

ملتان (وقائع نگار) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے طالب علم نے ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی تفصیل کے مطابق بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ نفسیات (سائیکالوجی) کے طالب علم محمد ریاض نے گزشتہ شب ابوبکر ہاسٹل کے کمرہ نمبر 6-بی

بہاولپور( کرائم سیل) روزنامہ قوم کی خبر 100 فیصد درست ثابت ہو گئی کہ چار سالہ عبدالہادی کے قتل میں ملوث شہباز عرف شبی کے پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے کے بعد ان کے دیگر بھائیوں نے مقتول بچے کے خاندان کا جینا دوبھر کر دیا

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریاض کالونی، بہاولپور یونیورسٹی چوک اور اطراف کے علاقوں میں رہائشی گھروں کو میونسپل کارپوریشن کے عملے اور بلڈنگ انسپکشن سیل کی مبینہ ملی بھگت کے ذریعے غیر قانونی پرائیویٹ ہاسٹلز میں تبدیل کرنے کا منظم کاروبار سرکاری اداروں کی غفلت کے باعث

ملتان (سٹاف رپورٹر) لاکھوں بچوں کی تعلیمی اور اخلاقی تربیت کی دعوے داری سے ملتان کے شہریوں سے تین دہائیوں کے دوران کھربوں روپے ایٹھنے والے نشاط گروپ کے سپوت شاہ میر کے بارے میں مزید انکشافات ہوئے ہیں کہ جس رات اس نے خانیوال کے
ملتان (میاں غفار سے) پاکستان کے ’’ایجوکیشن بزنس‘‘ پر آج وہ نقاب اُترا جس کا والدین برسوں سے رونا رو رہے تھے۔ مسابقتی کمیشن آف پاکستان (CCP) نے ملک کے 17 بڑے نجی اسکول سسٹمز کو شو کاز نوٹس جاری کر دیے ہیں — وجہ وہی

ملتان (سپیشل رپورٹر)رنگ روڈ کی جانب کریشنگ مشین ، طلحہ اور اوورسیز بی بلاک میں پھیلی ہوئی آلودگی کا مسئلہ۔اس حوالے سے عاصم سوری کاکہناہے کہ ہماری پے در پہ شکایتوں کے بعد مجھے چیف منسٹر پنجاب آفس سے ایک کال موصول ہوئی اور اس میں

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان میں وائس چانسلر کی باقاعدہ تعیناتی کے لیے 26 نومبر کو ہونے والے انٹرویوز سے قبل یونیورسٹی کے اندر انتظامی اور اخلاقی سوالات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ موجودہ عارضی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ سے متعلق متعدد تحریری و

ملتان (سٹاف رپورٹر) 51 سال پرانی ٹیکنالوجی کی حامل پاک عرب فرٹیلائزرز ملتان عرف کھاد فیکٹری کا شہری حدود میں وقت کے ساتھ شامل ہونے پر حکومتی خاموشی اور پردہ پوشی کیوں ہے؟ جب وقت کے ساتھ ساتھ جانوروں کے بھانے شہر سے باہر منتقل کیےجا

اسلام آباد: مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی رپورٹ نے وفاقی حکومت کے کرتوت اور اس کے اختیارات کو واضح کر دیا ہے، اور ستائسویں آئینی ترمیم کی حقیقت دنیا کے سامنے آ چکی ہے۔شیخ وقاص اکرم نے

سردیاں شروع ہوتے ہی لوگوں کی توجہ فوراً خشک میوہ جات کی طرف جاتی ہے، اور ان میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی اور سستی چیز ہے مونگ پھلی۔ لیکن مونگ پھلی کے ساتھ ایک عام خیال جڑا ہوا ہے:“اسے کھانے کے بعد پانی

بھارت کے گودی میڈیا نے ایک بار پھر اپنی نااہلی چھپانے کے لیے تیجس طیارے کے حادثے کا ملبہ امریکی انجن پر ڈالنے کی کوشش کی ہے۔جنرل (ر) بخشی اور ارنب گوسوامی مسلسل یہ تاثر دینے کی کوشش کرتے رہے کہ حادثے کی اصل وجہ امریکی

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماؤں اور دیگر افراد کے خلاف 4 اکتوبر کے احتجاج سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے وارنٹِ گرفتاری برقرار رکھنے کا فیصلہ سنایا گیا۔عدالتی کارروائی کے مطابق

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اگر کوئی قیدی ملاقات نہ کرنا چاہے تو جیل انتظامیہ اسے مجبور نہیں کر سکتی۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خط کے جواب میں عظمیٰ بخاری نے وضاحت کی کہ قیدیوں کی ملاقاتوں کا وزیراعلیٰ پنجاب

کراچی: عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4,065 ڈالر فی

کراچی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاکستان اور بھارت کے ممکنہ ٹاکرے کی تاریخ سامنے آ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ایشیا کپ 2025 میں ہونے والے تنازع کے باوجود دونوں روایتی حریفوں کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے ایک ہی گروپ میں رکھا

اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ڈی-8 ممالک ایک مشترکہ بیانیہ تشکیل دے رہے ہیں جس کا مقصد دنیا میں اسلاموفوبیا کے حوالے سے پھیلائی جانے والی جھوٹی خبروں اور گمراہ کن معلومات کو ختم کرنا ہے۔میڈیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جب تک ملک میں منصفانہ اور شفاف نظام قائم نہیں کیا جاتا، پاکستان ترقی کی جانب نہیں بڑھ سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام اگر متحد ہو کر کھڑے ہو جائیں تو کوئی طاقت

مقابلہ کمیشنِ پاکستان کی جانب سے سترہ بڑے نجی اسکول نظاموں کو جو نوٹس جاری کیے گئے ہیں، وہ نہ صرف والدین کی دیرینہ شکایات کی تصدیق کرتے ہیں بلکہ اس بات کا ثبوت بھی ہیں کہ ملک میں نجی تعلیم ایک ایسے منافع خور کاروبار

فیصل آباد کے مَلِک پور علاقے میں پیش آنے والا یہ المناک حادثہ، جس میں کم از کم سترہ انسان اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، محض ایک فیکٹری میں گیس لیکیج کا حادثہ نہیں بلکہ پاکستان کے صنعتی علاقوں میں برسوں سے جاری منظم غفلت،

وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے حالیہ بیان میں امید ظاہر کی ہے کہ یہ نیا عدالتی ادارہ ’’آنے والی نسلوں کے لیے آئینی عملداری کا محافظ اور انصاف کی علامت‘‘ ثابت ہوگا۔ ان کے الفاظ اعلیٰ عدلیہ کے وقار اور آئین

فیصل آباد(بیورورپورٹ)فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں کیمیکل فیکٹری کے اندر بوائلر پھٹنے سے دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ فیکٹری کے اطراف میں موجود کئی گھروں کی

ملتان (وقائع نگار) قائم مقام صدر پاکستان سے کمشنر ملتان کی ملاقات ،ترقیاتی منصوبوں، سموگ اور صحت عامہ کی صورتحال بارے بریفنگ قائم مقام صدرِ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی سے کمشنر ملتان عامر کریم خاں نے ملاقات کی، جس میں ملتان ڈویژن میں جاری ترقیاتی

ملتان(سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب کی طرف سے سیلاب زدگان کی امدادی رقوم میں بڑے پیمانے پر کرپشن کے حوالے سے پٹواری اور محکمہ مال مافیا کے خلاف شائع ہونے والی خبرپر درجنوں متاثرین سیلاب نے روزنامہ قوم سے رابطہ کرکے جہاں معلومات فراہم کیں وہاں تصیحح

ملتان(سٹاف رپورٹر) نشاط سکولز سسٹم کی مالک میڈم نشاط کے پوتے اور عالمگیر خان فیروز کے بیٹے شاہ میر خان کے ہاتھوں خانیوال کے دو سگے بھائیوں کی موت کے حوالے سے مزید انکشافات ہوئے ہیں کہ ملتان کے چند امیر خاندانوں کے لڑکے رات گئے

ملتان (سہیل چوہدری سے) چوہدری پرویز الٰہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان جو کہ ایک سرکاری ادارہ ہے اور جس میں ہر طرح کے آپریشن فری ہیں اس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے اس پورے ہسپتال کے انتظام و انصرام کو خود ہی ٹھیکے پر لے رکھا ہے

ملتان (میاں غفار سے) انتہائی باوثوق، ٹیکنیکل اور تجربے کے لحاظ سے قومی سطح کے ایک کیمیکل انجینئر نے روزنامہ قوم کو بتایا ہے کہ ملتان شہر میں وقت کے ساتھ ساتھ شہری حدود کا حصہ بننے والی 51 سال پرانی پاک عرب فرٹیلائزرز نامی کھاد

کراچی: عالمی اور مقامی سونے کی منڈیوں میں آج قیمتیں مجموعی طور پر مستحکم رہیں اور کسی نمایاں اتار چڑھاؤ کا مشاہدہ نہیں ہوا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا بغیر کسی تبدیلی کے 4 ہزار 42 ڈالر پر برقرار رہا، جس کے اثرات مقامی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی مضبوطی، روزگار کے مواقع اور آمدنی میں اضافہ اُس وقت تک ممکن نہیں جب تک صنعتی شعبہ ترقی نہ کرے۔نجی شعبے کی قائم کردہ صنعتی ترقی کمیٹی کے پہلے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے لیے اہم اعلان کردیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں محسن نقوی نے بتایا کہ اب پی ایس ایل کی فاتح ٹیم کے ساتھ اُس

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا، جس کے جواب میں وزیراعلیٰ نے وکیل کو بھیج دیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کے خلاف مبینہ سرکاری ملازمین کو دھمکیوں کے معاملے پر وکیل علی




























