

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور عوامی لیگ کی صدر شیخ حسینہ واجد نے سوشل میڈیا پر اپنے کارکنوں سے گفتگو کے دوران ملک کے سیاسی حالات اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بات کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق، شیخ حسینہ نے کہا کہ اگر آج

لاہور: میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیشل برانچ اور سی ٹی ڈی نے پنجاب میں مقیم افغان خواتین کی تعداد، عمر اور رہائشی مقامات کا تعین کرکے ریکارڈ مرتب کرلیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، لاہور سمیت پنجاب کے 10 شہروں میں 6,308 افغان سٹیزن کارڈ ہولڈر خواتین

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں ہر کسی کو مال، آزادی اور سیاست سب کچھ مل رہا ہے، لیکن بانی پی ٹی آئی کو کچھ نہیں ملا اور اب وہ اکیلے رہ گئے ہیں، ان کے سارے اقدامات الٹے

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس نہ صرف معدنی ذخائر ہیں بلکہ عوام کے پاس مہارت بھی موجود ہے، جس کے پیش نظر مایوسی کا کوئی جواز نہیں۔پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025 سے خطاب کرتے ہوئے آرمی
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مقامی سطح پر تیار ہونے والی چینی کے لیے سیلز ٹیکس وصولی کے مقصد سے کم از کم قیمت مقرر کر دی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ

راولپنڈی: سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن مقرر تھا، تاہم بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور ظہیر عباس چودھری کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔بشریٰ بی بی سے ملاقات کے لیے ان کے

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جیل میں قید کارکنان اور رہنما پارٹی کی بیرونی قیادت کی جانب دیکھ رہے ہیں اور ان کے لیے کسی عملی اقدام کی توقع رکھتے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجود معدنی ذخائر کی مالیت کھربوں ڈالر تک پہنچتی ہے، اور اگر ان وسائل سے بھرپور استفادہ کیا جائے تو ملک قرضوں کے بوجھ سے نجات حاصل کر سکتا ہے۔اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان منرلز

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی کے لیے اقدامات جاری ہیں، اور عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر پیٹرول کے بجائے بجلی کو سستا کرنے کو ترجیح دی جائے گی۔اسلام آباد

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے 24 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا ہے۔مالی سال 2022-23ء کے اثاثے اور گوشوارے جمع نہ کرانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 10، سندھ اسمبلی کے 7 اور بلوچستان اسمبلی کے 7 سابق

اسلام آباد: امریکا کی جانب سے پاکستانی مصنوعات پر 29 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ سے مذاکرات کے لیے حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے وزیر تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت وزارت تجارت میں اہم اجلاس

لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف شہروں کے لیے 1500 الیکٹرک بسوں کے پروجیکٹ کی اصولی منظوری دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق، پنجاب کے دور دراز شہروں میں مرحلہ وار الیکٹرک بسوں پر

لاہور: اس سال سکھوں کے مذہبی تہوار، وساکھی میلہ اور خالصہ جنم دن پر بھارت اور پاکستان کے درمیان مذہبی سیاحتی معاہدے سے بڑھ کر سات ہزار سکھ یاتریوں کی آمد متوقع ہے۔خالصہ جنم دن کی 326ویں سالگرہ اور وساکھی میلہ کی تقریبات کے لیے بھارت

ملتان(سپیشل رپورٹر) ملک کے معروف صنعتکار، مدبر شخصیت اور عوامی خدمت کے علمبردار، چوہدری ذوالفقار علی انجم کی جانب سے ممتاز تاجر راہنما خواجہ محمد شفیق کے ساتھ ایک اہم ملاقات کا انعقاد چیئرمین ایس ایم گروپ آف انڈسٹریز کے دفتر میں ہوا۔ یہ ملاقات ناصرف

ملتان(شاہد صدیق/جنرل رپورٹر) انٹر نیشنل ٹیسٹ سنٹر قاسم باغ سٹیڈیم میں 30 برس بعد کرکٹ سٹیٹس کی بحالی کروانے کا دعویٰ ملتان ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کا عبوری چارج رکھنے والے تحصیل سپورٹس آفیسر عدنان نعیم کے گلے پڑ گیا،سیٹ خطرے میں پڑ گئی۔ ڈسٹرکٹ فٹ بال

