سندھ کے مختلف شہروں میں دریائے سندھ سے کینالز نکالنے کے خلاف احتجاج

کراچی: دریائے سندھ سے چھ کینالز نکالنے کے منصوبے کے خلاف پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے سندھ بھر میں مظاہرے کیے۔رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی کارکنوں نے لاڑکانہ، بدین، نواب شاہ، گھوٹکی، جیکب آباد، کندھ کوٹ، نوشہروفیروز، تھرپارکر، جامشورو اور دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے،

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت میں کمی، عالمی و مقامی مارکیٹ پر اثرات

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی۔رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 6 ڈالر کمی کے بعد 3021 ڈالر پر آ گیا۔عالمی سطح پر قیمت میں کمی کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی دیکھے

پاکستان میں بارشوں کی کمی سے خشک سالی کا خطرہ، پانی کی شدید قلت کا خدشہ

پاکستان میں معمول سے 40 فیصد کم بارشوں کے سبب خشک سالی کا خطرہ بڑھ گیا، محکمہ موسمیات کے خشک سالی مانیٹرنگ سینٹر نے ایڈوائزری جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق، سندھ میں 62 فیصد، بلوچستان میں 52 فیصد اور پنجاب میں 38 فیصد بارشوں کی کمی ریکارڈ

پشاور: بینک کی کیش وین لوٹنے والے ملزمان گرفتار، ڈرائیور بھی ملوث نکلا

پشاور میں بینک کیش وین ڈکیتی کے مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، جن میں گاڑی کا ڈرائیور فضل الوہاب بھی شامل ہے۔پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 36 گھنٹوں کے اندر ڈکیتی کا سراغ لگا لیا۔ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق ملزمان نے

ترقیاتی منصوبوں میں 11 ارب کی بے ضابطگیاں، پی اے سی اجلاس میں انکشاف

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ ٹھیکیداروں کو 11 ارب روپے کی ادائیگیاں بغیر ضروری لیب رپورٹس کے کر دی گئیں۔پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین جنید اکبر کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں یہ

تھر کوئلہ، تاخیر اور تکرار

پاکستان جیسے توانائی کے بحران میں گھرے ملک میں اگر کوئی منصوبہ مستقبل کے لیے امید کی کرن بن سکتا ہے تو وہ ہے مقامی ذرائع، خصوصاً تھر کوئلے، سے بجلی کی پیداوار کی طرف منتقلی۔ مگر بدقسمتی سے، اس منزل تک پہنچنے کا سفر بھی

ہنگو میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ علاقہ شناوڑی تالاب کے قریب پیش آیا، جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے اچانک فائرنگ کر دی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری

میپکو سمیت ڈسکوز میں سفارشی ڈائریکٹرز تعینات، 12 لاکھ تک تنخواہ، فی اجلاس 3 لاکھ خرچہ

ملتان ( رفیق قریشی سے )پاور سیکٹر کی میپکو سمیت تمام ڈسکوز میں وزارت توانائی نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ناکام/سفارشی، ٹولہ مسلط کر دیا ہے۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی پرائیویٹائزیشن کرنے کےلئے وزارت توانائی،وفاقی سیکرٹری پاور سمیت بیوروکریسی کی مضبوط/ طاقت ور لابی

جناح اسپتال میں بڑے فیصلے! مریم نواز کا اچانک دورہ، ایم ایس اور پرنسپل معطل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جناح اسپتال کا اچانک دورہ کیا، جہاں مریضوں اور ان کے اہلخانہ کی متعدد شکایات سامنے آئیں۔ وزیراعلیٰ نے فوری ایکشن لیتے ہوئے اسپتال کے پرنسپل اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کو معطل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔دورے کے

ڈپٹی اسپیکر کی وزراء کی غیر حاضری پر برہمی، وزیراعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کو خط لکھ کر پارلیمنٹ میں وفاقی وزراء کی عدم حاضری پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خط میں انہوں نے نشاندہی

سونے کی قیمت کہاں تک جائے گی؟ آج پھر بڑا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 5 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 3027 ڈالر تک جا پہنچی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے

اس سال حج کرنے والوں کیلئے سعودی حکومت کیجانب سے نئی شرط کا اعلان

سعودی حکومت نے حج 2025 کے لیے میننجائٹس ویکسینیشن کو لازمی قرار دے دیا ہے، تمام ملکی و غیرملکی عازمین کو ویکسین لگوانا ہوگی، بصورت دیگر حج کی اجازت نہیں دی جائے گی۔سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق، ویکسین کے بغیر کسی بھی شخص کو

وزیراعظم شہباز شریف کا رمضان ریلیف پیکج کے تھرڈ پارٹی آڈٹ کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج 2025 کے شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت دی ہے۔وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت رمضان ریلیف پیکج 2025 کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا،

عید سے قبل طوفانی بارشیں! کن علاقوں میں ژالہ باری اور برفباری کا امکان؟

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے عید الفطر سے قبل ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 25 سے 27 مارچ کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں، جبکہ پہاڑی علاقوں میں ژالہ باری اور برفباری

ملتان: ایل پی جی باؤزر دھماکا، رانا طارق انکوائری میں رکاوٹ، معطلی ختم ہونیکا انتظار

ملتان(کرائم رپورٹر)محکمہ سول ڈیفنس کے مرد آہن ،سابق ضلعی سربرا ہ سول ڈیفنس رانا طارق نے اپنی معطلی کے بعد تقریباً دو ماہ گزرنے کے باوجود تاحال انکوائری ہی شروع نہیں ہونے دی جبکہ ان کی قانون کے مطابق معطلی 90 دن کیلئے ہے۔ ملتان سول

نیو ملتان پولیس کا سود خوری کی ریکوری کا معاوضہ، 40 فیصد خفیہ ایف آئی آر درج کر کے سہولتکاری

ملتان(کرائم رپورٹر) تھانہ نیو ملتان کے علاقہ میں جعلی اور ملاوٹ شدہ آئل کا دھندہ کر نے والے سودخور ملک واجد ڈمرایا کی طرف سے سود خوری کیلئے گزشتہ سال مختلف اوقات میں درج کرائے گئے چیک ڈس آنر کے مقدمات ملتان میں تعینات سابق ایس پی

میٹرک امتحانات کے دوران نجی اسکولوں کی زائد فیس وصولی، حکومت کا سخت ایکشن

پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں نجی اسکولوں کی جانب سے میٹرک امتحانات کے دوران طلبا سے مقررہ فیس سے زیادہ رقم وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر صوبائی حکومت نے فوری کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔یہ فیصلہ کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان

پنجاب پولیس کا سندھ کی سرحد پر بڑا آپریشن، کچہ کے دو خطرناک ڈاکو ہلاک

لاہور: پنجاب پولیس نے رحیم یار خان کے کچہ ماچھکہ میں سندھ کی سرحد کے قریب آپریشن کرتے ہوئے دو مطلوب ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق مارے گئے ڈاکو، شاہ میر کوش اور حکیم کوش، گزشتہ سال کچہ ماچھکہ میں 12 پولیس

وزیراعظم کا توانائی شعبے پر اہم اجلاس، بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے پیکج تیار

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت توانائی کے امور پر اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شمسی توانائی اور بجلی کے نرخوں میں کمی سے متعلق اقدامات پر غور کیا گیا۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ حکومت کی سولرائزیشن پالیسی اور قابل تجدید توانائی

کچہری:نائب صدرملتان بارپروکلاگروپ کاحملہ،زدوکوب،پولیس طلب

ملتان(خبرنگار)ضلع کچہری کی حدود میں وکلا کے ایک گروپ نے نائب صدرڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خالد خان بلوچ پر حملہ کر کے انہیں زدو کوب کیا جس کے بعد پولیس کی نفری بھی ضلع کچہری پہنچ گئی۔ بتایا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے

جہانیاں میں پولیس گردی، بچوں کا سکول رکشہ ہائی جیک، خطرناک ملزم بٹھا کر لے گئے

جہانیاں(تحصیل رپورٹر،کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس کی صوبہ بھر میں رٹ مضبوط ہوتے ہوئے اب سکول جانے والے طلبا و طالبات تک بھی اپنی گرفت بنانے اور خوف قائم کرنے میں کامیاب ہو گئی ۔پنجاب پولیس کے عمومی رویے اور اس کامیاب رٹ کا مظاہرہ اس وقت سامنے

دبئی جانے کے خواہشمند ہوشیار! نئی سفری پابندیاں اور سخت قوانین نافذ

دبئی میں سفری پابندیوں اور ملک بدری سے متعلق قوانین میں سخت تبدیلیاں کر دی گئی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق دبئی نے ڈی پورٹیشن قوانین کو مزید سخت بنا دیا ہے، جس کا مقصد ان چالاکیوں اور بہانوں کا سدباب کرنا ہے جو بعض افراد ملک

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس آگئے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد جدہ سے اسلام آباد واپس پہنچ گئے، جہاں گورنر جدہ شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جلاوی نے انہیں ایئرپورٹ سے رخصت کیا۔وزیراعظم نے 19 سے 22 مارچ 2025 تک سعودی عرب کا سرکاری