جب یہ لکھا ہو پھر اور کچھ لکھنے کی ضرورت ہی نہیں۔’’سب انسپکٹر پنجاب پولیس‘‘اس سے زیادہ طاقتور جملہ اور کیا ہو سکتا ہے۔ یہاں قانون، ضابطے، اخلاقیات، قواعد و ضوابط سب دم توڑ جاتے ہیں۔ چالان تو غریب عوام کے ہوتے ہیں ان کے تو چلن ہوتے ہیں جو جیسے بھی ہوں عوام کو قبول ہی کرنا پڑتے ہیں۔ یہ چار لفظی جملہ نہ صرف اس موٹر سائیکل کا رجسٹریشن نمبر ہے بلکہ یہ چلتا پھرتا خوف ہے اور قانون کی ننگی پیٹھ پر تازیانہ ہے۔ یہ معمولی سی نمبر پلیٹ ہر شریف شہری کو دن بھر اسکی اوقات یاد دلانے کے لئے کافی ہے( تصویر و تحریر: عامر ملک)
تازہ ترین
احمد پور شرقیہ: بی آئی ایس پی کی رقم میں عیدی کے نام پر کٹوتی
بہاولپور: ماہ رمضان میں بی آئی ایس پی کی رقوم میں کٹوتی جاری
خطے میں امن کا معمار: پاکستان کا کردار اور مسلم امہ کی ذمہ داری
چوبیسویں پارے کی تفسیر
گلبرگ ہاؤسنگ فراڈ، ایم پی اے غلام اصغر گورمانی اور بھائی کیخلاف اشتہار
پنجاب: بلدیاتی نظام کو موثر بنانے کیلئے یونین کونسلز تعداد میں بڑا اضافہ
اوگرا کی بہاول پور میں کارروائی، 48 ہزار لیٹر پٹرول سے بھرا ٹینکر برآمد
جہانیاں کی سٹیج اداکارہ جعلی غیر اخلاقی تصاویر سے بلیک میل، سائبر کرائم سے رجوع
Much more than sufficient
جب یہ لکھا ہو پھر اور کچھ لکھنے کی ضرورت ہی نہیں۔’’سب انسپکٹر پنجاب پولیس‘‘اس سے زیادہ طاقتور جملہ اور کیا ہو سکتا ہے۔ یہاں قانون، ضابطے، اخلاقیات، قواعد و ضوابط سب دم توڑ جاتے ہیں۔ چالان تو غریب عوام کے ہوتے ہیں ان کے تو چلن ہوتے ہیں جو جیسے بھی ہوں عوام کو قبول ہی کرنا پڑتے ہیں۔ یہ چار لفظی جملہ نہ صرف اس موٹر سائیکل کا رجسٹریشن نمبر ہے بلکہ یہ چلتا پھرتا خوف ہے اور قانون کی ننگی پیٹھ پر تازیانہ ہے۔ یہ معمولی سی نمبر پلیٹ ہر شریف شہری کو دن بھر اسکی اوقات یاد دلانے کے لئے کافی ہے( تصویر و تحریر: عامر ملک)
شیئر کریں
:مزید خبریں