آج کی تاریخ

Aries weekly horoscope In Urdu , Taurus Weekly Horoscope in Urdu , Gemini Weekly Horoscope in Urdu , Cancer Weekly Horoscope In Urdu , Leo Weekly Horoscope In Urdu , Virgo Weekly Horoscope In Urdu , Libra Weekly Horoscope In Urdu , Scorpio Weekly Horoscope In Urdu , Sagittarius Weekly Horoscope In Urdu , Capricorn Weekly Horoscope In Urdu , Aquarius Weekly Horoscope In Urdu , Pisces Weekly Horoscope In Urdu , ستاروں کا حال 2024, یہ ہفتہ کیسا رہے گا ,یہ مہینہ کیسا رہے گا , یہ سال کیسا رہے گا , آپ کا یہ ہفتہ کیسا گزرے گا , یہ ہفتہ کیسا گزرے گا , آج کا ہفتہ کیسا رہے گا ,

برج حمل سے حوت تک آپ کا یہ ہفتہ کیسا رہے گا

برج حمل سے حوت تک آپ کا یہ ہفتہ کیسا رہے گا

Aries weekly horoscope In Urdu برج حمل

آٹھ سے 14 ستمبر یہ ہفتہ ابتدائی طور پر انکم آمدن میںبہتری کے ساتھ ساتھ حوصلہ مندی کو بھی بیدار کر رہا ہے مثبت فیصلے کرنے کا موقع ،کسی بھی کام کی ابتدا نیک ثابت ہو گی۔ خریداری کرنے کا موقع ملے گا۔ شریک حیات کا ساتھ رہے گا۔ غیر شادی شدہ افراد کی بات چیت چلنے کا امکان ہے۔ ہفتے کا درمیانی حصہ نا امیدی مایوسی اورمشکلات رکاوٹوں کو پیدا کرے گا۔خرچہ بڑھ سکتاہے ۔رشتےداروں کے ساتھ مسائل تلخیاںپیدا ہوسکتی ہیں ۔نوکری پیشہ افراد کےلیے دباؤ کی صورتحال رہے گی۔ اس ہفتہ کا اختتام مقدس ہو جائےگا۔ کیے گئے کاموں کا صلہ ملےگا اور جو بھی کام کریں گے اسکے مثبت نتائج ملیں گے۔ والد کی جانب سے مدد رہے گی۔ اللہ تعالی کاایک نام ہے؛ یا لطیف؛129 اول آخر 14دفعہ درود پاک کے ساتھ دفعہ پڑھیے گا۔ پیلے رنگ کی چیزوں کا صدقہ نکالیے گا۔

Taurus Weekly Horoscope in Urdu برج ثور

برج ثور آٹھ سے 14ستمبر یہ پورا ہفتہ آپ کے لیےبہت زیادہ احتیاط طلب ہے ،جس میںصحت کا خراب ہونا ،قرض کے معاملات متاثر ہوں گے۔ قانونی معاملات میں سبکی اٹھانا پڑ سکتی ہے۔شریک حیات کے ساتھ اختلافات پیداہوں گے۔ خریداری ضرورت سے زیادہ ہو جانا آپ کے بجٹ کو متاثر کرسکتا ہے ۔رشتے داروں کے ساتھ اختلافات پیدا ہونگے۔ سسرال میںگڑبڑ ہو جائے گی ۔وراثت کےمعاملات سر ابھاریں گے۔ نوکری پیشہ افراد کے لیے بھی مشکلات ر ہ سکتی ہیں ۔نوکری کے حصول میںدشواری، بہن بھائیوں کے ساتھ تلخ کلامی ہو سکتی ہے اور کوشش کریںکہ ہفتہ میں ہر کام بغیر مشاورت کے مت کیجئے گا۔ ورنہ نقصان کااندیشہ ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے ؛یا سلام؛ اول آخر 14 دفعہ درود پاک کے ساتھ 131 دفعہ پڑھیے گا ۔ سرخ رنگ کی چیزوں کا صدقہ نکالیے گا۔

Gemini Weekly Horoscope in Urdu برج جوزہ

برج جوزہ 8سے 14ستمبر یا ہفتہ ابتدائی طور پرروما نس کا عنصر آپ پر غالب ہے۔محبت کرنے کو دل کرے گا۔ محبوب سےملاقات متوقع ہے۔دوستوں سے بھی ملاقات سیاسی سماجی تعلقات کاما آ ئیں گے۔ کاروباری افراد کے لیے منافع کارجحان، بچوں کی جانب توجہ رہے گی۔ہفتے کا درمیانی حصہ صحت کوخراب کرے گا۔ مہمان گھر آ سکتےہیں ۔کوئی چیز آپ کی گم سکتی ہے۔چوری چکاری کا اندیشہ ،دھوکہ دہی کا اندیشہ ،قانونی معاملات میںرہیں گی ۔ہفتے کا اختتام شریک حیات کی مدد سے بہت سے کا م حل ہو جائیں گے۔ گھر کا ماحول پرسکون رہے گا۔ سیر و تفریح کا ارادہ ،خریداری کرنے کا موقع ملے گا۔اللہ تعالی کا ایک نام ہے ؛یاصمد؛134 اول آخر 14 دفعہ درود پاک ساتھ پڑھیےگا ۔ سفید رنگ کی چیزوں کاصدقہ نکالیے گا۔

Cancer Weekly Horoscope In Urdu برج سرطان

آٹھ سے 14ستمبر یہ ہفتہ ابتدائی طور پر خاندانی امور اجاگر کر رہا ہے۔والدہ کے ساتھ راز و نیاز کرنےکا موقع ملے گا۔گھر کی تزئین و آرائش میں دلچسپی رہے گی۔ گاڑی سواری کا چیک اپ کروانے کا موقع ملے گا۔ گھرمیں مہمان داری ہو سکتی ہے ۔بےروزگار افراد کے لیے بہتر روزگارکے مواقع ،ماضی میں کیے گئےمعاملات کے مثبت نتائج حاصل ہو جائیں گے ۔اس ہفتہ کا درمیانی حصہ سر درد کی شکایت، پیٹ کےمسائل کمر کا درد رہ سکتا ہے۔ کسی بھی حوالےسے صحت کو ئی سمجھوتہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ نیند آپ کی پوری نہ ہونا، آپ کے لیے بے چینی بے قراری کاسبب بن سکتی ہے۔ دوستوں کےرویے مایوس کریں گے۔ کسی تقریب میں شرکت ہو گی اور بیمار ہو کےگھر لوٹتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔کاروباری معاملات میں تنزلی رہےگی۔ قانونی معاملات میں پیچیدگی ،خرچہ بڑھ جائے گا۔ تنہائی کا شکارہوں گے اللہ تعالی کا ایک نام ہے؛یا مومنُ؛136 دفعہ اول آخر 14 دفعہ درودپاک کے ساتھ پڑھیے گا۔ سبز رنگ کی چیزوں کاصدقہ نکالیے گا بڑھتے ہیں۔

