سندھ ہائیکورٹ میں گورنر سندھ کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت، نوٹس جاری

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں گورنر سندھ کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے 8 اکتوبر تک جواب طلب کرلیا۔سماعت کے دوران جسٹس عدنان الکریم

مظفرگڑھ: 2 سالہ بیٹے کو گن پوائنٹ پر رکھ کر خاتون سے گینگ ریپ، ویڈیووائرل

مظفرگڑھ(قوم نیوز)ضلع مظفرگڑھ کے علاقے محمودکوٹ میں 2 سالہ بیٹے کو گن پوائنٹ پر رکھ کر خاتون کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے، ملزمان نے خاتون کے ریپ کی ویڈیو بناکر وائرل کردی، پولیس نے شوہر کی مدعیت میں 6 افراد کے

اختر کالرو کی طرح ایک اور وی سی نے یونیورسٹی کھاتے میں گھر پر مہنگا سولر سسٹم لگوا لیا

ملتان(سٹاف رپورٹر)جنوبی پنجاب کی ایک یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے یونیورسٹی فنڈ سے 15 لاکھ روپے میں ملتان سے 600 کلومیٹر دور واقع ایک شہر میں اپنی نجی رہائش گاہ پر سولر سسٹم نصب کروا لیا ہے یہ سولر سسٹم (ت) نامی ایک ٹھیکے دار فرم

ملتان: ڈاکٹر کی سرپرستی میں فیملی کا 10 رکنی گینگ، قصر نور مارکی کے نام پر لاکھوں کا دھوکہ

ملتان (عوامی رپورٹر) پرانا شجاع آباد روڈ پر واقع کمرشل زمین مختلف پارٹیوں کو دکھا کر ان سے بھاری رقوم وصول کرکے جعل سازی کرنے والے ایک ہی فیملی پر مشتمل 10 رکنی گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک ہی خاندان پر مشتمل یہ دس رکنی

محکمہ صحت سکینڈل: منور قریشی کے پارٹنر حاجی طاہر بارے نئے انکشافات، دو کروڑ کی بوگس بلنگ

ملتان (وقائع نگار) پی ٹی آئی کے سابق یوسی چیئرمین منور قریشی کے خاموش بزنس پارٹنر محکمہ صحت ملتان کےسابق کیشیئر حاجی طاہر کے مزید سنسنی خیز انکشافات کا سلسلہ جاری ہے۔حاجی طاہر نے سابق سٹور کیپر اشتیاق بھٹی کے ساتھ ملکر دو کروڑ روپے کے

بہاولپور: جرائم پیشہ خواجہ سراؤں کی بستی شراب و شباب دستیاب، شہر یرغمال، پولیس لاتعلق

بہاولپور (افتخار عارف سے) شی میل،فی میل یا سی سی ڈی کے ڈر سے اپنی جنس تبدیل کرنے والے جرائم پیشہ اور اشتہاری تھانہ سول لائن کی جو کہ لاری اڈا کی حدود بسم اللہ کالونی میں بظاہر مردوں کی جسامت رکھنے والے درجنوں نہیں سینکڑوں

بہاولپور سٹیشن پر ٹکٹوں کی غیر قانونی خریداری، بلیک میں فروخت، قریبی دکانیں سیل پوائنٹس

بہاولپور ( سپیشل رپورٹر ) بہاولپور ریلوے سٹیشن پر ٹکٹوں کی غیر قانونی خرید و فروخت اور بلیک میں فروخت کیے جانے کا بڑا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ دھندہ منظم انداز میں کئی عرصہ سے جاری ہے اور اس میں اجمل نائی، اللہ

بی زیڈ یو: مالی بحران، فیسوں میں اضافہ، وفاقی وزیر کے سفارشی وی سی اوڈی گاڑی کے خواہشمند

ملتان(سٹاف رپورٹر)بہاالدین زکریا یونیورسٹی نے طلبا و طالبات کی فیسوں میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے اور فیسوں میں یہ اضافہ رواں تعلیمی سال سے ہوگا۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ یونیورسٹی مالی بحران کا شکار ہے اسلئےنہ صرف فیسوں

مظفرگڑھ: با اثر افراد کا بھائی پر تشدد، نوجوان کی ٹانگ کاٹ دی

مظفرگڑھ( قوم نیوز)پنجاب کے شہر مظفرگڑھ میں بہن کو ہراساں کرنے سے منع کرنے پر 2 بااثر افراد نے نوجوان پر تشدد اور فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔بااثر افراد نے زخمی نوجوان کی ایک ٹانگ بھی کاٹ دی جبکہ تشدد سے

