محکمہ صحت : اربوں کی کرپشن، ادویات، ٹینڈرز، صحت کارڈ بارے بڑے انکشافات-محکمہ صحت : اربوں کی کرپشن، ادویات، ٹینڈرز، صحت کارڈ بارے بڑے انکشافات-جہانیاں: پیرا فورس بھرتیوں میں مبینہ میرٹ پامالی، خفیہ انٹرویوز پر سوالات-جہانیاں: پیرا فورس بھرتیوں میں مبینہ میرٹ پامالی، خفیہ انٹرویوز پر سوالات-جنگ پھیل گئی، ایران کا مذاکرات سے انکار، 160 امریکیوں کی ہلاکت کا دعوی، مجتبیٰ خامنہ ای سپریم لیڈر منتخب-جنگ پھیل گئی، ایران کا مذاکرات سے انکار، 160 امریکیوں کی ہلاکت کا دعوی، مجتبیٰ خامنہ ای سپریم لیڈر منتخب-اوکاڑہ کی یونیورسٹی کے وی سی کا یوٹرن، کالج بورڈ خاتون سیٹ پر خود نامزد، گورنر رٹ چیلنج-اوکاڑہ کی یونیورسٹی کے وی سی کا یوٹرن، کالج بورڈ خاتون سیٹ پر خود نامزد، گورنر رٹ چیلنج-رجسٹری برانچ مافیا کا گھیرا تنگ، سرغنہ واجد رضا کا داماد بھی گرفتار، متعدد رجسٹریاں برآمد-رجسٹری برانچ مافیا کا گھیرا تنگ، سرغنہ واجد رضا کا داماد بھی گرفتار، متعدد رجسٹریاں برآمد

تازہ ترین

صائم ایوب نے دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کرلی، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی دھوم

اسلام آباد: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تمام فارمیٹس کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی ہے، جس میں پاکستان کے صائم ایوب نے ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز کی فہرست میں دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ انہوں نے سکندر رضا کو پیچھے چھوڑ دیا،

سنگجانی جلسہ کیس: زرتاج گل اورعمر ایوب اشتہاری قرار، جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی زیر صدارت سماعت کے دوران عدالت نے اشتہاری ملزمان کی

آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کی تحقیقات میں پیش رفت رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے معروف صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق تحقیقات کی اب تک کی پیش رفت رپورٹ سترہ دسمبر تک طلب کر لی ہے۔ عدالت نے دونوں جانب کے وکلاء سے ازخود نوٹس کارروائی کے دائرہ اختیار پر معاونت بھی طلب

حکومت نے ملک میں ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کے لیے 13 ارب روپے کے منصوبے منظور کر لیے

اسلام آباد: حکومت نے ملک میں ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کی سہولت کو بڑھانے کے لیے 13 ارب روپے مالیت کے منصوبے منظور کر لیے ہیں۔ وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کے زیرِ انتظام یونیورسل سروس فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں ملک کے

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

سپریم کورٹ ججز کے تقرر پر جوڈیشل کمیشن اجلاس کی اندرونی کہانی

اسلام آباد: ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ روز چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں ہونے والے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس محسن اختر کیانی کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی تجویز مسترد کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق جسٹس منیب اختر نے جسٹس

حکومت نے ٹیکس ریلیف آئی ایم ایف کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت دی ہے کہ تنخواہ دار اور کاروباری طبقے کے لیے مجوزہ ٹیکس ریلیف کے بعض نکات کو انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے سامنے پیش کیا جائے تاکہ ان پر عمل درآمد ممکن بنایا جا سکے۔یہ ہدایت اس

اقلیتوں کا تحفظ — آئینی وعدہ، سیاسی ہچکچاہٹ اور ریاستی ذمہ داری

پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق کا منظور کیا جانا بظاہر ایک پیش رفت ہے، مگر اس پیش رفت کے اندر کئی ایسے سوال پوشیدہ ہیں جو ہماری سیاست، قوانین اور ریاستی رویوں کی گہری کمزوریوں کو بے نقاب کرتے ہیں۔ یہ

بہاولپور : کچی کٹنگ اسکینڈل، شہریوں کی زمینیں غیر قانونی پلاٹس میں تبدیل

بہاولپور (سپیشل رپورٹر) موضع حمایتی اربن میں کچی کٹنگ کے مبینہ اسکینڈل نے ایک بار پھر تہلکہ مچا دیا ہے، اور انتظامیہ کی مسلسل خاموشی نے صورتحال کو مزید دھماکہ خیز بنا دیا ہے۔ نشاندہی کے باوجود متعلقہ محکموں کی طرف سے کسی بھی قسم کی

