خواتین یونیورسٹی: ریزیڈنٹ آڈیٹر رکاوٹ، ڈاکٹر کلثوم اور ملکہ رانی دشمن، ہٹانے کا مشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کے ریذیڈنٹ آڈیٹر کی جانب سےمیٹرک میں سیکنڈ ڈویژن کی حامل پرو وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کے ٹی اےڈی اے کے غیر قانونی بلوں پر اعتراضات اٹھانے، ریٹائرمنٹ سے ایک دن قبل دھوکا دہی سے منعقد کروائی جانے والی

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمتوں میں عالمی اثرات، مقامی مارکیٹ میں 3 ہزار روپے سے زائد اضافہ

عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 31 ڈالر اضافے کے بعد 3,357 ڈالر کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا

اسکردو: دریائے سندھ سے گجرات کے 4 لاپتا سیاحوں کے لاشیں برآمد

گلگت بلتستان کے اسکردو میں دریائے سندھ کے کنارے سے پنجاب کے ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والے چار لاپتا سیاحوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے حادثے کی جگہ سے لاشیں نکالیں۔رپورٹ کے مطابق یہ سیاح ایک گاڑی میں اسکردو کی

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستانی نوجوانوں اور میڈیا کو فولادی دیوار قرار دیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارتی پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دینے پر پاکستانی نوجوانوں اور میڈیا کو فولادی دیوار قرار دے دیاپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری)

نیب کی سہ ماہی کارکردگی: وصولیوں کی مکمل رپورٹ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سال 2025 کی ابتدائی سہ ماہی (جنوری تا مارچ) کے دوران 88 ارب روپے سے زائد کی خطیر رقم برآمد کر کے متاثرہ فریقین میں تقسیم کردی ہے۔نیب کی جانب سے جاری کردہ سہ ماہی رپورٹ کے مطابق، برآمد شدہ رقم

پنجاب: سرکاری ملازمین کی دھوکہ دہی، تاریخ پیدائش تبدیل کروا کر سیٹوں پر قابض

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب بھر کے مختلف سرکاری، نیم سرکاری و خود مختار اداروں میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے قانون میں 15 نومبر 2000 کو ایک تبدیلی متعارف کروائی گئی تھی جس کا مقصد سرکاری ملازمت اختیار کرنے والے اداروں کے ملازمین کو قانونی

دائرہ دین پناہ میں خوفناک دھندہ، بچوں کی فحش ویڈیوز تیار، ڈارک ویب پر فروخت، جرمن شہری ملوث

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے ملتان کے سائبر کرائم ونگ نے دائرہ دین پناہ کے علاقے سے بچوں کی فحش فلمیں بنا کر دنیا بھر میں ڈارک ویب پر فروخت کرنے والے ایک بہت گھنائونے گینگ کو گرفتار کیا ہے اور اس گینگ سے بڑی

یزمان میں چوہدری راج، زیادتی کے بعد خاتون اغوا، طارق بشیر چیمہ کے حکم پر ملزم آزاد

یزمان (کرائم رپورٹر) زمین ، دولت اور اثرو رسوخ کے نشے میں دھت زمیندار نے غریب عورت کو اغوا کرکے اس کی عزت پامال کر دی۔ میڈیکل رپورٹ میں زنا بالجبر ثابت بھی ہو گیا اور ملزم فیاض علی کو تھانہ ہیڈراجکاں پولیس نے گرفتار کرکے

ملتان: پنچایت حکم پر ملزم پارٹی کے 15 افراد کی مونچھیں بھنویں صاف، کتا بنا کر گھماتے رہے

ملتان(کرائم رپورٹر)ملتان میں پنچایت کے حکم پر قتل کے مقدمہ کےملزمان کے رشتہ داروں پر مدعی پارٹی نے ملزم پارٹی کے 15 افراد کی مونچھیں اور بھنویں مونڈ دیں،دو افراد کو گلے میں پھندا ڈال کر کتا بنا کر پوری پنچایت کے سامنے گھمایا گیا،سوشل میڈیا

ملتان ؛آتشبازی،تیاری اندرون شہر دھماکوں سے لرزاٹھا ایک شخص ہلاک ،3زخمی

ملتان(کرائم رپورٹر)ملتان اندرون شہر بڑی تبا ہی سے بچ گیا،آتش گیرمواد کی تیاری کے دوران دھماکا،دو کمروں کی چھتیں منہدم،ایک شخص ہلاک،تین افراد کے زخمی ہوگئے۔پولیس کی بھاری نفری اے ایس پی بریرہ کی سربراہی میں موقع پر پہنچ گئی،اردگرد کے علاقوں کو بند کردیا گیا،ریسکیو

پولیس ریکارڈ سسٹم میں ہیرا پھیری، ڈیٹا خطرناک مجرموں کا، شناختی کارڈ معمولی ملزموں کا درج

ملتان (افتخار عارف سے) پنجاب پولیس ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم میں متعلقہ تفتیشی افسر کی مبینہ سہولت کاری سے طاقتور جرائم پیشہ عناصر محفوظ جبکہ کمزور اور چھوٹے جرائم میں ملوث ہونے والے یا زبردستی کئے جانے والے افراد غیر محفوظ ہو کر رہ گئے ہیں۔ ملزمان

ڈاکٹر کلثوم پراچہ میٹرک سیکنڈ ڈویژنر وی سی اہم عہدوں پرتعیناتیاں مشکوک،سوال اٹھنے لگے

ملتان (سٹاف رپورٹر) پرو وائس چانسلر، وائس چانسلر اور اہم عہدوں پر تعیناتیاں شکوک و شبہات کا شکار ہونے لگیں۔ اور آج کل پنجاب بھر کی تمام تر یونیورسٹیوں میں لگائے جانے والے وائس چانسلر، پرو وائس چانسلر حضرات کی تعیناتیوں میں گورنر پنجاب، وزیر اعلیٰ

جامعہ زکریا:باثر کلرک سرفراز ایم این اے جمشید دستی کی جعلی اسناد بنانے میں بھی ملوث

ملتان (قوم ایجوکیشن سیل) بہاالدین زکریا یونیورسٹی (بی زیڈ یو) کے بااثر کلرک سرفراز کی جانب سے انتظامیہ کو طویل عرصے سے بلیک میل کیے جانے کے انکشاف کے بعد مزید سنگین الزامات منظرِ عام پر آ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سرفراز کلرک نے معروف

بانی پی ٹی آئی نے احتجاجی تحریک کی ذمہ داری دوبارہ دے دی، علی امین گنڈاپور

راولپنڈی: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات کرنا مقصود ہیں تو بانی پاکستان تحریک انصاف اس کے لیے تیار ہیں، ہم ہر حال میں اپنے قائد کی رہائی یقینی بنائیں گے، اور اس مقصد کے لیے احتجاجی تحریک کی

علیمہ خان کا بڑا بیان: بیرسٹر گوہر بانی کے ہوتے ہوئے پارٹی کی ترجمانی نہیں کرسکتے

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پارٹی کے موجودہ چیئرمین بیرسٹر گوہر، بانی چیئرمین کی موجودگی میں تحریک انصاف کی نمائندگی نہیں کر سکتے۔انہوں نے بتایا

عمران خان کا تیسری بار بھی پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار، تفتیشی ٹیم خالی ہاتھ واپس

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے ایک بار پھر پولی گرافک، فوٹو گرامیٹک اور وائس میچنگ ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا، جس کے بعد لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم بغیر کسی پیش رفت کے واپس لوٹ گئی۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی

مودی سرکار اب حملے سے پہلے سو بار سوچے گی، وزیراعظم شہباز شریف

مظفرآباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارتی قیادت کو اندازہ ہو چکا ہے کہ پاکستان کی افواج ہر لمحہ دفاع وطن کے لیے تیار ہیں، اب مودی حکومت پاکستان پر دوبارہ جارحیت سے پہلے کئی بار سوچنے پر مجبور ہو جائے گی۔یہ بات

