بہاولپور: اسلحہ ڈکیٹی کا سراغ نہ ملا، مجرموں کو سپلائی جاری، پولیس کارکردگی سوالیہ نشان

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بہاولپور پولیس کی سٹی سرکل میں کمزور گرفت کی وجہ سے تھانہ کوتوالی کی حدود میں واقع النور پلازہ کی اسلحہ دکان میں ہونے والی ڈکیتی کو چار ماہ بیت چکے ہیں، مگر تاحال بہاولپور پولیس نہ ملزمان کو گرفتار کر سکی ہے

زکریا یونیورسٹی: 32 لاکھ ماہانہ کٹوتی، گھروں کی مینٹی ننس جیب سے کروا کر اساتذہ کی مرمت

ملتان (وقائع نگار) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کی ناقص کارکردگی اساتذہ ،ملازمین اور افسران کی تنخواہوں سے ماہانہ 32 لاکھ روپے مینٹیننس کے نام پر کٹوتی ہونے کے باوجود گھروں کی مرمت کے لیے سامان اساتذہ ،ملازمین اور افسران کو خود مارکیٹ سے لانا پڑتا ہے اساتذہ

ملتان پاسپورٹ آفس ٹاؤٹ مافیا کے نرغے میں، اصل فیسوں پر لوٹ مار، شہری دھوکے، ذلت کا شکار

ملتان ( عثمان اظہار سے ) ملتان پاسپورٹ آفس کے باہر ٹاوٹ اجارہ داری بدسٹور قائم، ریگولر فیسوں میں پاسپورٹ کا حصول شہریوں کے لیے خواب بن گیا۔ باوصول ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاسپورٹ آفس کے باہر بیٹھے ہوئے ٹاؤٹوں نے سرکاری عملہ سے

احتجاج کی جگہ تبدیل،عمران خان راضی تھے مگر بشریٰ بی بی نہیں مانی: خواجہ آصف

اگر مذاکرات ہوئے تو بھارت سے تین اہم نکات پر بات ہوگی، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات ہوتے ہیں تو تین بنیادی نکات—کشمیر، دہشتگردی اور پانی—مرکزی موضوع ہوں گے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ایک

پاک بھارت کشیدگی کے بعد فضائی آپریشن بحال، پروازیں معمول پر آ گئیں

اسلام آباد: پاک بھارت کشیدگی کے بعد فضائی آپریشن بتدریج معمول پر آ گیا ہے اور ملک بھر کے تمام ہوائی اڈوں پر پروازوں کی آمدورفت بحال کر دی گئی ہے۔داخلی اور خارجی پروازیں شیڈول کے مطابق جاری ہیں، جبکہ متحدہ عرب امارات کی ایئرلائنز نے

کوئٹہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.9 ریکارڈ

بلوچستان کے مختلف علاقوں بشمول کوئٹہ زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس قدرتی جھٹکے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 21 کلومیٹر تھی۔زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے تقریباً 125 کلومیٹر کی دوری

ایمرسن یونیورسٹی میں گجرازم،اقرباپروری، میرٹ کے برعکس بھرتیاں

ملتان (وقائع نگار)ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں اساتذہ، ایڈمن اسامیوں پر رشوت اور میرٹ کے برعکس بھرتیاں کی گئی ۔رشوت، گجرازم ، اقربہ پروری اور فراڈ داخلہ کمیٹی تشکیل دے کر انصاف اور میرٹ کے برعکس 60 سے زائد ملازمین سکیل ایک تا 16 بھرتی کیے گئے۔جن

خیر پور سادات: ستھرا پنجاب پروگرام کی دھجیاں، جگہ جگہ گندگی، تعفن پھیل گیا

علی پور،خیرپورسادات(نمائندہ خصوصی ،نامہ نگار) خیر پور سادات ستھرا پنجاب پروگرام تصویروں تک محدود، عوام مشکلات کا شکار۔ پنجاب حکومت کا شروع کردہ “صاف ستھرا پنجاب”پروگرام عوام کو بہتر اور صاف ماحول مہیا کرنے کے لیے متعارف کرایا گیا تھا،مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے

روزنامہ “قوم” بنا چولستان کے کسانوں کی آواز، چیف انجینیئر کا نوٹس، عملہ تبدیل

بہاولپور (کرائم سیل) روزنامہ قوم بنا ایک مرتبہ پھر چولستان کے پیاسے کسانوں کی آواز، ٹو آر ڈسٹری بیوٹری کے سب انجینئر رامیش اور میٹ عمران اور عملے کی کرپشن ریگولیشن سے زیادہ پانی جب کہ سب انجینئر حسنین اعوان کا ریگولیشن کے خلاف ورزیاں کرتے

ریلوے حکام، نجی کارگو کمپنی کا گٹھ جوڑ، سامان بک کرانے والے شہری ڈیڑھ ماہ سے خوار

ملتان(واثق رئوف)ڈیڑھ ماہ سےزائد گزر گئے بک کروایا گیا سامان پہنچایاجارہا ہے نہ ہی پیسے واپس کئے جارہے ہیںتھل ایکسپریس کے ذریعے گھریلو،جہیز،دیگر ضروری سامان ملتان، مظفرگڑھ، کوٹ ادو،لیہ بھکر،کنڈیاں دیگر اسٹیشنوں سے راولپنڈی کے لئے ریلوے پارسل دفاتر سے بکنگ کروانے والے خوار ہونے پر

اے ایم ایس کا تبادلہ، 10 سال سے کارڈیالوجی ہسپتال کو چمٹی جونک اتر گئی

ملتان(وقائع نگار) روزنامہ قوم کی خبر پر ایکشن، سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نے چوہدری پرویز الٰہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان کے ایک ایم ایس/ ڈائریکٹر ٹیکنیکل اور اس کے فرنٹ مین سٹور کیپر کا تبادلہ کر دیا واضح رہے کہ سابق سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

پاکستان نے 71 کا بدلہ لے لیا، بھارتی برتری پر امریکہ ثالثی نہ کرتا، غزوہ ہند کی قدرتی تربیت جاری

ملتان(میاں غفار سے)آخر کار پاکستان نے 1971 کی اس جنگ کا بدلہ لے لیا جو اس نے ہزاروں کلومیٹر دور جا کر مشرقی پاکستان میں لڑی تھی اور جس میں پاکستان اکیلا جب کہ بھارت کے ساتھ پوری دنیا تھی حتیٰ کہ امریکا بھی ۔اگر حالیہ

بھارت کو منہ توڑ جواب، پاکستان کی فضائیہ نے دنیا کو حیران کر دیا

پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دنیا بھر میں موضوع بحث بن گیا۔ بین الاقوامی میڈیا نے پاکستان کی عسکری برتری اور مؤثر دفاعی حکمت عملی کو بھرپور سراہا ہے۔بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت کی حکمت عملی

پاکستان کی کامیابی کے بعد چین کے جنگی جہازوں کا چرچا، مانگ میں اضافہ

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے جنگی بحری جہازوں میں مصر نے گہری دلچسپی ظاہر کی ہے، اور حال ہی میں دونوں ممالک نے 18 روزہ مشترکہ جنگی مشقیں مکمل کی ہیں۔ دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں چین کے اس

شہباز شریف اور دفتر خارجہ کا امریکی صدر ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر میں کردار کی پیشکش پر خیرمقدم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ثالثی کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کی عالمی امن کے لیے قیادت اور پختہ عزم کو سراہتے ہیں۔وزیراعظم کا کہنا

کے پی حکومت نے اخراجات محدود رکھ کر 111 ارب روپے بچا لیے، بڑی کامیابی

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے مالی سال 2024-25 کی تیسری سہ ماہی کے اختتام تک اخراجات کو مؤثر طریقے سے قابو میں رکھتے ہوئے 111 ارب روپے سے زائد کی بچت کر کے اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔وفاقی حکومت کے جاری کردہ اعداد و شمار

پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ نوٹیفکیشن جاری

لاہور: پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے باعث بند کیے گئے پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے کل سے دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق بحال کر دی جائیں گی۔واضح رہے کہ

صدر ٹرمپ کی قیادت میں پاکستان کو قابل اعتماد شراکت دار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صورت میں پاکستان کو ایک مؤثر اور بااعتماد شراکت دار میسر آیا ہے۔ انہوں نے یہ بات سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہی۔وزیراعظم نے امریکی صدر کی عالمی امن کے

جنرل عاصم منیر کی قیادت میں دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی نے یوم تشکر کے موقع پر قوم اور قیادت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کے مقابلے میں پاکستان کو وہ قیادت میسر تھی جس کی حقیقی معنوں میں ضرورت تھی۔ انہوں نے

ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان، تفصیلات جانیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے، تاہم رات کے اوقات میں گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی اور وسطی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک

پاکستان کے جوانوں نے دشمن کو دکھایا کہ ہم کمزور یا بزدل نہیں، مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیر اعظم شہباز شریف کے یوم تشکر منانے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا۔ مریم نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں کہ دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا، آج کا

آپریشن بنیان مرصوص: پاکستان کا بدلہ، بھارت میں گھس کر وار، دفاعی تنصیبات تہس نہس

اسلام آباد(بیورورپورٹ،نیوزایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کے مسلسل جارحانہ اقدامات کا منہ توڑ جواب آپریشن بنیان مرصوص سے دے دیا ہے، آپریشن کے دوران بھارت میں 26 اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آدم پور، ادھم پور، بھٹنڈا، سورت

وہ لمحہ جب پاکستان کے بہادر شاہین دشمن پر وار کرنے نکلے

ملتان(قوم نیوز)قسم وفا کی… پرواز شہادت کی…یہ وہ لمحہ ہے جب پاکستان کے بہادر شاہین دشمن کی سرزمین پر وار کرنے نکلے۔ہر ایک پائلٹ نے دشمن پر حملے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے وصیت پر دستخط کیے۔نہ جھجک، نہ خوف… صرف ایک دعا:”یا اللہ، وطن کی

آپریشن بُنیان مّرصُوص کی کامیابی،’’قوم‘‘آفس میں جشن،مٹھائی تقسیم

ملتان(قوم نیوز)آپریشن بُنیان مّرصُوص میں پاکستان کی بہادرافواج کی طرف سے بھارت کودھول چٹانے اورسیزفائرپر’’قوم‘‘دفترمیں جشن منایاگیااورمٹھائی تقسیم کی گئی۔اس موقع پرپاکستان اورپاک فوج زندہ بادکے فلک شگاف نعرے بھی لگائےگئے۔ایڈیٹرغلام دستگیرچوہان،ڈپٹی ایڈیٹرسیدقلب حسن اورچیف رپورٹررفیق احمدقریشی نے اس موقع پرکہاکہ کئی دن سے جاری جنگ

پاکستان 46 سال سے حالتِ جنگ میں، قوم پُرسکون، بھارتی فوج اور عوام کے اوسان خطا

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان گزشتہ 46 سال سے حالت جنگ میں ہے اور اور 1971 کے آٹھ سال بعد ہی 1979 میں پاکستان کے مغربی بارڈر پر افغانستان میں محدود جنگ چھڑ چکی تھی اس کے اثرات پاکستان میں بھی آئے اور پاکستانی فوج مسلسل حالت

ملتان پولیس ڈیوٹی بھول گئی، ڈاکو بے لگام، شہری اپنی حفاظت خود کرنے پر مجبور

ملتان (کرائم سیل) مدینۃ الاولیا میں تعینات اعلیٰ پولیس افسران جب پرائیویٹ گاڑیوں، پرائیویٹ لفٹروں کے ذریعے اٹھانے اور ویلفیئر کے نام پر بھاری رقوم روزانہ کی بنیاد پر اکٹھی کرنے پر اپنی پوری توجہ مرکوز رکھیں گے تو ڈکیتوں کی مکمل توجہ شہریوں کو لوٹنے

سونا اور چاندی مستحکم، آج کی تازہ ترین قیمتیں جاری

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3,325 ڈالر پر مستحکم رہنے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی ہفتے کے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں دیکھا گیا۔مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط خالص سونے کا فی تولہ ریٹ

پاکستانی سائبر فورس کا بھارت پر بڑا حملہ، کرناٹک کے 235 گرڈ اسٹیشنز بند،فہرست جاری

پاکستانی سائبر فورس نے بھارتی ریاست کرناٹک کے رینیوایبل انرجی ڈیولپمنٹ لمیٹڈ پر کامیاب سائبر حملہ کردیا ہے۔ پاک سائبر فورس نے 235 متاثرہ بھارتی گرڈ اسٹیشنوں کے نام بھی شیئر کیے جن پر انھوں نے کامیاب حملہ کرکے ناکام بنا دیا ہے۔ ریاست کرناٹک میں