حیدرآباد: بلاول بھٹو کے خلاف غیر اخلاقی زبان کے استعمال پر ایف آئی آر درج

حیدرآباد: تھانہ ہٹڑی کی حدود میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف مبینہ توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے کے واقعے پر قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔سپاف کے عہدیدار اظہر الدین تالپور کی درخواست پر ہٹڑی پولیس نے تین نامعلوم افراد کے

نیلے خود، سیاہ آسمان

سوڈان کے ابیئے خطے میں آسمان نے ایک بار پھر اپنی سیاہی زمین پر انڈیل دی۔ ایک بے پائلٹ طیارہ نیچے آیا، چند لمحوں میں چھ زندگیاں بجھا گیاں، اور دنیا کے ضمیر نے حسبِ عادت تعزیت کے جملے لکھ کر فائل بند کر دی۔ بنگلہ

دنیاپور: اےسی کا متنازع اقدام، نائب تحصیلدار کیخلاف درخواست اسی افسر کے سپرد، خود احتسابی کا مذاق

ملتان (سپیشل رپورٹر)اے سی دنیا پور کا انوکھا انصا ف ، شکایت بھی تحصیلدار کی اور تحصیلدار کو ہی واپس، اسسٹنٹ کمشنر کا متنازع اقد ام ،رجسٹری اور فرد لف ہونے کے باوجود درخواست برخلاف نائب تحصیلد ا ر کو مارک، شفا فیت پر سنگین سو

بگ بیش لیگ پر بڑے داؤ، جواریوں کے لاکھوں ڈوب گئے، بکی کی 30 لاکھ کمائی

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)آن لائن جواسکینڈل، آسٹریلیا میں کھیلے جانیوالے’’بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ‘‘پر رحیم یارخان میں لاکھوں روپے کا جواء،میلبورن رینی گاڈس اور برسبن ہیٹ میں کانٹے کا مقابلہ ،بکی رانا عبدالسلام عرف سلامو کیلئے لاکھوں کی کمائی کا ذریعہ بن گیا،میلبورن رینی گاڈس نے پہلے

علی پورمیں ایک کے بعد ایک جنسی سکینڈل، بچےکی خودکشی کی کوشش

سلطان پور،علی پور،علی والی،خیرپورسادات(نامہ نگار،نمائندہ قوم) علی پور میں ایک کے بعد ایک سامنے آنے والے سکینڈلز کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ ہدایت رضوی، اکرام کمپیوٹر اور آکسفورڈ پبلک سکول کے سکینڈلز کے بعد اب تھانہ سٹی کی حدود میں بلیک میلنگ کا ایک اور انتہائی

ایئرایمبولینس کے دعوے، میت کی کوڑے کے رکشوں میں منتقلی

ملتان (وقائع نگار) میت کی توہین، ایئر ایمرجنسی سروسز کے بلند بانگ دعوئوں کے باوجود کوڑے کے رکشے میں لاش کی منتقلی، پاکستان میں صحت کے شعبے کی بدحالی ایک بار پھر سامنے آ گئی جب ایک سرکاری ہسپتال سے میت کو ایئر ایمبولینس جیسی جدید

خانیوال :ریلوے سلیپر فیکٹری سے سرکاری سامان چوری، کباڑیئے کو فروخت

خانیوال (قوم نیوز)سلیپر فیکٹری خانیوال کے قیمتی سرکاری سامان کی مبینہ غیر قانونی منتقلی اور فروخت سے متعلق سنگین نوعیت کی اطلاعات سامنے آ گئی ہیں جس پر پاکستان ریلوے کے اعلیٰ حکام کی فوری توجہ کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق سلیپر فیکٹری

بی زیڈ یو: کنٹرولر آفس کرپشن گڑھ، ’’مٹھائی دو ڈگری لو‘‘، طلبہ سے ڈیمانڈ

ملتان(وقائع نگار) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے کنٹرولر آفس میں مبینہ کرپشن کا انکشاف، طلبہ کی ڈگریاں حاصل کرنے میں رکاوٹیں اور رشوت کا الزام ،بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے کنٹرولر آفس میں ڈگریاں جاری کرنے کے عمل میں مبینہ کرپشن اور بدعنوانی کی شکایات سامنے آئی

لیہ میں قبضہ مافیا مضبوط، اربوں کی سرکاری زمین پر غیر قانونی کالونی تعمیر، انتظامیہ تماشائی