علی پور ٹیچرز زیادتی کیس؛ مرکزی ملزم کی عبوری ضمانت، سٹوڈنٹس کا مظاہرہ

علی پور،خیرپورسادات،سلطان پور (کرائم رپورٹر ،نامہ نگار)علی پور،ٹیچرز زیادتی کیس، مرکزی ملزم ہدایت علی نے عبوری ضمانت کرالی ،19دسمبر کی پیشی مقرر،ملزم کے قبیح فعل پرکالج طلباء کا احتجاج ،ملزم کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق ہائی پروفائل ٹیچرز زیادتی کیس کے مرکزی

بہاولپور:’’قوم‘‘ کے انکشاف پرجنگلات افسران نے حکام کو ماموں بنادیا

بہاولپور(تحصیل رپورٹر) روزنامہ قوم کی خبر پر جنگلات افسران کا ایکشن دوہری چال میں بدل گیا۔ جنگلات افسران نے برائے نام کی کارروائی کر ڈالی ۔روزنامہ قوم کی نشاندھی پر لال سونہارا نیشنل پارک جنگلات کے رقبے پر با اثر افراد اور محکمہ کے ملازمین کا

پنجاب: ایک روز میں 64 ہزار چالان، 8 کروڑ سے زائد کے جرمانے

ملتان(قوم نیوز)پنجاب بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ۔ترجمان ٹریفک پولیس پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں 63 ہزار 970 گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کےچالان کیے گئے، اس دوران 8 کروڑ 42

ملتان، لاہور، بہاولپور میں سی سی ڈی سے مقابلے، 10 منشیات فروش ہلاک، 3 ڈاکو زخمی

ملتان،لاہور(قوم نیوز،بیورورپورٹ، نمائندگان) ملتان،لاہور،بہاول پور میں سی سی ڈی سے مقابلوں میں10منشیات فروش ہلاک،3ڈاکوزخمی ہوگئے۔ تفصیل کےمطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مبینہ مقابلوں میں 6 منشیات

پنجاب: بیوروکریسی میں ہلچل، 9 ڈپٹی کمشنر، 5 آر پی اوز، 8 ڈی پی اوز کے تبادلے

ملتان(قوم نیوز)پنجاب میں بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پرتبادلوں کے جھکڑچل گئے 9اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز ، 5آرپی اوزاور8ڈی پی اوز کوتبدیل کردیاگیا۔ تفصیل کےمطابق پنجاب حکومت نے 9 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا، ملیحہ راشد کو ڈپٹی کمشنر

دو لڑکیوں کی ہلاکت، جسٹس آصف کا بیٹا پولیس کے حوالے، لاپرواہی، شرارت کی دفعات

اسلام آباد(بیورورپورٹ)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محمد آصف کے کم عمر بیٹے کو تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے دو نوجوان لڑکیوں کے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا۔عدالتی مجسٹریٹ شائستہ خان کندی نے

تنخواہ، انکریمنٹ،الاؤنسز ریکوری ، سرکاری ملازمین میں تشویش

ملتان (سٹاف رپورٹر) سرکاری اداروں میں تنخواہوں، انکریمنٹس اور الاؤنسز سے متعلق جاری کیے جانے والے حالیہ ریکوری احکامات نے ملک بھر کے سرکاری ملازمین میں گہری تشویش پیدا کر دی ہے۔ قانونی ماہرین نے ایسے متعدد ریکوری آرڈرز کو غیر قانونی، بے اختیار (Ultra Vires)

ملتان: کھاد فیکٹری سے خطرناک نائٹرک اکسائیڈ خارج، بم، خودکش جیکٹس بنانے میں استعمال

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان کی بلدیاتی حدود میں واقع پاک عرب فرٹیلائزر سے خارج ہونے والی زہریلی اور خطرناک ترین گیس نائٹرک آکسائیڈ کے بارے میںبتایا جاتا ہے کہ یہ انتہائی خطرناک دھماکا خیز مواد بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے حتیٰ کہ بم گولے بنانے

یونان کشتی حادثہ: متعدد ایف آئی اے افسران برطرف، ڈپٹی ڈائریکٹر ملتان سمگلرز کا رابطہ کار نکلا

ملتان(قوم نیوز)سیکرٹری داخلہ و نارکوٹس کنٹرول نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے متعدد افسران اور اہلکاروں کے خلاف احتسابی کارروائی مکمل کرتے ہوئے مختلف سزائیں دینے کے احکامات جاری کر دیے۔یونان کشتی حادثہ 2023 سمیت مختلف معاملات میں غفلت، بدعنوانی اور غیر پیشہ ورانہ

