

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ پنجاب میں یونین کونسلز کی سطح پر موڈیفکیشن فیسوں کی مد میں ہر ماہ صوبہ بھر کی 3454 یونین کونسلوں میں 20 سے 22 کروڑ روپے منظم خورد برد کا حیران کن انکشاف ہوا ہے جس کی

اسلام آباد(ثاقب خان کھٹڑ) قلم کی غیرت ابھی ریٹائرڈ نہیں ہوئی،یقین کیجیے — یہ وہ تحریر نہیں جو کاغذ پر لکھی گئی ہو،یہ وہ تازیانہ ہے جو غفلت زدہ ضمیروں پر برسایا گیا ہے۔اور اس تازیانے کی ہر چوٹ میں وہی تلخی، وہی سچائی اور وہی

ملتان (سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ایگریکلچر وہ واحد فیکلٹی ہے جو یونیورسٹی پر مسلسل شدید قسم کا مالی بوجھ ڈال رہی ہے جبکہ حکومت پنجاب نے کئی سال قبل ہدایات جاری کی تھیں کہ چونکہ ملتان میں باقاعدہ طور پر خود مختار زرعی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایمرسن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر رمضان گجر کے فحش ویڈیو سکینڈل کے حوالے سے ایس پی گلگشت سیف اللہ گجر کی تفتیش فروشی کھل کر سامنے آ گئی اور اس معاملے میں جن امور کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا وہی

بہاولپور (کرائم سیل) اقراء شفیق کیس میں 26 دن خواتین جیل میں قید رہیں جس کے بعد ڈی ایس پی یزمان کی انکوائری میں الزامات جھوٹے قرار ،دہشت گردی کی دفعات حذف، اقراء شفیق اور اس کا والد محمد شفیق مقدمے میں بے گناہ ہونے کے

افغانستان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر رات گئے بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج نے بھرپور اور مؤثر جوابی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں دشمن پسپائی پر مجبور ہوا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز نے کارروائی کے دوران افغان فورسز کی 19

پاکستان نے افغان طالبان اور خارجی دہشت گردوں کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے درانی کیمپ 2 کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کیمپ میں موجود 50 سے زائد طالبان اور خارجی ہلاک ہوئے۔ یہ کیمپ پاکستان میں دہشت گردانہ

پاکستان فوج نے افغان طالبان کی فورسز کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی جاری رکھی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کُرم کے مخالف علاقے میں افغان سرحد کے قریب موجود طالبان ٹینک پوزیشن کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد ٹینک تباہ

ملتان (سہیل چوہدری سے) نشتر ہسپتال 2 ملتان اور چلڈرن کمپلیکس ملتان میں پچھلے سات سالوں (2018-2025) کے دوران اربوں روپے کی مبینہ کرپشن اور انتظامی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب نے ان الزامات کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کی سرکاری یونیورسٹیوں میں فنڈز کی عدم دستیابی، شدید قسم کی سیاسی مداخلت، فیسوں کی انتہائی بنیادی سطح کی سلیب، فنڈز کے شدید فقدان کے باوجود جنوبی پنجاب کے تین ڈویژنوں کی سرکاری یونیورسٹیاں لاکھوں روپے ماہوار فیسیںلینے والی نجی یونیورسٹیوں

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب ایک فرمان ہے’’جس میں حیا نہیں پھر وہ جو چاہے کرتا پھرے‘‘۔ یہ تصویریں نہیں یہ معاشرے کے عمومی رویے پر زناٹے دار تازیانہ اور ہماری مجموعی اخلاقی پستی کا جیتا جاگتا ثبوت ہیں۔ پھر جب معاملہ ایک

لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے الزام عائد کیا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر کے ذمہ دار عمران خان ہیں، کیونکہ وہی دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو دوبارہ ملک میں لے کر آئے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد سونا نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔تفصیلات کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت 21 ڈالر بڑھ کر

