ایجوکیشن

جامعہ اسلامیہ: کمپیوٹر ڈگریوں میں داخلوں سے تدریسی دھوکا دہی، حقیقت نظر انداز، انتظامیہ ڈھٹائی پر قائم

یونیورسٹی نےجنوبی پنجاب کے ہزاروں طلبہ کےغیرمنظورشدہ کورسزمیں داخلوں بارےتحقیقاتی خبر کی اپنی وضاحتی پریس ریلیز میں خود تصدیق کر دی صرف بی ایس آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور بی ایس ڈیٹا سائنس کا ابتدائی سروے، 7 پروگرامز اور سب کیمپسز کے کمپیوٹر ڈگری پروگرامز کی ایکریڈیشن

رشوت سے پروموشن نہیں ہو

(رحیم یارخان) 114 اساتذہ سے رشوت لیکربھجوائے پروموشن کیسز واپس،جونیئر کلرکوں کو وختہ رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)اساتذہ پرموشن کیسز،جونیئر کلرک سینئر اساتذہ کے مستقبل سے کھیلنے لگے،ڈی او سیکنڈری آفس کے جونیئر کلرکوں نے 275پرموٹڈ کیسوں میں 114 کیسزجعلی دستخط کرکے ڈائریکٹر پبلک انسپکشن پنجاب لاہور کو

ا یڈیشنل کمشنر ریونیو ڈیرہ کی کھلی کچہری،لوگوں کے مسائل سنے

فخرالاسلام ڈوگرنےسائلین کی درخواستوں پر متعلقہ افسروں کو فوری احکامات جاری کر دئیے ڈیرہ غازیخان (تحصیل رپورٹر) کمشنرڈی جی خان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کے آسان رسائی مسائل کم انیشیٹیو کے تحت کمشنر آفس ڈیرہ غازیخان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا.ا یڈیشنل کمشنر

Sahiwal hospital protest

ساہیوال:ٹیچنگ ہسپتال سانحہ کیخلاف ڈاکٹرز کی10 ویں روز بھی ہڑتال

او پی ڈی اور وارڈز میں کام مکمل بند رہنے سے شہریوں، دور دراز سے آئے مریضوں کو مشکلات ساہیوال (نمائندہ خصوصی) ٹیچنگ ہسپتال سانحہ میں وزیر اعلیٰ کے احکامات پر ڈاکٹرز کی معطلی اور انکوائری کے خلاف ڈاکٹرز کی ہڑتال کو آج دسواں روز ہے،

قومی ادارےاپنامثالی کرداراداکررہےہیں:شمشیر مزاری

دہشت گردی کےخاتمےکےلئےپاک فوج کی قربانیاں رائیگاںنہیں جائے گی:گفتگو کوٹ مٹھن (نمائندہ خصوصی )حکومت عوام کے مسائل ترجیح بنیادوں پرحل کرنے کےلئے بھرپورکام کررہی ہےپاکستان کومعاشی طورپرمضبوط کرنے کےلئے قومی ادارےااپنامثالی کرداراداکررہےہیں دہشت گردی کےخاتمےکےلئےپاک فوج کی قربانیاں رائیگاںنہیں جائے گی راجن پورکی پسماندگی کےخاتمےکےلئےحکومت تمام

احمدپورشرقیہ 6 ایل نہرسے ‘ ‘محکمہ کے افسران کی ملی بھگت سے پانی چوری

اوورسیئرز،بیلداراورضلعدار کی آشیرباد، پائپ لگاکر پانی چوری روز کامعمول بن گیا کمزورقانون اورمعمولی جرمانوں سے نہر ی پانی چوری کے واقعات میں روزبروزاضافہ بہاول پور(بیورورپورٹ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )احمدپورشرقیہ 6 ایل نہر ‘ ‘محکمہ انہار کی ملی بھگت سے پانی چوری کاسلسلہ رک نہ سکا ،محکمہ انہار کے