

اسلام آباد: پاکستانی کاروباری شخصیت وقاص حسن نے بغیر ویزا بھارتی سرزمین پر قدم رکھ کر ہزاروں لوگوں کو حیران کر دیا۔وقاص حسن، جو AiForAll کے بانی ہیں، نے اپنی انسٹاگرام ویڈیو میں اس منفرد تجربے کو شیئر کیا، جس میں انہوں نے ایک انڈین ایئرلائن

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ملک بھر کی قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں سال کے دوران دوسری مرتبہ اضافہ کر دیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق این ایچ اے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت یکم اپریل سے ٹول ٹیکس میں اضافے

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے دن کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 9 ڈالر کمی کے بعد 3022 ڈالر پر آگیا۔دوسری جانب ملکی صرافہ بازار میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کرمنل پراسیکیوشن ایکٹ میں ترمیمی بل کی منظوری دے دی، جس کے بعد یہ قانون فوری طور پر نافذ العمل ہوگیا۔ترجمان کے مطابق سندھ اسمبلی نے سندھ کرمنل پراسیکیوشن سروس ترمیمی ایکٹ 2025 کی منظوری دی تھی، جس میں

کراچی: پورٹ قاسم سے 2.8 ارب روپے مالیت کی 56 لاکھ نشہ آور ٹراماڈول ٹیبلیٹس کو افریقہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے انسدادِ اسمگلنگ مہم کے تحت ایک کارروائی میں ٹاولز کے برآمدی کنسائمنٹ کی آڑ

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے مرکز بحالی پروجیکٹ کے 182 ملازمین کو ایک ہی دن میں نوکریوں سے فارغ کر دیا ہے۔ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جو ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کرتے تھے، وہ

کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رات کے اوقات میں پبلک ٹرانسپورٹ کو سفر کی اجازت نہیں دی جائے گی۔اجلاس میں یہ بھی طے پایا کہ بسوں اور کوچز کی بروقت روانگی یقینی بنائی جائے گی، جبکہ تمام کوچز

پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر مسافروں کو ریلیف دینے کے لیے تمام ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔وزارت ریلوے کے مطابق عید کے ایام میں تمام ایکسپریس، مسافر اور انٹرسٹی ٹرینوں میں ہر کلاس کے کرایوں میں 20 فیصد رعایت

پاراچنار کے طوری قبرستان کے قریب دستی بم پھٹنے سے 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔پولیس کے مطابق ایک منشیات کے عادی شخص کے ہاتھ میں دستی بم موجود تھا، جو اچانک پھٹ گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔واقعے کی تحقیقات

پاکستان میں عدلیہ کا کردار ہمیشہ سے بحث کا مرکز رہا ہے۔ کبھی وہ وقت بھی تھا جب عدالتوں کو طاقتور اداروں کے فیصلوں کا مرکز سمجھا جاتا تھا، اور بعض اوقات یوں محسوس ہوتا تھا کہ وہ حکومتوں سے زیادہ اختیار رکھتی ہیں۔ مگر اب،

اکیسویں پارے کی پہلی آیت میں تلاوتِ قرآن اور اقامتِ صلوٰۃ کا حکم ہے اور یہ کہ نماز کے منجملہ فوائد میں سے ایک یہ ہے کہ بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے‘ اسی معیار پر ہر مسلمان اپنی نماز کی مقبولیت اور افادیت کا

فیصل آباد(بیورورپورٹ)فیصل آباد میں ہر ماہ ایک ہزار حاملہ خواتین موت کے منہ میں جانے لگیں، محکمہ صحت کی زچہ بچہ سے متعلق رپورٹ میں ہوشربا انکشاف سامنے آیا ہے، بتایا تقریباً 23 ہزار میں سے 22 ہزار حاملہ خواتین زندہ بچ پاتی ہیں، وجہ کیا

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس کی تمام تر کوششوں کے باوجود ملتان میں سیاسی پشت پناہی میں کئی سال قبل شروع ہونے والی گینگ وار روزبروز بڑھتی جا رہی ہے اور تھانہ گلگشت کی حدود میں اس گینگ وار کے ایک گروپ کی فائرنگ سے پانچ افراد زخمی ہو

ملتان(کرائم رپورٹ) سال 2025 کے پہلے 2 ماہ کے دوران ملتان میں جرائم کے 13 ہزار سے زائد واقعات پیش آئے۔ 25 افراد قتل کر دیئے گئے جبکہ ان دو مہینوں کے دوران 2548 ڈکیتی، چوری، رہزنی اور دیگر وارداتیں ہوئیں، سب سے زیادہ موٹر سائیکل

ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک کو پاکستان میں آپریشنز کے لیے این او سی جاری کر دیا گیا، پی ٹی اے دو ہفتوں میں لائسنس فراہم کرے گا۔پاکستان میں تیز ترین سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے آغاز کے لیے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان اسپیس ایکٹیویٹیز

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نجکاری منصوبے کے تحت خسارے میں چلنے والے 1700 یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سینیٹر عون عباس کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مستقبل پر

ملتان(سپیشل رپورٹر)انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع گلیو بنانے والی فیکٹری میں خیرات کیلئے آنے والی خواتین پر کیمیکل پھینکنے والا اصل ملزم موقع سے فوری طور پر فرار ہو گیا تا ہم مظفرآباد پولیس نے فیکٹری ملازمین کو حراست میں لے لیا۔ فیکٹری مالک طارق قریشی جب
ملتان(سپیشل رپورٹر)لینڈ مافیا کا ملتان میں سب سے بڑا سہولت کار ادارہ ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی غیر قانونی سو سائٹی بنانے والوں کیخلاف کارروائی کرنے کے بجائے سوشل میڈیا اور ویب سائٹ تک ہوائی کارروائی کرانے والا ادارہ بن کر رہ گیا ہے۔ کئی سربراہ بدلے، افسران بدلے

کراچی:حکومت ایم کیو ایم پاکستان کے تحفظات دور کرنے کے لیے متحرک ہوگئی، پارٹی کی جانب سے اقتدار چھوڑنے کی دھمکی کے بعد وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سعودی عرب سے زوم میٹنگ کے ذریعے ایم کیو ایم قیادت سے رابطہ کیا۔ذرائع کے مطابق،

پنجاب کے صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ کچے کے علاقے کا 90 فیصد حصہ ڈاکوؤں سے خالی کروا لیا گیا ہے۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مجتبیٰ شجاع الرحمان نے بتایا کہ اب تک 45 ڈاکو

پارلیمنٹ کی راہداری میں تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی اور وزیر دفاع خواجہ آصف کی غیر رسمی اور خوشگوار ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا اور قہقہے لگائے۔رپورٹ کے مطابق یہ مختصر ملاقات پارلیمنٹ کی راہداری میں اچانک ہوئی، جہاں دونوں

متحدہ وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ اپوزیشن اس بات پر متفق ہے کہ پاکستان کو سنگین خطرات لاحق ہیں اور عید کے بعد اپوزیشن کا اتحاد کھل کر سامنے آئے گا۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

اسلام آباد: وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں عید اور بہار کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔وفاقی وزارت تعلیم کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، تمام تعلیمی ادارے 31 مارچ سے 4 اپریل تک بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کی پوری تنظیم ان کی جماعت میں شامل ہو رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ ایم کیو ایم سینٹرل

اسلام آباد: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ ورچوئل مذاکرات جاری ہیں اور جلد ہی اسٹاف لیول معاہدہ طے پا جائے گا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) اجلاس کے بعد میڈیا سے

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنااللہ اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ اقتصادی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے، تجارتی تعلقات کو فروغ دینے اور باہمی تعاون کے نئے امکانات پر گفتگو کی گئی۔رانا ثنااللہ نے

ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق 14 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں سرکاری زرمبادلہ ذخائر 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر بڑھ کر

ملک کے مختلف علاقوں میں خونی رشتوں کے درمیان خوفناک جھگڑے اور قتل کے واقعات پیش آئے۔ ساہیوال میں 17 سالہ نوجوان ارسلان نے غیرت کے نام پر اپنی والدہ کا تیز دھار آلے سے گلا کاٹ کر قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں عوامی مسائل کی رپورٹنگ کے لیے ایک پورٹل بنانے کی ہدایت دی، جبکہ سڑکوں کی کٹائی کی اجازت کا اختیار صرف میئر اور کمشنر کراچی کو دینے کا فیصلہ کیا گیا۔وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں بلدیاتی

نو روز گزرنے کے باوجود کوئٹہ میں ٹرین سروس بحال نہ ہوسکی، جس کے باعث ریلوے کو یومیہ 24 لاکھ روپے کے خسارے کا سامنا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس کی بحالی کے لیے تاحال سیکیورٹی اداروں کی جانب




























