

ملتان( ایڈیٹر رپورٹنگ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کےپنجاب دھی رانی پروگرام کی ملتان میں تقریب ہوئی، تقریب میں 51 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر مواصلات، قانون و پارلیمانی امور ملک صہیب احمد تھے، تقریب میں نوبیاہتا جوڑوں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد سے متعلق تازہ ترین اعدادو شمار جاری کر دیئے مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 12 لاکھ 75 ہزار 222 ہوگئی جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 13 لاکھ 93 ہزار 293 ہے ملک

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اگر کوئی ادارہ 26ویں آئینی ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کرے گا تو یہ کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اختیار

لاہور(بیورورپورٹ )پنجاب حکومت نے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر اشتہاریوں کے سر کی قیمت مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، فرقہ واریت، دھماکا خیز مواد کی ترسیل، سہولت کاری، اغوا برائے تاوان

ملتان (سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر شدہ رٹ پٹیشن نمبر 7/2024 بعنوان “آل پاکستان یونیورسٹیز بی پی ایس ٹیچر ایسوسی ایشن بنام فیڈریشن آف پاکستان” کے کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے ملک بھر کی یونیورسٹیوں کی گورننگ باڈی، بورڈ آف گورنرز، بورڈ آف

ملتان (سٹاف رپورٹر) اعلیٰ کسٹم افسران کی سرپرستی اور آشیرباد سے پنجاب بھر کی ایئرپورٹس پر جاری سمگلنگ کے اربوں روپے کے غیر قانونی کاروبار کو بے نقاب کرنے کے حوالے سے روزنامہ قوم کی رپورٹنگ درست ثابت ہوئی اور موبائل سمگلنگ کی ایک اور بڑی

خانیوال (سپیشل رپورٹر)تیز رفتار بس نے موٹرسائیکل سوار فیملی کو کچل ڈالا‘میاں بیوں اور بچوں سمیت4افراد جاں بحق تفصیل کے مطابق خانیوال کے نواحی علاقہ کچاکھوہ 28والا اڈا کے قریب تیز رفتار بس نے موٹرسائیکل سوار فیملی کو ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل

ملتان( قوم ریسرچ سیل) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بہاولپور کے دورے سے قبل رات کو تھانہ کوتوالی کی حدود میں اسلحہ ڈیلر کی دوکان پر بڑی تعداد میں اسلحہ کی ہونے والی ڈکیتی کی واردات سے پہلے تو پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے

ملتان( رپورٹ :منصورعباس سنپال) بدتمیزی، توہین، تذلیل کرنے اوربلا تعطل مسلسل گالیاں دینے پر لاہور کا ایک اور قائم مقام ڈی ایس پی قتل ہو گیا،پنجاب میں یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں اس سے قبل بھی کئی واقعات ہو چکے ہیں جنہیں جلد ہی پولیس اہلکارو

ملتان(سٹاف رپورٹر)روزنامہ قوم کی ملتان ایئرپورٹ پرسمگلنگ کے حوالے سے خبر سچ ثابت ہوئی۔ کسٹم حکام نے تین کروڑ مالیت کے 78 موبائل فونزقبضہ میں لے لیے۔ گزشتہ روز پی آئی اے کی آفیسر فریحہ نے 78سمگل شدہ موبائل فون کے حوالے سے کسٹم حکام کوشکایت

ملتان( سٹاف رپورٹر)48 گھنٹے میں ملتان ، لاہور اور سرگودھا میں تفتیشی اداروں کی طرف سے دی جانے والی معلومات پر تقریباً سوا ارب روپے مالیت کے سمگل شدہ خشک دودھ، غیر ملکی سگریٹ ، گٹکا، رتنا، حقہ پیپرز اور دیگر سکون آور سامان کی برآمدگی

ملتان ( ایڈیٹر رپورٹنگ) ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں ہراسمنٹ کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، حیران کن طور پرہاسٹل میں مقیم ایک طالب علم کے ساتھ ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کی گئی ہے جس کے والد نے باقاعدہ طور پر وائس چانسلر کے نام درخواست دیکر
بہاولپور (کرائم سیل) سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس ملک محمد فرخ محمود کے رقبے سے اغوا ہونے والے کامران عرف لاٹو کیس میں ریٹائرڈ جسٹس کی جانب سے میرٹ کے سو فیصد احکامات کے باوجود بہاولپور پولیس کیس کے اصل حقائق اغوا یا قتل کی حقیقت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مذاکرات کے چوتھے راؤنڈ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن عمر ایوب نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کے

وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ میں ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ میں ترامیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ایف بی آر کی جانب سے 1010 گاڑیاں خریدنے کے فیصلے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے خریداری فوری طور پر روکنے کی ہدایت کر دی۔ چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ یہ گاڑیاں

