کراچی شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی، فائٹر سمیت 6 افراد جاں بحق، 56 لاپتہ

کراچی(سٹاف رپورٹر)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں رات گئے آگ بھڑک اٹھی جس پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا جبکہ آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے زمین بوس ہوگئے جبکہ آخری حصے کے بھی گرنے کا امکان ہے، آگ

جعلی دستخط سے 10 ہاؤسنگ سکیموں کی منظوری، کروڑوں خورد برد، تحقیقات شروع

ملتان (شہزاد خان درانی) میونسپل کارپوریشن کے جعلی دستخط والے کیس کے بعد ضلع کونسل میں بھی جعلی دستخط کا سیکنڈل سامنے آگیا‘ 10سے زائد ہاؤسنگ کالونیوں کی منظوری کے لئے سابق ڈپٹی کمشنر عامر خٹک اور چیف آفیسر اقبال خان‘ اقبال فرید سمیت دیگر افسران

مظفر گڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام مال بناؤ مہم میں تبدیل، پااثر شخصیات ملوث، فیول کرپشن جاری

مظفرگڑھ (بیورو رپورٹ )ستھرا پنجاب مظفرگڑھ کو ایک اہم سیاسی شخصیت کی پشت پناہی حاصل جبکہ دوسری سیاسی شخصیت کے زیر نگرانی پروگرام جاری اکثر کوڑا ڈمپ کرنے والی ٹرالیوں اور دمپس کے جیک خراب ہونے کا انکشاف، ڈیوٹی کے بعد پارکنگ ایریا میں پارک ہونے

بہاولپور کی تاریخ کا انوکھا واقعہ، سرکاری پٹواری خانے جعلی الاٹمنٹ، فروخت کی کوشش

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر، سپیشل رپورٹر)بہاولپور سٹی کے اربن ایریا نو بی سی میں سرکاری پٹوار خانے کے 16 مرلے رقبے کی جعلی الاٹمنٹ اور بعد ازاں فروخت کی کوشش کا سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انتقال نمبر 94 کو مخصوص لابی اور

بہاولپور، سلمیٰ جبیں قتل کیس، پولیس کی مبینہ ڈیل اور سہولت کاری سامنے آگئی

بہاولپور (کرائم سیل) تھانہ ڈیرہ نواب کی حدود میں شادی سے ایک روز قبل باپ ،بھائیوں اور چچا کے ہاتھوں قتل ہونیوالی نوجوان لڑکی سلمیٰ جبیں کے ہائی پروفائل کیس میں پولیس کی مبینہ ڈیل کے بدلے ڈھیل، بااثر سیاسی دباؤ کے بعد سہولت کاری کے

سپریم کورٹ، ہائر ایجوکیشن کے احکامات نظرانداز، صادق یونیورسٹی غیرقانونی تعیناتیاں، بدعنوانی

ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ صادق کالج وومن یونیورسٹی بہاولپور میں اعلیٰ انتظامی عہدوں پر بیٹھے افراد کی جانب سے قانون، عدالتی فیصلوں اور سرکاری احکامات کو کھلم کھلا نظرانداز کرنے کے انکشافات نے پنجاب کے نظامِ اعلیٰ تعلیم پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ذرائع

پاکستان میں ڈگری ویری فکیشن پیچیدہ، پیسے اور وقت کا ضیاع جاری

ملتان (وقائع نگار) پاکستان میں ڈگری ویریفیکیشن کا پیچیدہ عمل ہزاروں روپے اور وقت کا ضیاع، ون ونڈو سسٹم کی ضرورت پاکستان میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ اور پروفیشنلز کو ڈگری کی ویریفیکیشن اور اٹیسٹیشن کے عمل سے گزرنا پڑتا ہے، جو نہ صرف

