لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور-کوٹ ادو: ظالم تھانیدار کی سفاک تفتیشی بیٹی کا نجی ٹارچر سیل میں مانی پر غیرانسانی تشدد-کوٹ ادو: ظالم تھانیدار کی سفاک تفتیشی بیٹی کا نجی ٹارچر سیل میں مانی پر غیرانسانی تشدد

تازہ ترین

شاپنگ کیلئے آئے شہری کی موٹر سائیکل چور لے اڑے،پولیس برآمد کرانے میں ناکام

ملتان (روزنامہ قوم) عید شاپنگ کیلئے آیا شہری موٹر سائیکل سے محروم ۔ تفصیل کے مطابق تھانہ شاہ شمس کی حدود وہاڑی روڈ نزد کوکا کولا فیکٹری پلازہ میں شہری شاہ زیب چوہدری فیملی کے ہمراہ شاپنگ کیلئے با ٹا شاپ پر آیا ۔ وہی پر نا معلوم شخص ہنڈا پرائڈر 23 ماڈل اپلائیڈ فار موٹر سا ئیکل لے اُڑا ۔واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موجود ہے، 15 پر کال کی مگر پولیس موٹر سا ئیکل بازیاب کرانے میں ناکام، شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں اور سی پی اوملتان سے موٹر سا ئیکل بازیاب کرانے کی اپیل کی ہے ۔

شیئر کریں

:مزید خبریں