اسلام آباد: اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جہاں وزیراعظم کی آمد پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا اور نعرے بازی کی۔ جیسے ہی وزیراعظم ایوان میں پہنچے، اپوزیشن ارکان نے شور شرابا شروع کر دیا، جس کے جواب میں حکومتی

ملتان(سٹاف رپورٹر)غلہ منڈی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں گزشتہ سےپیوستہ روز بڑی کارروائی کے دوران پکڑے جانے والا 40 کروڑ مالیت کا سامان کسٹم کے ویئر ہاؤس میں پہنچا دیا گیا اور اس خبر کے ساتھ ہی کسٹم افسران اور عملے کی ملی بھگت سے

بہاولپور ( کرائم سیل) سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس ملک محمد فرخ محمود کے بہاولپور میں واقع آبائی رقبے سے اغوا ہونے والے مجید آباد کالونی بہاولپور کے رہائشی نوجوان کامران عرف لاٹو کے پولیس تھانہ صدر کی روایتی بے حسی اور غفلت کے باعث قتل

ملتان(قوم ریسرچ سیل)ملک بھر کے ہزاروں پٹرول پمپوں اور پٹرول و ڈیزل ایجنسیوں پر اوگرا کی سہولت کاری کی بدولت 50 سے 60 روپے لٹر والا سالونٹ نامی کیمیکل پٹرول میں ملاوٹ کر کے فروخت کیا جا رہا ہے اور مکمل معلومات رکھنے کے باوجود آئل

ملتان (سٹاف رپورٹر) این ایف سی یونیورسٹی ملتان کے برطرف وائس چانسلر ڈاکٹر اختر کالرو نے پیرانہ سالی اور بڑھاپے میں تعلیمی سطح کی سیاست کو خیر باد کہہ کر یونین کونسل نواب پور کی سیاست میں بھرپور انداز میں حصہ لینا شروع کر دیا اور

ملتان (سٹاف رپورٹر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے تین اساتذہ کو ناراضگی کے خط جاری کرنے کی ہدایات دینے والے ڈاکٹر دوست محمد خان کی میٹنگ میں ڈیپارٹمنٹ آف انفارمیشن سکیورٹی کے چیئرمین ڈاکٹر وقار اسلم کے بعد ڈاکٹر حمیرا ارشد چیئرپرسن شعبہ کمپیوٹر سائنس فیکلٹی آف

ملتان (میاں غفار سے) سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر شدہ رٹ پٹیشن نمبر 7/2024 بعنوان ’’آل پاکستان یونیورسٹیز بی پی ایس ٹیچر ایسوسی ایشن بنام فیڈریشن آف پاکستان‘‘ کے کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے ملک بھر کی یونیورسٹیز میں سٹوڈنٹس یونینز کی بحالی کے واضح
ملتان (سٹاف رپورٹر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے تین اساتذہ پروفیسر ڈاکٹر عمران سرور، ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر رفاقت حسین اور لیکچرار ڈاکٹر علی صمد کو ناراضگی کے خطجاری کرنے کی ہدایات دینے والے ڈاکٹر دوست محمد خان جو کہ کمپیوٹر سائنس فیکلٹی کے ایکٹنگ ڈین ہیں،

دوکوٹہ (نامہ نگار، نمائندہ خصوصی) دوکوٹہ میں غیرت کے نام پر قتل کی لرزرہ خیز واردات، 18 سالہ نوجوان کو چھری سے ذبح کر کے نعش کے ٹکڑے کر دیئے ، سر تن سے جدا کر کے نعش کو آگ لگا دی گئی، پولیس تھانہ مترو

ملتان ( سپیشل رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر ملتان اور اے ڈی سی آر آفس سے چند گز کے فاصلے پر سب رجسٹرار کینٹ کفایت اللہ بدنام ٹاؤٹ وثیقہ نویس مسرت عباس کے ساتھ مل کر قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے میں مصروف ہیں،

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں اساتذہ نے صدر اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن ڈاکٹر عبدالستار ملک کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ اپریل 2024 میں حلف اٹھانے

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزارت برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر انتظام کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے مختلف کیمپسز میں اساتذہ کرام کی جانب سے طلبا و طالبات کی جعلی حاضریاں لگانے، اپنے پسندیدہ یا سفارشی طلبا و طالبات کی حاضریاں آن لائن پورٹل میں جعلی

ملتان (جوائنٹ ایڈٹر ڈیسک) ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان ریجن بشارت نبی نے ملتان میں انڈسٹریل اسٹیٹ طالب کینال ہیڈ ڈومری سے قاسم پور کینال تک میٹلڈ روڈ کی تعمیر کے منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیوں پر نوٹس لیتے ہوئے محکمہ کی ٹیکنیکل برانچ کو تحقیقات کا

راولپنڈی: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو 14 سال قید بامشقت اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ ساتھ ہی عدالت نے القادر یونیورسٹی کو وفاقی



