جی ایم نہ چیئرمین این ایچ اے، جنوبی پنجاب ہائی ویز تباہ، حادثات 50 فیصد بڑھ گئے

ملتان(واثق رؤف)نیشنل ہائی ویز ساؤتھ پنجاب میں دو ماہ سے زائد عرصہ سے جنرل منیجر مینٹینس اور دو ماہ کے قریب چیئرمین این ایچ اےکے خالی عہدہ کے بعد روڈز نیٹ ورکس کی حالت انتہائی ناگفتہ ہو کررہ گئی ہے۔کاغذی کارروائی میں روٹین مینٹینس پر کروڑوں

مظفرگڑھ: فائرنگ سے زخمی نوجوان کی کٹی ٹانگ سمیت لواحقین کااحتجاج

مظفرگڑھ(کرائم رپورٹر)فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے نوجوان کی ہسپتال میں ٹانگ کاٹ دی گئی،،زخمی نوجوان کے لواحقین اسکی کٹی ہوئی انسانی ٹانگ اٹھائے مظفرگڑھ پریس کلب پہنچ گئے اور مرکزی ملزمان کی عدم گرفتاری کیخلاف شدید احتجاج کیاتفصیلات کیمطابق قصبہ بصیرہ میں معمولی تلخ

خواتین یونیورسٹی تنازعات کا شکار، وی سی کی بے حسی برقرار، فیکلٹی کی تبدیلی کی دعائیں

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان اس وقت شدید انتظامی بد نظمی اور مسلسل تنازعات کا شکار ہےاور ڈاکٹر کلثوم پراچہ پر فیکلٹی اور عملے کی جانب سے متعدد سنگین اعتراضات اٹھائے جا رہے ہیں۔ مبینہ طور پر ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی مسلسل غفلت اور

پنجاب بھر میں 82 ہزار گاڑیاں، موٹر سائیکلیں بند، طلبہ گھروں میں “قید”

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)ٹریفک قوانین میں ترامیم اور خلاف ورزی پر پنجاب بھر میں ٹریفک پولیس اور پنجاب پولیس کا بڑے کریک ڈاؤن کے رزلٹ آنا شروع ہوگئے،چنگ چی رکشوں،موٹرسائیکلوں،سکول وینز کیخلاف تابڑ توڑ کارروائیاں ،مالکان نے رکشے،سکول وینز گھروں میں کھڑی کردی،چالان کے ڈر سے والدین نے

وارڈن سسٹم سے اتھارٹیز تک شاہانہ اخراجات عوام سے پورے کرنے کی خفیہ پالیسی نافذ

لاہور (تجزیاتی رپورٹ: میاں غفار) عوام الناس کیلئے جرمانوں میں اچانک کئی گنا اضافہ، موٹر سائیکل سواروں میں دو ہزار کا ہیلمٹ فروخت کرنے کی آگاہی مہم کے لیے چند ہفتوں کی چھوٹ دینے کےبجائے ہیلمٹ نہ پہننے پر دو ہزار روپے فی کس جرمانہ اور

خلیل الرحمان قمر ویڈیو کیس: ملزم حسن شاہ کے خلاف کارروائی کی درخواست دائر

لاہور: معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے اپنے وکیل مدثر چوہدری کے ذریعے ملزم حسن شاہ کے خلاف مقدمہ درج کرانے کی درخواست عدالت میں جمع کرا دی۔ایڈیشنل سیشن جج محمد کاشف نے درخواست پر سماعت کے دوران پولیس کو آئندہ تاریخ پر رپورٹ پیش

سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، چاندی بھی مہنگی

کراچی: عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج دوبارہ اضافہ دیکھا گیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 27 ڈالر مہنگا ہو کر 4 ہزار 245 ڈالر پر پہنچ گیا، جس کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی پڑے۔ پیر کے روز

کراچی: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو فائرنگ سے قتل

کراچی: لانڈھی قذافی ٹاؤن کے ایک گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق واقعہ شاہ لطیف علاقے، اقصیٰ مسجد کے قریب پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ترجمان کراچی پولیس

یہ چیز آپ کی ورزش کے فوائد کو ختم کر سکتی ہے!

ایک نئی بین الاقوامی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ باقاعدگی سے ورزش کرنے کے فوائد بعض صورتوں میں رہائشی علاقے کی آلودگی کی وجہ سے کم ہو سکتے ہیں۔جرنل BMC Medicine میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق سائنس دانوں نے یہ پایا کہ وہ

ورزش کریں، دماغ جوان رکھیں: سائنس کی تصدیق شدہ بات

سائنس کے مطابق جسمانی فٹنس اور دماغ کی صحت کے درمیان ایک مضبوط تعلق موجود ہے، جسے Body–Brain Connection کہا جاتا ہے۔ جب جسم فِٹ اور فعال ہوتا ہے تو دماغ زیادہ دیر تک تیز، توانا اور ’جوان‘ رہتا ہے۔جسمانی سرگرمی، جیسے ورزش، دل کو مضبوط