مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقرر-مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقرر-معدنیات نکال کر فروخت بھی کریں گے، صوبے کی ترقی کیلئے وسائل بروئے کار لانا ضروری ہے: گورنر کے پی-معدنیات نکال کر فروخت بھی کریں گے، صوبے کی ترقی کیلئے وسائل بروئے کار لانا ضروری ہے: گورنر کے پی-سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا نیا مستقل مندوب تعینات کرنے کا فیصلہ-سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا نیا مستقل مندوب تعینات کرنے کا فیصلہ-پاکستان ہاکی ٹیم سلطان ازلان شاہ کپ میں شرکت کرے گی، پی ایچ ایف صدر کی تصدیق-پاکستان ہاکی ٹیم سلطان ازلان شاہ کپ میں شرکت کرے گی، پی ایچ ایف صدر کی تصدیق-ہوائی قلعے نہیں بنائے، مستحق افراد کو اپنی چھت فراہم کی، پنجاب کیلئے خدمات عالمی سطح پر تسلیم ہوئیں: مریم نواز-ہوائی قلعے نہیں بنائے، مستحق افراد کو اپنی چھت فراہم کی، پنجاب کیلئے خدمات عالمی سطح پر تسلیم ہوئیں: مریم نواز

تازہ ترین

سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا نیا مستقل مندوب تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا نیا مستقل مندوب مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ اس عہدے پر عاصم افتخار احمد کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے، جو اب سیکرٹری خارجہ کے منصب پر فائز ہیں۔
سید حیدر شاہ اس وقت نیدرلینڈز میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ وہ جلد اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا عہدہ سنبھال لیں گے۔
سید حیدر شاہ کو سفارت کاری اور بین الاقوامی امور کے شعبے میں وسیع تجربہ حاصل ہے۔ ان کی تقرری کے حوالے سے وزارت خارجہ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کا انتظار ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں