نشتر ایڈز سکینڈل: تحقیقات مکمل، وی سی کو ہٹانے، ایم ایس و دیگر کو سزا کی سفارش

ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال ملتان کے شعبہ ڈائیلسز میں طبی غفلت کے باعث گردے کی صفائی کے لئے آنے والےمریضوں کے بڑی تعداد میں ایڈز میں مبتلا ہونے کے معاملہ کی تحقیقات مکمل ہوگئی ہیں اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تشکیل کردہ اعلیٰ

جی پی او کارگو ملتان: کروڑوں کی جنسی ادویات، موبائل کے ڈبے اور اسیسریز سمگلنگ

ملتان (وقائع نگار) جی پی او کارگو کے ذریعے کروڑوں روپے کی جنسی ادویات ،موبائل کے ڈبے اور موبائل اسیسریز کی سمگلنگ ہو رہی ہے۔ روزانہ کئی من سمگلنگ کا سامان جی پی او کارگو کےذریعے آ رہا ہے۔مبینہ طورپر سپرنٹنڈنٹ عدنان چانڈیہ 2 ہزار روپے

خانیوال: گورنمنٹ سرونٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن سے لاکھوں کا سریا چوری، کباڑیے کو فروخت

ملتان(عوامی رپورٹر)خانیوال میں عجب کرپشن کی غضب کہانی، پنجاب گورنمنٹ سرونٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کا ایک اور لاکھوں روپے کا کرپشن سکینڈل سامنے آگیا۔ ہزاروں کلو کے حساب سے پنجاب گورنمنٹ سرونٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن سے سرکاری سریا پرائیویٹمشینیں کرائے پر منگوا کر ان کی مدد سےکئی رکشوں

لودھراں: مل مالک نے بغیر تنخواہ سینکڑوں مزدور نکال دیے، ڈی سی آفس کے باہر مظاہرہ

لودھراں(بیورو رپورٹ) قیامت خیز گرمی اور چلچلاتی دھوپ میں مزدور خوار ہونے لگے ۔گزشتہ کئی روز سے اپنی اجرت لینے کیلئے مقامی ایم پی اے اورافسران کے دفاتر کے چکر کاٹنے کے علاوہ در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔بے روزگار ہونے والے سینکڑوں مزدوروں

میپکو الیکٹرک آپریشن سسٹم کو بریکیں، صارفین خوار، لاکھوں تنخواہ افسروں کی کارکردگی بیکار

ملتان ( رفیق قریشی سے ) غیر یقینی صورتحال سے دو چار میپکو کا الیکٹرک آپریشن سسٹم Eops کو بریکیں لگنا شروع ہو گئیں۔ رک رک کر چلنے والے سسٹم نے بھاری تنخواہیں وصول کرنے والے افسروں کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیئے۔ شہریوں اور میپکو

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بڑی قانونی پیش رفت سامنے آئی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق،

نجی حج اسکیم بحران: حافظ نعیم کا وزیراعظم کو سعودی ولی عہد سے فوری رابطے کا مطالبہ

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے نجی حج اسکیم کے بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کو خط ارسال کیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مسئلے کے حل کے لیے سعودی ولی عہد سے براہ راست

آذربائیجان کے سفیر کا وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے آذربائیجان کے پاکستان میں تعینات سفیر خضر فرہادوف نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر وزیراعظم اور پاکستانی عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق ملاقات وزیراعظم ہاؤس

بھارت تنہا اور شرمندہ، پاکستان نے تاریخی سبق سکھایا، شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بھارت نے دہشت گردی کو جواز بنا کر پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی کوشش کی، جس کا پاکستان نے مؤثر اور بھرپور جواب دیا۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

برطانیہ میں بینک ڈیفالٹر قرار، حسن نواز کی تمام کمپنیاں بند

لندن: برطانیہ میں ٹیکس اور بینک ڈیفالٹر قرار دیے جانے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کے تمام کاروبار بند کر دیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق، برطانوی حکام نے حسن نواز کی زیر نگرانی چلنے والی سات کمپنیوں کو تحلیل کر دیا

وزیراعظم کا دانش اسکولز و یونیورسٹی کی تعمیر تیز کرنے اور ڈیجیٹل سہولیات فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں زیر تعمیر دانش اسکولوں اور دانش یونیورسٹی کے ترقیاتی عمل کو تیز کرنے، ان کی معیاری تعمیر کو یقینی بنانے، تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کرانے اور دانش اتھارٹی کے قیام سے متعلق سفارشات پیش کرنے کی ہدایات جاری

مریم نواز کا فیصل آباد میں بڑا اعلان: میٹرو بس، الیکٹرک بسیں اور ترقیاتی منصوبے

فیصل آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں میٹرو بس اور گرین الیکٹرک بس سروس شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کی طرز پر فیصل آباد میں بھی جدید ترقیاتی منصوبے متعارف کروائے جائیں گے۔جی سی یونیورسٹی فیصل آباد

سپہ سالار نے بھارت پر جوابی کارروائی سے قبل نماز فجر کی امامت کروائی، خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے سی ایم ایچ سیالکوٹ میں پاک بھارت کشیدگی کے دوران زخمی ہونے والے فوجی جوانوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انکشاف کیا کہ بھارت پر جوابی کارروائی سے قبل آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے نماز فجر

بھارتی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے مزید دو پاک فوج کے بہادر جوان شہید

