وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ پر چار روزہ عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق

عید پر ٹرین کرایوں میں خصوصی رعایت، پانچ خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر ٹرین کے کرایوں میں خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ عید الاضحیٰ پر پانچ خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔حنیف عباسی کا کہنا

ملکی اداروں سے کرپشن کے خاتمے کیلئے انتھک محنت کر رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کرپشن کے خاتمے اور ادارہ جاتی اصلاحات کے لیے بھرپور کوشش کر رہی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ایف بی آر کے امور کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم

عمران خان کے بیٹوں کی پاکستان واپسی پر کوئی پابندی نہیں، سیاست میں حصہ لینے کا حق رکھتے ہیں، سلمان اکرم راجہ

لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد جاری رہے گی اور عمران خان کے بیٹے بھی پاکستان آئیں گے، ان پر سیاست میں حصہ لینے کی کوئی پابندی نہیں ہوگی۔ انہوں نے لاہور میں اپوزیشن لیڈر پنجاب

قرضوں کی ادائیگی پر بجٹ کا بڑا حصہ خرچ ہوگا، 118 غیر ضروری منصوبے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگلے بجٹ میں آدھے سے زیادہ رقم قرضوں کی واپسی میں خرچ ہوگی، اور 118 غیر ضروری منصوبے ختم کیے جا چکے ہیں۔یہ بات انہوں نے سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی

ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کیلئے اقدامات کا فیصلہ، نقد خریداری پر اضافی رقم وصولی کی تجویز

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں حکومت نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے لیے اہم اقدامات کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، بجٹ میں کیش پر پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری پر اضافی رقم لینے کی تجویز دی گئی ہے تاکہ نقد ادائیگیوں کی حوصلہ

پنجاب حکومت کی شہریوں کو ہدایت: قربانی کی کھالیں صرف رجسٹرڈ اداروں کو دیں، کالعدم تنظیموں سے اجتناب کریں

عیدالاضحیٰ کی آمد کے پیش نظر محکمہ داخلہ پنجاب نے ایک اہم پیش قدمی کرتے ہوئے ممنوعہ تنظیموں اور ان کے ذیلی اداروں کی مکمل فہرست جاری کی ہے۔ عوام کو تنبیہ کی گئی ہے کہ وہ قربانی کی کھالیں ایسی تنظیموں کو نہ دیں جو

احمد پور سیال: سازش یا صفاکی؟ 18 زندگیاں موت کے دہانے، نشتر کے ڈاکٹرز بھی بے حس

ملتان(قوم نیوز)پنجاب پولیس نے ڈیرہ غازی خان میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی اور فائرنگ کے تبادلے میں میں چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ڈی جی خان پولیس نے کوٹ مبارک کے علاقے میں کارروائی کی جہاں فائرنگ

زکریا یونیورسٹی، سکروٹنی نہیں سازش، میرٹ کی لاش پر چہیتوں کی تعیناتی، وائس چانسلر کی مجرمانہ خاموشی

ملتان (سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی ملتان کے پروفیسرز اور ایسوسی ایٹ پروفیسر کے انٹرویوز کی سکروٹنی پر بہت سے سوالیہ نشان کھڑے ہو گئے ہیں۔ جس میں ڈین آف سائنسز ڈاکٹر جاوید احمد اور عارضی تعینات قائم مقام رجسٹرار اعجاز احمد کی جانب سے کچھ ڈیپارٹمنٹس

جھوٹے خواب بیچتی ملتان یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں جعلی ڈگریوں کا بازار گرم

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب کی ایک اہم اور با اثر شخصیت کی شراکت داری سے ملتان میں نجی شعبہ میں قائم ملتان یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اعلی تعلیم یافتہ مالکان بھی تعلیم کے نام پر طلبہ سے کھلواڑ کرنے لگے۔ یونیورسٹی میں میں بی

بلوچستان میں بھارتی سازشوں کا مقابلہ، شہباز شریف اور آرمی چیف کا واضح پیغام

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کی حمایت یافتہ گروہ فتنۃ الہندوستان کو مقامی سطح پر سپورٹ دینا ملک کے خلاف سازش ہے اور بلوچستان میں امن و ترقی کے راستے میں رکاوٹ ڈالنے والے دہشت گردوں کو سختی سے ختم کیا جائے گا۔کوئٹہ

آصف زرداری سے پنجاب اسمبلی اراکین کی ملاقات، حکومتی رویے پر شکایات

اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری سے پنجاب اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی سے وابستہ اراکین نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں اراکین نے حکومت پنجاب کے رویے اور کارکردگی پر متعدد شکایات کیں۔اراکین کا کہنا تھا کہ ہمیں 8 کلب تک

بلوچستان میں دہشتگردی کی پشت پر بھارت کا ہاتھ ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

اسلام آباد / کوئٹہ: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت ملوث ہے۔کویٹہ میں جرگے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ بھارتی پراکسی وار اب چھپنے کی کوشش نہیں بلکہ کھلی جارحیت کی شکل اختیار

کوہستان کرپشن اسکینڈل نگران حکومت کا تھا، بیرسٹر سیف کا مولانا فضل الرحمان کی جماعت پر ردعمل

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کوہستان کرپشن اسکینڈل نگران حکومت کے دور کا معاملہ ہے جس میں مولانا فضل الرحمان کی جماعت بھی شامل تھی۔انہوں نے کہا کہ جے یو آئی اور پیپلزپارٹی عوامی رابطہ مہم ضرور

مولانا فضل الرحمان کا کم عمری شادی کے قانون کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کم عمری میں شادی کے قانون کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان کی اسلامی شناخت کو ختم

خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی: تمام سرکاری اسکولوں کے طلبہ کو فرنیچر دینے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں تعلیم کے شعبے میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت سالانہ ترقیاتی منصوبوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تعلیمی ایمرجنسی کے تحت تمام سرکاری اسکولوں کے طلبہ کو فرنیچر فراہم کیا جائے

واپڈا کی جانب سے پانی کی آمد و اخراج کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری

واپڈا نے پاکستان کے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق:تربیلا ڈیم پر دریائے سندھ میں پانی کی آمد 1,32,300 کیوسک اور اخراج 1,45,000 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی

نائب وزیراعظم اور افغان وزیر خارجہ کا سفارتی تعلقات مضبوط کرنے اور اعتماد کی فضا کو فروغ دینے کا عزم

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کے درمیان ایک اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کو سفیر کی سطح پر اپ گریڈ کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا گیا۔افغان وزیر خارجہ نے

وزیرِاعلیٰ پنجاب کی ارکانِ صوبائی اسمبلی سے ملاقات، اہم احکامات جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ارکانِ صوبائی اسمبلی محمد احمد خان لغاری اور نعیم اختر خان بھابھہ کی اہم ملاقات ہوئی جس میں جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی مسائل کے حل اور حلقے میں جاری کاموں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں اراکین

نشتر کو 100 ارب کا “ٹیکہ” لگانے والے اے ایم ایس ڈاکٹر شاہ زمان کارڈیالوجی تعینات

ملتان (سہیل چوہدری سے) کروڑوں روپے کی کرپشن کرنے اور نشتر ہسپتال کو سوا ارب روپے کا مقروض کرنے والے نشتر ہسپتال کے اے ایم ایس کو ملازمت سے برطرف کرنےکے بجائے چوہدری پرویز الٰہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان میں تعینات کر دیا گیا تفصیل کے

ملتان ایئرپورٹ، کسٹم حکام نے اللہ کے مہمانوں کو بھی نہ چھوڑا، سامان پر اوور چارجنگ

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر کے نوٹس میں لائی جانے والی تمام تر شکایات کے باوجود پنجاب بھر کے ایئرپورٹس پر ٹھیکے داری نظام کا خاتمہ نہ ہو سکا اور بولی کی بنیاد پر ایئر رپورٹس پر تعیناتیاں لینے والوں

وہاڑی: “گجر” دا ویر، تھانیداری سسٹم پر بھاری، ڈی پی او کی اے آئی جی، ڈی آئی جی کیخلاف آئی جی کو شکایت

ملتان(سٹاف رپورٹر)وہاڑی میں تعینات ایک انتہائی ظالم اور کرپشن کے حوالے سے بدنام ایس ایچ او رؤف گجر کی طرف سے ایک سابق ریٹائر ڈانسپکٹر ظہیر بھٹی اور اس کے غیر ملکی شہریت کے حامل بیٹے پر بے پناہ تشدد اور ایک ہی رات میں ڈکیتی

بھکر کی تاریخ میں پہلی بار عطائیت کیخلاف گرینڈ آپریشن، ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر سحرش ان ایکشن

بھکر( اعجاز خان شاہانی سے) بھکر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عطائیت کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا گیا ۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سحرش یاسین ان ایکشن۔عطائی پریکٹیشنرز اور زائدالمیعاد ادویات کے خلاف سخت آپریشن کے دوران متعدد میڈیکل سٹورز پر چھاپے

بلوچستان کے مسائل پر وزیراعظم کی اپیل: کوئٹہ میں قومی جرگے میں اہم اعلانات

کوئٹہ میں قومی گرینڈ جرگہ جاری ہے جس میں وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہیں۔ وزیراعظم نے بلوچ عمائدین کو دعوت دی ہے کہ وہ درپیش مسائل کی نشاندہی کریں تاکہ حکومت ان کا حل نکال سکے۔جرگے کی ابتدا قومی ترانے

عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر بشریٰ بی بی نے عدالت آنے سے انکار کر دیا، جج برہم

راولپنڈی: توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی نے عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر احتجاجاً عدالت میں پیش ہونے سے انکار کر دیا، جس کے باعث سماعت تعطل کا شکار ہوگئی۔ عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پراسیکیوشن کی درخواست پر بشریٰ