آج کی تاریخ

وزیراعظم پاکستان کا ٹویٹر استعمال غیر شرعی قرار؟

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ سیریز میں فتح پر قوم کو مبارکباد

انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں کرکٹ ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا : وزیراعظم

کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے جذبے اور ٹیم ورک نے قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے : وزیراعظم

پوری قوم کرکٹ ٹیم کی اس کامیابی پر خوش ہے : وزیراعظم

انشاء اللہ کامیابیوں کا یہ سلسلہ جاری رہے گا : وزیراعظم

واضح رہے کہ پاکستان نے راولپنڈی میں ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو شکست دیکر ہوم سیریز چار سال کے بعد جیتی ہے۔ جس پر پوری قوم نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم پاکستان اور چئیرمین پی سی بی کی جانب سے بھی قومی ٹیم کو مبارکباد دی گئی ہے

شیئر کریں

:مزید خبریں