Aries weekly horoscope In Urdu برج حمل
سات سے تیرہ جولائی یا ہفتہ ابتدائی طور پر فیملی کے امورزیر بحث رہیں گے، گھر میں وقت گزرے گا فیملی کے ساتھ گزرے گا۔تزئین و آرائش میں دلچسپی نوکری کے حصول میں آسانی رہے گی۔ کاروباری معاملات میں دلچسپی بڑ ھ سکتی ہے۔ والدہ کے ساتھ راز ونیاز کرنے کا موقع ملے گا۔ اس ہفتہ کا درمیانی حصہ بچوں کی جانب توجہ اور آگے بھی رہے گی۔ کسی تقریب میں شرکت متوقع دوست مدددگار کاروباری افراد کے لیےمنافق رجحان محبت کرنے والوں کےلیے آسانی کو ایک دینی خواہش آپکی پوری ہو سکتی ہے۔ اس ہفتہ کااختتام آپ کی صحت کو کرے گا۔لوگوں کے ساتھ رویے میں تلخ کلامی پیدا ہو سکتی ہے اخراجات میں اضافہ تنہائی کا شکار رہ سکتے ہیں۔ اللہ تعالی کا ایک نام ہے ؛یا مالک الملک ؛212 دفعہ اول آخر14 دفعہ درود پاک کے ساتھ پڑھیے گا ۔ پیلےرنگ کی چیزوں کا صدقہ نکالیے گا۔
Taurus Weekly Horoscope in Urdu برج ثور
تیرہ جولائی یہ ہفتہ ابتدائی طور پر بھاگ دوڑ مصروفیت میں اضافہ کہ اپنی ذات کے لیےوقت نکالنا مشکل رہے گا ۔نیند نہ پوری ہونا آپ کو پریشان کر سکتی ہے۔ بہن بھائیوں کے ساتھ تعلقات میںبہتری ہوگی۔ خاندانی امور زیر بحث آئیںگے ۔بزرگوں سے اختلافات ہو سکتاہے ،بیرون ملک سفر میں تاخیر کاشکار رہیں گے۔ ہفتے کے درمیانی حصہ میں آپ پرسکون رہیں گے۔گھر والوں کے ساتھ وقت گزرے گا ۔اور زیادہ تر فیملی کے امور زیر بحث رہیں گے۔ گھر کی تزئین و آرائش گھر میں مہمان کی آمد متوقع ہے۔ گھر کی تبدیلی اور رہائش کی تبدیلی نظر آتی ہے ۔یا کوئی اہم چیز خریدنے میں کامیاب بھی رہیںگے ۔بے روزگار افراد کے لیے بہترروزگار کے مواقع ملیں گے ۔کسی اہم شخصیت سے ملاقات متوقع ہے۔اس ہفتہ کااختتام آپ کے اندر محبت کا عنصر پیدا کرتا ہوادکھائی دیتا ہے۔ کسی تقریب میںشرکت متوقع ،دوستوں کے ساتھ دل کی بات کرنے کا موقع، کاروباری افرادکے لیے منافع کارجحان رہے گا۔ بہن بھائیوں کے ساتھ تعلقات کی بہتری رہے گی۔ کہیں سے کوئی انعام مل سکتا ہے۔اللہ تعالی کا ایک نام ہے ؛یاباری؛213 اول آخر 14دفعہ درودپاک کے ساتھ پڑھیے گا ۔سبزرنگ کی چیزوں کا صدقہ نکالیے گا۔
Gemini Weekly Horoscope in Urdu برج جوزہ
اس ہفتہ کے ابتدا میں آپ مالی طور پر مستحکم ہونگے ۔ لب و لہجے میں نرمی شائستگی پیدا ہوگی۔ دوسروں سے پیار محبت سےگفتگو کریں گے۔ دوسروں سے اپنی بات منوانا اپنی عقل تعلقات کو استعمال کر کےمشکلات کو دور کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں، سفر خوشگوار رہے گا، دوستوں سے ملاقات متوقع ہے ۔رشتے دارآپ کے لیے فائدہ مند ثابت ہوسکتے ہیں۔ اس ہفتہ کا درمیانی حصہ آپ کی مصروفیت بڑھائے گا۔ہو سکتا ہےنیند پوری نہ ہو بے خوابی کی کیفیت کا شکار ہو ں ۔بزرگوں سے اختلافات ہو سکتے ہیں۔لیکن اس ہفتے کے اختتام میں آپ کی گھریلو ذمہ داریوں میں اضافہ ہوگا ۔ فیملی کی مدد بہرحال آپکے ساتھ رہے گی۔ ماضی میں جن چیزوں پر محنت کر رہے تھے اس کےمثبت نتائج ملتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ اللہ تعالی کا ایک نام ؛یا کبیرُ؛232اولآخر 14 دفعہ درود پاک کے ساتھ دفعہ پڑھیے گا ۔سفید رنگ کی چیزوں کا صدقہ نکالیے گا ۔