لیہ (زین خان سے)ضلع لیہ میں اربوں روپے مالیت کی سرکاری زمین پر قبضہ مافیا کی سرپرستی میں غیر قانونی رہائشی کالونی کی تعمیر نے ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی پر گہرے سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔ شہریوں نے کمشنر ڈیرہ غازی خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سے

بہاولپور: سود خور پرنسپل کا ایک اور شکار سامنے آگیا، زمیندار کنگال، قرض پھر بھی باقی

بہاولپور (نمائندہ خصوصی) سمہ سٹہ کے سود خور پرنسپل شیخ ارشد کے مبینہ ظلم و ستم کی ایک اور لرزہ خیز کہانی سامنے آ گئی ہے جس نے نہ صرف ایک خاندان کو معاشی طور پر تباہ کر دیا بلکہ متاثرہ شخص کو زندگی اور موت

بہاولپور: پانچ دن گزر گئے، قاتل آزاد، سلمیٰ جبیں کیس میں پولیس کی پیشرفت صفر

بہاولپور (کرائم سیل) شادی سے ایک روز قبل والد، بھائیوں اور چچا کے مبینہ ہاتھوں قتل ہونے والی سلمیٰ جبیں کے اندوہناک واقعے کو پانچ روز گزر جانے کے باوجود ہائی پروفائل کیس میں مقامی پولیس تھانہ ڈیرہ نواب تاحال ملزمان کو گرفتار کرنے یا کسی

جامعہ زکریہ میں تعلیم مہنگی، بجلی، گیس، پانی بل بھی طلبہ سے وصول، 44 کروڑ کی اضافی فیسیں

ملتان (سہیل چوہدری سے) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے طلبہ سے کروڑوں روپے اضافی فیسوں کی وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ بجلی،پانی اور گیس کے بل بھی غریب طلبا وطالبات سے وصول کیے جا رہے ہیں ۔تفصیل کے مطابق بہاالدین زکریا

اسمارٹ میٹرز کی قیمتوں میں 40 فیصد کمی، وفاقی وزیر اویس لغاری کا اعلان

اسلام آباد: وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے اعلان کیا ہے کہ بجلی کے اسمارٹ میٹرز کی قیمتوں میں 40 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں ملکی سطح پر 150 ارب روپے کی بچت ممکن ہوئی ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ

سردیوں میں ہونٹ پھٹنے کی وجوہات اور اس کا علاج

ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ہونٹوں کا بار بار پھٹنا صرف خشک موسم یا پانی کی کمی کا نتیجہ نہیں بلکہ اس کے پیچھے اکثر وٹامنز اور منرلز کی کمی بھی کارفرما ہوتی ہے۔ سردیوں میں یہ مسئلہ مزید بڑھ جاتا ہے جس کی

میری ڈگری اصلی ہے، پنڈورا باکس کھلا تو سب کی پگڑیاں اچھلیں گی : جسٹس طارق

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس دوران جسٹس طارق محمود جہانگیری خود عدالت میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے سماعت کی، اور دوران سماعت جسٹس طارق

پی آئی اے کی خریداری کے لیے کمپنیوں کے درمیان سخت مقابلہ شروع

لاہور: قومی ایئر لائن پی آئی اے کو خریدنے کے لیے کمپنیوں کے درمیان مقابلہ زور پکڑ گیا ہے، اور بعض کمپنیوں نے غیر ملکی ایئر سروسز فراہم کرنے والی معروف کمپنیوں کی معاونت بھی حاصل کر لی ہے۔میڈیا نیوز کے مطابق پی آئی اے کی

علیمہ خان نے عمران خان کی ورزش کی وائرل تصویر کو اصلی قرار دے دیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی عمران خان کی تصویر کو اصل قرار دے دیا ہے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے

لیاقت بلوچ کی عالمی دہشت گردی اور بلدیاتی نظام پر بیان

لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی قیادت نے دنیا بھر میں یہودیوں کے لیے خطرہ پیدا کر دیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے آسٹریلیا میں یہودیوں کی تقریب پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی۔لیاقت بلوچ

شعیب اختر ڈھاکا پہنچ گئے، بی پی ایل میں کیپیٹلز کے مینٹور کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں گے

ڈھاکا: سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر اتوار کو ڈھاکا پہنچ گئے اور بی پی ایل کے نئے سیزن میں ڈھاکا کیپیٹلز کے ساتھ مینٹور کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔’راولپنڈی ایکسپریس‘ کے نام سے مشہور شعیب اختر کا فرنچائز کے مالک ادارے ایچ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں پھر اضافہ

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں آج ایک مرتبہ پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 26 ڈالر بڑھ کر نئی عالمی قیمت 4,325 ڈالر تک پہنچ گئی۔مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی آج

نئے ڈپٹی کمشنر کی آمد، کوٹ ادو میں طاقتور سسٹم زمیں بوس، مہروش کھوسہ سے اختیارات واپس

ملتان (سپیشل سیل رپورٹ) سابق ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو کی ٹرانسفر کے ساتھ ہی نئے ڈپٹی کمشنر بلال سلیم نے بیک وقت پانچ عہدوں پر کام کرنے والی نائب تحصیلدار مہروش کھوسہ کو فوری طور پر ڈی سی افس خالی کرنے کا حکم دے دیا اور

ملتان، رحیم یار خان میں پولیس مقابلے، سات ڈاکو ہلاک، علاقے میں خوف

ملتان،رحیم یارخان(کرائم سیل،بیورورپورٹ) ملتان،رحیم یارخان میں پولیس مقابلوں کے دوران 7ڈاکومارے گئے،ملتان پولیس کے مطابق پولیس سٹیشن بہاالدین زکریاکی حدودمیں پولیس مقابلہ کے دوران دوڈاکورضوان ہراج اورسکنہ مانگاوالی پل اورپپل مرالی کازیبی اپنے ہی ساتھیوں کی گولی کانشانہ بن گئے،پولیس نےدوپسٹل اور30گولیاں برآمدکرلیں۔تیسراڈاکوفرارہوگیا،ڈاکوئوں کی فائرنگ سے

وکٹوریہ ہسپتال، ڈاکٹرز، نرسنگ سٹاف کا توہین آمیز رویہ، ناقص سروس فرام، شہری نالاں

بہاولپور (کرائم سیل)وکٹوریہ ہسپتال کے میڈیکل وارڈ نمبر ایک اور تین میں ڈاکٹرز اور نرسنگ اسٹاف کے مریضوں اور ان کے لواحقین کے ساتھ ناروا سلوک اور توہین آمیز رویے کی شکایات میں تشویشناک اضافہ ہو گیا ہے۔ مریضوں کے لواحقین کے مطابق علاج کے لیے

قومی اثاثے دن دہاڑے نیلام، ریلوے افسران، ٹھیکیدار گٹھ جوڑ، قانون مذاق بن گیا

بہاولپور ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ملتان ریلوے ڈویژن میں مبینہ کرپشن، قیمتی درختوں کی کٹائی اور فروخت کا انکشاف ملتان ریلوے ڈویژن میں وزیرِ ریلوے کے احکامات کے باوجود کرپشن روکنے میں ناکامی کے الزامات سامنے آئے ہیں ریلوے کالونی کوارٹر نمبر 314-A کے قریب لاکھوں

چولستان یونیورسٹی پرووائس چانسلر کا فراڈ جاری، فیکلٹی ممبران، طلبا کے مستقبل سے کھلواڑ

بہاولپور (کرائم سیل )جعلی تجرباتی سرٹیفکیٹ کے حامل پرو وائس چانسلر چولستان یونیورسٹی کے مزیدکئی فراڈ منظر عام پر آگئے۔ کرپشن، لوٹ کھسوٹ اور ناروا رویے کے باعث ایک خاتون فیکلٹی ممبر چولستان یونیورسٹی چھوڑ کر چلی گئی۔ پاکستان ویٹرنری میڈیکل کونسل نے فیکلٹی پوری نہ

بہاولپور: قرض نہیں عذاب، سکول پرنسپل کا سودی جال، پولیو معذور بھی نہ بچ سکا

بہاولپور (کرائم سیل) تھانہ سمہ سٹہ کی حدود میں سکول پرنسپل شیخ ارشد نے سود خوری کا ایک ایسا نیٹ ورک قائم کر رکھا ہے جس نے علاقہ مکینوں کا جینا محال کر دیا ہے اور سود خوری سے کئی متاثرہ افراد علاقہ چھوڑ کر دوسرے

ویمن یونیورسٹی میں میرٹ کاغذی، سفارش اصل طاقت، جعلساز وی سی مسلط، نظام خاموش

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان میں تعینات غیر قانونی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کا معاملہ اب محض ایک متنازع تقرری نہیں رہا بلکہ یہ کیس پاکستان کے تعلیمی نظام، ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، چانسلر آفس اور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان کے