Leo Weekly Horoscope In Urdu برج اسد

آٹھ سے 14 ستمبریا ہفتہ ابتدائی طور پر مصروفیت میں بے جا اضافہ آپ تھکا سکتا ہے۔ نیند نہ پوری ہونا آپ کےمزاج میں چڑچڑا پن رہے گا۔ بہن بھائیوں کے ساتھ بہرحال تعلقات میں بہتری کے امکانات ہیں ۔ بیرون ملک سے کوئی اچھی خبر آپ کو خوشگواری کاتاثر دے سکتی ہے۔ خاندانی امور زیر بحث آئیں گے ۔ ہفتے کادرمیانی حصہ گھر کا ماحول کشیدہ کر سکتاہے ہے۔ لڑائی جھگڑے کااندیشہ اور بے چینی کی کیفیت اورسوگ کی کیفیت رہ سکتی ہے تو اپنےرشتے ناطوں کی قدر کرنے کی ضرورت ہے۔ نوکری کے حصول میں دشواری پیش آئے گی۔ چلتے ہوئے کام اچانک بگڑجائیں گے۔ سواری خراب ہونے کاخطرہ یا گھر میں کوئی مہنگانقصان بھی ہو سکتا ہے۔ اس ہفتہ کااختتام آپ کے مزاج میں رومانس کےعنصر کو پیدا کرے گا۔ دوستوں سےملاقات سیاسی سماجی تعلقات میںفائدہ اپنے شعبے سے منسلک افرادسے ملاقات اور مستقبل کے حوالےسے مثبت فیصلے کرنے کا موقع ملےگا۔ اللہ تعالی کا ایک نام ہے یا؛واسعُ؛ 129دفعہ اول آخر 14 دفعہ درودپاک کے ساتھ پڑھیے گا۔ سفید رنگ کی چیزوںکا صدقہ نکالیے گا ۔

Virgo Weekly Horoscope In Urdu برج سنبلہ

آٹھ سے 14 ستمبر یہ ہفتہ ابتدائی طور پر مالی معاملات میں بہتری کو پیدا کر رہا ہے۔ حوصلہ مندی رہے گی جس کی وجہ سےدوسروں سے کام کروانے میں یا دل کی بات کرنے میں آسانی رہ سکتی ہے۔ خوش خوراکی کرنے کا موقع ،رشتہ دار آپ کے لیے فائدہ مند رہیں گے۔دوستوں کی مدد سے کچھ بہت سے اہم معاملات میں  بہتری دکھائی د یتیہے۔ والد کی صحت پر توجہ دیجیے گا۔ اس ہفتہ کادرمیانی حصہ آپ کی مشکلات میںاضافہ کر رہا ہے۔ غلط فہمی کاشکار دوسروں کو بات سمجھانے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں ۔ چلتےہوئے کاموں میں بھی مسائل آڑے آ سکتےہیں۔ دوست مایوس کر سکتے ہیں۔ کسی تقریب میں شرکت بھی آپ کو مایوسی سے ہمکنار کر سکتی ہے۔ اس ہفتہ کااختتام آپ کو پرسکون کرے گا۔زیادہ تر وقت ہو سکتا ہے گھر میںیا گھر والوں کے ساتھ گزرے ۔والد ہ کے ساتھ راز و نیاز کرنے کا موقع ملے گا ،تعمیراتی کاموں میں دلچسپی رہےگی ۔گھر کے لیے کوئی مہنگی چیزخریدنے میں کامیاب رہیں گے۔ بےروزگار افراد کے لیے بہتر مواقع پیدا ہوں گے ۔للہ تعالی کا ایک نام ہے ؛یا رزاقُ؛اول آخر 14 دفعہ درودپاک کے ساتھ پڑھیے گا۔پیلے رنگ کی چیزوںکا صدقہ نکالیے گا۔

Libra Weekly Horoscope In Urdu برج میزان

آٹھ سے 14ستمبر ہفتہ ابتدائی طور پرشفایابی لے کر آ رہا ہے شخصیت میں نکھار رہے گا۔ حوصلہ بلندرہتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ سحرانگیزی دوسروں پر طاری رہے گی ۔کام کاج کاروبار میں سنجیدگی بڑھ جائے گی اور کہیں سے کوئی ما لی فا ئدہ بھی ممکنہ طور پر نظر آرہا ہے۔ اہم چیز خریدنے میںکامیاب رہیں گے ۔غیر شادی شدہ افراد کی بات چیت چلنے کا امکان ہے ،دوسرے آپ کے لیے فائدہ مند رہیںگے۔ شراکت داری کے معاملات میںاہم چیزیں زیر بحث آ سکتی ہیں ۔اس ہفتے کا درمیانی حصہ آپ کے مالی معاملات کو متاثر کر رہا ہے۔ لب و لہجے میں تلخی دوسروں کی دل آزاری کا باعث بنےگی ۔اپنوں سے اختلافات ہوں گے۔ کام کاج کاروبار میں نقصان کا اندیشہ ہے۔نوکری پیشہ افراد کے لیے دشواری رہ سکتی ہے۔ سفر کےدوران حادثات پیش آ سکتے ہیں۔ اس ہفتہ کا اختتام آپ کی مصروفیت ختم نہ ہو گی بلکہ مزید بڑھ جائےگی چیزوں کو سنبھالنے میں وقت لگے گا اور پایہ تکمیل تک بہرحا ل پہنچا لیں گے کہ محنت کے بعدمثبت نتائج اس ہفتہ کے اختتام تک حاصل ہو جائیں گے ۔اللہ تعالیٰ کاانعام ہے ؛یا مالکُ؛اول آخر 14 دفعہ درود پاک کے ساتھ پڑھیے گا ۔سبز رنگ کی چیزوں کا صدقہ ضرور نکالیے گا۔

Scorpio Weekly Horoscope In Urdu برج عقرب

سکارپیو کیلئے 8سے 14 ستمبر یہ ہفتہ ابتدائی طور پر خرچے میںاضافہ ،اکیلے پن میں اضافہ کر رہا ہے ۔لیکن امیگریشن بیرون ملک سیٹلمنٹ کےحوالے سے کچھ اچھی خبر سننے کو مل سکتی ہے۔ قانونی معاملات کے اندرکچھ مسائل رہیں گے۔بچے آپ کوبے چین اور ڈسٹرب کریں گے۔ لوگوںکے رویے بھی تھوڑے سے مایوس کرتےکر سکتے ہیں۔ نوکری پیشہ افراد کی نوکری خطرے میں نظر آ رہی ہے۔چوری چکاری کا اندیشہ دھوکہ دہی کا اندیشہ پایا جاتا ہے۔ اس ہفتہ کا درمیانی حصہ آپ صحت کوخراب کر رہا ہے۔ شریک حیات سےتعلقات میں بگاڑ اخراجات میںاضافہ ہو سکتا ہے۔ غیرضروری خریداری آپ کے بجٹ کومتاثر کرےگی ۔اگر آپ کی شادی کی بات چیت چل رہی تھی تو اچانک ختم ہونے کا خدشہ بھی پایا جاتا ہے، محبوب سے لڑائی جھگڑا ہو سکتا ہے، اس ہفتے کااختتام آپ کی تما خرابیوں کو ختم کر رہا ہے۔ تعلق داری میں بہتری کوپیدا کرے گا ۔اپنی عقل حیثیت شخصیت تعلقات کو استعمال کر کےبہت ساری مشکلات کو رفع دفع کرنےکی کوشش میں کامیاب رہیں گے۔ اللہ تعالی کا ایک نام ہے؛ یا علیم 150 دفعہ اول آخر درود پاک کے ساتھ پڑھیے گا۔ سفید رنگ کی چیزوں کا صدقہ نکالیے گا۔

