
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں ججز سنیارٹی کیس سے متعلق اپنا تحریری جواب جمع کراتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز سمیت تمام دائر درخواستوں کو مسترد کرنے کی اپیل کر دی ہے۔جمع کرائے گئے جواب میں مؤقف اختیار کیا گیا

اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں انکم ٹیکس ترمیمی بل 2025 پر غور مؤخر کر دیا گیا، جبکہ پاکستان کرپٹو کونسل سے متعلق بریفنگ وزیر خزانہ کی غیر موجودگی کے باعث ملتوی کر دی گئی۔اجلاس کی صدارت سینیٹر سلیم مانڈوی

بہاولپور ( کرائم سیل) شاہی والا ڈی بی نہر سے پانی چوری کا معاملہ، روزنامہ قوم بنا چولستان کے نہری پانی کی بوند بوند کو ترستے ٹیل کے مظلوم کاشتکاروں کی آواز۔قوم کی نشاند ہی پر میرٹ پسند چیف انجینئر انہار کی کوششوں سے چولستان کے

ملتان(کرائم رپورٹر)ڈی ایچ اے ملتان میں کنٹریکٹر کی لاپروائی، کھدائی کے دوران زمین بیٹھ جانے سے چار مزدور جان کی بازی ہار بیٹھے،علاقہ میں کہرام،ورثا دھاڑیں مار مار کر روتے رہے۔معلوم ہوا ہے کہ ڈی ایچ اے ملتان رومنزہ گالف کلب کے قریب پرائیویٹ کنٹریکٹر زیر

ملتان (عوامی رپورٹر) خانیوال کی تحصیل تلمبہ میں اوباش نوجوانوں کے ایک گروہ نے طالبات کی زندگی اجیرن کرکے رکھ دی ہے۔ پولیس کو کارروائی کے لئے درخواست دی گئی مگر پولیس نے کسی قسم کی کارروائی نہیں کی الٹا درخواست گزار خاتون کو تھانے سے

ملتان (سہیل چوہدری سے) گورنمنٹ ایمرسن یونیورسٹی میں غیر قانونی تقرریوں کی بھر مارہوگئی۔ ٹیسٹ لئے بغیردرجنوں اُمیدواروں سے مبینہ طور پر بھاری معاوضہ لے کر اور چند رشتے دار کے بچوں کو تعینات کر لیا ۔ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے غیر قانونی سلیکشن کمیٹی بنا

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن اس خوش فہمی میں نہ رہیں کہ چند دہشت گرد ملک کا مستقبل طے کر سکتے ہیں، کیونکہ دہشت گردوں کی کئی نسلیں بھی نہ بلوچستان کو نقصان پہنچا سکتی ہیں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو واضح ہدایت دی ہے کہ کوئی بھی رہنما نہ تو کسی ڈیل کے لیے مذاکرات کرے اور نہ ہی پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے خلاف بیانات دے۔اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ کی جانب سے پاکستان کی معاشی درجہ بندی میں بہتری کا خیر مقدم کیا ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فچ کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری خوش آئند اور حوصلہ افزا ہے،

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے کارپوریٹ شعبے کے لیے ایک مرکزی رجسٹری کے قیام کے سلسلے میں کمپنیز ریگولیشنز 2024 میں اہم ترامیم تجویز کر دی ہیں۔ان مجوزہ ترامیم کے تحت، تمام کمپنیاں اپنے شیئر ہولڈرز سے حاصل کردہ حقیقی

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی دو ماہ میں 118 ارب روپے سے زائد کی ریکوری، واپڈا میں گاڑیوں کے غلط استعمال پر انکوائری کا فیصلہ اسلام آباد میں ہونے والے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں دو ماہ کے دوران ہونے والی

کراچی: سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، تولہ سونا 3 لاکھ 39 ہزار سے تجاوز کر گیاملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے، اور منگل کے روز بھی سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا، جس سے خریداروں کی

سکھر میں جمعہ کے روز خواجہ سراؤں کے لیے ایک منفرد اور خوش آئند اسپورٹس ایونٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں کرکٹ میچ اور رسہ کشی جیسے دلچسپ مقابلے شامل ہوں گے۔ یہ ایونٹ سندھ حکومت کے محکمہ کھیل کی جانب سے منعقد

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے مجوزہ مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل 2025 پر تفصیلی وضاحت کے لیے وائٹ پیپر جاری کر دیا ہے۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے واضح کیا ہے کہ اس بل کے حوالے سے عوام میں غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں، حالانکہ مجوزہ

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی غرض سے اڈیالہ جیل جانے والی ان کی تینوں بہنوں کو ایک بار پھر گورکھ پور چیک پوسٹ پر روک لیا گیا۔ آج عمران خان سے ملاقاتوں کا دن مقرر ہے، اس سلسلے میں معروف وکیل