کوئٹہ: اختر مینگل کی نظر بندی کے احکامات جاری، گرفتاری کا خطرہترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق، اختر مینگل کو آج صبح ایم پی او آرڈر کے تحت نظر بندی کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ تاہم، انہوں نے گرفتاری سے انکار کیا اور حکومت کو واضح

اسلام آباد: امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹروں اور تاجروں کے گروپ نے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی، جس میں پی ٹی آئی کے لیے کچھ ریلیف حاصل کرنے کی کوشش کی گئی۔یہ ملاقات پی ٹی آئی اور اس کے حامیوں کی جانب سے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 5 اور 6 اپریل کی درمیانی شب اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے خوارج کے ایک گروپ نے شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل سے پاکستان میں داخلے کی کوشش کی۔سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی

سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بجلی کی قیمت کم کر دی گئی ہے، جو چند سال پہلے ناممکن لگتا تھا۔ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی پالیسیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ملک میں بجلی سستی ہونا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف 10 اپریل بروز جمعرات بیلاروس کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔وزیراعظم کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور سینیئر وزیر مریم اورنگزیب بھی بیلاروس جائیں گی۔دورے کے دوران شہباز شریف بیلاروس کے صدر سے ملاقات کریں گے اور پھر وطن

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ان کا مقصد تھیٹر سے فحاشی اور بیہودگی کا خاتمہ کرنا ہے۔ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ تھیٹرز کا ماحول ایسا ہونا چاہیے کہ جہاں خاندانوں کے افراد باہمی طور پر ڈرامے دیکھنے آئیں۔

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی پر سخت تنقید کی اور کہا کہ جو جماعت ملک کے تین حصے کرنے کا خواب دیکھ رہی تھی، آج وہ خود ٹکڑے ٹکڑے ہو چکی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس

لاہور: پنجاب میں پہلی بار ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کا مقصد نوجوان کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے بھرپور مواقع فراہم کرنا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اس پروگرام کے لیے جامع منصوبہ طلب کر لیا ہے۔انہوں نے

چشتیاں (نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت نےاسسٹنٹ کمشنر چشتیاں مہرساجد اقبال کو تبدیل کر کے ساحل رسول چیمہ کو اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں تعینات کردیاھےذرائع کےمطابق چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے 35 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئےاسسٹنٹ کمشنر پنڈی گیب ملک نور زمان کو

ملتان (سپیشل رپورٹر) روزنامہ قوم کی خبر پر ایکشن ضلعی انتظامیہ نے پاکستان سپر لیگ شروع ہونے سے قبل ہی جوئے کی ویب سائٹ e2bet کے شہر میں نصب سکرینیں اتار دیں، اس ضمن میں معلوم ہوا ہے کہ سوشل میڈیا پر جوئے کی ویب سائٹ

کراچی: صدرِ پاکستان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین نے آصف علی زرداری کی صحت سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر عاصم نے وضاحت کی کہ بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا پر چلنے

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔میڈیہ نیوز کے مطابق، نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں حالیہ کمی سے مہنگائی میں مزید کمی آئے گی۔

اسلام آباد: پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی درخواست پر یورپی یونین کی سول ایوی ایشن ٹیم اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ یہ خصوصی ٹیم، جو دو ارکان پر مشتمل ہے، اسلام آباد ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن کے

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوام کے ساتھ کھڑی ہے نہ کہ شہباز شریف کے ساتھ، اور مسلم لیگ (ن) میں کچھ ایسے لوگ ہیں جو آئین نہیں سمجھتے اور غیر ضروری بیانات دیتے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ شرح سود میں نمایاں کمی دیکھنے کو ملی ہے، اور ان کے خیال میں مزید کمی کی گنجائش موجود ہے۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں معاشی استحکام آ چکا ہے، جو




