Cancer Weekly Horoscope In Urdu برج سرطان
برج سرطان کیلئے یہ ہفتہ ابتدائی طور پرشفایابی حوصلہ مندی شخصیت پربردواری سحر انگیزی رہے گی ۔دوسروں کے کام آنے کا موقع کسی بھی کام کی ابتدا آپ کے لیے نیک ثابت ہو سکتی ہے ۔ انکم آمدن میں میںاضافہ رہے گا۔ شریک حیات مددگارمعاون ثابت ہو سکتا ہے۔ خریداری کرنے کا موقع ملے گا۔ خوش خوراکی کر پائیں گے۔دوستوں سے ملاقات متوقع ہے، اور رشتہ داروں کے کام آنے کا موقع ملے گا۔سسرال سے ملاقات متوقع ہے۔ اپنی عزت اور ساکھ کو بحال کرتے ہوئےدکھائی دیتے ہیں۔ کوئی کام آپ کےہاتھ سے اچانک ہو جائے گا اوربعد میں آپ کے علم میں آئے گا۔بہرحال اس ہفتہ کا اختتام آپ کی ذمہ داریوں میں مزید اضافہ کررہا ہے ۔ ہفتہ کا آخر شاید آپ کےلیے سونے کے لیے نہیں ہے، بلکہ مصروفیت بڑھا رہا ہے اور کام زیادہ کرنا پڑے گا۔ کسی وہم کاشکار ہو جائیں گے۔ لیکن غلط فہمی کا ازالہ اس ہفتہ کےاختتام تک ہو جائے گا۔اللہ تعالی کا ایک نام ہے؛ یامصور ؛دو سو چھتیس دفعہ اول آخر 14 دفعہ درود پاک کےساتھ پڑھیے گا۔ سبز رنگ کی چیزوں کا صدقہ ضرور نکالیے گا۔
Leo Weekly Horoscope In Urdu برج اسد
سات سے تیرہ جولائی تک ہفتہ کے ابتدائی دنوں میں اخراجات میں اضافہ ہوگا ۔ صحت کے معاملات خرابی رہےگی۔ لیکن ایک بات اچھی ہے کہ اگر کسی کے پیسے واپس کرنےہیں توقدرت آپ پہ مہربان ہے قانونی معاملات میںپیچیدگی رہ سکتی ہے۔ دھوکہ دہی فراڈ کا اندیشہ ہے بیرون ملک جانیوالوں کےلیے آسانی نوکری پیشہ افراد کےلیے مشکلات رہیں گی ۔اس ہفتہ کادرمیانی حصہ آپ کسی بھی کام کی ابتدا کرنا چاہیں۔ آپ کے لیے نیک ثابت ہوگا ۔ناراض افراد کو منا کرخوشی محسوس کریں گے۔ سیر و تفریح کا پروگرام بن سکتا ہے ۔اس ہفتہ کےدرمیانی حصے میں غیر شادی شدہ افراد کی بات چیت چلنے کا بھی امکان ہے زندگی کے معاملات پرسکون رہیں گے۔ انکم آمدن میں اضافہ رہےگا۔ اس ہفتہ کا اختتام مالی معاملات کو بہتر کرے گا۔تعلقات میں نکھار آئے گا۔ رشتہ دداروں سے بہتر انداز میں دل کی بات کرنے کا موقع ملے گا۔ دوستوںسے بھی ملاقات متوقع ہے۔ اللہ تعالی کا ایک نام ہے؛یا نور؛256 ٹائم اولآخر 14 دفعہ درود پاک کے ساتھ اس کو پڑھیے گا۔سفید رنگ کی چیزوں کا صدقہ ضرورنکالیے گا۔
Virgo Weekly Horoscope In Urdu برج سنبلہ