اسلام آباد کی اسپیشل سینٹرل ایف آئی اے عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دو درخواستیں منظور کر لی ہیں، جن میں انہوں نے بچوں سے فون پر بات کرنے اور ذاتی معالج سے طبی معائنہ کروانے کی اجازت طلب کی تھی۔جج شاہ

پروئنسل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں رواں سال کی نسبت گزشتہ سالوں کے مقابلے میں زیادہ گرمی پڑنے کی پیشگوئی کی ہے اور ہیٹ ویو کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پورے پنجاب

پنجاب کے ضلع وہاڑی میں لڈن روڈ پر انوار آباد کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق طیارہ نجی آئل کمپنی کے ڈپو کے قریب کھیتوں میں گرا، جس کے نتیجے میں دھماکے کی آواز دور تک سنائی دی اور

پشاور: پشاور ہائی کورٹ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف دائر مقدمات کی تفصیلات عدالت کے سامنے پیش کر دی گئیں۔ چیف منسٹر کے خلاف مختلف شہروں میں درج مقدمات پر سماعت دو رکنی بینچ جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اور جسٹس صلاح الدین نے کی۔درخواست

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) – وزیراعظم شہباز شریف آج بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک خصوصی پیکیج کا اعلان کریں گے، جس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی پیش کردہ تجاویز کی روشنی میں ان کے اہم مسائل اور خدشات کو دور کرنے کے لیے

ملتان(کرائم رپورٹر)تھانہ صدر مظفرگڑھ کی حدود میں سالہا سال سے سرگرم تیل چور مافیا پر قابو پانے اور آئل ٹینکروں کے مالکان و ڈرائیور حضرات کے تحفظ دینے میں پولیس مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے۔ ڈیڑھ ماہ قبل بھی اس آئل مافیا نے ڈیڑھ

ملتان (وقائع نگار) آلو کی بوریوں کو آگ لگانے، پولیس پر حملہ کرنے اور فائرنگ کرنے کے الزام میں تین مختلف ایف آئی آر کے اندراج کے بعد گرفتار کیے جانے والے شہزاد خاکوانی عرف ٹیٹو خان کی تین ہی دن میں ضمانت کنفرم ہو گئی

بہاولپور (کرائم سیل) سابقہ تعیناتیوں کے دوران ٹیل کے کاشتکاروں تک پانی پہنچانے اور ان کے حقوق کا تحفظ کرنے جیسی شہرت رکھنے والے چیف انجینئرانہار کی یزمان میں میرٹ پسندی میں بے بسی سمجھ سے بالاتر جبکہ ایکسین جام عمران کی خاموشی کئی سوالات کو
ملتان ( سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے 8 سالہ پرانے اخبار اشتہارات پر 19 اپریل 2025 کو سلیکشن بورڈ منعقد کروانے کے حوالے سے بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کا لیٹر جب ڈاکٹر مختار احمدچیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجا گیا

ملتان (نامہ نگار خصوصی ) کسان اتحاد کے پلیٹ فارم سے گندم کی قیمتوں میں کمی کے ملک کی تاریخ میں سب سے بڑے پیدا ہونے والے بحران کے خلاف احتجاج اپنے آغاز میں ہی ڈیل کا شکار ہو گیا ۔کسان اتحاد کے صدر خالد محمود

ملتان (سٹاف رپورٹر ) بہاا لدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے 8 سالہ پرانے اخبار اشتہارات پر بھرتی کرنے اور پھر روزنامہ قوم کے توجہ دلانے اور ہا ئر ایجوکیشن کمیشن کو ان کے اپنے خطوط کو لاگو کروانے کے لیے جگانے کے بعد بہا الدین زکریا

کراچی: آئی ایم ایف اجلاس اور درآمدات میں اضافے جیسے عوامل کے باعث پیر کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ ڈالر کے مقابلے میں نسبتاً مضبوط رہا۔رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف کی اسپرنگ میٹنگز

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران فلسطین کے مسئلے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جتنے مولوی ہیں، اتنے تو دنیا بھر میں یہودی نہیں، مگر پھر بھی ہماری دعائیں اثر نہیں

پنجاب میں اسٹیج اداکاراؤں کو اب اپنے ملبوسات کی منظوری صوبائی حکومت سے لینا ہوگی۔رپورٹ کے مطابق، ڈراموں میں اداکاراؤں کے ملبوسات کو حکومت کی منظوری حاصل کرنا ضروری ہوگا، اور نئے ڈراما ایکٹ کے تحت ان ملبوسات کی جانچ پڑتال مانیٹرنگ ٹیم کرے گی۔اب اداکاراؤں

وفاقی حکومت نے اس سال گندم کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے قومی اسمبلی میں ایک تحریری رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ آئی ایم ایف کے معاہدے کے تحت وفاقی حکومت گندم کی خریداری



























