پاکستان میں آن لائن فراڈ: 600 ارب روپے سے زائد کی دھوکہ دہی کی لرزہ خیز داستان

پاکستان میں آن لائن دھوکہ دہی کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں شہریوں کو اربوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ مختلف کمپنیوں نے سرمایہ کاری اور تیز منافع کے جھانسے دے کر عوام کو اپنی جمع پونجی سے

موٹر سائیکل چوروں کا نیٹ ورک بے نقاب، 5 رکنی گروہ گرفتار، 100 سے زائد موٹر سائیکل برآمد

اہور: نیو انارکلی پولیس کی بڑی کارروائی، موٹر سائیکل چوری میں ملوث 5 رکنی گروہ گرفتارنیو انارکلی پولیس نے موٹر سائیکل چوری میں سرگرم ایک منظم گروہ کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ڈی ایس پی حافظ عبیداللہ نے سٹی

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، نئی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی سطح پر مہنگائی میں اضافے، تجارتی کشیدگی، اور اہم کرنسیوں کی قدر میں کمی کے خدشات کے باعث خالص سونے کی مانگ مسلسل برقرار ہے، جس کے نتیجے میں سونے

مولانا مسعود اظہر ،عبید الرحمن، موسی الٰہی، سمیت 70 دہشت گردوں کے سروں کی قیمت ڈبل

ملتان(عدنان فاروق قریشی سے)ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ملکی،غیر ملکی اور صوبائی سطح پر دہشت اور خوف کی علامت سمجھے جانے والے جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر،عبیدالرحمٰن اور موسیٰ الٰہی سمیت 70 اشتہاری دہشتگروںکی’’ہیڈمنی‘‘قیمت 8 کروڑ 22 لاکھ سے بڑھا کر 16 کروڑ 81 لاکھ

ملتان: مزید فراڈ ویب سائٹس شہریوں کو لوٹنے میدان میں آگئیں ،این ایف ٹی نئے نام سے لانچ

ملتان(سپیشل رپورٹر)این ایف ٹی فراڈ کیس کے بعد مزید ویب سائٹس بھی سامنے آگئیں۔ فراڈیوں کی جانب سے شہر بھر کے مختلف علاقوں میں ہورڈنگ بورڈز بھی لگا دیئےگئے۔ ایچ اے ایچ ایم اور ای ٹوبیٹ نامی ویب سائٹس بھی سادہ لو ح شہریوں کو جھانسہ

ملتان؛ڈولفن فورس کی موٹرسائیکلیں خراب، گشت متاثر،چوروں ڈاکوئوں کی عید

ملتان(کرائم سیل)ملتان میں ڈولفن فورس کے زیر استعمال موٹرسائیکلیں خراب ہونے کے باعث شہر میں گشت کا نظام بری طرح متاثر ہے۔ عید الفطر کے ایام میں ڈکیتی چوری کی وارداتیں بڑھ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ضلع ملتان میں ڈولفن فورس کے پاس کروڑوں روپے

ویمن یونیورسٹی ؛وی سی ہائوس قبضہ ،سابق رجسٹرار عدالت پہنچ گئیں ،اصل حقدار کٹہرے میں

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی سابق رجسٹرار ڈاکٹر قمررباب جنہوں نے غیر قانونی طور پر بی بی اے ڈیپارٹمنٹ کی ہیڈ ڈاکٹر سعدیہ ارشاد کو فالتو مارکس عنایت کرواتے ہوئے سلیکشن بورڈ سے پروفیسر کی منظوری لیتے ہوئے سنڈیکیٹ سے منظور کروا لیا جسے

جامعہ زکریا ٹیچرز سٹاف غائب،حاضری لازمی قرار،عملے میں کھلبلی،اے ایس اے کا دبائو

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں ٹیچرز اور سٹاف کی غیر حاضریوں میں اضافہ، یونیورسٹی کی ٹائمنگ کی پابندی نہ کرنے کی بابت شکایات کے باعث وائس چانسلر کی جانب سے نوٹس لئے جانے کے بعد رجسٹرار کی جانب سے وائس چانسلر ڈاکٹر زبیراقبال

