خیبر پختونخوا میں نیا آئینی بحران، علی امین گنڈاپور کا استعفا 34 گھنٹے بعد بھی لاپتہ

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا استعفا 34 گھنٹے گزرنے کے باوجود گورنر ہاؤس کو تاحال موصول نہیں ہوا، جس کے باعث صوبے میں آئینی بحران کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی

بی زیڈ یو: اعجاز احمد تعیناتی، سابق جسٹس قاسم خان نےبھی شفافیت پر سوالات اٹھائے

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے حالیہ تعینات عارضی و 6 ماہ سے زائد غیر قانونی رجسٹرار اعجاز احمد کی بطور ڈپٹی رجسٹرار تعیناتی کے وقت کی جانے والی دھاندلیوں جس میں ڈینز پر مشتمل ہائی لیول کمیٹی کی سفارشات کو مسترد کرنے

بہاولپور: آئی ایف سی او نے ستھرا پنجاب گندا کر دیا، “قوم” کی نشاندہی پر ڈی سی کا نوٹس، جرمانہ عائد

بہاولپور (کرائم سیل) ملتان کے ایک طاقتور سیاستدان کے بیٹے کےمبینہ چہیتے(IFCO) ایفکو کمپنی کے مالک ٹھیکیدار ملک عارف، جس کے پاس تحصیل احمد پور شرقیہ کی ستھرا پنجاب سکیم کا ٹھیکہ ہے، پر کچرے میں مٹی ملا کر وزن بڑھا کر حکومت کو بھاری نقصان

ناقص حکومتی پالیسی، گندم مافیا کامیاب، 50 سال پرانا بھٹور فارمولا زندہ کرنے کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب بھر کے کاشت کار کی گندم دو ہزار روپے سے 2200 روپے فی من فروخت ہو کر ذخیرہ اندوزوں کے کنٹرول میں آنے کے چار ماہ بعد اب حکومت نے گندم کی قیمت رواں سال کے لیے 3 ہزار روپے فی من

محکمہ جنگلات بہاول پور: ’’قوم‘‘ میں کرپشن بےنقاب، کنزرویٹر کی چھٹی

بہاولپور (کرائم سیل)روزنامہ قوم میں محکمہ جنگلات بہاولپور میں بڑے پیمانے پر کرپشن، تر قیا تی منصوبوں، ری سیڈنگ اور پلانٹیشن میں بے ضابطگیوں اور لکڑی چوری کی مسلسل نشاندہی کے بعد سیکرٹری جنگلات نے فوری ایکشن لیتے ہوئے کنزرویٹر بہاولپور کامران کاظمی کو عہدے سے

سہولت کاری پر مبنی تفتیش، ڈاکٹر بھابھہ کو ریلیف، ڈاکٹر شازیہ غائب، مزید انکشافات

ملتان ( وقائع نگار) سہولت کاری پر مبنی تفتیش کی بنیاد پر زکریا یونیورسٹی فاریسٹری ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ ضمانت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ ڈاکٹر شازیہ جو درخواست دینے کے بعد سے اب تک غائب ہیں اور کسی بھی فورم پر

گڈی توں منگوا دے سے ہوٹر والی گاڑی تک، ملتان میں تھیٹر کے باہر نیا ڈرامہ

ملتان (جنرل رپورٹر)مقبول فلمی گیت’’گڈی توں منگوا دے پٹرول میں پواں دی آں‘‘سے با ت ہوٹر والی گاڑی تک جا پہنچی۔ اداکارہ کو سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی میں تھیٹر سےبٹھا کر ساتھ لےجانیوالا بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا،وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا۔ ملتان کے تھیٹر

ملتان: صاحب کے سامنے موبائل بجنے کا “جرم”، ریڈر کے نوجوان کو دھکے، ایس ایس پی تماشہ دیکھتے رہے

ملتان(کرائم سیل)صاحب کے کمرے میں موبائل فون کی گھنٹی بند کیوں نہیں کی۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن حیدر علی کے کمرے سے ان کے محبوب نامی ریڈر نے تھانہ مخدوم رشید کے دوہرے قتل کے مقدمے میں 2 سال سے انصاف کے لیے دھکے کھانے والے

ملتان ڈویژن: سیلاب سے کھربوں کا نقصان، ہیڈ پنجند کنکریٹ دیوار سبب، انگریز دور کا بہترین سسٹم تباہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) حالیہ سیلاب نے ملتان ڈویژن میں جو تباہی مچائی ہے، کھربوں روپے کی املاک کو نقصان پہنچایا ہے اور درجنوں انسانی جانوں کا خراج لیا ہے اس کی واحد وجہ ہیڈ پنجند کی ڈاؤن سٹریم میں جو کنکریٹ کی دیوار جسے تکنیکی زبان

سابق سینیٹر مشتاق احمد کی وطن واپسی پر عوام کا پرجوش استقبال

اسلام آباد: غزہ کے مظلوم عوام کے لیے امداد لے جانے اور اسرائیلی محاصرہ توڑنے کی مہم میں شریک سابق سینیٹر مشتاق احمد کی وطن واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر عوام کا پرجوش استقبال کیا گیا۔سینکڑوں افراد ایئرپورٹ پہنچے جہاں فضا فلسطین کے حق میں

اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں، 17 کروڑ روپے سے زائد منشیات برآمد

راولپنڈی: ملک بھر میں انسدادِ اسمگلنگ مہم کے دوران 17 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئیں۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں کی

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، الیکشن کمیشن نے یونین کونسلوں کی حد بندی کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے فیصلے کے بعد یونین کونسلوں کی نئی حد بندیوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حد بندیوں کا عمل آئین کے آرٹیکل 222(ب) اور الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت مکمل

علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ معمہ بن گیا، گورنر ہاؤس اور سیکرٹریٹ کے بیانات میں تضاد

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ تاحال ایک معمہ بن گیا ہے، کیونکہ گورنر ہاؤس اور وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے درمیان اس کی تصدیق یا تردید کے بیانات میں تضاد سامنے آیا ہے۔ذرائع وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے مطابق علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ گزشتہ روز

وزیراعظم کا غیر فعال سرکاری اداروں کی فوری نجکاری کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی خزانے پر بوجھ بننے والے غیر فعال سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کو تیز کرتے ہوئے اسے تمام انتظامی اور ادارہ جاتی پیچیدگیوں سے پاک رکھنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ذرائع کے مطابق، وزیراعظم کی زیر صدارت سرکاری

علیمہ خان کی مقدمات اندراج سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی جانب سے مختلف مقدمات کے اندراج سے متعلق درخواستوں پر سماعت مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی کی عدالت میں

وزیراعظم شہباز شریف کا غزہ امن معاہدے کا خیرمقدم، ٹرمپ کی قیادت کو سراہا

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی اور فلسطینی نسل کشی کے خاتمے سے متعلق ہونے والے معاہدے کو مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے قیام کی جانب ایک تاریخی پیش رفت قرار دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)

علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد سوشل میڈیا ٹیم پشاور سے روانہ

پشاور (بیورو رپورٹ) سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد ان کی سوشل میڈیا ٹیم نے بھی پشاور سے رختِ سفر باندھ لیا۔ ترجمان اور ٹیم کے دیگر ارکان ڈی آئی خان منتقل ہوگئے ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹیم نے

افسر شاہی نے ہائیکورٹ احکامات رونڈ دیئے ، خانیوال میں تاریخ پر بلڈوز، ماڈل بازار کیلئے سو سالہ سول کلب اور 121 درخت قربان

خانیوال (عامر حسینی) خانیوال کی تاریخ سے نابلد ادھر ادھر سے اس شہر میں آ کر تعینات ہونے والے نابلد چھا تہ بردار افسران نے شہر کی سو سالہ پرانی تاریخی عمارت سول کلب خانیوال مسمار کرکے ماڈل سہولت بازار قائم کر دیا اور ہائی کورٹ

جس کی لاٹھی اس کی بھینس، ڈاکٹر رمضان بیرون ملک روانہ، تحقیقات، اداروں کی رٹ سوالیہ نشان

ملتان (سٹاف رپورٹر) بد فعلی کے الزام میں ایمرسن یونیورسٹی سے استعفیٰ دینے والے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان گجر نے سوشل میڈیا پر ایک تازہ ترین باریش تصویر شیئر کر کے قانون اور سرکاری اداروں کو جہاں چنوتی دی ہے وہاں ایک مرتبہ پھر اس

نکاح، طلاق اور تعلقات: ڈاکٹر شازیہ کی کردار کشی، ڈاکٹر بھابھہ کو سیاسی تحفظ حاصل

ملتان (سٹاف رپورٹر) اپنے ہی ڈیپارٹمنٹ کی پروفیسر کو نکاح کے بعد طلاق دینے کے باوجود مسلسل ازدواجی تعلق قائم رکھنے کے الزام میں جیل میں قید فاریسٹری ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں اور بتایا گیا

ویمن یونیورسٹی ڈاکٹر کلثوم کی نئی وی سی تعیناتی سے قبل اکھاڑ پچھاڑ، غیر قانونی تقرر، اپنی ٹیم تیار

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی پرائیویٹ اور جعلی تجربے کی بنیاد پر تعینات ہونے والی غیر قانونی پروفیسر، غیر قانونی پرو وائس چانسلر و عارضی وائس چانسلر نے نئی ریگولر وائس چانسلر کی تعیناتی سے قبل ہی پوری یونیورسٹیمیں غیر قانونی تقرریاں کر کے

وزیراعظم شہباز شریف کی مداخلت، پنجاب اور سندھ کے درمیان سیاسی کشیدگی کم کرنے کی کوشش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ اور پنجاب کے درمیان بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنماؤں کو ہنگامی مشاورت کے لیے طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق، اجلاس میں دونوں صوبوں کے درمیان جاری تنازع اور پیپلز

علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت میں پیشی کا حکم

ٍراولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو حکم دیا ہے کہ انہیں گرفتار کرکے 11 اکتوبر کو عدالت کے روبرو پیش کیا جائے۔ذرائع کے

لال سوہانرا: کرپشن، لکڑی چوری اور “حصہ” سکینڈل، کنزرویٹر خاموش، ڈی ایف او نے فائلیں دبا لیں

بہاولپور ( کرائم سیل) مستقل کنزرویٹر بہاولپور کامران کاظمی کے چارج سنبھالنے کے باوجود سابقہ کنزرویٹر کے دور میں شروع ہونے والے لال سوہانرا ڈویژن میں ترقیاتی کاموں، ری سیڈنگ پراجیکٹ اور پلانٹیشن میں ہونے والی کرپشن اور لکڑی چوری کا سلسلہ نہ رک سکا۔ جبکہ

چھ اکتوبر ملتان میں 30 سال بعد جرائم فری دن، بھتہ خوری، ہراسمنٹ ختم: ریجنل آفیسر سی سی ڈی

ملتان(عامرملک سے)چھ اکتوبر 2025 ملتان کی 30 سالہ تاریخ میں وہ واحددن تھا جس دن ملتان میں کوئی ڈکیتی، چوری یا کوئی بھی بڑی واردات نہیں ہوئی اور صرف ملتان ڈویژن سے مجھے کرائم کنٹرول کے حوالے سے جو روزانہ رپورٹس ملتی ہیں وہ بہت ہی

دلہن دھوکے باز: وہاڑی کی شاہین کا 4 سال میں شادیوں کا چوکا، طلاق نہ عدت، دلہوں کو لاکھوں کا چونا

ملتان(کرائم سیل)وہاڑی سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ شاہین اقبال ولد ظفر اقبال نے چار سال میں بغیر طلاق لئے اور بغیر عدت پوری کئے چار رجسٹرڈ نکاح کر کے وہاڑی، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور ایبٹ آباد کے چار مختلف خاندانوں سے لاکھوں روپے بٹور لئے۔

میپکو کی صارف دشمنی عروج پر، بجلی غائب، کنکشن فیس 26 ہزار، میٹر خود خریدیں

ملتان ( رفیق قریشی سے ) میپکو کی صارف دشمنی عروج پر ہے جبکہ میپکو صارفین کی کئی شنوائی نہیں۔ آئے روز کی نت نئی پالیسیوں کی تشکیل کی وجہ سے میپکو صارف کے لیے ذہنی اور مالی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔گھنٹوں بجلی

خفیہ طلاق کے باوجود 15 ماہ تک ازدواجی تعلق، ڈاکٹر بھابھہ کی ڈاکٹر شازیہ سے زیادتی ثابت، نئے انکشافات

ملتان(سٹاف رپورٹر) باوثوق ذرائع کے مطابق زکریا یونیورسٹی کے زیادتی کیس میں ملوث ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ کی فرانزک رپورٹ میں ڈاکٹر شازیہ افضل سے زیادتی ثابت ہو گئی ہے۔ زکریا یونیورسٹی کے فاریسٹری ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ کی طرف سے اسی ڈیپارٹمنٹ

بی زیڈ یو: کمیٹی در کمیٹی کا ڈرامہ، رجسٹرار اعجاز احمد کو نوازنے کیلئے میرٹ قربان، ڈینز سفارشات مسترد

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے 6 ماہ تک عارضی اور بعد ازاں سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق 6 ماہ سے زائد تعینات غیر قانونی رجسٹرار اعجاز احمد کی بطور ڈپٹی رجسٹرار غیر قانونی تعیناتی و صرف ان کو نوازنے کی خاطر

وزیراعظم شہباز شریف کا کامیاب دورۂ ملائیشیا مکمل، باہمی تعلقات میں نئی پیش رفت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیا کا کامیاب سرکاری دورہ مکمل کرلیا اور وطن واپس روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو الوداع کہنے کے لیے ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم خود کوالالمپور کے بنگا رایا ایئرپورٹ پر موجود تھے، جہاں دونوں رہنماؤں