آج کی تاریخ

متحدہ عرب امارات میں راستہ نہ دینے پر فائرنگ، کار میں سوار 3 خواتین جاں بحق

راس الخیمہ (متحدہ عرب امارات) میں ایک افسوسناک واقعے میں معمولی جھگڑے پر ایک شخص نے فائرنگ کر کے تین خواتین کی جان لے لی۔عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک تنگ گلی میں دو گاڑیاں آمنے سامنے آ گئیں اور

بھارتی رکن پارلیمنٹ کا پاکستانی فوج کی طاقت کا اعتراف: مودی سرکار کو محتاط رہنا چاہیے

نئی دہلی – بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سینئر رہنما اور رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے مودی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کسی قسم کا عسکری تصادم دانشمندانہ فیصلہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان صرف ایک ہمسایہ

مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان اور بھارت سے تعاون کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر کا کوئی پائیدار حل تلاش کرنے کی کوشش کریں گے۔ اپنے حالیہ بیان میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا دونوں ممالک کے ساتھ نہ صرف

بھارت؛ پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر نوجوان کو ہندوتوا شدت پسندوں نے قتل کر دیا

بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر منگلور میں ایک نوجوان کو صرف “پاکستان زندہ باد” کا نعرہ لگانے کی پاداش میں ہندوتوا انتہا پسندوں نے بے رحمی سے مار ڈالا۔یہ افسوسناک واقعہ منگلور کے بھاترا کلورتی مندر کے قریب پیش آیا، جہاں ایک کرکٹ میچ جاری تھا۔

پہلگام واقعہ؛ مودی سرکار نے ناکامی کا ملبہ ڈال کر ناردن کمانڈر کو فارغ کردیا

پہلگام میں ناکام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مودی حکومت نے شدید دباؤ میں آ کر بھارتی فوج کی ناردرن کمانڈ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار کو عہدے سے ہٹا دیا۔ حکومت نے اس ناکامی کا مکمل بوجھ جنرل کمار پر ڈال دیا،

بھارت نے اسرائیل کی پیروی کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں مکانات گرانا شروع کر دیے

سری نگر: بھارتی حکومت نے اسرائیل کی طرح مقبوضہ جموں و کشمیر میں آزادی پسند کشمیریوں کے گھروں کو مسمار کرنا شروع کر دیابھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کے مکانات کو گرانا شروع کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے

دنیا کا مہنگا ترین ایئرپورٹ: استنبول میں ایک کیلا 1800 روپے کا

حال ہی میں آنے والی رپورٹس کے مطابق، ترکی کے استنبول ایئرپورٹ کو دنیا کا مہنگا ترین ایئرپورٹ قرار دیا گیا ہے، جہاں خوراک اور مشروبات کی قیمتیں مسافروں کو ششدر کر دیتی ہیں۔مثال کے طور پر، استنبول ایئرپورٹ پر ایک کیلا 5 پاؤنڈز (تقریباً 1800

امریکی رکنِ کانگریس جیک برگمین کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

واشنگٹن / اسلام آباد – امریکی ایوان نمائندگان کے رکن جیک برگمین نے ایک بار پھر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری کردہ پیغام میں برگمین نے کہا کہ پاکستان

جامعہ زکریا وی سی کی امریت، ایمرجنسی پاورز سے مرضی کے فیصلے، گورنر اتھارٹی بھی استعمال

بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے قواعد و ضوابط سے نابلد وائس چانسلر بی زیڈ یو ایکٹ 1975 کے سیکشن 16(4)(vi) (ایمرجنسی پاورز) کا آزادانہ استعمال کرنے لگے، حتیٰ کہ اس ایکٹ کی آڑ میں گورنر / چانسلر کی پاورز بھی استعمال کر رہے ہیں۔ اس

انٹربینک میں روپیہ مضبوط، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی

کراچی: بدھ کے روز انٹربینک کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں قدرے مستحکم رہا، جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں دیکھی گئی اور وہ اپنی سابقہ سطح پر برقرار رہا۔روپے کی اس بہتری کے پس منظر

یورپی یونین کا فلسطینی عوام کے لیے بڑا امدادی پیکج، 1.6 ارب یورو دینے کا اعلان

برسلز: یورپی یونین نے فلسطینی عوام کی مدد اور غزہ و مغربی کنارے میں استحکام کو فروغ دینے کے لیے 1.6 ارب یورو (تقریباً 1.8 ارب امریکی ڈالر) کے امدادی پیکج کا اعلان کر دیا ہے، جو آئندہ تین برسوں پر محیط ہوگا۔یہ اعلان یورپی وزرائے

ٹرمپ حکومت کا بڑا فیصلہ: ’الحرہ‘ چینل کی فنڈنگ روک دی گئی، عملہ فارغ، نشریات بند

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی حکومت کے زیرِ نگرانی چلنے والے عربی زبان کے ٹی وی چینل “الحرہ” کی مالی معاونت بند کر دی ہے، جس کے بعد ادارے نے اپنی نشریات معطل کرنے اور بیشتر عملے کو فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے۔“الحرہ” ٹی وی

اسرائیلی حملے میں درجنوں فلسطینی شہید، ملبے تلے زندگیاں مٹ گئیں

غزہ: اسرائیلی فضائی حملے میں غزہ کے علاقے شجاعیہ میں ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں بچوں سمیت کم از کم 38 فلسطینی شہید ہو گئے، جبکہ درجنوں زخمی اور لاپتہ ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق، غزہ

متحدہ عرب امارات نے ایک لاکھ پاکستانیوں کو 5سالہ ویزہ دینے کا اعلان کر دیا

متحدہ عرب امارات نے ایک لاکھ پاکستانیوں کو پانچ سال کے لیے ویزہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ یو اے ای کے سفیر حماد عبید الزہبی نے اس بات کا اظہار گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی آمد کے موقع پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ویزہ

متحدہ عرب امارات کے سفیر کی پاکستانیوں کے لیے ویزا سے متعلق خوشخبری

کراچی: متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزے کی شرائط سخت کرنے کے بعد خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب پاکستانی 5 سالہ ویزے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔گورنر ہاؤس کراچی میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید الزعابی نے

اللہ نے مجھے کسی مقصد کے لیے زندہ رکھا ہے، میں واپس آ رہی ہوں؛ شیخ حسینہ واجد

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور عوامی لیگ کی صدر شیخ حسینہ واجد نے سوشل میڈیا پر اپنے کارکنوں سے گفتگو کے دوران ملک کے سیاسی حالات اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بات کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق، شیخ حسینہ نے کہا کہ اگر آج

یوکرین کا واشنگٹن میں معدنیات کے معاہدے پر مذاکرات کے لیے اعلیٰ سطحی وفد بھیجنے کا اعلان

کیف: یوکرین نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس ہفتے ایک اعلیٰ سطحی وفد کو واشنگٹن بھیج رہا ہے تاکہ امریکا کی جانب سے پیش کردہ معدنیات (منرلز) کے معاہدے پر مزید پیشرفت کی جا سکے۔یوکرینی نائب وزیر اعظم یولیا سویریڈینکو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ

سعودی عرب نے پاکستان اور 13 دیگر ممالک پر ویزا پابندی عائد کر دی

سعودی حکومت نے رواں حج سیزن کے دوران پاکستان سمیت 14 ممالک کے عمرہ، کاروباری اور فیملی ویزوں پر عارضی پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، مصر، انڈونیشیا، عراق، نائیجیریا، اردن، الجزائر، سوڈان، ایتھوپیا،

غزہ میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، مزید 60 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بچوں اور خواتین سمیت مزید 60 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں 162 افراد زخمی بھی ہوئے

تجارتی جنگ میں چین کا جوابی وار: امریکی مصنوعات پر بھاری ٹیرف اور پابندیاں عائد

بیجنگ: چین نے امریکا کی جانب سے چینی مصنوعات پر بھاری تجارتی ٹیرف کے نفاذ کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے امریکی مصنوعات پر 34 فیصد ٹیرف عائد کر دیا ہے، ساتھ ہی کئی اہم اقدامات کا اعلان بھی کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے

برطانیہ نے یورپی شہریوں کے لیے الیکٹرانک ٹریول اتھورائزیشن لازمی قرار دے دیا

لندن: برطانیہ نے اپنے امیگریشن قوانین میں مزید سختی کرتے ہوئے یورپی شہریوں کے لیے الیکٹرانک ٹریول اتھورائزیشن (ETA) کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ یہ قانون 2 اپریل 2025 سے نافذ ہوگا، جس کے بعد یورپی شہریوں کو برطانیہ میں داخلے سے قبل یہ اجازت

زبردستی کی شادی کا انجام، دلہن نے دوست کے ساتھ مل کر شوہر کی جان لے لی

اترپردیش کے ضلع اورایا میں 22 سالہ خاتون نے شادی کے دو ہفتے بعد اپنے شوہر کو قتل کروا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملزمہ پرگتی یادو اور انوراگ یادو چار سال سے ایک دوسرے کے ساتھ تھے، مگر خاندان کی مخالفت کے باعث ان کی شادی

سونے کی قیمت کہاں تک جائے گی؟ آج پھر بڑا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 5 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 3027 ڈالر تک جا پہنچی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے

صرف تین دن میں 10 لاکھ روپے کمانے والا بھکاری گرفتار

شارجہ: پولیس نے ایک غیر قانونی بھکاری کو گرفتار کر لیا، جس کے قبضے سے 14 ہزار درہم (پاکستانی 10 لاکھ روپے سے زائد) برآمد ہوئے۔ یہ شخص صرف تین دن میں عوام کی ہمدردی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بھاری رقم جمع کرنے میں کامیاب ہوا

غزہ: اسرائیلی بربریت جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز

غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 50 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 17 ماہ سے جاری بمباری اور حملوں میں 50,021 فلسطینی شہید جبکہ 113,274 زخمی ہو چکے ہیں۔

دبئی جانے کے خواہشمند ہوشیار! نئی سفری پابندیاں اور سخت قوانین نافذ

دبئی میں سفری پابندیوں اور ملک بدری سے متعلق قوانین میں سخت تبدیلیاں کر دی گئی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق دبئی نے ڈی پورٹیشن قوانین کو مزید سخت بنا دیا ہے، جس کا مقصد ان چالاکیوں اور بہانوں کا سدباب کرنا ہے جو بعض افراد ملک

استنبول کے میئر اکرم امام اوغلو کی گرفتاری، عوام سڑکوں پر نکل آئے، شدید احتجاج

استنبول کے میئر اکرم امام اوغلو کی گرفتاری پر عوام حکومتی پابندیاں توڑتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اکرم امام اوغلو کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب انہوں نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان