

وزیراعظم شہباز شریف کے تقریر نویس ارشد محمود ملک کا تقرر وزیراعظم آفس میں کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل وہ پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) میں گریڈ 18 کے افسر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی

لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کوشش ہے تحریک انصاف کے ساتھ تعلقات کو اس سطح پر واپس لایا جائے جہاں باہمی مفادات پر گفتگو ممکن ہو۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا اختلاف مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول کو صرف پنجاب کے کسانوں کا خیال آیا، لیکن سندھ کے کسانوں کے مسائل پر کوئی بات نہیں کی گئی۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گندم کے کاشتکاروں کے لیے 110 ارب روپے کے جامع امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے، جو کہ دیگر صوبوں کے مقابلے میں منفرد اور نمایاں قدم ہے۔اس منصوبے کے تحت 25 ارب روپے کا “ویٹ فارمر سپورٹ پروگرام” منظور

ملتان سے تعلق رکھنے والا ایک شہری، جو فریج خریدنے کے لیے کراچی آیا تھا، سی ویو پر دھوکہ دہی کا شکار ہوگیا۔ متاثرہ شہری عمران نے بتایا کہ اس نے کینٹ اسٹیشن سے شیرشاہ جانے کے لیے ایک آف لائن بائیک رائیڈر کی خدمات حاصل

ماحولیاتی آلودگی، خاص طور پر سموگ پر قابو پانے کے لیے حکومت پنجاب نے نئی حکمت عملی اپنا لی ہے۔ اب موٹر گاڑیوں کے ساتھ ساتھ موٹر سائیکلوں کے لیے بھی فٹنس سرٹیفکیٹ لینا لازمی قرار دیا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق، سموگ کی شدت کو کم

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس چیئرمین ڈاکٹر مہیش کمار کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں شادی سے قبل دلہا اور دلہن کے تھیلیسیمیا ٹیسٹ سے متعلق بل پر غور کیا گیا۔رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے اجلاس میں

ملکی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں آج بھی نمایاں اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد سونا ایک نئی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔عالمی سطح پر معاشی بے یقینی، امریکا کی تجارتی کشمکش اور دنیا بھر کے سینٹرل بینکوں کی جانب سے

پاکستانی ٹک ٹاکر سجل ملک ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں، سوشل میڈیا پر ان کی ایک مبینہ نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد صارفین کے درمیان شدید بحث چھڑ گئی ہے۔ ویڈیو میں موجود خاتون کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے

پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید گرمی نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں مزید درجہ حرارت بڑھنے اور بارش نہ ہونے کی پیشگوئی کر دی ہے۔لاہور سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ہے اور درجہ

اسلام آباد میں واقع بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک 22 سالہ طالبہ کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد تھانہ رمنا پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احسن رضا کاظمی نے بچوں کی حوالگی سے متعلق ایک اہم مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ محض دوسری شادی کرنا ماں سے بچے کی تحویل چھیننے کی بنیاد نہیں بن سکتا۔ عدالت نے نازیہ بی

ملتان( نامہ نگار خصوصی )کسان اتحاد نے پنجاب حکومت کی جانب سے 15 ارب روپے کا کسان پیکیج مسترد کردیا اور سبسڈی ناکافی قرار دیتے ہوئے آئندہ سال گندم کاشت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ ان خیالات کااظہار کسان اتحاد کے سربراہ خالد کھوکھر نے ملتان
ملتان (وقائع نگار) روزنامہ قوم کی خبر پر ایکشن، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے عارضی طور پر تعینات رجسٹرار کو فوری طور پر رجسٹرار اور کنٹرولر کی آسامیاں مشتہر کرنے کے احکامات جاری کر دیئے، رجسٹرار نے رجسٹرار اور کنٹرولر کی آسامیوں کا

ملتان (سہیل چوہدری سے) گورنمنٹ ایمرسن یونیورسٹی کے رجسٹرار کی غیر قانونی تعیناتی آڈٹ رپورٹ ،ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کے احکامات کے باوجود رجسٹرار محمد فاروق کو اس کے مدر ڈیپارٹمنٹ گوجرانولہ بورڈ واپس نہ بھجوایا جا سکا عدالت عالیہ کے احکامات

ملتان(عوامی رپورٹر) تلمبہ کے نواحی علاقے موضع حیدرآباد میں بااثر جاگیردار شہزاد خاکوانی نے مقامی کسانوں اور ٹھیکے داروں پر ظلم کی انتہا کر دی ۔ کسانوں نے گزشتہ دو ماہ سے ہر فورم پر اپنی آواز بلند کی، مگر انصاف کے بجائے الٹا ان پر

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے لیے پی آئی اے کی براہِ راست پروازوں کے آغاز کو پاکستان کی سفارتی سطح پر ایک اہم کامیابی قرار دیا ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے دونوں ممالک کے درمیان

جگر کی صحت کے حوالے سے آگاہی بڑھانے کے لیے عالمی دن 19 اپریل کو منایا جاتا ہے تاکہ لوگوں میں جگر کے امراض کے بارے میں شعور اجاگر کیا جا سکے۔ جگر کا متاثر ہونا نہ صرف اس عضو کے مسائل پیدا کرتا ہے بلکہ

کراچی: وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں صحت کے شعبے میں بہت تحقیق ہو رہی ہے مگر اس پر عمل درآمد کی کمی ہے، جب کہ افغانستان پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان سے بہتر کوششیں کر رہا ہے۔ان خیالات

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بچوں کے محفوظ مستقبل کے لیے پولیو کا خاتمہ ناگزیر ہے، اور حکومت اس مقصد کے لیے مکمل طور پر عزم مصمم ہے۔اسلام آباد میں انسداد پولیو کی 7 روزہ قومی مہم کا آغاز کرتے ہوئے وزیراعظم نے

لاہور: معروف ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کا مجرمانہ ماضی منظرِ عام پر آ گیا ہے، جس میں متعدد سنگین مقدمات شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق، کاشف ضمیر کے خلاف لاہور اور سیالکوٹ کے مختلف تھانوں میں سنگین نوعیت کے کئی مقدمات درج ہیں۔ ان میں بھتہ خوری،

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ اور سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے متنازعہ کینالز کے مسئلے کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق کیا۔رانا ثناء اللہ نے

اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعاون، باہمی تعلقات کے فروغ اور دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی سفارتخانے (ڈپلومیٹک انکلیو) آمد پر

ملتان(واثق رئوف)ریلوے افسران اور نجی کمپنیوں کی ہوس زر نے ریلوے ریونیو نجی کمپنی کو منتقل کرنے کے ساتھ مسافر ٹرینوں کی سیفٹی کو دائو پر لگادیا ہے۔شادی سیزن میں نجی کمپنی کے تحت ملتان سے چلنے والی مہر ایکسپریس کو نوازنے کے لئے تھل ایکسپریس
ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد کی جانب سے متعدد بار جاری کردہ ہدایات کے برخلاف ہونے والے سلیکشن بورڈ کی من پسند افراد کو منتخب کرنے اور ورکنگ پیپرز اور ایکسپرٹس کی رپورٹس کو ممبران کے ساتھ شیئر

ملتان (وقائع نگار) گورنمنٹ ایمرسن یونیورسٹی میں کیمپس مینجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) ناکام ہو گیا۔ نان ٹیکنیکل آفیسر کو سسٹم کا انچارج بنانے کی وجہ سے سی ایم ایس سسٹم نہ چل سکا۔ یونیورسٹی کو 42 لاکھ روپے خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ چار

ملتان(عوامی رپوٹر) چھوٹے چھوٹے قرضوں کی ریکوری کیلئےہزاروں کی تعداد میں عام کاشتکاروں کو جیل یاترا کرانے والا زرعی ترقیاتی بینک آف پاکستان 35 سال گزرنے کے باوجود خانیوال کے علاقے تلمبہ میں اپنی 60 کروڑ روپے کی مالیتی اراضی کا قبضہ نہ لے سکا ۔سرکاری

اسلام آباد: وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کینال منصوبے سے متعلق پیپلز پارٹی کے تحفظات کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے فوری طور پر مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔وزیراعظم کے بین الصوبائی رابطہ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو عالمی تقاضوں کے مطابق چلنے کے لیے فوری اقتصادی اصلاحات کی ضرورت ہے، مارکیٹ میں ہونے والی تبدیلیوں کے لیے خود کو تیار کرنا ہوگا۔ سیالکوٹ میں صنعتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے

اپریل 2025 کے دوران پاکستان میں سولر پینلز، یو پی ایس اور بیٹریوں کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے صارفین کو بڑا ریلیف ملا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق لیتھیئم سولر بیٹری کی قیمت میں 20 ہزار روپے تک کمی واقع



