Sagittarius Weekly Horoscope In Urdu برج قوس

آٹھ سے 14 ستمبر یہ ہفتہ ابتدائی طور پر کسی ایک دیرینہ خواہش کے پورے ہو جانے سے انجانی خوشی محسوس کریں گے۔ کام میں د ل لگے گا، کام آسانی سے ہوتے ہوئےبھی دکھائی دیتے ہیں۔ اجنبی افراد آپ کو فائدہ دے سکتے ہیں۔بچوں کی جانب سے خوشی میسر آئےگی۔ دوست مددگار رہیں گے۔ سیاسی سماجی تعلقات سے فائدہ ملتا ہوادکھائی دیتا ہے۔ سوشلمیڈیا کا استعمال بے دریغ رہےگا۔ آن لائن ٹریننگ کرنے والوںکو فائدہ ہو سکتا ہے۔ محبت کرنےوالوں کے لیے بھی بہتری کےامکانات رہیں گے۔ ہفتے کا درمیانی حصہ خرچہ بڑھائے گا ۔جس کی مدد کریں گے وہی آپ کا دشمن بن جائے گا تو کوشش کریں کہ جس پراحسان کریں اس کے شر سے بچنے کی بھی ضرورت ہے اور اپنی صحت پرخصوصی توجہ دیں۔ چوری چکاری کااندیشہ دھوکہ دہی کا اندیشہ پایاجاتا ہے ۔اس ہفتہ کا اختتام آپ کی صحت کو بہتر کر رہا ہے آپ کےحوصلے کو بلند کر رہا ہے کسی بھی کام کی ابتداء ہفتہ کے آخر میں  آپ کےلیے نیک ثابت ہو سکتی ہے۔انکم آمدن میں اضافے کا رجحان بھی رہےگا ۔تعلقات میں بہتری شریک حیا ت کا ساتھ رہے گا۔ اللہ تعالی کاایک نام ؛یامالک؛156 بار اول آخر 14 دفعہ درود پاک کے ساتھ پڑھیے گا۔ سورخ رنگ کی چیزوں کا صدقہ نکالیے گا۔

Capricorn Weekly Horoscope In Urdu برج جدی

آٹھ سے 14ستمبر یہ ہفتہ ابتدائی طور پر آپکے مزاج میں ٹھہراؤ مستقل مزاجی آگے بڑھنے کی چاہت ،تعریفی جملےسننا اور ترقی کیسے حاصل کرنی ہےشہرت فیم کیسے حالت حاصل کرنا ہےیہ ہنر اور گر آپ اس ہفتہ کےآغاز میں سیکھ لیں گے ۔خاندانی معاملات بھی زیر بحث آئیں گے گھرمیں مہمانوں کی آمدورفت ہو سکتی ہے۔ تزئین و آرائش میں دلچسپی بےروزگار افراد کے لیے بہتر روزگارکے مواقع کام کاج کاروبار میں سرمایہ کاری کرنا اس آغاز میںبہتر ثابت ہو سکتا ہے۔ لیکن ا س ہفتہ کا درمیانی حصہ احتیاط طلب ہے۔ تنزلی کی جانب لے کر جا رہاہے خواہشات کے مطابق آپ نہ ہوںکیونکہ محنت کا صلہ نہ ملے کہ یہ چیزیں آپ کو تھوڑی سی مایوس کرےگی ۔دوست بھی آپ کے لیے کوئی اتنےفائدہ مند نہیں ہے کہ دل کی بات کرنے سے پہلے اچھی طرح سوچ لیںآپ کی بات ہونے کا خطرہ بھی پایاجاتا ہے۔ محبوب پریشان کرے گا۔ بلاوجہ کی عزت کرتاہوا دکھائی دیتا ہے اور یہی حال بچوں کا ہے کہ بچوں کی بھی ضد آپکو کرے گی ۔اس ہفتہ کا اختتام خرچے کو بڑھا دے گا۔ نظربد کاشکار ہو سکتے ہیں۔ صحت کا ساتھ نہ ہونا بہت سے کاموں کو ادھوراچھوڑ دے گا۔ اللہ تعالی کا ایک نام ہے؛ یا قیوم156ٹائم اول آخر14 دفعہ درود پاک کے ساتھ اس کو پڑھیے گا۔ پیلےرنگ کی چیزوں کا صدقہ ضرورنکالیے گا۔

