پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عمران خان کی رہائی کے لیے جلسے جلوسوں کا اعلان-پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عمران خان کی رہائی کے لیے جلسے جلوسوں کا اعلان-ٹرمپ کا پاکستان کے ذریعے ایرانی تجاویز پر ردعمل، مذاکرات پر عدم اطمینان کا اظہار-ٹرمپ کا پاکستان کے ذریعے ایرانی تجاویز پر ردعمل، مذاکرات پر عدم اطمینان کا اظہار-ججز ٹرانسفر کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ تبدیل، نیا ڈیوٹی روسٹر جاری-ججز ٹرانسفر کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ تبدیل، نیا ڈیوٹی روسٹر جاری-پیٹرول اور ڈیزل پر 153 اور 116 روپے تک ٹیکسز و مارجنز کا انکشاف، اصل قیمت سامنے آگئی-پیٹرول اور ڈیزل پر 153 اور 116 روپے تک ٹیکسز و مارجنز کا انکشاف، اصل قیمت سامنے آگئی-جعلی شہریت: ایف آئی اے تحقیقات مکمل، 9 یو سی سیکرٹریز ملوث، اینٹی کرپشن کو رپورٹ ارسال-جعلی شہریت: ایف آئی اے تحقیقات مکمل، 9 یو سی سیکرٹریز ملوث، اینٹی کرپشن کو رپورٹ ارسال

تازہ ترین

اوگراکاپٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ اورسالونٹ ملاوٹ کااعتراف

ملتان(قوم ریسرچ سیل)اوگراکےمطابق پٹرولیم مصنوعات میں سمگلنگ اور سالونٹس کی ملاوٹ کا معاملہ چند ماہ قبل سامنے آیا تھا۔ جی او پی کی جانب سے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جس میں ایف بی آر، وزارت داخلہ، وزارت صنعت، وزارت پٹرولیم (محکمہ دھماکا خیز مواد) اور اوگرا کے نمائندے شامل تھے۔ قابل عمل سفارشات کا جائزہ لینے اور ان پر عمل درآمدکیلئے کمیٹی کی باقاعدگی سے بیک ٹو بیک میٹنگز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ان غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے میں اہم پیش رفت ہوئی ہےاور تعمیل کو یقینی بنانے کیلئے سخت نگرانی کا طریقہ کار موجود ہے۔ حکومت پاکستان اور اس کے محکمے اس طرح کی بددیانتی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ سمگلنگ مخالف یہ مشترکہ کوشش پٹرولیم سیکٹر کی سالمیت کو برقرار رکھنے اور صارفین کیلئے معیاری مصنوعات کی دستیابی کو یقینی بنانے کے عزم کو واضح کرتی ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں