چولستان وٹرنری یونیورسٹی، بیرونی سپانسر شپ سے منعقد ایکسپو کیلئے طلبہ سے لاکھوں کی وصولی-چولستان وٹرنری یونیورسٹی، بیرونی سپانسر شپ سے منعقد ایکسپو کیلئے طلبہ سے لاکھوں کی وصولی-لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور

تازہ ترین

نومبر کا مہینہ کن 4 بروج کیلئے خوش قسمت ثابت ہوگا؟

برج ثور:( Taurus Monthly Predictions)
برج ثور سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے ماہ نومبر خوش قسمت ثابت ہوسکتا ہے، یہ مہینہ گزشتہ مہینوں کے مقابلے میں زیادہ اچھا گزرنے کا امکان ہے۔بہت سے کام آپ کی مرضی کے مطابق ہوتے نظر آرہے ہیں، یعنی جو کام آپ کئی عرصے سے کرنے کا سوچ رہے ہیں اسے بچ کر گزریں اور باقی نتیجہ قدرت پر چھوڑ دیں۔

برج اسد:( Leo Monthly Predictions )
ماہرین کے مطابق برج اسد بھی اس مہینے خوش قسمت رہیں گے، بس انہیں ضرورت ہے کہ اپنی زندگی تھوڑی نجی رکھیں اور دوسروں کے ذاتی معاملات سے دور رہیں۔

برج عقرب:(Scorpio Monthly Predictions )
یہ مہینہ برج عقرب والوں کا ہی ہے جس میں امید اور امکانات ہیں کہ ان کے اٹکے ہوئے کام مکمل ہوجائیں گے، اور بہت سی کامیابیاں حاصل ہوں گی بس اس کے لیے انہیں ثابت قدم رہنے کی اشد ضرورت ہے۔آپ لوگ کوشش کریں کہ خود کو اہمیت دیں اور سوچ سمجھ کر مشکل کام سرانجام دیں۔

برج دلو:(Aquarius Monthly Predictions )
برج دلو کے لوگوں کو مشورہ ہے کہ آپ کی شائستگی قابل تعریف ہے، لیکن تھوڑا سا جھکنے سے ہرگز نہ گھبرائیں۔امکان ہے کہ اس ماہ آپ کو اپنے آفس میں اہم ذمہ داری ملے گی، کوشش کریں اور خوش اسلوبی سے نبھائیں اور اپنی فتح کا جشن منانے سے بالکل نہ گھبرائیں، آپ لوگوں کی ضرورت ہے کہ اپنی کامیابی کا کریڈٹ قسمت کو دینے کے بجائے تھوڑا سا خود کو بھی دیں۔

شیئر کریں

:مزید خبریں