
ملتان(عدنان فاروق قریشی)ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے شہریوں کو 24 گھنٹے سہولیات فراہم کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،نواں شہر چوک پر بنایا جانیوالا کیاسک(کیبن)15 روز بعد بھی فعال نہ ہوسکا،تاجر برادری اور پرائیویٹ ملازمت پیشہ طبقہ بند کیبن کو دیکھ کر مایوس
بہاولپور ( سپیشل رپورٹر) کھیلوں کے فروغ کے نام پر چلنے والے بہاولپور ڈرنگ سٹیڈیم میں مبینہ کرپشن اور اقربا پروری کا نیا سکینڈل سامنے آگیا۔ سائیکل سٹینڈ کا ٹھیکہ جو جون 2024 سے جون 2025 تک 31 لاکھ روپے میں دیا گیا تھا، سال 2025
ملتان(کرائم رپورٹر) پروگریسیو مینگو گرورز ملک جہانزیب دھرالہ نے کہا ہے کہ روزنامہ قوم میں ایمرسن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان کے بارے میں جوکچھ رپورٹ کیا گیا ہے اس کی تحقیقات کرائی جائے اور الزامات ثابت ہونے پر سخت سے سخت کارروائی کی
ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں ہراسمنٹ انکوائری کمیٹی کا عمومی رویہ یہی ہے کہ ہراسمنٹ واقعات میں جانبدارانہ انکوائری کے ذریعے ملوث اساتذہ کو ہر صورت تادیبی کارروائی سے بچایا جائے۔ گزشتہ ایک عشرے کا ریکارڈ اٹھا لیا جائے تو یہ ثابت کرتا
ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی سنڈیکیٹ کا اجلاس آج 16 اگست 2025 کو یونیورسٹی کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گا۔ سنڈیکیٹ کے ممبران میں ڈاکٹر زبیر اقبال غوری چیئرمین کے علاوہ جسٹس سید شہباز علی رضوی لاہور ہائیکورٹ لاہور، سید علی
ملتان(سٹاف رپورٹر)روزنامہ قوم کا ایمرسن یونیورسٹی کے بد کردار وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان کے خلاف جہاد بار آور ثابت ہوا اور لاہور میں صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی صدارت میں ہونے والے ایمرسن یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ کے اجلاس میں ویڈیوز سکینڈل کی بابت
خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں کلاؤڈ برسٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں سے تباہی، 146 سے زائد جاں بحقخیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر چینگئی بانڈہ کے قریب سوکئی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر کریش ہو گیا، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 3 افراد شہید ہو گئے۔چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر باجوڑ میں جاری امدادی کارروائیوں
اسلام آباد: مدنی مسجد کی شہادت کے بعد علما ایکشن کمیٹی نے مسجد کی ازسرِنو تعمیر کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق آج مسجد کے مقام پر نماز جمعہ بھی ادا کی جائے گی، جس کے پیش نظر اسلام آباد پولیس اور ایف سی کی بھاری
اسلام آباد: 14 اگست کو دھرنے کی سازش کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانت عدالت نے منظور کر لی ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف 14 اگست کے دھرنے اور بغیر اجازت کانفرنس کے کیس
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں خیبر پختونخوا پولیس نے ہمیشہ صفِ اول کا کردار ادا کیا ہے۔کے پی کے مختلف شہروں میں پولیس تھانوں اور چیک پوسٹوں پر حالیہ دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے
اسلام آباد: سینیٹر فیصل جاوید نے سینیٹ اجلاس میں پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا رضاکاروں کو سول ایوارڈز دینے کا مطالبہ کیا۔اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ٹائیگرز نے “معرکہ حق” کے دوران بھارت
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 10 ڈالر سستا ہو کر 3 ہزار 344 ڈالر پر آ گیا، جس کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں میں بھی دیکھے گئے۔مقامی
سینیٹ اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں 14 اگست کو دیے گئے سول ایوارڈز کا ذکر کیا گیا۔ ان ایوارڈز میں اسحاق ڈار، محسن نقوی، مصدق ملک، اعظم نذیر تارڑ، فیصل سبزاوری، شیری رحمان، بشریٰ انجم، احد چیمہ، عرفان صدیقی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے علاقے ریگی میں بھارتی معاونت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر خیبرپختونخوا پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی بہترین کارکردگی کو سراہا۔محسن نقوی نے کہا کہ سی ٹی ڈی اور پولیس کی