پاکستان معاشی استحکام کے بعد ترقی کی راہ پر گامزن ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل سے پاکستان معاشی استحکام حاصل کرنے کے بعد ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے۔یہ بات انہوں نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی، جس کی

بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو 6 دریا پاکستان کے ہوں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو پامال کرنے کی کوشش کی تو کشمیر کی آزادی کی صورت میں تمام چھ دریا پاکستان کے حصے میں آئیں گے۔قطر کے معروف میڈیا ادارے الجزیرہ

آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات: حکومت کا عوامی ریلیف کیلئے متبادل آمدن پلان پیش

اسلام آباد: آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آخری مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ حکومت نے بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے متبادل ذرائع آمدن کا منصوبہ عالمی مالیاتی ادارے کے سامنے پیش

جامعہ زکریا: متعدد وی سیز، افسروں کی کمزوریاں ریکارڈ، بلیک میلر سرفراز کے دھوکا دینے کا ڈر

ملتان (عوامی رپورٹر) متعدد وائس چانسلرز، رجسٹرار اور دیگر انتظامی عہدوں پر تعینات اعلیٰ افسران کی کمزوریاں اپنے پاس رکھنے والا پرائمری پاس سرفراز نامی کلرک جو جعلی اسناد پر بھرتی ہوا اور ساری نوکری کے دوران افسران کو بلیک میل کرتا رہا، یونیورسٹی رجسٹرار یا

رجسٹری برانچ میں کرپشن روکنے کیلئے خفیہ ایجنسیوں کی خدمات لیں گے: کمشنر ملتان

ملتان (سٹاف رپورٹر) کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خان نے کہا ہے کہ سابق رجسٹرار کو کرپشن اور بد انتظامی کی شکایات پر تبدیل کر دیا گیا تھا اور ان کی جگہ پر نئے سب رجسٹرار کی تعیناتی ہو چکی ہے مگر ان کی اہلیہ کی

تونسہ جنسی سکینڈل: محکمہ تعلیم تفتیشی افسروں میں 50 لاکھ تقسیم، عطا کھوسہ کیخلاف انکوائری ٹھپ

ملتان ( عوامی رپورٹر) معصوم طالبات کو ورغلا کر اپنے دفتر میں برہنہ حالت میں ویڈیوز بنانے اور فحش چیٹنگ کرنے والے تو نسہ کے پرنسپل عطا کھوسہ کے خلاف ا نکوائری ہی مکمل نہ ہو سکی اور وزیراعظم پورٹل کے علاوہ ایک طالبہ(ع پ) کی

خواتین یونیورسٹی: الوداع ڈاکٹر میمونہ، پارٹی مہنگی پڑ گئی، عملے سے بھاری رقم زبردستی طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی 4 اپریل 2025 کو ریٹائر ہونے والی رجسٹرار ڈاکٹر میمونہ یاسمین خان کو الوداعی پارٹی دینا بذات خود تذبذب کا شکار رہی۔ تفصیل کے مطابق سابق رجسٹرار و پروفیسر ڈاکٹر میمونہ یاسمین خان جن کو 4 اپریل کو ریٹائر

پاکستان میں بھارتی دہشت گردی میں بی ایل اے کی شمولیت بےنقاب

اسلام آباد: بھارتی حمایت یافتہ بی ایل اے کی پاکستان میں دہشت گردی کی سازشیں بے نقاب ہو گئیں۔ آپریشن بنیان مرصوص میں ناکامی کے بعد بھارت نے پراکسی گروپ کے ذریعے بلوچستان میں دہشت گردی بڑھا دی ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 10 مئی 2025 کے

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 6600 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 400

چاند دیکھنے کے لیے اجلاس طلب، عید کی تاریخ کیا بنے گی؟

اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور نے ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 27 مئی کو طلب کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ اجلاس 29 ذی القعدہ کو وزارت مذہبی امور کے کوہسار بلاک میں منعقد ہوگا، جس کی صدارت چیئرمین

پاکستان امن چاہتا ہے، مگر جنگ مسلط کی گئی تو تیار ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد – ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کسی طور دانشمندانہ فیصلہ نہیں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایٹمی