
ڈیرہ غازی خان(بیورو چیف،ڈسٹرکٹ رپورٹر) سخی سرورسمیت ضلع ڈیرہ غازی خان میں منشیات کی کھلے عام فروخت سنگین مسئلہ بن گئی۔ خطرناک نشہ وائٹ آئس” اور مختلفنشہ آور کیپسولز کے بڑھتے ہوئے استعمال نے نوجوان نسل کی زندگیاں تباہی کے دہانے پر پہنچا دی ہیں۔ شہریوں

ملتان(جنرل رپورٹر)لودھراں کے پٹواری کاشف ظفر کی مزید مشکوک رجسٹریاں سامنے آگئیں۔ حکومت پنجاب کے احکامات کو بھی روندا جانے لگا ۔موضع لودھراں اربن کمپیوٹرائزڈ نہ ہونے کے باوجود بھی پٹواری کاشف ظفر اور رجسٹری برانچ کا گٹھ جوڑ جاری کروڑوں روپے کا چونا لگایا جانے

ملتان ( عوامی رپورٹر) رجسٹری برانچ کرپشن کیس میں اینٹی کرپشن کی کارروا ئیا ں جاری، وثیقہ نویس حاجی اشفاق کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی ہدایت پر کرپٹ عناصر کے خلاف گھیرا

ملتان( سٹاف رپورٹر) تلمبہ فحش ویڈیوز سکینڈل کے حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ز یر و ٹا لرنس پالیسی اورحنا پروز بٹ کا مسلسل فالواپ ہار گیا اور خانیوال پولیس جیت گئی ۔ درجنوں فحش ویڈیوز برآمد ہونے کے باوجود تلمبہ پولیس نے

ڈیرہ غازیخان ( کرائم سیل رپورٹ) سب رجسٹرار آفس جام پور میں چند ماہ کے دوران ایک ارب روپے سے زائد ان لینڈ ریونیو ایف بی آر کی مد میں جعلی رسیدیں لگا کر کی جانے والی خوردبرد میں تمام افسران کو بچا کر ایک مبینہ

ملتان(یوسف عابد سے) پنجاب پولیس کے گزشتہ سال درج مقدمات میں سے ڈیڈھ لاکھ مقدمات تاحال ٹریس نہیںہو سکےجبکہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد مقدمات تاحال زیر تفتیش ہیں اور ایک لاکھ سے زائد مقدمات خارج کر دئیے گئے، پولیس کی جانب سے مختلف مقدمات میںبنائے گئے

ملتان(شیخ نعیم)صوبہ پنجاب کی مختلف جیلوں خصوصاً ملتان کی بڑی جیلوں میں مبینہ کرپشن کے انکشافات نے ایک بار پھر محکمہ جیل خانہ جات کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق بعض جیل افسران و اہلکاروں کی جانب سے قید

ملتان،اسلام آباد(قوم نیوز،بیورورپور ٹ ، نمائندگان)پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ ملک میں پٹرول پمپس پر قلت شروع ہونا شروع ہو گئی ہے، دوسری جانب حکومت نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویمن یونیورسٹی ملتان کی غیر قانونی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کے آخری 10 دن میں کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کے چوکے چھکے۔ ویمن یونیورسٹی ملتان میں جاری انتظامی بحران اس وقت مضحکہ خیز صورتحال اختیار کر گیا جب عارضی اور غیر

لاہور(بیورورپورٹ) پنجاب حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں بیوگان اور یتیم بچوں کےلیے رحمت کارڈ کی منظوری دی گئی۔بریفنگ میں وزیراعلیٰ کو بتایا

بہاولپور(سپیشل رپورٹر ) بہاولپور ریڈاں بستی اور اسلامی کالونی میں منشیات کا خوفناک جال بے نقاب ہونے کے باوجود بھی پولیس کاروائی سے گریزاں شہری عدم تحفظ کا شکار بہاولپور کے علاقے ریڈاں بستی اور اسلامی کالونی میں منشیات فروشی کے ایک منظم اور خطرناک نیٹ

بہاولپور (کرائم سیل) تھانہ عباس نگر کی حدود میں “چڈی پلس”اکاوئنٹ بنا کر شہریوں کی کردار کشی کرنے والے اکاوئنٹ ہولڈرز کے اغواء تشدد کیس نے سنسنی پھیلا دی ہے، جہاں سوشل میڈیا پر مبینہ کردار کشی سے شروع ہونے والا تنازع اغوا اور تشدد کے

حاصل پور( تحصیل رپورٹر ) وزیراعلیٰ پنجاب کا آرڈیننس ردی کی ٹوکری میں، تھانہ قائم پور کی حدود میں نابالغ بچی کے اغوا اور مبینہ شرعی نکاح کا انکشاف، ایف آئی آر درج ہونے کے باوجود ، ملزم تاحال آزادتفصیل کے مطابق تھانہ قائم پور کی

ملتان (سٹاف رپورٹر) سرکاری جامعات کے بی پی ایس اساتذہ کی پروموشنز سے متعلق اہم اور حساس کیس نے ایک بار پھر قانونی اور تعلیمی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔نمائندہ تنظیم اپوبٹا کی جانب سے دائر کردہ درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب میں اور کوئی چیز سستی ہو نا ہو ، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں سستی ہو گئیں۔ جنوبی پنجاب کی ایک بڑی سرکاری جامعہ میں اعلیٰ تعلیم کا معیار اس حد تک گر چکا ہے کہ ایم فل