ملتان (سٹاف رپورٹر) روزنامہ قوم کا ایک اور جہاد رنگ لے آیا۔بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے ریٹائرڈ سابق ڈپٹی رجسٹرار لیگل نذیر احمد چشتی جو کہ بی زیڈ یو سے پنشن کے ساتھ ساتھ وفاقی سرکاری ادارے میں کام کرتے ہوئے گزشتہ 9 سال سے تنخواہ
ڈیرہ غازیخان(بیورورپورٹ) ایمازون/آن لائن سکینڈل، انسانی سمگلروں کے جھانسہ میں آکر کمبوڈیا میں یر غمال بنائے گئے افراد کے انسانی اعضاکی فروخت کا لرزہ خیز انکشاف ہواہے۔ انسانی سمگلر قدیر بلال اور زین بلال نے اب تک 150 سے زائد افراد کو کمبوڈیا لے جاکر ریکارڈ
ملتان( عوامی رپورٹر) تھانہ الپہ کی حدود میں ملتان کے نوا حی علاقے جھوک وینس میں باپ اور دو سگے بیٹوں پر مشتمل تین رکنی گینگ کے ہاتھوں درجنوں خواتین کو بے آبرو کر کے بلیک میل کرنے اور ان سے بھاری رقوم کے علاوہ زیورات
ملتان(سٹافرپورٹر) روزنامہ قوم میں ثبوتوں کے ساتھ ایمرسن یونیورسٹی کے ہم جنس پرست وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان جو کہ سابق خاتون اول کی دست را ست فرح گوگی کے ذریعے 69 سال کی عمر میں بھی وائس چانسلر کے عہدے پر براجمان ہیںکے باورچی اعجاز
ایوانِ صدر میں منعقدہ پروقار تقریب میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے معرکۂ حق میں بھارت کو شکست دینے اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے پر سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نوازا۔صدرِ پاکستان نے فیلڈ مارشل اور آرمی چیف عاصم
پاکستان ریلوے کی ناقص کارکردگی نے مسافروں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ کراچی سے لاہور جانے والی سیون اپ تیز گام ایکسپریس کا انجن چھانگا مانگا کے قریب خراب ہو گیا، جس کے باعث ٹرین ایک گھنٹے سے زائد وقت تک رکی رہی اور
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں زیر تعمیر ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا اور منصوبے کی سست رفتار تعمیر پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ آئی ٹی پارک کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے اور عالمی
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے 1980ء کے رولز کی جگہ جدید تقاضوں کے مطابق تیار کردہ 2025ء کے نئے رولز باضابطہ طور پر نافذ کر دیے۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ یہ رولز موجودہ دور کی ضروریات کو
کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ مہنگائی کو 38 فیصد سے کم کر کے 3.2 فیصد تک لانا اسٹیٹ بینک کے مؤثر اقدامات کا نتیجہ ہے۔ پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر اسٹیٹ بینک میں پرچم کشائی کی
لاہور: پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی شاندار اور پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستان رینجرز کی جگہ پاک فوج کے مستعد اور چاق و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھالے۔تقریب کا آغاز رینجرز اور
کراچی: پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی پر ملک بھر میں قومی جوش و ولولے اور احترامِ آزادی کے ساتھ تقریبات کا انعقاد ہوا۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 توپوں اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوا، جس کے ساتھ
دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے پاکستان کے 77ویں یومِ آزادی کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا۔ اس خصوصی ڈیزائن میں سبز ہلالی پرچم کو آسمان میں لہراتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جبکہ پس منظر میں بادلوں کی شکل میں گوگل
ملتان(انویسٹی گیشن سیل) ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے بدنام زمانہ سیاہ کار وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان گجر کی کرپشن ،اقربا پروری ،علم دشمنی ،حرام خوری اور قواعد و ضوابط کی پامالی کے بعد انتہائی شرمناک طور پر اپنے ہی باورچی کے ساتھ مسلسل دو سال تک
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں پاکستان ریلوے کے رعایتی کرایوں سے متعلق تفصیلات پیش کی گئیں، جن میں مختلف طبقات کو دی جانے والی سہولیات کا احاطہ کیا گیا۔وزیر ریلوے کے تحریری جواب کے مطابق طلبہ اور معذور افراد کو ریلوے ٹکٹ پر 50 فیصد رعایت
راولپنڈی: آذربائیجان کے فرسٹ ڈپٹی وزیر دفاع اور چیف آف جنرل اسٹاف کرنل جنرل کریم والیئف نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی اور انہیں آذربائیجان کا اعلیٰ ترین “پیٹریاٹک وار میڈل” عطا کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