این ایف ٹی 120 گھنٹےمیں بند،سوشل میڈیا پرنوٹیفکیشن وائرل،50 ارب ڈوبنے کا خدشہ

ملتان(سیدقلب حسن سے)این ایف ٹی کے مبینہ فراڈ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک نوٹیفکیشن گردش کر رہا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ این ایف ٹی نے 120 گھنٹے کے بعد اپنی سروسز بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سروسز بند ہونے کی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس، اہم فیصلوں کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 24ویں اجلاس میں وسیع ایجنڈے پر غور کرتے ہوئے اہم فیصلے کیے گئے۔اجلاس میں معذور افراد، بزرگ شہریوں اور طلبہ کے لیے مفت سفری سہولت کی منظوری دی گئی، جبکہ طلبہ کے لیے خصوصی ٹرانسپورٹ

کوئٹہ: پولیس وین کے قریب دھماکا، 10 افراد زخمی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ڈبل روڈ کے قریب پولیس وین کے پاس دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 4 اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے فوراً بعد سکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ دھماکے سے پولیس وین

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 31 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد فی اونس سونا 3052 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔اسی طرح، مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ فی تولہ

وزیراعظم کا نوجوانوں کے لیے آئی ٹی تربیتی پروگرام پر زور

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں فنی مہارت فراہم کرنا ہے، جس سے نہ صرف آئی ٹی برآمدات میں اضافہ ہوگا بلکہ روزگار کے مزید مواقع بھی پیدا ہوں گے۔وزیراعظم آفس

اسلام آباد: ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے ویزا دھوکہ دہی میں ملوث ملزم علی اکبر کو گرفتار کرلیا۔بیان کے مطابق، ملزم کو چکوال سے حراست میں لیا گیا، جس نے ایک شہری کو سٹڈی ویزہ پر

پاک-امریکا تعلقات: محسن نقوی اور نیٹلی بیکر کی ملاقات، دہشت گردی کے خلاف تعاون پر اتفاق

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات ہوئی، جس میں امریکی سفیر نے جعفر ایکسپریس سمیت دیگر دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کی اور شہداء کے لواحقین سے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا۔نیٹلی

چکوال یونیورسٹی کے رجسٹرار بھی پیچھے نہ رہے، ٹھیکوں میں ایک کروڑ 37 لاکھ کا جھٹکا

ملتان (سہیل چوہدری سے) یونیورسٹی آف چکوال کے رجسٹرار نے اپنوں کو نوازنے کے لیے یونیورسٹی کومبینہ طورپر ایک کروڑ 37 لاکھ روپے کا نقصان پہنچا دیا۔ دو مختلف کمپنیوں کے ٹھیکے میں چھ ماہ کی توسیع کر دی۔ اس ضمن میں معلوم ہوا ہے کہ

آن لائن ڈبل شاہ سرگرم، شہریوں نے 42 ارب جھونک دیئے، قادر پورراں میں کروڑوں کا فراڈ

ملتان،قادرپورراں(سپیشل رپورٹر، نامہ نگار) ڈبل شاہ، مدد کمیٹی اور رقم دگنی کرنے کے لالچ میں سینکڑوں دفعہ لٹنے اور اربوں، کھربوں کے علاوہ جائیدادوں سے بھی محروم ہونے والے پاکستانیوں کو لوٹنےکیلئے اب آن لائن ڈبل شاہ مارکیٹ میں آگئے ہیں اور رقم دگنی کرنے کے

اسکالرشپ پر بیرون ملک جاکر فرار ہونے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائیں، جنید اکبر کا اہم بیان

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں غیر ملکی اسکالرشپس کے مفرور اسکالرز سے 1.5 ارب روپے واپس نہ لینے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر کمیٹی چیئرمین جنید اکبر نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کو بھگوڑے اسکالرز کے

پشاور بی آر ٹی کرپشن کیس میں پرویز خٹک کے خلاف نیب کی کارروائی ختم

پشاور:نیب خیبر پختونخوا نے سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اور شہاب علی شاہ کے خلاف پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات روک دی ہیں۔قومی احتساب بیورو کے ترجمان کے مطابق پشاور بی آر ٹی کرپشن کیس میں دونوں افراد

جب تک فارم 47 والی حکومت ہے، دہشتگردی میں کمی نہیں آئے گی، حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان نے 14 اپریل کو اسلام آباد میں بلوچستان پر قومی مجلس مشاورت اور 20 اپریل کو پشاور میں بڑے امن مارچ کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ جب تک عوامی نمائندوں کی بجائے

