گلگشت سے پرائیویٹ شخص گرفتار، واجد رضا گروپ کیخلاف گھیرا تنگ

ملتان( سٹاف رپورٹر) رجسٹری برانچ میں کرپشن، ٹیکسوں میں ہیر پھیر اور غبن بارے روزنامہ قوم کی خبروں پر اینٹی کرپشن سمیت دیگر ادارے حرکت میں آگئے، ملک واجد رضا گروپ کے خلاف بھی شکنجہ تیار ، گلگشت میں چھاپہ مار کر ایک پرائیویٹ شخص کو

صادق ویمن یونیورسٹی میں بھی انتظامی کھلواڑ، اسسٹنٹ خزانچی پر نوازشات کی تیاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور میں انتظامی فیصلوں پر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں، جہاں بدعنوانی کے الزامات کی زد میں رہنے والے اسسٹنٹ ٹریژرر منصور احمد خان کو گریڈ 18 کے دو نہایت اہم اور حساس عہدوں پر تعینات کرنے کی

ٹک ٹاکر کے ڈی پی او پر سنگین الزامات، جان کو خطرہ قرار، سابق بیوی ہے: صادق بلوچ

ڈیرہ غازی خان (ڈسڑکٹ رپورٹر ) ٹک ٹاکر عائشہ صادق بلوچ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا جس میں انہوں نےڈی پی او ڈیرہ غازی خان صادق بلوچ پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کرتے ہوئے اپنی اور

نیلامی میں انکار مہنگا پڑ گیا، اے سی میلسی کے حکم پر پی ایچ ڈی پروفیسر اغوا، تشدد، رقم طلب

وہاڑی( کرائم سیل) اسسٹنٹ کمشنر میلسی کا چارج لیتے ہی اوور چارج ہونے والے سعد بن خالد نامی انتظامی آفیسر نے مقامی پی ایچ ڈی پروفیسر ڈاکٹر غلام مصطفیٰ کو ان کی اراضی سے ملحقہ سرکاری اراضی نیلامی میں حاصل کرنے کی پیشکش سے انکار کرنا

پنچاب پولیس آرڈر 2002 میں ترامیم منظور، پرتشدد ہجوم اور فسادات پر سخت سزائیں

ملتان (وقائع نگار) پنجاب پولیس آرڈر 2002 میں ترامیم منظور، پرتشدد ہجوم اور فسادات پر سخت سزائیں عائدگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب پولیس آرڈر 2002 میں ترمیمی بل کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت پرتشدد احتجاج، فسادات اور ہجوم کے تشدد

ڈیرہ: قبائلی علاقوں میں خواتین کی خرید و فروخت سکینڈل، تحقیقات میں بااثر شخصیت رکاوٹ

ڈیرہ غازی خان(سپیشل رپورٹر)ڈی جی خان کے قبائلی علاقہ میں خواتین کی خریدوفروخت کاسکینڈل، ڈپٹی کمشنر کے احکامات پر عملدرآمد سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے، کمانڈنٹ بی ایم پی کی طرف سے 14 دن کے اندر تحقیقات مکمل کرنے کی حکم کوہوامیں اڑا دیا گیا، ایک

رجسٹری برانچ رحیم یار خان میں کرپشن کا منظم نیٹ ورک، انتقام، رجسٹری فرد کے ریٹ مقرر

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)رجسٹری برانچ رحیم یارخان میں مبینہ کرپشن کا ایک منظم اور مضبوط نیٹ ورک قائم ہوگیا،زمینوں کے انتقال،رجسٹری اور فرد کے اجراء جیسے قانونی و بنیادی امور بھی رشوت کے بغیر ممکن نہیں رہے ، انویسٹی گیشن کے دوران سامنے آنے والی معلومات کے

ملتان رجسٹری برانچ میں اربوں کی کرپشن، 15 سالہ مافیا راج، “قوم” مزید ثبوت سامنے لے آیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ذمہ دار شہری حلقوں کی جانب سے روزنامہ قوم کو درجنوں ایسی رجسٹریوں کے ثبوت فراہم کیے گئے ہیں جن کو کمرشل کی بجائے رہائشی اور شہری کےبجائے دیہی ظاہر کر کے حکومت پنجاب کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا ہے اور

خواتین یونیورسٹی ملتان: انکریمنٹس معاملہ، وی سی کی نئی چال، ملازمین کے ساتھ ڈبل گیم

ملتان(سٹاف رپورٹر)خواتین یونیورسٹی ملتان میں انکریمنٹس کی کٹوتی کے خلاف سراپا احتجاج فیکلٹی اور ملازمین کے دباؤ کے سامنے مبینہ طور پر غیر قانونی حیثیت سے کام کرنے والی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے ایک اور چال کھیلتے ہوئے ہائی کورٹ سے سٹے آرڈر

اغوا، تشدد، فحش ویڈیوز اور بھتہ، نیشنل کرائم ایجنسی کے سابق افسران کا خوفناک گینگ

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی دارلحکومت سے دور ملتان میں تعینات نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر عبد الغفار شیخ ،ڈائریکٹر ذیشان اور ان کے ٹاؤٹ ارسلان ایڈووکیٹ کی لوٹ مار اور سفاکی کی حیران کن داستانیں منظر عام پر آئی ہیں اور

ملتان: سیاسی سرپرستی یا خفیہ ڈیل؟ رجسٹری برانچ کرپشن کیس میں واحد رضا گروپ محفوظ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈیل، ڈھیل یا سیاسی دبائو کا بہانہ، رجسٹری برانچ میں کروڑوں روپے کے ٹیکس میں ہیر پھیر، جعلی ٹیکس وائوچر، رجسٹری کی سرکاری قیمت میں ہیر پھیر اور کھلی کرپشن کے معاملے پر حیران کن طور پر پرائیویٹ مافیا کے سرغنہ ملک واجد

گلبرگ ایگزیکٹو ملتان، ڈیرہ: نیب کاروائی، کروڑوں کے اثاثے منجمد، متاثرین سڑکوں پر

ملتان (وقائع نگار)نیب ملتان کی گلبرگ ایگزیکٹو ہاؤسنگ سکیم کیس میں بڑی پیش رفت: ملزمان کے کروڑوں روپے کے اثاثے منجمدقومی احتساب بیورو (نیب) ملتان نے گلبرگ ایگزیکٹیو ہاؤسنگ سکیم ملتان اور ڈی جی خان کے فراڈ کیس میں اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔ احتساب

ملتان: گیس حاضر، پریشر غائب، 30 سالہ بوسیدہ لائنیں لوڈ شیڈنگ اور بحران کا سبب

ملتان(نیوز رپورٹر ) قدرتی گیس اور آر ایل این جی کی وافر دستیابی کے باوجود گزشتہ تین دہائیوں سے ملتان میں گیس پریشر میں کمی اور لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ برقرار ہےجس کی بنیادی اور واحد وجہ بوسیدہ گیس پائپ لائنیں ہیں جنہیں آج تک مکمل

اوکاڑہ یونیورسٹی: ایک وی سی، کئی عہدے، کئی الزامات، خاتون ٹیچر ہراسانی کا شکار

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی ادارےجو علم، تحقیق اور اخلاقی اقدار کی علامت سمجھے جاتے ہیں،آج خود شدید اخلاقی، انتظامی اور قانونی بحران کی زد میں دکھائی دے رہے ہیں۔ جامعات میں وائس چانسلر جیسے نہایت بااختیار اور فیصلہ کن عہدوں پر بیٹھے افرادکی

نشتر 90 ارب کا قومی اثاثہ، نجکاری کیخلاف علی حیدر گیلانی کی پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا

ملتان(سٹاف رپورٹر)رکن صوبائی اسمبلی پی پی 213ملتان سیدعلی حیدرگیلانی نے پنجاب اسمبلی میں نشترہسپتال کی ممکنہ نجکاری کیخلاف تحریک التواجمع کرادی۔تحریک التوامیں کہاگیاہےکہ یہ ایوان اس امر پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے کہ قیامِ پاکستان کے بعد قائم ہونے والا ملک کا پہلا میڈیکل

ملتان کو ہسپتال نہ ملا تو استعفیٰ، مخدوم علمدار گیلانی کا اصولی موقف، نشتر بچانا خاندان کا فریضہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے شہر ملتان کو اپنے وقت کے سب سے بڑے طبی منصوبے نشتر میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل کے سنگ بنیاد کی 1953 کی ایک نایاب تصویر جس میں مخدوم سید علمدار حسین گیلانی ڈائس پر کھڑے تقریر کر رہے ہیں

ویمن یونیورسٹی: انکریمنٹ بندش کی تیسری اہم وجہ 5 کروڑ کا کمپیوٹر سکینڈل، سٹاف پر بوجھ

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان میں تقریباً 80 کے قریب اساتذہ و ملازمین کی سالانہ انکریمنٹس روکنے کے معاملے پر ایک کے بعد ایک چونکا دینے والے انکشافات سامنے آ رہے ہیں، جس سے ادارہ شدید انتظامی، مالی اور اخلاقی بحران کی لپیٹ میں آ

ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف این اے 130 کی الیکشن پٹیشن مسترد

اسلام آباد: این اے 130 سے متعلق الیکشن پٹیشن کیس میں ٹریبونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف دائر کردہ الیکشن پٹیشن کو مسترد کر دیا۔ ٹریبونل کے جج رانا زاہد نے 24 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا، جس میں کہا

سونے کی قیمتوں میں کمی، فی اونس اور فی تولہ سطح پر نمایاں کمی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کم ہو کر 4,444 ڈالر کی سطح تک پہنچ گئی۔عالمی منڈی میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کا گرین سگنل

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پاکستان تحریکِ انصاف کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اس ضمن میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دے دیا ہے، جبکہ حکومتی وفد بھی

عدالت کا بڑا فیصلہ: علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار، وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف سخت اقدام کرتے ہوئے انہیں اشتہاری قرار دے دیا اور وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب اور اسلحہ

ضد اور “میں نہ مانوں” کی سوچ نے پارٹی کو نقصان پہنچایا، مذاکرات نظام پر ہونے چاہئیں: شیر افضل مروت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ ضد اور “میں نہ مانوں” کی سوچ نے پارٹی کو اس نہج تک پہنچا دیا ہے، جبکہ بانی چیئرمین عمران خان نے کبھی بھی مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے۔

اقتدار کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی خوشنودی حاصل کی جاتی ہے، اصل مسئلہ نظام کا ہے: حافظ نعیم الرحمان

اٹک: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی جماعتیں اقتدار کے حصول کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہیں، حالانکہ آئین میں تمام اداروں کے اختیارات اور حدود واضح طور پر درج ہیں۔اٹک میں

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب کے پہلے کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام کا شاندار آغاز

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں صحت کے شعبے میں ایک نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے پنجاب کے پہلے کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس پروگرام کا بنیادی مقصد ہر گھر تک بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی اور بیماریوں

دو ہزار پچیس پنجاب میں بھتہ خوری کے 625 واقعات، ملتان پہلے، لاہور دوسرے نمبر پر

ملتان(قوم نیوز)سال 2025 میں پنجاب میں بھتہ خوری کے 625 واقعات سامنے آئے۔سی سی ڈی نے بھتہ خور گروپس کی نشاندہی کے لیے شہروں میں رپورٹ ہونے والے واقعات کی تفصیلات مرتب کرلیں۔ ریکارڈ کے مطابق بھتہ خوری کے سب سے زیادہ 70 واقعات ملتان میں

وزیراعلیٰ کی تقریب میں شرکت بھی مہنگی، بہاولپور میں لیڈی ہیلتھ ورکرز سے زبردستی پیسے وصولی

بہاولپور(سپیشل رپورٹر ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے عوام کو صحت اور علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے شروع کئے گئے سی ایچ آئی ہیلتھ پروگرام کی لاہور میں افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے کرائے کی مد میں مبینہ طور

ڈیرہ: کاغذی منصوبوں سے کروڑوں ہضم، میونسپل کارپوریشن میں کرپشن کہانی تین دہائی پرانی

ڈیرہ غازیخان (بیورورپورٹ )میونسپل کارپوریشن شعبہ انجینئر نگ میں بڑے پیمانے پر گھپلوں اور مبینہ بد عنوانیوں کا انکشاف ہواہے۔ مختلف کاموں کی آڑ میں جعلی کوٹیشن تیارکرکے افسران کی مال کماؤ مہم بدستور تیزی سے جاری ہے ۔میونسپل کارپوریشن کے شعبہ انجینئرنگ کے افسران اور

ایمرسن: امام مسجدتقرر متنازع، رجسٹرار پر الزامات، معاملہ اینٹی کرپشن پہنچ گیا

ملتان (وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں امام مسجد کی تقرری پر کرپشن کے الزامات، امیدوار کی جانب سے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو درخواست دے دی گئی۔ ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں امام مسجد کی اسامی پر تقرری کے عمل کو متنازع قرار دیتے ہوئے ایک امیدوار

چولستان یونیورسٹی: مینٹی ننس لوٹ مار ، وی سی ٹرائیکا کے بڑے گھپلے

بہاولپور (کرائم سیل) جعلی تجرباتی سرٹیفکیٹ پر پروفیسر بھرتی ہونے والے پرو وائس چانسلر ڈاکٹر مظہر ایاز اور چولستان یونیورسٹی کے ایکسین وقاص اکرم اور چار عہدوں پر براجمان سب انجینئر سجاد بھٹی کے گٹھ جوڑ سے مینٹیننس کے نام پر بڑے پیمانے پر گھپلے، لاکھوں

بی زیڈ یو: تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن متنازع، وی سی اختیارات اور یونیورسٹی ایکٹ تشریح پر سوالات

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں انتظامی تعیناتیوں کے حالیہ نوٹیفکیشن نے ایک بار پھر یونیورسٹی ایکٹ اور فرسٹ سٹیچوز کے درست اطلاق پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔ روزنامہ قوم کی قانونی ماہرین کی ٹیم کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ کو اختیارات کے