

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)بی آئی ایس پی ڈیجیٹل اکاؤنٹ لوٹ مار اسکینڈل”قوم”کی ذمہ دارانہ رپورٹنگ ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت سنٹرانچارج کی لاکھوں روپے کی لوٹ مار منظر عام پر آگئی،گورنمنٹ پائلٹ سکول،گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول تاج گڑھ میں50 سے زائد ڈیوائس ہولڈر وں کا راج،فی سم 1500 میں فروخت،روزانہ

ملتان(عامر حسینی ) ایشیائی ترقیاتی بینک( اے ڈی بی) کے ایک آزادانہ جائزے نے پاکستان میں سیلاب کے بعد شروع کیے گئے قومی شاہراہوں کی بحالی کے ایک بڑے منصوبے پر سنگین سوالات اٹھا دیئے ہیںجب یہ انکشاف ہوا کہ ابتدائی طور پر منصوبے میں شامل

ملتان (کرائم سیل رپورٹ)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان کو موصول ہونے والی ایک تفصیلی چار صفحات پر مشتمل درخواست کے بعد محکمہ زراعت ملتان کے بعض افسران و اہلکاروں کے خلاف اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال، رشوت طلبی، سرکاری تحویل میں موجود کھاد کی بڑے پیمانے پر

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے خواتین یونیورسٹی ملتان کی غیر قانونی، غیر اخلاقی، ناجائز، جعلی اور کرپٹ ترین وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کو شو کاز نوٹس جاری ہونے کے بعد ڈاکٹر کلثوم پراچہ کی جانب سے کمشنر ملتان کو بھی

اسلام آباد: پاکستان نے یمن میں حالیہ صورتحال پر گہری نظر رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریہ یمن میں امن، استحکام اور سیاسی ہم آہنگی کے قیام کے لیے مملکتِ سعودی عرب کی سفارتی کاوشوں کی مکمل حمایت کی جاتی ہے، جبکہ متحدہ

عالمی اور ملکی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے، جہاں سونا اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید 23 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کے گھر پہنچ گئے، جہاں زین قریشی نے وزیر اعلیٰ کا اجرک پہن کر خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر مہربانو قریشی بھی موجود تھیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سہیل

کراچی: آج دنیا بھر میں اور خاص طور پر پاکستان میں شہیدِ جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کو یاد کیا جا رہا ہے۔ یہ موقع ہمیں ایک عظیم رہنما کی قربانی اور خدمات کو یاد کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے، جنہوں نے پاکستان میں جمہوریت کو

لودھراں (نمائندہ خصوصی)ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گرین سکیم میں تعینات کلرک قیصر طویل عرصے سے مبینہ طور پر غیر قانونی رہائشی کالونیوں کی تعمیر اور فروخت میں ملوث ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ کلرک نے اپنی سرکاری حیثیت، اختیارات اور اثر و رسوخ کا

بہاولپور(سپیشل رپورٹر)بہاول وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور کے ہر وارڈ میں میڈیکل ریپس کے ڈیرے مریضوں اور عملے میں تشویش بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں میڈیکل ریپریزنٹیٹیوز (ادویات ساز کمپنیوں کے نمائندوں) کی غیر معمولی موجودگی اور ہسپتال کے اندر ڈیرے ڈالنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس پر

ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان میں ادویات کی کمی پی ایم اے کے صدر کی تنقید جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال نشتر ہسپتال میں ادویات اور طبی سہولیات کی کمی کے مسائل ایک بار پھر شدت اختیار کر گئے ہیں۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

خانیوال(نامہ نگار)خانیوال میں سیوریج اور صنعتی زہریلے پانی سے سبزیوں اور گندم کی کاشت کا انسانیت سوز انکشاف ضلعی انتظامیہ بلدیہ اور محکمہ فوڈ کی مبینہ غفلت سے شہری زہریلی خوراک استعمال کرنے پر مجبور خانیوال شہر اور اس کے گرد و نواح میں سیوریج کے

ملتان(وقائع نگار)پاکستان میں طبی غفلت، ناقص اور جعلی ادویات کی وجہ سے سالانہ 5 لاکھ افراد موت کا شکار ہو رہے ہیں۔ مریضوں کی اموات میں 18-20 فیصد اضافہ ہوگیا۔پاکستان کے ہسپتالوں میں طبی غلطیوں، غفلت اور ادویات کے غلط استعمال کی وجہ سے ہر سال

ملتان(قوم نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک کے مختلف حصوں میں نیٹ میٹرنگ کی رجسٹریشن کی غیر قانونی معطلی کے خلاف سخت ایکشن لیا ہے۔نیپرا کی تحقیقات کے مطابق متعدد بجلی تقسیم کرنے والی کمپنیوں کےالیکٹرک سمیت تمام ڈسکوز نے سرکاری اجازت کے بغیر

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ملک بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں ایک خطرناک اور تشویشناک رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے، جہاں ریٹائرڈ افسران کو نہ صرف دوبارہ بھرتی کیا جا رہا ہے بلکہ انہیں انتہائی اہم اور بااثر انتظامی عہدوں پر بھی تعینات کیا

بہاولپور (افتخار عارف سے) ریلوے ملتان ڈویژن میں سیلاب کے بعد تباہ حال ریلوے ٹریک کی بحالی کے لیے مٹی ٹینڈر میں ڈی ای این ون ریحان صابر اور بدنامِ زمانہ کمپنی کا گٹھ جوڑ بے نقاب، جہاں مبینہ طور پر ایک بدنام ٹھیکیدار کو نوازنے

جام پور (تحصیل رپورٹر) روجھان کے کچہ علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری گرینڈ آپریشن عارضی طور پر روک دیا گیا۔ راجن پور پولیس نے عمرانی کچہ، چانڈیہ کچہ، کراچی کچہ اور چک بیلے شاہ سمیت تمام حساس علاقوں میں پولیس پکٹس قائم کر دی ہیںجہاں

ملتان (کرائم رپورٹر)سی سی ڈی،سیف سٹی کیمرے ناکام ہوکررہ گئے۔ملتان میں جرائم کی شدت خطرناک حد تک بڑھتی جا رہی ہے۔ منظم چور گینگز، ڈاکو، نوسرباز اور اخلاقی جرائم میں ملوث عناصر شہر کے مختلف علاقوں میں بے خوف ہو کر وارداتیں کر رہے ہیں جبکہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) روزنامہ قوم کی کوششیں بار آور ثابت ہوئیں اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے روزنامہ قوم میں لگنے والی خبروں پر نوٹس لیتے ہوئے خواتین یونیورسٹی ملتان میں بدانتظامی، اختیارات کے ناجائز استعمال اور ملازمین کے مالی حقوق کی پامالی کا ایک

جہانیاں(کرائم رپورٹر )سال 2025 محکمہ صحت کی ناکامی کا سال ثابت عوامی سروے ضلع خانیوال کے سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کا فقدان ڈاکٹرز اور مفت ادویات کی عدم دستیابی مریضوں سے ادویات کوسوں دور رہیں شہریوں نے 2026میں محکمہ صحت سے بہتری کی امید لگا لیں

کوٹ ادو (قوم خصوصی رپورٹ)سو سالہ قدیمی کینال کالونی کاغذ کے اک ٹکڑے کی مار نکلی۔ تاریخی کالونی مسمار کرنے کے احکامات موصول ،مکان خالی کرنے کا حکم ملتے ہی ممتاز نامی مکین جان کی بازی ہار گیا۔کینال کالونی میں ملازمین اپنی کمائی سے بنائے کمرے

خانیوال(یونس آزاد سے)خانیوال میں اتائیوں کا مبینہ راج ،ضلع و تحصیل سب متاثر، شہری زندگیوں پر بڑھتا ہوا خطرہ، انتظامیہ اور محکمہ صحت خاموش تماشائی، ضلع خانیوال جو انتظامی طور پر چار تحصیلوں یعنی خانیوال جہانیاں کبیروالا اور میاں چنوں پر مشتمل ہے مبینہ طور پر

بہاولپور(تحصیل رپورٹر)لال سوہانرا کے علاقے میں لاکھوں ایکڑ سرکاری جنگلاتی رقبے پر قبضہ مافیا کے دوبارہ منظم ہونے اور سرکاری زمینوں پر قبضے کی کوششوں سے متعلق روزنامہ قوم کی خبر درست ثابت ہو گئی ہے، جہاں جنگلات ملازمین کی مبینہ سہولت کاری سے پہلے ختم

برطانیہ میں نامعلوم شخص کے حملے کے بعد سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کا بیان سامنے آیا۔ انہوں نے بتایا کہ حملے کے دوران ان کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی اور چہرے پر متعدد زخم آئے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع

لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب پراپرٹی اونر شپ ایکٹ کے تحت کارروائیوں کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے ڈی آر سی کمیٹی کے ذریعے قبضہ حاصل کرنے والے شہری کو فوری طور پر قبضہ واپس کرنے کا حکم جاری کیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر، شیخ محمد بن زاید النہیان، آج پاکستان کے دورے پر پہنچ گئے، جہاں ان کا استقبال نورخان ایئربیس پر شاندار انداز میں کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایئربیس پر مہمانِ خصوصی

راولپنڈی: کلر سیداں تھانے کی حدود میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے میں ایک سوتیلے بیٹے نے اپنی بیوہ ماں کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کر دیا، جب کہ ایک اور خاتون شدید زخمی ہو گئی۔ یہ واقعہ سروبا چوہدریاں کے علاقے میں

کراچی: سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث عالمی اور مقامی منڈیوں میں سونا نئی تاریخی بلندیوں پر پہنچ گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت میں 5 ڈالر کا اضافہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان خلائی اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبے میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے اور مستقبل کی عالمی مسابقت میں کوانٹم ٹیکنالوجی فیصلہ کن کردار ادا کرے گی۔اے آئی رائیز ایکسپو 2025 سے خطاب

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات کا تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما میاں محمود الرشید کو مجموعی طور پر 33 سال قید اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔عدالتی فیصلے





























