
ملتان (سٹاف رپورٹر) ملکی تاریخ میں قائم مقام وائس چانسلرز کی ڈھٹائیوں کی بابت نئے تعینات ہونے والے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر نے فوری ایکشن لیتے ہوئے قائم مقام وائس چانسلر کے تمام احکامات اور فیصلوں کو معطل کر دیا۔ زرعی یونیورسٹی فیصل
ملتان ( جاوید اقبال عنبر سے ) لگ بھگ 15 ارب روپے کی لاگت کے منصوبے نشتر ہسپتال 2 کے قیام کے وقت یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ یہ ملتان کے اردگرد کے اضلاع اور علاقوں کے مریضوں کیلئے علیحدہ سے بنایا جارہا ہے تاکہ
ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال غوری نے تاریخی اور جرت مندانہ قدم اٹھاتے ہوئے بی زیڈ یو ایمپلائز کنڈکٹ رولز 1987 کے سیکشن 9 اسمبلی کے اراکین سے رابطہ کے مطابق کوئی بھی یونیورسٹی ملازم قومی یا
ملتان (سٹاف رپورٹر) محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کے گزشتہ ایک دہائی سے زائد رجسٹرار کی کرسی پر عارضی قابض رہنے والے ڈاکٹر محمد عاصم عمر کی نئے تعینات ہونے والے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد کامران کی آنکھوں میں دھول جھونکنے اور
ملتان ( عامر حسینی سے) ملتان پولیس نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کو یکسر نظر انداز کرتے ہوئے شمس آباد پولیس خدمت سنٹر کی سرکاری عمارت کی حدود میں غیر قانونی ہورڈنگ بورڈ نصب کر دیا ہے۔ اس حوالے سے پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی
بہاولپور (کرائم سیل) بہاولپور کی تحصیل یزمان میں امن و امان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہوتی جا رہی ہے۔ پولیس اور انتظامیہ کی رٹ مکمل طور پر مفلوج ہو چکی ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ ہر تھانے میں مقامی ایم پی اے کا سکہ چلتا ہے۔
رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی)پاسپورٹ آفس انتظامیہ نے حکومتی احکامات کو ہوا میں اڑا دیا،ایجنٹوں کی بھرمار میرٹ پر پاسپورٹ بنوانا خواب بن گیا،فاسٹ ٹریک ای پاسپورٹ کی سرکاری فیس اور چالان 12500 روپے مقرر، 15000وصول کرنے لگے،جبکہ ای پاسپورٹ بنوانے والوں سے بیرون اضلاع کا بہانہ اور
بہاولپور(کرائم سیل) سیاسی تعیناتی والے ایس ایچ اوز، ناتجربہ کار اور تفتیش کی الف ب سے نابلد اے ایس پیز ،ڈی پی او کی نرم مزاجی اور اکاموڈیٹو پالیسی، منہ زور سیاسی مداخلت کے جملہ عوامل نے چند ہی ماہ میں بہاولپور جیسے پُرامن شہر کو
ملتان (رپورٹ:فیصل کریم) جنوبی پنجاب کے مرکز ملتان میں بڑے پیمانے پر عوام کو لوٹنے کے حوالے سے ایک اور کرپشن سکینڈل روزنامہ قوم منظر عام پر لے آیا۔ ٹھیکیداری نظام کی رسائی لوکل گورنمنٹ کے تمام تر پیدائش و اموات تک ہو گئی اور کسی
ملتان(تعلیمی رپورٹر)جامعہ زکریا میں پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن سیاسی سرپرستی کی وجہ سے طاقت پکڑ چکی ہے اور بلاجواز مارکٹائی یونیورسٹی کا معمول بنتا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز چند غنڈہ عناصر نے طالب علموں کی صفوں میں گھس کر دو اساتذہ پر بھی ہاتھ اٹھا دیئے
بہاولپور ( کرائم سیل) روزنامہ قوم میں سب ڈویژن بہاولپور کی عباس نگر بیٹ تھری ایل نہر ششماہی سے قیمتی و سرسبز و شاداب درختوں کے قتل عام کی خبر ثبوتوں کے ساتھ شائع کرنے پر سیکرٹری جنگلات ملک مدثر وحید نےفوری ایکشن لیتے ہوئے ڈی
بہاولپور (کرائم سیل) ڈیل کے بعد مبینہ طور پر ڈھیل، ایک آفیسر نے کرپشن پر ثبوتوں کے ساتھ مجرم قرار دیا تو دوسرے آفیسر نے باعزت بری کرتے ہوئے انہی ثبوتوں کے باوجود کلیئر کر دیا۔ پوری دنیا میں جنگلات کے حوالے سے شدت کے بحران
بہاولپور (کرائم سیل) بیف پلاؤ اور ہوٹلوں پر مضر صحت بدبودار گوشت سپلائی کرتے ہوئے جلال پور پیر والا کے رہائشی سہیل کے پکڑے جانے کے بعد گوشت تلف کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین نے دلچسپ تبصرے کرتے ہوئے بہاولپور کےشہریوں
شجاع آباد،راجہ رام( نما ئندہ قوم،سٹی رپورٹر) تھانہ بستی ملوک کےستائے ہوئے شہری کو آئی جی پنجاب کی ہیلپ لائن پرکال کرنا مہنگا پڑ گیا ۔ بستی ملوک پولیس نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے بچے کو راتوں رات پانچ چوری کے نامعلوم پرچوں میں نامزد کر
ملتان (ایڈیٹرجوائنٹ ڈیسک)بہاالدین زکریا یونیورسٹی جو تعلیمی معیار اور تحقیقی سرگرمیوں کے لیے جانی جاتی ہے، آج کل ایک بڑے مالیاتی سکینڈل کی زد میں ہے۔ پنجاب حکومت کے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ یونیورسٹی کے ترقیاتی اخراجات میں پینتیس
بہاولپور (کرائم سیل) نان ٹیکنیکل اور نا تجربہ کار پولیس افسران کی سربراہی میں اغوا کے بعد قتل ہونے والے کامران عرف لاٹو قتل کیس میں پولیس کی ناقص تفتیش نے کئی سقم چھوڑ دیئے۔تھانہ صدر کی پولیس کسی ملزم کو خود تو گرفتار نہ کر
ملتان ( ایڈیٹر رپورٹنگ) روزنامہ’’قوم‘‘ کی جدوجہد کامیاب ، طلبہ سے تین ماہ کی یکمشت فیسیں اور ناجائز چارجز وصول کرنے پر سٹی سکول نیٹ ورک کو تین لاکھ روپے جرمانہ ، بچوں کو غیر قانونی چارجز بھی واپس کرنے کا حکم ، ڈسٹرکٹ رجسٹریشن اتھارٹی
ڈیرہ غازی خان(سپیشل رپورٹر ) ڈی جی خان کے محافظ بنے ڈاکو، لٹیرے، عوام جائے تو جائے کہاں، مالک کا 20 لاکھ روپے لیجانے والا شہری سی آئی اے سٹاف پولیس کے ہاتھوں اغواء، یرغمال رکھنے کے بعد رقم چھین لیئے اور جان سے مارنے کی
ملتان (ایڈیٹر رپورٹنگ )ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے کہا ہے کہ فہد ٹاؤن کنٹینر دھماکے کی تحقیقات کا سلسلہ وسیع کردیا گیا ہے اس سلسلے میں اوگرا اور متعلقہ محکموں کی ہائی لیول ٹیکنکل ٹیمیں حادثے کے محرکات کے حوالے سے جامع رپورٹ پیش کرینگی۔
ملتان ( جاوید اقبال عنبر سے ) محکمہ تعلیم میں ڈی ای اوز اور ڈپٹی ڈی ای اوز کی تعیناتیوں میں شفاف میرٹ پالیسی کا پول کھل گیا ، سیاسی مداخلت اور برادری ازم کی بنیاد پر ایک ہفتے کے اندر دوبارہ سفارشی تبادلے و تعیناتیاں