ملتان(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے مختلف الزامات ثابت ہونے پر 3 سول ججز کو ملازمت سے برطرف کرنے، ایک کو سنشور کی سزا دینے اور ایک کے خلاف انکوائری ختم کر دی گئی ہے۔ رجسٹرار امجد اقبال رانجھا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سول جج

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) میں 11 کے وی پینل کے ذریعے مبینہ طور پر لاکھوں کمرشل یونٹس کی بجلی چوری اور افسران کی سرپرستی کے الزامات نےنیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ شہری چوہدری ناصر محمود کی جانب سے چیف ایگزیکٹو آفیسر

ملتان (وقائع نگار) پنجاب کے محکمہ صحت پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرڈیپارٹمنٹ اورسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئرسمیت متعدد کیسز بارے مزیدانکشافات سامنے آئے ہیں ۔محکمہ صحت میں بدعنوانیاں ادویات کی خریداری، ٹینڈرز، جعلی بلز، تنخواہوں کی غیر قانونی ادائیگیاں اور صحت کارڈ پروگرام میں دھاندلی میں کروڑوں روپے

جہانیاں(سٹی رپورٹر)پیرا فورس میں حالیہ بھرتیوں کے عمل پر سنگین سوالات اٹھ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چار اسامیوں کے لیے نہ تو باقاعدہ اشتہار جاری کیا گیا اور نہ ہی عوام کو پیشگی آگاہی دی گئی۔انتظامیہ کے مطابق اشتہار جاری ہوا، مگر ابھی تک کوئی

ملتان (سٹاف رپورٹر) اوکاڑہ کی ایک یونیورسٹی اور ایک سرکاری کالج اوکاڑہ کے بورڈ آف گورنرز میں خاتون نشست کے گرد گھومتا ایک نیا تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے، جس نے نہ صرف تعلیمی حلقوں بلکہ قانونی ماہرین کو بھی چونکا دیا ہے۔ سوال یہ

ملتان ( عوامی رپورٹر) رجسٹری برانچ میں کروڑوں روپے کی کرپشن کے کیس میں مزید پیش رفت ، اینٹی کرپشن نے پرائیویٹ مافیا کے سرغنہ ملک واجد رضا کے داماد مدثر حسین کو بھی چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا ، ملزم سے متعدد رجسٹریاں بھی برآمد

خانیوال (کرائم سیل) تلمبہ پولیس نے سکینڈل میں مقامی صحافی ایاز سہوکا سالہا سال تک ساتھ دے کر 8 سال قبل اس سے لاتعلق ہونے والے عتیق پٹواری کو بھی حراست میں لے لیا جسے بعدازا ں رہاکردیاگیا، تاہم اس گرفتاری پر شہری حلقوں میں کئی

ملتان(سپیشل رپورٹر) ایسٹرن ہاؤسنگ سکیم میں مبینہ غیر قانونی کارروائیوں نے شہریوں میں سوالات کی لہر پیدا کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق 31 جنوری کی رات تقریباً ایک بجے، منصوبے کے کچھ حصوں پر سیل کیا گیا، مگر بعدازاں روزنامہ قوم کی نشاندہی پر ملتان

ملتان (وقائع نگار، خصوصی رپورٹر) نشتر ہسپتال ملتان کی پارکنگ میں چوری کی حیران کن واردات سامنے آئی ہے جس نے ہسپتال کی سکیورٹی اور انتظامیہ کے دعوؤں پر سنگین سوالات اٹھا دیئےہیں۔تحصیل کبیروالا کا رہائشی شیراز اپنے خاندان کے ایک مریض کو علاج کے لیے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویمن یونیورسٹی ملتان میں ایک نیا اور ہنگامہ خیز انتظامی بحران سر اٹھا رہا ہے جہاں مبینہ طور پرجعلی و غیر قانونی پرو وائس چانسلر و عارضی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ شوکاز نوٹس موصول ہونے کے باوجود 26 مارچ 2026 کو منعقد

ملتان( وقائع نگار) کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاںنے نادرآباد کے زیر تعمیر فلائی اوور اور ملحقہ سڑک کا دورہ کیا اور جاریترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایکسین ہائی ویز حیدر علی نے منصوبے پر پیش رفت بارے بریفنگ دی۔کمشنر عامر کریم

بہاولپور( کرائم سیل) تھانہ عباس نگر کی حدود لال سوہانرا میں خطرناک غنڈہ عناصر کی جانب سے “چڈی پلس” فیس بک آئی ڈی کو وجہِ عناد بنا کر نوجوانوں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمات میں مقامی پولیس کی جانب سے ملزمان

ملتان ( وقائع نگار) ایم پی اے اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب اسمبلی سید علی حیدر گیلانی نے لاہور میں ایرانی قونصل خانے کے دورے کے دوران ایرانی قونصل جنرل مہران مواحد فار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال اور باہمی دلچسپی

بین الاقوامی سطح پر امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم نے سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا، مشرق وسطیٰ اور ایران اسرائیل جنگ پربریفنگ دی جا ئیگی اسلام آباد(بیورورپورٹ)بین الاقوامی سطح پر امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم نے

ملتان (ناصر محمود شیخ سے) حکومت پنجاب کے تمام تر حفاظتی اقدامات، ترغیبات اور جرمانوں کے باوجود صوبے بھر میں حادثات میں ہونے والے انسانی جانوں کے نقصان میں نمایاں کمی نہ لائی جا سکی۔ روزنامہ قوم کو ملنے والی معلومات کے مطابق فروری کے 28





