ریلوے ملتان: بغیر ٹکٹ مسافروں کو سفر کروانے کا معاملہ شدت اختیار کرگیا

ملتان(واثق رئوف)ویجی لینس سیل کے اختیارات صرف ریلوے پولیس تک محدود ، ریلوے پو لیس ،سپیشل ٹکٹ ایگزمینرز اور کنڈیکٹر گارڈز کے درمیان بغیر ٹکٹ مسافروں کو سفر کروانے کا معاملہ شدت اختیار کرگیا ہے۔جس کےبعدڈی ایس پی سپیشل برانچ ثنا الرحمان نے ملک بھر کے

اقرا کے والد کی قرآن پاک اٹھا کر پولیس افسران سے انصاف کی اپیل

بہاولپور (کرائم سیل) قبضہ مافیا کی مبینہ سرپرستی کرتے ہوئے پولیس نے غریب خاندان پر دہشت گردی کی دفعات کا جھوٹا مقدمہ درج کر کے طالبہ اقرااور اس کی والدہ کو چالان جبکہ پورے خاندان کے خلاف سنگین نوعیت کی دفعات کے تحت مقدمہ قائم کر

ڈاکٹر رمضان سکینڈل: باورچی نے جیکٹ میں موبائل رکھ کر فحش ویڈیو بنائی، ثبوت پولیس کے حوالے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایمرسن یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان کی جنسی اذیت کے شکارباورچی اعجاز حسین نے کمشنر ملتان کے کمیٹی روم میں قائم مقام چیف سیکرٹری پنجاب اور ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ سمیت اعلیٰ افسران کے روبرو اپنے بیان میں یہ

الخدمت فاؤنڈیشن، این ڈی ایم اے اور حکومت پاکستان کا غزہ کے لیے 31ویں امدادی کھیپ روانہ

لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن نے این ڈی ایم اے اور حکومت پاکستان کے تعاون سے غزہ کے لیے 31ویں امدادی کھیپ روانہ کر دیالخدمت فاؤنڈیشن نے این ڈی ایم اے اور حکومت پاکستان کی معاونت سے 100 ٹن وزنی 31ویں امدادی کھیپ غزہ کے لیے روانہ کی

شانگلہ اور غذر میں سیلابی تباہی، رابطے منقطع، اسکول و مکانات تباہ

سوات کے ضلع شانگلہ میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلابی ریلے نے گاؤں شائی درہ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیلاب نے پورے گاؤں کو لپیٹ میں لے لیا، جہاں رہائشی مکانات، بازار اور لڑکیوں کا واحد پرائمری

دریائے راوی اور ستلج میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کی شدید بارشوں کے باعث دریائے راوی اور دریائے ستلج میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران دریائے راوی میں درمیانے

ایف آئی اے نے اپنے نام سے بھیجی جانے والی جعلی ایف آئی آرز سے خبردار کردیا

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ایک اہم نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بعض جرائم پیشہ عناصر ایف آئی اے کے جعلی نام سے واٹس ایپ پر فرضی ایف آئی آرز ارسال کر کے شہریوں کو ہراساں کر رہے ہیں۔ایف

ایف آئی اے کے نام پر شہریوں کو واٹس ایپ پر جعلی ایف آئی آرز موصول، عوام ہوشیار رہیں

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ بعض جعلساز گروہ ایف آئی اے کے نام پر جعلی ایف آئی آرز واٹس ایپ کے ذریعے بھیج کر شہریوں کو خوفزدہ اور بلیک میل کر رہے ہیں۔ایف آئی اے کے

رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کا کیس: عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 59 افراد کو 10،10 سال قید کی سزا

فیصل آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت فیصل آباد نے 9 مئی کے واقعات میں رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں سمیت 59 ملزمان کو قید کی سزائیں سنادی ہیں۔عدالت نے پی ٹی

عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر پی ٹی آئی کی سی پی او کو درخواست

اسلام آباد: تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنوں کو ملاقات کی اجازت نہ دیے جانے پر سی پی او راولپنڈی کو باضابطہ درخواست ارسال کر دی ہے۔ درخواست میں جیل حکام اور پولیس افسران کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔میڈیا

مریم نوازبیرونی دورے پرجاسکتی ہیں توگنڈاپوربھی افغانستان سے مذاکرات کرسکتے ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے وفاقی حکومت کی پالیسی کو دوغلا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو غیر ملکی دوروں کی اجازت دی جا سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو افغانستان

پاکستان ریلوے کا کراچی سے لاہور بلٹ ٹرین چلانے کا اعلان

پاکستان ریلوے نے کراچی سے لاہور کے درمیان ہائی اسپیڈ بلٹ ٹرین سروس شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جو سال 2030 تک مکمل ہونے کی امید ہے۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزیر ریلوے حنیف عباسی نے بتایا کہ یہ منصوبہ چین پاکستان اقتصادی

جعفر ایکسپریس کی سروس عارضی طور پر معطل

کوئٹہ:ریلوے حکام نے جعفر ایکسپریس کی دو روزہ معطلی کا اعلان کر دیا ہے۔ کوئٹہ سے پشاور جانے والی یہ مسافر ٹرین 25 اور 26 اگست کو اپنے شیڈول کے مطابق روانہ نہیں ہوگی۔ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق، حالیہ شدید بارشوں کے نتیجے میں مختلف علاقوں

ایرانی وزیر داخلہ کا محسن نقوی سے رابطہ، سیلاب متاثرین کے لیے مدد کی پیشکش

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایران کے وزیر داخلہ سکندر مومنی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں ایرانی ہم منصب نے حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کی مدد کے لیے

دنیا پور: منگنی توڑنے کی رنجش، دو خواتین قتل، زخمی ملزم حوالہ پولیس

دنیاپور(نمائندہ قوم )دنیا پور کے نواحی علاقے میں منگنی توڑنے کی رنجش میں قتل کی لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے، 2 خواتین قتل، ایک زخمی ملزم کو اہل علاقہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔تفصیل کے مطابق دنیا پور کے نواحی گاں چک نمبر

ریٹائرڈ ایم ایس کا سرکاری سڑک پر قبضہ، عوامی راستہ توڑ کر گٹر ڈال دیا، ادارے خاموش

ترنڈہ محمد پناہ( نمائندہ خصوصی) محکمہ صحت کے ریٹائرڈ ایم ایس نے سڑک کو توڑ کر ذاتی گٹر بنا ڈالا، سرکاری زمین کو اپنی کروڑوں روپے لاگت سے زیر تعمیر کوٹھی میں ملانے کی بھونڈی حرکت پر متعلقہ ادارے بھی مبینہ طور پر اپنا حصہ وصول

بہاولپور میں آوارہ کتے نومولود بچی کو کفن سمیت قبر سے کھود لائے، انتظامیہ لاعلم

بہاولپور ( کرائم سیل)تحصیل صدر چک نمبر 7 بی سی کے قبرستان میں لرزہ خیز واقعہ،قبرستان میں آوارہ کتوں نے نومولود بچی کو کفن سمیت زمین سے باہرنکال لیا۔ضلعی۔انتظامیہ اوارہ کتوں آگر یہ پالتو ہیں تو انکے مالکان کے خلاف سخت کارروائی کریں عوامی و سماجی

اوچشریف میں سندھو راج قائم، ایس ایچ او کی “جھوٹ گھڑو، خواتین اٹھاؤ، قبضے جماؤ” پالیسی

بہاولپور (کرائم سیل) اوچ شریف کے شاطر اور تشدد پسند ذہنیت کے حامل ایس ایچ او سجاد سندھو کی سازشوں اور قبضہ مافیا نوازی کے نئے انکشافات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق سندھو نے اپنی کرسی بچانے اور قبضہ مافیا کو تحفظ دینے کے لیے نہ

بہاولپور: ریلوے پولیس کا طاقت کے نشے میں کنڈکٹر گارڈ پر بدترین تشدد، ادھ موا کردیا

بہاولپور ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) تیزگام ایکسپریس میں ریلوے پولیس اہلکاروں کی جانب سے کنڈکٹرگارڈ پر تشدد کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ریلوے پولیس کے اہلکار اپنے افسرِ بالا کے لیے کوچ میں نشستیں حاصل کرنے پر اصرار کر رہے تھے

ایمرسن یونیورسٹی میں جعلی رجسٹرار کی کرپشن، رشوت کے زور پر 130 غیر قانونی بھرتیاں

ملتان (وقائع نگار)ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے غیر قانونی طور پر تعینات رجسٹرار محمد فاروق نے مبینہ طور پر بھاری رشوت اور سفارش پر سکیل ایک سے سکیل 16 تک تقریباً 130 ملازمین کی بھرتیاں کیں، آئینی طور پر جو سلیکشن کمیٹی ہوتی ہے اس کا چیئرمین

ریلوے ملتان: جعلی ٹکٹ سکینڈل کے بعد نیا فراڈ، کرایہ ہڑپ، ایس ٹی ای کنڈیکٹر گارڈ گرفتار

بہاولپور (کرائم سیل) ریلوے ملتان ڈویژن میں کرپشن اور جعلی ٹکٹ سکینڈل کے بعد ریلوے عملے کی جانب سے ٹرینوں میں مسافروں سے پیسے لیکر اپنی جیبوں میں ڈال کر بغیر ٹکٹ سفر کروانے کا دھماکا خیز انکشاف ہوا ہے۔شجاع آباد جعلی ٹکٹ سکینڈل کے بعد