بولان میں جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ، مسافر یرغمال، سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری

بولان (نمائندہ خصوصی) بلوچستان کے ضلع کچھی (بولان) کے علاقے پیروکنری میں دہشتگردوں نے جعفر ایکسپریس پر حملہ کرکے مسافروں کو یرغمال بنا لیا، جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن کا آغاز کر دیا۔لیویز حکام کے مطابق حملے کے دوران ٹرین ڈرائیور زخمی ہوگیا

اڈیالہ جیل کے باہرعلیمہ خان کی سخت ہدایت: بغیر ذمہ داری کوئی وکیل جیل میں داخل نہیں ہوگا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے داخلی دروازے پر پی ٹی آئی وکلا سے تلخ کلامی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق، علیمہ خان اپنی دو بہنوں کے ہمراہ عمران خان سے ملاقات کے بعد

ٹیکس کریک ڈاؤن کا جواب؟ شوگر کارٹیلز کی مبینہ سازش سے قیمتوں میں خطرناک اضافہ متوقع

اسلام آباد: شوگر سیکٹر میں ٹیکس چوری کے خلاف ایف بی آر کی کارروائی کے بعد مبینہ طور پر شوگر کارٹیلز نے کھلی منڈی میں چینی کی قیمتیں بڑھانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ کریک ڈاؤن

چینی کی اسمگلنگ یا برآمد؟ وزیر خزانہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ افغانستان سے چینی کی اسمگلنگ نہیں ہو رہی بلکہ چینی کی باقاعدہ برآمد جاری ہے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے بتایا کہ شوگر مانیٹرنگ کے لیے ایف بی آر نے ایک جامع

جہانیاں: فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق

جہانیاں (سٹی رپورٹر) جہانیاں خانیوال روڈ پر پرانے پاسپورٹ آفس کے سامنے نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت اعجاز عرف ججی واہلہ کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں واقعہ

پاکستانی سفیر کو امریکہ میں داخلے سے کیوں روکا گیا؟ دفتر خارجہ کی تصدیق

پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ترکمانستان میں متعین پاکستانی سفیر، احسن وگن، کو امریکہ میں داخلے سے روک دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق، سفیر احسن وگن نجی دورے پر امریکہ گئے تھے، اور اس واقعے کی مزید تحقیقات جاری

کیا بجلی سستی ہوگی؟ حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان اہم معاہدہ طے پا گیا

پاکستانی حکام اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان جاری مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، پاکستانی ٹیم نے آئی ایم ایف کو بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 2 روپے فی یونٹ کمی پر آمادہ کر لیا ہے۔ اس کمی

بہاولپور نہری پانی چوری، ایم پی اے کا رشتہ دار سرپرست، چولستان سمیت مختلف علاقے پیاسے

بہاولپور(کرائم سیل) یزمان کی ڈیزرٹ نہر سے ایم پی اے کے قریبی عزیز رفاقت ججہ کی سرپرستی میں ہزاروں ایکڑ ان کمانڈ رقبہ سیراب کیا جانے لگا ۔ٹیل کے کاشتکاروں کو پانی کی کمی کی وجہ سے فصلیں شدید متاثر ہونے لگیں اس کے ساتھ ہی

خواتین یونیورسٹی سابق رجسٹرار ڈاکٹر قمر رباب وی سی ہاؤس پر قابض، وائس چانسلر بے گھر

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان میں وائس چانسلر ہاؤس پر قابض سابق رجسٹرار ڈاکٹر قمر رباب کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے یونیورسٹی کے قوانین میں ردوبدل کرکے بطور سیکرٹری سینڈیکیٹ ان ترمیم شدہ قوانین کو سنڈیکیٹ سے منظور کروا کر وائس

ذاتی مفاد کی بجائے قومی مفاد مقدم رکھیں، صدر مملکت کے خطاب کے دوران اپوزیشن کا شدید احتجاج

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے جس کے باعث ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کر رہا ہے۔تلاوت کلام پاک اور نعت رسول ﷺ ختم ہوتے ہی اسپیکر قومی اسمبلی نے صدر آصف علی زرداری

ملتان کے بعد ایچ آئی وی تونسہ میں بھی پھیلنے لگا ، بچے شدید متاثر، وجہ سامنے آگئی ؟

تونسہ شریف (نمائندہ قوم)تونسہ شریف میں بچوں میں ایچ آئی وی کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کا معاملہ، چیف ایگزیکٹو محکمہ صحت ڈیرہ غازی خاں کا کہنا ہے کہ ہم سنگین عوامی صحت کے مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتے ہیں، جو تونسہ شریف میں بچوں

پورٹ قاسم اراضی سکینڈل وزیراعظم نے تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد(بیورورپورٹ)وزیراعظم شہباز شریف نے پورٹ قاسم اراضی اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پورٹ قاسم اتھارٹی کی زمین کے اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی کمیٹی

ڈاکٹر رمضان دوستوں پر بھی مہربان، فیکلٹی نظر انداز، ریٹائرڈ ڈائریکٹر سپورٹس کی دوبارہ بھرتی

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے شہر ملتان کی سب سے پرانی درسگاہ گورنمنٹ کالج ملتان جسے ایمرسن یونیورسٹی ملتان کا درجہ دیا گیا تھا کے ساری زندگی کا لائبریرین کا تجربہ رکھنے کے حامل وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان گجر کے یونیورسٹی

وی سی ذکریا یونیورسٹی کا قوانین سے تجاوز ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان ایکٹنگ ڈین تعینات کر دیئے

ملتان (قوم ایجوکیشن سیل رپورٹ) بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں اقربا پروری اور ملکی تاریخ میں پہلی بار قانون کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال نے مختلف ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان کو ازخود ہی ایکٹنگ ڈین تعینات کرکے اختیارات کے تجاوز کی

ایم این ایس یو ای ٹی: میرٹ کی دھجیاں وی سی اور رجسٹرار کی اسسٹنٹس کی غیر قانونی بھرتیاں

ملتان (سٹاف رپورٹر) محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کے گزشتہ ایک دہائی سے زائد رجسٹرار کی کرسی پر غیر قانونی قابض رہنے والے ڈاکٹر عاصم عمر نےمیرٹ کا راگ الاپنے والے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد کامران کو بھی اپنے رنگ میں رنگ

اوگرا کے نئے قوانین پر آئل کمپنیوں کا شدید ردعمل – بڑا بحران قریب؟

آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے اوگرا کے نئے قوانین کو مسترد کر دیا ہے اور اسے غیر منصفانہ قرار دیا ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا اعتراض آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین طارق وزیر علی نے چیئرمین اوگرا مسرور خان کو ایک خط لکھا

پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، 24 گھنٹوں میں 436 سرچ آپریشنز، درجنوں گرفتار

ملکی موجودہ حالات کے پیش نظر پنجاب بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، اور پولیس کی جانب سے سرچ اینڈ سویپ آپریشنز کا سلسلہ مزید تیز کر دیا گیا ہے۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق صوبے میں انٹیلیجنس بیسڈ سرچ اینڈ سویپ آپریشنز جاری

کیا بیماری کی صورت میں روزہ معاف ہے یا فدیہ واجب؟ شرعی احکام کی وضاحت

اسلام میں روزہ ہر بالغ مسلمان پر فرض ہے، تاہم بعض حالات میں شریعت نے رخصت دی ہے، جیسے بیماری یا سفر کی صورت میں۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں“اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جیسے تم سے پہلے لوگوں

ملتان میں یونین کونسلز میں سنگین کرپشن کا انکشاف، پرائیویٹ ٹاؤٹ متحرک

ملتان میں لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے ڈائریکٹر کی مبینہ سرپرستی میں یونین کونسلز میں سنگین مالی بے ضابطگیوں اور بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق 25 سے زائد یونین کونسلز میں سرکاری افسران کے بجائے پرائیویٹ ٹاؤٹوں کو غیر قانونی طور پر

میاں چنوں کا واحد اسٹیڈیم بدحالی کا شکار، حکام کی عدم توجہی برقرار

میاں چنوں : شہر کا واحد اسٹیڈیم شدید بدانتظامی اور زبوں حالی کا شکار ہو چکا ہے، لیکن متعلقہ حکام کی جانب سے اس کی بحالی کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے جا رہے۔ مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ اسٹیڈیم، جو نوجوانوں کے لیے

وفاقی وزیر کی کارروائی: اوورسیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا نوٹس، فوری انکوائری کا حکم

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی چوہدری سالک حسین نے اوورسیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک ہونے کے معاملے کا فوری نوٹس لے لیا۔ پاکستان بزنس فورم فرانس کی جانب سے یہ مسئلہ وفاقی وزیر کے سامنے پیش کیا گیا تھا، جس پر چوہدری سالک

مزدوروں کی فلاح کا بڑا فیصلہ؟ وزیر اعلیٰ کا اہم اعلان، کئی منصوبوں کی منظوری

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے کو مزدوروں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے مثالی بنانے کا عزم رکھتے ہیں۔وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت مزدوروں کی فلاح و بہبود سے متعلق مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں مریم نواز نے

پی ٹی آئی پشاور کے اجلاس میں کے پی حکومت کی کارکردگی پر تشویش، احتجاج کا امکان

پشاور میں منعقدہ پی ٹی آئی کے ضلعی اجلاس میں خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھائے گئے۔حالیہ اجلاس کے بعد جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں تیسری بار پی ٹی آئی کی حکومت ہے، اس کے باوجود پشاور کئی بنیادی

سینٹ : کم عمری شادی پر پابندی، خواتین کو برابر حقوق، قرارداد منظور، بپی ایوان پہنچ گئے

اسلام آباد(بیورورپورٹ)سینیٹ نے یوم نسواں کی مناسبت سے خواتین کے حقوق کے لیے قراداد متفقہ طور پر منظور کرلی جس میں کم عمری کی شادی پر پابندی لگانے، خواتین کو مساوی حقوق دینے اور غیرت کے نام پر قتل کی سزائیں سخت کرنے کا مطالبہ کیا

ڈیرا ادویات چوری سمگلنگ تحقیقات تیز، سی ای او ہیلتھ ڈرگ کنٹرولر سمیت 4 افسر معطل

ڈیرہ غازی خان(وقائع نگار) ڈیرہ غازی خان ڈرگ سکینڈل میں اینٹی کرپشن کی انکوائری اور پولیس کی تفتیش کا دائرہ کار وسیع ہوتا جارہاہے، چھوٹے ملازمین کے بعد بڑے افسران کی باری لگنے والی ہے ، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں کھلبلی مچ گئی، معاملہ کو ماضی کی

وہاڑی چوک کلیئر ٹرانسپورٹ مافیا پریشان، ٹریفک سرکلر انچارج کے خلاف پراپیگنڈا مہم

ملتان (سٹاف رپورٹر) ٹریفک پولیس ملتان کے وہاڑی چوک کے سرکل انچارج راجہ سخی سرور کے وہاڑی چوک پر اے سی بسیں کھڑی کر کے جام کرنے والی کمپنیوں کے خلاف سخت ترین کارروائی کے بعد ٹرانسپورٹر حضرات کے ایک گروہ نے ایماندار سرکل انچارج راجہ

ملک میں کل سے بارشوں کی پیشگوئی، 3 شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں 9 مارچ سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے، جس کے نتیجے میں اربن فلڈنگ، لینڈ سلائیڈنگ اور برفباری کے باعث راستے بند ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی

چین نے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی واپسی میں ایک سال کی توسیع کر دی

اسلام آباد: پاکستان کے دیرینہ دوست چین نے معاشی تعاون جاری رکھتے ہوئے 2 ارب ڈالر کے واجب الادا قرض کی واپسی کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے، جس سے پاکستان کو زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم رکھنے میں مدد ملے گی۔

حکومت پنجاب کی ٹیکس کٹوتی سے متعلق نئی ترمیم متعارف، سخت اقدامات کا اعلان

لاہور: حکومت پنجاب نے سرکاری و نجی اداروں میں ملازمین کی تنخواہوں سے ٹیکس کٹوتی کے لیے نئی ترمیم متعارف کروا دی ہے، جس کے تحت ٹیکس کی بروقت وصولی اور جمع کرانے کو یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں گے۔ نئی ترمیم کے