Aquarius Weekly Horoscope In Urdu برج دلو

یہ ہفتہ ابتدائی طور پر پہلے دو دن اگرکوئی خواب دیکھیں اس کی تعبیرمعلوم کر لیجیے گا۔ کیونکہ مستقبل کے حوالے سے کچھ اشارے آپکو اس میں مل سکتے ہیں۔ والد آپکے لیے مدد گار ہوں گے، بیرون ملک سفرکے حوالے سے معاملات حتمی شکل اختیار کریں گے۔ کسی بھی کام میں محنت کریں گے۔ اس کے مثبت نتائج مل جائیں گے۔ بہن بھائیوںکا ساتھ رہے گا۔ اور اجنبی افرادبھی فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں۔اپنی ضروریات کی چیزیں دوسروں کودے کر ان کی مدد کرتے ہوئے بھی دکھائی دیتے ہیں۔ لیکن اس ہفتہ کا حصہ کچھ اتنا اچھا نہیں ہے ۔آپکی اپنی غیر مستقل مزاجی کے مزاج میں سنجیدگی نہ ہونا ۔آپ کے کاموںمیں تاخیر کو پیدا کرے گی۔ آپ کی عزت پہ حرف لوگ انگلیاں اٹھاسکتے ہیں تو آپ کی عزت اپنے ہاتھ میں ہے۔ گھر کا ماحول بھی کچھاتنا اچھا نہیں ہے۔ گھر والے بھی آپ سے خفا اور نالاں نظر آتے ہیںتنقیدی جملے سننے کو ملیں گے، جنسے کام لیتے ہیں وہ انکار بھی کرسکتے ہیں لیکن اس ہفتہ کا اختتام بہرحال اچھا ہے جس میں کوئی ایک دیرینہ خواہش پوری ہو جائے گی ۔سنجیدگی لوٹ کر آئے گی بہن بھائی کا ساتھ رہے گا۔ آگے بڑھنے کاموقع ملے گا۔ سیاسی سماجی تعلقات کام آئیں گے۔ محبوب سے ملاقات متوقع کسی تقریب میں شرکت ہوسکتی ہے۔ اللہ تعالی کا ایک نام ہے ؛یا مانع؛161 دفعہ اول آخر 14 دفعہ درود پاک کے ساتھ اسکو پڑھیے گا۔کالے رنگ کی چیزوں کا صدقہ نکالیے گا۔

Pisces Weekly Horoscope In Urdu برج حوت

آٹھ سے 14ستمبر یا ہفتہ ابتدائی طور پر ناامیدی مایوسی رکاوٹیں خرچے میںاضافہ لب و لہجے میں تلخی ہو سکتی ہے ۔الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کر کیجیے گا۔ورنہ رشتہ داری کے معاملات خراب ہونے کا خطرہ ہے وراثت کےمعاملات سر ابھاریں گے۔ نوکری پیشہ افراد کے لیے خاصی مشکلات رہ سکتی ہیں۔ اس ہفتہ کا درمیانی حصہ بھی کوئی اتنا اچھا نہیں ہے کہ کی گئی محنت کا صلہ نہ ملنا غلط فہمی کاشکار ہو جانا لڑائی جھگڑے کااندیشہ بحث و مباحثہ غیر ضرور ی سے گریز کریں۔ بیرون ملک سفر میںدشواری یا تاخیر یا اچانک انکارسے سامنا بھی آپ کا ہوسکتا ہے ۔کوئی جرمانہ آپ پہ عائدہوتا ہوا دکھائی دیتا ہے تو پہلےپانچ دن اس ہفتہ کے کوئی اتنےاچھے نہیں ہیں۔ اس ہفتہ کااختتام صرف آپ کے لیے بہتر رہےگا۔ جس میں مستقل مزاجی کی وجہ سے آپ کے بہت سے کام سدھر جائیںگے۔ آپ کے بچے آپ کے مددگار ثابت ہوں گے۔ اور آپ کے شعبے سے منسلک ا فراد آپ کے لیے فائدہ مند ثا بت ہو سکتے ہیں۔ گھر کا ماحول پرسکون گھر میں مہمان داری ہوگی۔اور گھر کے لیے کوئی خریدنے میںکامیاب بھی رہیں گے۔ اللہ تعالی کا ایک نام ہے ؛یا واسع؛170 دفعہ اول آخر 14 دفعہپڑھیے گا۔ درود پاک کے ساتھ کالے رنگ کی چیزوں کا صدقہ نکالیے گا۔




شیئر کریں

:مزید خبریں