کوٹ چھٹہ،ڈیرہ غازی خان ( خبرنگار) کوٹ چھٹہ میں بھی گیس ٹینکردھماکےسےتباہی ،ہرطرف آگ ہی آگ پھیل گئی،ایک شخص جاں بحق،کئی زخمی ہوگئے۔تفصیل کےمطابق کوٹ چھٹہ میںانڈس ہائی وے پر شنواری فلنگ سٹیشن پرایل پی جی بائوزرٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی۔تین دیگر کیپسول ٹرالر جو قریب
بہاولپور (کرائم سیل) ضلع کونسل بہاولپور، کروڑوں کے ٹینڈرز من پسند ٹھیکیداروں میں تقسیم، پیپرا کے ای پیڈز سسٹم کو بھی چکمہ دے دیا،تفصیلات کے مطابق 24 دسمبر 2024 کو آن لائن موصول ہونے والے مالیتی تقریباً 550 ملین یعنی 55 کروڑ کے 7 منصوبوں بہاولپور،
ملتان ( ایڈیٹر رپورٹنگ) رحمہ سنٹر کے دو بھائیوں کے سودی کاروبار کے علاوہ جوئے کا غیر قانونی دھندہ چلانے کے بارے بھی مزید انکشافات ہوئے ہیں نوجوانوں کے ساتھ بعض پولیس والے بھی ان کے ذریعے جوا کھیلتے ہیں ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے
لاہور(بیورورپورٹ) وزیراعلیٰ شکایات سیل اور محتسب پنجاب بھی ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ اور چیف افسر ضلع کونسل شیخوپورہ کے سامنے سیوریج کی صفائی نہ ہونے کے سبب 6سال سے بند سڑک کھلوانے کے معاملے میں ناکام ثابت ہوئے۔وزیراعلیٰ شکایت سیل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف
ملتان (عوامی رپورٹر) ٹرانسفارمرز چوری کیس میں’’قوم‘‘ نے میپکو اور پولیس کے سوئے افسران کو جگا دیا۔ تھانہ ممتاز آباد کی حدود میں ایک ہفتہ میں 3 ٹرانسفارمرز یکےبعد دیگرے چوری کر لئے گئے۔ قاسم پور کالونی میں تھانہ ممتاز آباد سے چند قدم دوری پر
ملتان(قوم ریسرچ سیل)اوگراکےمطابق پٹرولیم مصنوعات میں سمگلنگ اور سالونٹس کی ملاوٹ کا معاملہ چند ماہ قبل سامنے آیا تھا۔ جی او پی کی جانب سے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جس میں ایف بی آر، وزارت داخلہ، وزارت صنعت، وزارت پٹرولیم (محکمہ دھماکا
بہاولپور (کرائم سیل) روزنامہ قوم کی تحقیقاتی رپورٹنگ حرف بحرف 100 فیصد درست ثابت ہو گئی۔ اسلحہ برانچ اور ناجائز اسلحہ کے حوالے سے جن امور کی نشاندہی روزنامہ قوم نےکی اسکی تحقیقات کے بعد ڈپٹی کمشنر بہاولپور نے انچارج اسلحہ برانچ کو تبدیل کر دیا۔لا
ملتان (ایڈیٹر رپورٹنگ ) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں پشتون طلبہ کا آؤٹ سائیڈرزکے ساتھ سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹپر دھاوا، چیئرپرسن ڈیپارٹمنٹ سے بدتمیزی ،پیپر پھاڑنے کی کوشش، پولیس نے آ کر صورتحال کو سنبھالا ۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ میں سمسٹر کا آخری
ملتان (ایڈیٹر پولیٹیکل ڈیسک )روزنامہ قوم ملتان کی دوسری سالگرہ کی شاندار تقریب دفتر روزنامہ قوم میں منائی گئی ۔ڈپٹی کمشنر ملتان محمد علی بخاری ،چیف ایڈیٹر روزنامہ قوم میاں غفار احمد ،منیجنگ ڈائریکٹر نعیم احمدشیخ، عمار نعیم شیخ، ماہر قانون شیخ محمد فہیم ایڈووکیٹ، انچارج
(ملتان (قوم ریسرچ سیل )باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ ہفتے انچارج چوکی لال سوہانرا نے ایک گاڑی پکڑی اور دو ملزمان وقاص افضل اور نوید سکنہ راولپنڈی کو تقریباً 120 کلو کے قریب منشیات سمیت گرفتار کیا مگر ایس ایچ او تھانہ عباس