رجسٹری برانچ کرپشن کیس، واجد رضا اینڈ کمپنی نے سرکاری نظام کو بھی فیل کردیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) رجسٹری برانچ کرپشن کیس میں اینٹی کرپشن کے رسمی چھاپے جاری اور محض ایک وثیقہ نویس گرفتار ہوا جو معلومات لینے ازخود اینٹی کرپشن ملتان کے دفتر کسی کے ساتھ گیا تھا جبکہ پرائیویٹ رجسٹری مافیا کا سرغنہ ملک واجد رضا کو فرار ظاہر

یونیورسٹی آف اوکاڑہ، آئی ٹی تعلیم بحران کا شکار، غیر منظور شدہ ڈگریوں کا سنگین انکشاف

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب میں اعلیٰ تعلیم، بالخصوص آئی ٹی اور کمپیوٹر سائنس کے شعبوں میں معیار اور ایکریڈیشن کا بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ روزنامہ قوم کو دستیاب سرکاری و تعلیمی ریکارڈ کے مطابق یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں کمپیوٹر سائنس اور اس سے

ویمن یونیورسٹی سولر منصوبہ، گرین انرجی کے نام پر بد عنوانی کا ہولناک سکینڈل بے نقاب

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویمن یونیورسٹی ملتان میں جدید 11 کے وی پینل اور 500 کلو واٹ سولر سسٹم کی تنصیب کو بظاہر “بڑی کامیابی” اور “لاکھوں روپے کی بچت” قرار دے کر تشہیر کی جا رہی ہے، مگر پردے کے پیچھے سامنے آنے والے حقائق اس

ملتان میں نجی لگژری کلب کا بجلی سکینڈل، افسران کی ملی بھگت کا پردہ چاک، کروڑوں غبن

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں نجی لگژری کلب اور فائیو اسٹار ریزورٹ کے بجلی کے معاملے میں ایسے انکشافات سامنے آئے ہیں جو آئیسکو چیف ایگزیکٹو افسر خالد محمود، میپکو چیف ایگزیکٹو آفیسر جام گل محمد اور ایس ای ملتان امجد نواز بھٹی کی کارکردگی اور

وی سی نا اہلی، اوکاڑہ یونیورسٹی ایم فل، پی ایچ ڈی ڈگریوں کی فیکٹری، ہزاروں داخلے، فیکلٹی کم

ملتان ( سٹاف رپورٹر) اوکاڑہ یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر کی جانب سے ہراسمنٹ کے الزامات نے جہاں ایک متاثرہ خاتون استاد کی داد رسی کا سوال کھڑا کیا ہے، وہیں اس کیس نے یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے وائس چانسلر ڈاکٹر سجاد مبین میو کی نالائقی، نااہلی

کوٹ ادو حراستی ہلاکت معاملہ قومی اسمبلی پہنچ گیا، ڈسٹرکٹ بار بھی میدان میں اترآئی

کوٹ ادو (نامہ نگار) کوٹ ادو پولیس حراست میں عمران مانی کی ہلاکت کے معاملے پرپاکستان تحریکِ انصاف کے رکن قومی اسمبلی میاں شبیر علی قریشی اور فیاض احمد چھجڑا نے سپیکر قومی اسمبلی کو ایک قرارداد جمع کرا دی ہے جس میں عمران مانی کی

نوشہرو فیروز میں پٹرول ٹینکر الٹ گیا، بڑا خطرہ

اطلاع کے مطابق نوشہرو فیروز میں تقریباً 48 ہزار لیٹر پٹرول لے جانے والا ایک پٹرول ٹینکر الٹ گیا ۔ریسکیو ٹیم موقع پر موجود ، تاہم ضلعی انتظامیہ اور موٹروے پولیس کی جانب سے بروقت توجہ نہ دیے جانے کے باعث تاحال ٹینکر کو نہیں ہٹایا

چولستان وٹرنری یونیورسٹی، بیرونی سپانسر شپ سے منعقد ایکسپو کیلئے طلبہ سے لاکھوں کی وصولی

بہاولپور (کرائم سیل)جعلی تجرباتی سرٹیفکیٹ پر پروفیسر بھرتی ہو کر چولستان وٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر کا عہدہ سنبھالنے والے ڈاکٹر مظہر ایاز اور غیر آئینی رجسٹرار رانا فیصل صدیق کے مبینہ گٹھ جوڑ نے یونیورسٹی کو شدید انتظامی و مالی بحران

لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان

لودھراں(تحصیل رپورٹر)ڈسٹرکٹ لودھراں میں منگل سے تاجروںنے دو روزہ مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال اور پریس کلب کے سامنے احتجاجی ریلی کا اعلان کردیا،لودھراں صدر مرکزی انجمن تاجران ڈسڑکٹ لودھراں ملک اصغر آرائیں کی کال پر کابینہ کا ہنگامی اجلاس دو روزہ مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا

ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی

اسلام آباد(بیورورپورٹ) سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیرا طلاعات محمد علی درانی نے انکشاف کیا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں عمران خان کے حمایت یافتہ اپوزیشن لیڈرز کی تعیناتی سے حکومت نے اعتماد سازی کا قدم اٹھایا جس کے بعد مسلم لیگ (ن) سے

مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں “مٹی پاؤ” پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی

مظفرگڑھ(بیورورپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز کے ستھرا پنجاب پروگرام مظفرگڑھ میں ’’ قوم‘‘ میں خبر کی اشاعت کے بعد اعلیٰ عہدے داران کا نیا کارنامہ، کوڑے کا وزن پورا کرنے کے لیے ٹی سی پی پوائنٹ پر زمین کھود کر مٹی سے ڈمپر بھرے جانے لگے۔ تفصیلات

کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور

ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ رپورٹر)کوہِ سلیمان میں گدھوں کے ذریعے پہاڑ عبور کر کے سمگلنگ، انتظامیہ کی مبینہ ملی بھگت بے نقاب، کوہِ سلیمان کے دشوار گزار پہاڑی راستوں پر سمگلنگ کا منظم نیٹ ورک آج بھی پوری آب و تاب سے سرگرم ہے، جہاں سمگلرز

کوٹ ادو: ظالم تھانیدار کی سفاک تفتیشی بیٹی کا نجی ٹارچر سیل میں مانی پر غیرانسانی تشدد

کوٹ ادو (نامہ نگار) عمران مانی پولیس حراست ہلاکت کیس۔ تفتیشی سعیدہ خالق نے ایک نجی ٹارچر سیل میں لاکر عمران مانی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا، الٹا لٹا کر لتر مارے، پاؤں کے تلووں پر ڈنڈے برسائے، پاخانے والی جگہ پر ڈنڈے پر سپرٹ

پہاولپور: وارڈن امیر بخش کا لوڈ شاپ پر “ٹول پلازہ”، ایک چالان، کئی شکار

بہاولپور(نیوز رپورٹر ) بہاولپور ٹریفک پولیس کا ’کالا دھندہ‘ بے نقاب:ٹریفک واڈن مہر اصغرکے بعد وارڈن امیر بخش کا بھی لوڈ شاپ پر مبینہ ’ٹول پلازہ ،ایک چالان، کئی شکار : PSID کے ذریعے ڈیجیٹل ڈکیتی، وکٹوریہ ہسپتال کے مریضوں کی آہیں اور سسکیاں انتظامیہ تک

بہاول پور:شہریوں کااحتجاج کامیاب، وارڈن مہراصغرکی فیلڈ ڈیوٹی ختم

ملتان ( کرائم سیل) شہریوں کی مسلسل شکایات اور نشاند ہی پر ڈی پی او بہاولپور عبدالوہاب کا سخت نوٹس ٹریفک وارڈن مہر اصغر کی فیلڈ پوسٹنگ ختم ۔شہریوں نے مستقل پابندی معطل اور ضلع بدرکا مطالبہ کر دیا بہاولپور میں شہریوں کی ٹریفک پولیس کے

ملتان میں سولر بجلی کا خفیہ کاروبار، بازاروں کی چھتیں پاور بازار، میپکو افسران حصےدار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان بھر میں توانائی کے شعبے میں ایک نہایت تشویشناک، سنسنی خیز اور مبینہ طور پر منظم دھندے کا انکشاف سامنے آیا ہے جس نے حکومت، واپڈا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔ ذرائع

رجسٹری برانچ: راجن پور میں کرپشن کا راج، سرکار کو کروڑوں کا نقصان

جام پور (تحصیل رپورٹر) رجسٹری برانچ راجن پور میں کرپشن کا بازار بدستور گرم، کمرشل پراپرٹی کو رہائشی، اور شہری زمین کو دیہی ظاہر کر کے حکومت پنجاب کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہواہے۔ ذمہ دار شہریوں نے درجنوں رجسٹریوں کے ثبوت فراہم

پنجاب کی ایک یونیورسٹی میں مرد اسسٹنٹ پروفیسر، دوسری میں خاتون ٹیچر زیرعتاب

خیرپور ٹامیوالی(قوم نیوز)ضلع بہاولپور کی تحصیل خیرپور ٹامیوالی میں پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ نو جو ا ن لڑکی کی قبر کھود کر اس کی لاش کی بے حرمتی کرنے والا ملزم مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔پولیس ترجمان کے

ایم ڈی ہارٹیکلچرایجنسی نے بیٹےکی شادی پرخزانے سے کروڑوں لٹادیئے

ملتان(سٹاف رپورٹر)منیجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی پر بیٹے کی شادی کے لئے محکمہ سے کروڑوں روپے کی لوٹ مار کے الزامات ،یونین رہنمائوں نے سیکرٹری ہاؤسنگ سے کرپٹ ایم ڈی کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا ، یونین رہنما کا کہنا ہے کہ ایم ڈی کریم بخش نے

بُچ ولاز ہاؤسنگ سکیم غیر قانونی توسیعی رقبہ، نیب ایم ڈی اے پہنچ گیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) بُچ ولاز ہاؤسنگ سکیم کے غیر قانونی توسیعی رقبہ کی منظوری کا منصوبہ، نیب افسران ایم ڈی اے آفس پہنچ گئے ، سکروٹنی کمیٹی کے ممبران پریشانی میں مبتلا، آئندہ اجلاس میں کیس مسترد ہونے کے امکانات بڑھ گئے تفصیل کے مطابق دو روز

چولستان یونیورسٹی میں وی سی اینڈ کمپنی کی لوٹ مار، “قوم” کے انکشاف پر نیوٹیک فنڈز بند

بہاولپور (کرائم سیل)چولستان ویٹرنری یونیورسٹی بہاولپور میں جعلی دستاویزات پر سزا یافتہ پرو وائس چانسلر ڈاکٹر مظہر ایاز اور ان کے مبینہ ساتھیوں کی روزنامہ قوم میں کرپشن بے نقاب ہونے پر نیوٹیک/نیپٹا نے یونیورسٹی کے مزید فنڈز روک د یئے جس کے باعث ایل ای

ایک لاش، دو کہانیاں، کوٹ ادو حراستی کیس میں پولیس اور ڈاکٹر کا مکروہ گٹھ جوڑ آشکار

کوٹ ادو (نامہ نگار)عمران مانی پولیس حراست ہلاکت کیس نیا رخ اختیار کر گیا، ڈاکٹر کی بنائی گئی پوسٹ مارٹم رپورٹ مشکوک، ہسپتال میں لائی گئی لاش پر تشدد کے نشان موجود جو پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ظاہر نہیں کیے گئے۔اس سلسلے میں تفصیل کے مطابق

مظفرگڑھ ستھرا پنجاب پروگرام میں کوڑا خوری کے بعد پٹرول پینے کا بھی انکشاف

مظفرگڑھ(بیورورپورٹ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےستھرا پنجاب پروگرام میں کرپشن در کرپشن کا سلسلہ عروج پکڑ گیا ۔کوڑے کے وزن کو ریت سے پورا کرنے کے ساتھ ساتھ پروگرام میں ا ستعما ل ہونے والی گاڑیوں کو گھٹیا ترین اور مقرر کردہ مقدار سے کم فیول دیا جانے