حکومت کی کارکردگی نے آئی ایم ایف کو حیران کردیا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی کارکردگی نے آئی ایم ایف کو حیران کن نتائج دکھائے ہیں، اور مخالفین کے دعووں کے باوجود، منی بجٹ کے حوالے سے کوئی اعلان نہیں ہوا۔ انہوں نے یہ بات کابینہ اجلاس کے دوران خطاب کرتے

نشتر فارمیسی سے ادویات چوری جاری، ملازمین ملوث، رکشوں پر منتقل، خفیہ کیمرے خراب

ملتان (کرائم ریسرچ سیل ) نشتر ہسپتال کی مرکزی فارمیسی پر گزشتہ سال اینٹی کرپشن ملتان کا کامیاب ریڈ بھی سرکاری ادویات کی چوری نہ روک سکا، سی سی ٹی وی کیمرے اسوقت سے تاحال خراب، نشتر انتظامیہ ہٹ دھرمی کرکے خراب کیمروں کا ایک ماہ

محکمہ صحت ملتان میں سرکار کو کروڑوں کا ٹیکہ، ریکارڈ غائب، اینٹی کرپشن انکوائری ٹھپ

ملتان (کرائم ریسرچ سیل)اینٹی کرپشن ملتان کی کمزور گرفت بار بار یاد دھانی کے باوجود محکمہ صحت ملتان سے انکوائری میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا ریکارڈ ہی محکمہ اینٹی کرپشن حاصل نہ کر سکا۔اس کرپشن میں شامل ملزمان ڈ اکٹر فیصل رضا قیصرانی سابقہ سی

ملتان لائسنس بننے تک گاڑی، بائیک بند، آر پی او کا فرمان، وارڈنز کی موجیں، عیدی مہم شروع

ملتان(عدنان فاروق قریشی سے)ملتان میں ٹریفک حادثات کی شرح کو کم کرنے اور حکومتی ریونیو میں اضافہ کرنے کے لئے ڈرائیونگ لائسنس کا نیا قانون متعارف،ٹریفک وارڈنز کی موجیں،عیدی مہم شروع ہوگئی۔ باوثوق ذرائع کے مطابق ملتان کے شہری ہو جائیں تیار،بغیر ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والوں

ڈی آئی خان: ٹانک میں ڈی ایس پی کی وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس کی جوابی کارروائی

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان کے علاقے ٹانک میں دہشتگردوں نے ڈی ایس پی سٹی کی وین پر حملہ کیا۔ذرائع کے مطابق، پولیس کی فوری جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق، حملے کے بعد زخمی حملہ آور کو گرفتار کرنے

حکومت نے بلاول بھٹو کی ثالثی قبول کرلی، پی ٹی آئی سے مذاکرات کی ذمہ داری سونپ دی

حکومت نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ثالثی کی پیشکش قبول کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات کی ذمہ داری بھی انہیں دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثنا اللہ نے جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

عمران خان کی بہنوں کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی، مگر بشریٰ بی بی کے خاندان کو ملنے دیا گیا، علیمہ خان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ جیل میں ملاقات کا دن ہونے کے باوجود بہنوں کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، جبکہ بشریٰ بی بی کے خاندان کو ملنے دیا گیا۔اڈیالہ

عمران خان نے میرے مؤقف کی حمایت کی، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی:بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے میڈیا سے گفتگو نہ کرنے کے حوالے سے ان کے مؤقف کی تائید کی ہے۔راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی سے بیرسٹر سلمان اکرم راجہ، نیاز اللہ نیازی اور دیگر وکلاء کی ملاقات

کیا اپوزیشن کا مضبوط الائنس بننے جا رہا ہے؟ فیصل جاوید کا بڑا دعویٰ

پشاور: پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا ایک مضبوط اتحاد تشکیل دیا جا رہا ہے، جس کا مقصد آئین کی بالادستی اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے جدوجہد کرنا ہے۔پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فیصل

رواں سال2025 کا پہلا سورج گرہن کب اور کیسے ہوگا؟جانیے مکمل معلومات

سال 2025 کا پہلا سورج گرہن 29 مارچ کو دیکھا جائے گا، جو جزوی ہوگا اور یورپ، ایشیا، شمالی و جنوبی امریکا اور بحر اوقیانوس کے مخصوص حصوں میں نظر آئے گا۔ تاہم، پاکستان اور بھارت میں یہ سورج گرہن قابلِ دید نہیں ہوگا۔ اس سال