بھارتی فوج کی بزدلانہ جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے مزید دو پاکستانی فوجی جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، بھارتی افواج نے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب پاکستانی حدود میں جارحیت کی، جس میں

ایک دن کی تیزی کے بعد سونا پھر سستا

عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں ایک روزہ اضافے کے بعد آج نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔تازہ رپورٹ کے مطابق، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 23 ڈالر سستا ہو کر 3,235 ڈالر پر آ گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں

دائرہ دین پناہ میں پولیس گردی، عدالت کا تھانیدار، 2 کانسٹیبلز کے خلاف مقدمے کا حکم

دائرہ دین پناہ ( خبر نگار) اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر ایس ایچ او ساجد فیاض ،کانسٹیبل خضر عباس اور کانسٹیبل گل فراز اسلم کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج ملک امان اللہ خان نے ایف آئی آر کے آرڈر جاری کردیئے۔شہریوں میں خوشی کی لہر

ملتان ایئرپورٹ طیبہ کیانی کا چہیتا ٹرینی افسر انچارج تعینات، سمگلرز کیلئے 24 گھنٹے سروس

ملتان (وقائع نگار) سپرنٹنڈنٹ کسٹم سلیم افضل اور سپرنٹنڈنٹ رمضان سیال نے کروڑوں روپے مالیت کے سامان کی سمگلنگ کرنے والے سمگلروں سے مبینہ طور پر مک مکا کر کے ان کی ضمانتیں کروا دیں۔ تین سال قبل سرگودھا ٹائم سے پکڑے جانے والے دو کلو

ہائی وے سرکل ملتان، روڈز معیار لیبارٹری کرپشن کا گڑھ، پراجیکٹ حساب سے ریٹ مقرر

ملتان(واثق رئوف)ہائی وے سرکل ملتان میں روڈز کے معیار اور شفافیت کی جانچ کے لئے قائم لیبارٹری بدعنوانی کا گڑھ بن گئی۔لیبارٹری اٹینڈنٹ سیاہ و سفید کا مالک بن گیا۔کوئی پرسان حال نہیں جتنی مالیت کاپراجیکٹ اسی حساب سے نذرانہ دو، سیمپل پاس کروالو۔ذرائع کے مطابق

ملتان: سرکاری ڈاکٹرز کی نجی پریکٹس، دمڑی کیلئے مریضوں کی چمڑی ادھیڑنے میں مصروف

ملتان(سہیل چوہدری سے)نشتر ہسپتال، کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ،چلڈرن کمپلیکس، کڈنی سنٹر کے معروف ترین فزیشنز ، سرجنز ، ہارٹ سپیشلسٹس ، چائلڈ سپیشلسٹس، گیسٹرو انٹرالوجسٹس ، سکن سپیشلسٹس ، آرتھوپیڈک سرجنز اور کڈنی نیفرالوجسٹس پرائیویٹ چیک اپ کے ذریعے بھاری فیسیں لے کر شہریوں اور غریب مریضوں

سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 44 ہزار سے تجاوز کرگیا

کراچی: عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک دن کی کمی کے بعد دوبارہ نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 37 ڈالر بڑھ کر 3,258 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔دوسری جانب، مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا

خطے کا امن خطرے میں، دفتر خارجہ کی بھارت کو وارننگ

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیرِ اعظم کے حالیہ اشتعال انگیز اور جھوٹے بیانات کو سختی سے رد کرتے ہوئے انہیں خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کے بیانات

ٹیکس چوری کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایت، وزیرِ اعظم کا اجلاس میں خطاب

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے واضح ہدایت جاری کی ہے کہ وہ افراد اور شعبے جو ٹیکس ادا کرنے کی استطاعت رکھتے ہیں لیکن جان بوجھ کر ٹیکس نہیں دیتے، انہیں فوری طور پر ٹیکس نیٹ میں لایا جائے۔ انہوں نے ٹیکس چوری میں ملوث

بھارت مخالف آپریشن نواز شریف کی نگرانی میں تیار ہوا، عظمیٰ بخاری کا دعویٰ

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف ہونے والا مکمل آپریشن سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نگرانی میں ترتیب دیا گیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے انکشاف کیا کہ 10 مئی کو نواز شریف اور موجودہ

جنید اکبر کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کو پیش کیا۔جنید اکبر کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی اے سی

معرکہ حق میں افواجِ پاکستان نے دشمن کے غرور کو خاک میں ملا دیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ افواجِ پاکستان نے معرکہ حق میں دشمن کی عددی برتری کے غرور کو خاک میں ملا کر تاریخ رقم کی۔انہوں نے اس تاریخی معرکے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے جوانوں کو زبردست خراجِ عقیدت اور

سیوریج منصوبہ میں 50 لاکھ کی کرپشن، ٹھیکیدار کے ناقص مٹیریل سے پائپ لائن بچھانے کی سازش

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)گلشن اقبال سیوریج لائن منصوبہ،اے کلاس کے ٹھیکیدار کا کارنامہ،ضلع کونسل اور بلدیہ کے ایکسین سے ملی بھگت کرکے لاکھوں بچانے کیلئے سیوریج لائن کھدائی کے بعد 6انچ کا بیڈ بنانے کی بجائے موٹا پتھر ڈال کر 2 سے ڈھائی کا فرضی بیڈ بنا کر