یہ ہفتہ ابتدائی طور پر کسی ایک دیرینہ خواہش کے پوری ہو جانے سے انجانی خوشی محسوس کریں گے۔ دوستوں سےملاقات بہتر انداز میں رہے گی ۔سیاسی سماجی تعلقات آپ کے کام آسکتے ہیں۔ دلچسپی بڑھتی ہوئی دکھائی دیتی ہے ،بزرگوں کا ساتھ رہے گا۔ بہن بھائیوں کا ساتھ بھی دکھائی دیتا ہےکاروباری افراد کو منافع ہوگا محبت کرنے والوں کےلیے بہتری، اولاد کے لیے خوشی نصیبی ہو گی اولاد کی وجہ سے اخراجات میںمتوقع اضافہ ہو رہا ہے تو پیسےکا استعمال بڑا سوچ سمجھ کرکیجیے گا۔ لین دین کے معاملات میںخیال رکھیں ۔نظر بد کا شکار ہوسکتے ہیں تنہائی کا شکار دھوکہ دہی کا اندیشہ ہے۔یہ ساری چیزیں سمجھنے کے باوجود بھی بالکل کوئی آپ کو بیوقوف بناسکتا ہے تو تحمل مزاجی مشاورت بڑی ضروری ہے۔ اس کا اختتام آپ کےاندر حوصلہ مندی کو پیدا کر رہاہے خوشگواری کے تاثر کو پیدا کرےگا ۔شریک حیات مددگار معاون ثابت ہو گا شراکت داروں کے ساتھ اہم نوعیت کے معاملات زیر بحث آ ئیں گے۔ اللہ تعالی کا ایک نام ہے؛ یارحیم؛258 ٹائم اول آخر 14 دفعہ درود پاک کے ساتھ اس کوپڑھیے گا۔ پیلے رنگ کی چیزوں کا صدقہ ضرور نکالیے گا۔
Libra Weekly Horoscope In Urdu برج میزان
لبرا کےمزاج میں ٹھہراؤ مستقل مزاجی اورسنجیدگی پیدا ہوگیکہ ہر چیز کو بڑی سوچ سمجھ کرانجام دینے کی کوشش کریں گے ۔جس میں خود کو بھی فائدہ ہو اوردوسروں کو بھی اس میں فائدہ ہوکہ کسی کو نقصان پہنچانا یہ ویسےبھی آپ کی عادت میں شامل نہیں ہےلیکن جب ضد بن جائے تو کچھ کہانہیں جا سکتا۔گھریلو مصروفیت رہے گی والدہ کے ساتھ دل کی باتکرنے کا موقع ان سے فائدہ بھی مل سکتا ہے۔ گھر کی تزئین و آرائش میںدلچسپی رہے گی ۔مہمانوں کی آمدورفت ہو سکتی ہے۔ اس ہفتہ کا درمیانی حصہ کسی ایک دیرینہ خواہش کے پورے ہو جانے سےباقی ایام ہفتہ کے بہت اچھےگزرنے والے ہیں۔ کاروباری افرادکے لیے منافع رہے گا ۔دوستوں سےاچھے ماحول میں ملاقات سیاسی سماجی تعلقات کام آئیں گے، محبت کا عنصر غالب رہے گا لیکن اس ہفتہ کا اختتام ایسے ہے کہ جیسےآپ کو نظر لگ گئی ہے تو اپناصدقہ خیرات دل کھول کر دیجیے گا، ذاتی حیثیت ہو یا تعلق داری کے معاملات ہوں۔اللہ تعالی کا ایک نام ہے؛ یارحیم258 باراول آخر 14 دفعہ درود پاک کے ساتھ اس کوپڑھیے گا۔ سبز رنگ کی چیزوں کا صدقہ نکالیے گا۔
Scorpio Weekly Horoscope In Urdu برج عقرب
سکارپیو کیلئے یہ ہفتہ تمام کا تمام خوش بختیاں لے کر آ رہا ہے۔ جس کےاندر نیند کا پرسکون رہنا کہ پہلے دو دن کو ئی خواب دیکھیں اس کی تعبیر معلوم کیجیے گا ۔کی گئی محنت کا صلہ ملے گا۔ کامیابی مقدر وقت میں بہتری بیرون ملک سفر کےحوالے سے کوئی خوشی کی خبر سن سکتے ہیں۔ سفر میں آسانی رہے گی۔والد کے لیے کچھ کرنے کاموقع ملے گا ۔کامیابی مقدر ہےاعلی تعلیم کے حصول کے لیے کی گئی کوشش رنگ لاتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں۔ بہن بھائیوں کا ساتھ رہے گا۔ اس کا درمیانی حصہ بےروزگار افراد کے لیے خوشی کی نوید لے کر آ رہا ہے۔ ذرا سی کوشش آپ کو نوکری سے کام سےہمکنار کر سکتی ہے۔ مستقل مزاجی شخصیت کا حصہ رہے گی ۔جس کی وجہ سے بہت سے ادھورے کام مکمل ہوجائیں گے۔ دباؤ ہونے کےباوجود کوئی بھی بری خبر آپ کےبلند حوصلے کو پست کرتی ہوئی دکھائی نہیں دیتی۔ فیملی کےامور پر بھی سنجیدگی سے نظر رہےگی۔ اس ہفتہ کا اختتام آپ کی کس ایک دیرینہ خواہش کے پورے آنے سےخوشی مسرت اور شادوانی آپ کے ذہن اور چہرے پر نظر آتی ہے سماجی سیاسی تعلقات کام آئیں گے۔ بچوںکی جانب سے خوشی میسر آئے گی محبوب سے ملاقات متوقع تعلیمی معاملات میں دلچسپی بڑھ جائے گی۔ا للہ تعالی کا ایک نام ہے ؛یاکریم ؛270اول آخر 14 دفعہ درود پاک کے ساتھ پڑھیےگا ۔سفید رنگ کی چیزوں کاصدقہ نکالیے گا ۔
Sagittarius Weekly Horoscope In Urdu برج قوس
یہ ہفتہ ابتدائی طورپر نا امیدی، مایوسی، ہر روزمشکلات، رکاوٹیں پیسے کی تنگی پیدا کر سکتا ہے۔ خوش خوراکی بیمار کرے گی ۔ ڈاکٹر کے پاس جانا پڑسکتا ہے۔ نوکری پیشہ افراد کے لیےبالکل بھی آسان لمحات نہیں ہیں۔اس ہفتہ کے آغاز سے ہی کہ دوسروںکو سمجھانا بڑا مشکل ہو جائے گا۔دوران سفر حادثات پیش آنے کااندیشہ بھی پایا جاتا ہے۔ اس ہفتہ کا درمیانی حصہ آپ کے مقدر کوسنوار رہا ہے ۔کی گئی محنت کا صلہ ملے گا۔ بیرون ملک جانے کے حوالےسے میں آسانی ہوگی۔ بزرگوں کی مشاور ت رہےگی ۔والد کی جانب سے فائدہ ملے گا۔بہن بھائی بھی پیچھے نہ رہیں گے۔وہ بھی آپ کے لیے بڑھ چڑھ کے مددکرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ اس ہفتہ کا اختتام مستقل مزاجی شخصیت میں بردباری کو پیدا کررہا ہے ۔گھر میں مہمانوں کی آمدورفت ہو سکتی ہے۔ تزئین وآرائش میں دلچسپی رہے گی۔ نوکری کے تبادلے کے لیے کی گئی کوشش رنگ لا سکتی ہے۔ اللہ تعالی کاایک نام ہے؛یا رؤف؛ 286 دفعہ اول آخر14 دفعہ درود پاک کیساتھ پڑھیے گا۔ سرخ رنگ کی چیزوںکا صدقہ نکالیے گا۔
Capricorn Weekly Horoscope In Urdu برج جدی
برج جدی کیلئے اس ہفتہ میں دوسروں سے فائدہ لینا، دوسروں سے کام نکلوانے میں آسانی رہے گی۔ آپ کی جھجک ختم ہوگی ، حوصلہ مندی سے دوسروں سے اگرکام کوئی لینا چاہ رہے ہیں چاہےکسی بھی شعبے سے آپ کا تعلق ہویا کسی بھی رشتہ داری سے تعلق ہوآپ کے لیے آسان رہے گا اور اگر شادی کرنا چاہ رہے ہیںوالدین کو گھر والوں کو مناناچاہ رہے ہیں تو مان جائیں گے۔پہلے دو دن بڑے فائدہ مند ثابت ہوںگے۔ شریک حیات کا ساتھ رہنےوالا ہے۔ آمدن میں اضافہ ضرورت اشیاء کی خریداری کرنے کا موقع ملے گا۔گھر سے باہر کھانا پینا رہے گا۔کسی بھی کام کی ابتدا نیک ثابت ہو سکتی ہے اور ان پہلے دو دنوںسے فائدہ اٹھا لیجیے گا کیونکہ اس ہفتے کا جو درمیانی حصہ آ رہاہے وہ انتہائی دشوار گزارمشکلات سے بھرپور ہے ۔ ڈاکٹر کےپاس بھی شاید آپ کو جانا پڑے ۔ لیکن اس ہفتہ کا اختتام آپ کے لیے بڑاشاندار ہے جس میں کامیابی آپ کے قدم چوم رہی ہے کی گئی محنت کا صلہ ملتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ہفتہ کا آخر کوئی خواب دیکھیں اسکی تعبیر معلوم کیجئے گا ۔بزرگ آپکو فائدہ دے جائیں گے ۔اللہ تعالی کا ایک نام ہے ؛یا رحمان298 دفعہ اول آخر 14 دفعہ درود پاک کے ساتھ اس کو پڑھیےگا۔ پیلے رنگ کی چیزوں کاصدقہ نکالیے گا۔
Aquarius Weekly Horoscope In Urdu برج دلو
ہفتہ کے ابتدائی دنوں میں سستی،کاہلی، بے چینی، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت متاثر ہو رہی ہے۔ آپ کا درست اور فوری طور پہ فیصلے کرنے کی جو قوت ارادی ہے وہ تھوڑی سی متاثر ہے تو اس کےلیے آپ کو مشاورت لینا دوسروں کی بڑی ضروری رہے گی۔ آپ کے ملازمین آپ کو تنگ کر سکتے ہیں۔ چھوڑ کےجانے کا اشارہ نظر آتا ہے ۔تنہائی کا شکاررہ سکتے ہیں خرچہ بڑھے گا۔ بن بلائے مہمان گھر آسکتے ہیں لیکن ایک چیز اچھی ہےکہ اگر کسی سے پیسے طلب کرنے ہیںلینے ہیں اپنے ہیں اور واپس لینےہیں وہ بھی مل سکتے ہیں یا ادھارلینا ہے جس کو نہ لیجئے گالیکن مل جائے گا ۔ اتارنے کےلیے بھی کوئی پہلے سے تیاری کرکے رکھیے گا۔ اس ہفتہ کا درمیانی حصہ انکم آمدن میں اضافہ ،سیر وتفریح کا ارادہ بن سکتا ہے ،ضرورت اشیاء کی خریداری غیر شادی شدہ افراد کی بات چیت چلنے کے امکانات متوقع طور پر نظر آتے ہیں۔ اس ہفتہ کااختتام انتہائی دشوار گزارہے ،دوران سفر مشکلات ہونگی ۔خرچہ بڑھ جائے گا ۔لوگوںکو سمجھانے میں بالکل قاصررہیں گے تو بہتر ہےکہ ویک اینڈ پہ خاموش رہ کر وقت گزار دیں تو اچھا ہے۔ اللہ تعالی کا ایک نام ہے ؛یا صبور؛298 دفعہ اول آخر 14 دفعہ درود پاک کےساتھ پڑھیے گا۔ کالے رنگ کی چیزوں کا صدقہ نکالیے گا ۔
Pisces Weekly Horoscope In Urdu برج حوت
یہ ہفتہ ابتدائی طور پر مزاج میں رومانس اور روحانیت کا عنصر بڑھاتا ہوادکھائی دیتا ہے کہ محبت کسی سےنہیں ہے پھر بھی کرنے کو دل کرےگا ۔پرانی موسیقی غزلیں کوئی نئی شعر و شاعری جو ہے پسند آ سکتی ہے جو بار بار آپ کی زبان زد عام رہے گی۔ دوستوں سے ملاقات ہو،سیاسی سماجی تعلقات ، کاروباری معاملات میں منافع سب اچھا رہے گا ۔ بہن بھائیوں کے ساتھ تعلقات اچھے رہینگے۔ آنلائن ٹر یڈنگ میں کسی ایک دیرینہ خواہش کا پورا ہونا نظرآتا ہے۔ اپنے شعبے سے منسلک افرادسے ملاقات متوقع ہے۔ اس ہفتہ کادرمیانی حصہ آپ کے لیے اتنا اچھانہیں ہے کہ محبت کا بھوت بھی اترجائے گا اور جتنے آپ romanticتھے وہ بھی سب ختم، بالکل اکیلےتن تنہا نہ کسی سے بات کرنے کودل کرے گا نہ کسی کو کچھ سمجھانےکو دل کرے گا نہ کسی کی بات سمجھ میں آئے گی۔ صحت بھی ساتھ نہ دےگی ۔دھوکہ دہی کا اندیشہ ہے ۔اس ہفتہ کا اختتام آپکے لیے خوشگواری پیدا کرے گا کہ دوسروں کی مدد معاونت آپ کے جوخونی رشتے ہیں یا آپ کا شریک حیات ہے ان کی حوصلہ مندی سے آپکے بہت سے معاملات درست ہوں گے۔ آمدن میں اضافہ غیر شادیشدہ افراد کی بات چیت چلنے کاامکان ہے۔ اللہ تعالی کا ایک نام ہے؛ یا بصیر ؛ 302 اول آخر 14 دفعہ درود پاک کے ساتھ پڑھیے گا۔ کالے رنگ کی چیزوں کا صدقہ نکالیے گا۔