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کے فروغ سے پاکستان کی معیشت کو نئی سمت اور رفتار ملے گی، اور ڈیجیٹل معیشت کا نفاذ ملکی ترقی میں سنگِ میل ثابت ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرِ صدارت مصنوعی ذہانت کے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لڑکیوں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کی بچیوں کے حوصلے، عزم اور ثابت قدمی کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ

انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی پیشی کے بعد ان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے گئے، جبکہ ان پر فردِ جرم عائد کرنے کے لیے نئی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق یہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہو گئے ہیں۔ چھ روزہ دورے کے دوران وہ پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے مختلف عالمی مالیاتی اداروں کے اعلیٰ حکام سے اہم

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کا ایک اہم اجلاس جاری ہے جس میں صوبے کے نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب سے متعلق مشاورت ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سہیل آفریدی کو وزارتِ اعلیٰ کے لیے نامزد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔اجلاس

پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ وہ کل کی پریس کانفرنس کا ہر حرف بطورِ لفظ جواب دینے سے قاصر ہیں اور مقابلہ بازی کا ارادہ نہیں رکھتے۔ ان کے بقول گزشتہ تقریر میں جو الفاظ استعمال کیے گئے ہیں،

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی ہر محفل پر انتہا پسند عناصر کے حامی ثابت ہوئے ہیں۔ میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے دہشت گردی کے

پشاور سے موصولہ اطلاعات کے مطابق خیبر پختونخوا کے سابق وزیرِاعلیٰ علی امین گنڈاپور ایک بار پھر اپنا استعفیٰ گورنر کو پیش کریں گے۔ تاہم اس مرتبہ انہوں نے استعفا اپنے ہاتھ سے تحریر کیا ہے۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور نے ازخود تحریری استعفیٰ تیار

ملتان (سٹاف رپورٹر) برطانوی ادارے ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی جانب سے جاری ہونے والی ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 میں افسوسناک طور پر پورے پاکستان کی کوئی بھی یونیورسٹی پہلی 400 یونیورسٹیوں میں کوئی مقام حاصل نہ کر سکی۔دنیاکی پہلی 500 یونیورسٹیوں میں اسلام آباد کی قائد

ملتان(سٹاف رپورٹر) ز کر یا یونیورسٹی کے فاریسٹری ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر احسان قادر کی جنسی ہراسمنٹ کا شکار یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر شازیہ کو اپنے طلاق نامے کا علم سوشل میڈیا کے ذریعے ہوا کیونکہ تھانہ ڈی ایچ اے میں بھی پولیس کے روبرو ڈاکٹر

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں ہزاروں طالبان کو پاکستان لا کر آباد کیا گیا، اور اب بھی پی ٹی آئی رہنما انہی دہشت گردوں سے مذاکرات کی بات کر رہے ہیں۔سماجی رابطے

اوسلو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نوبل امن انعام حاصل کرنے کا خواب اس سال بھی پورا نہ ہو سکا، کیونکہ 2025 کا نوبل امن انعام وینزویلا کی جمہوریت پسند رہنما ماریہ کورینا مچاڈو کو دیا گیا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اس سال امن

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی سرمایہ کاروں کو خوش آمدید کہتا ہے اور حکومت سرمایہ کاری کے لیے محفوظ اور سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ورچوئل خطاب کے دوران وزیر خزانہ نے کہا کہ سعودی عرب کا

لاہور: پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان کی جانب سے قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق رکن اسمبلی حافظ فرحت عباس اور احمر رشید بھٹی نے بھی اپنی متعلقہ کمیٹیوں کی رکنیت سے

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے عدالت میں دیے گئے بیانات سامنے آ گئے ہیں، جن میں دونوں نے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مقدمے کو من گھڑت اور

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا استعفا 34 گھنٹے گزرنے کے باوجود گورنر ہاؤس کو تاحال موصول نہیں ہوا، جس کے باعث صوبے میں آئینی بحران کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی

دو سالہ خونریز جنگ، تباہی اور انسانی سانحے کے بعد بالآخر جمعرات کو ایک تاریخی پیش رفت سامنے آئی — حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا۔ مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں ہونے والے بالواسطہ





























