آج کی تاریخ

پنجاب میں سیلاب کی تازہ رپورٹ، 15 لاکھ سے زائد افراد متاثر اور 30 جاں بحق

لاہور: پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں آنے والے سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر تازہ رپورٹ جاری کر دی۔ ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید کے مطابق سیلاب سے اب تک صوبے کے 2308 موضع جات متاثر ہوئے اور مجموعی طور

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سکھ برادری سے ملاقات، عبادت گاہوں کی بحالی کی یقین دہانی

اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں سیالکوٹ، شکرگڑھ، نارووال اور کرتارپور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سکھ برادری سے خطاب کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ ان کی تمام عبادت گاہوں کی بحالی کا کام

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا سعودی سفارتخانے کا دورہ، پاک سعودی تعلقات پر اہم گفتگو

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں سعودی عرب کے سفارتخانے کا دورہ کیا، جہاں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ملاقات میں پاک سعودی تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت کا نیا اقدام، پانچویں اور چھٹی جماعت کے امتحانات بورڈ کے تحت ہوں گے

لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے پانچویں اور چھٹی جماعت کے امتحانات بھی بورڈ کی سطح پر لینے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق یہ امتحانات پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسسمنٹ اتھارٹی (پیکٹا) کے تحت منعقد ہوں گے۔سرکلر میں وضاحت کی

پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کی سینئر رہنما کنول شوزب کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے وارنٹ جاری کرتے ہوئے حکم دیا کہ ملزمہ کو گرفتار

پنجاب میں سیلاب: 30 افراد جاں بحق، لاکھوں متاثرین کی بحالی اور ریلیف آپریشن جاری

لاہور: پنجاب میں حالیہ سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہو گئی ہے جبکہ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے مطابق 15 لاکھ 16 ہزار 603 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں سے 4 لاکھ 81 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر

امریکہ نے یوکرین کو 179 ملین ڈالر کے جدید فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کو جدید فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کی مجموعی مالیت تقریباً 179 ملین ڈالر ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ یوکرین کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم فروخت کرنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔

سی فوڈ سیکٹر کے لیے خوشخبری، پاکستان کو امریکہ میں مچھلی برآمدات کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کو امریکہ میں مچھلی اور سمندری مصنوعات کی برآمدات کے لیے 4 سالہ اجازت نامہ حاصل ہو گیا ہے۔وزیر نے کہا کہ یہ اجازت پاکستانی سی فوڈ کے عالمی معیار

ترک خاتون اول امینہ اِردوان کا پاکستان کے سیلاب متاثرین سے ہمدردی کا اظہار

اسلام آباد: ترکی کی خاتون اول امینہ اِردوان نے پاکستان میں جاری شدید سیلابی حالات پر اپنی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں امینہ اِردوان نے کہا کہ وہ 2010ء کے سیلاب کے دوران پاکستان گئی تھیں اور

عمرہ کیلئے سعودی عرب جانے والے مسافر کے پیٹ سے کوکین بھرے چالیس کیپسول برآمد

لاہور: اے این ایف نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر ایک بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانے والے ایک شخص کے پیٹ سے کوکین سے بھری 40 کیپسولز برآمد ہوئی، جن کا مجموعی وزن

شہباز شریف کا چین روانہ، شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس اور سرمایہ کاری کانفرنس

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف چین کے اہم اور تاریخی دورے پر روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے ساتھ ساتھ چینی قیادت اور دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔روانگی سے قبل سماجی رابطوں کی ویب

ڈیجیٹل کرنسی پر احتیاط ہی نجات کا راستہ

پاکستان اس وقت ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے۔ نئی قائم ہونے والی پاکستان ورچوئل ایسیٹس ریگولیٹری اتھارٹی (PVARA) کے بورڈ میں یہ تاثر پایا جا رہا ہے کہ ڈیجیٹل کرنسی اور کرپٹو ٹریڈنگ کو جلد از جلد قانونی حیثیت دی جائے۔ اس کے برعکس اسٹیٹ

پولیو کے خلاف جنگ میں ناکامی کی وجوہات

پاکستان کے لیے یہ لمحہ انتہائی تشویش ناک ہے کہ ٹانک اور شمالی وزیرستان میں دو مزید بچے پولیو وائرس کا شکار ہو کر زندگی بھر کے لیے مفلوج ہو گئے ہیں۔ اس برس اب تک کیسز کی تعداد 23 تک پہنچ گئی ہے، جن میں

آبی جارحیت اور ہماری کوتاہیاں

پنجاب کے میدان آج کل ایک بار پھر تباہ کن سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔ ستلج، راوی اور چناب کی گزرگاہوں پر پانی بپھرتا ہوا اپنے راستے بناتا جا رہا ہے۔ یہ کوئی نیا المیہ نہیں؛ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ ہر برس برسات

ملتان: پرائیویٹ یونیورسٹیزمیں ایم فل، پی ایچ ڈی داخلوں کی لوٹ سیل

ملتان (وقائع نگار)ملتان کی متعدد پرائیویٹ یونیورسٹیوں پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ وہ مستقل فیکلٹی کی کمی کے باوجود ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں بڑی تعداد میں داخلے دے رہی ہیں جو ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی پالیسیوں

گلگشت پولیس کا نیا دھندا، سنوکر کھیلتے لڑکوں سے دیہاڑی، پیسے دو ورنہ پرچہ لو

ملتان(کرائم سیل) گلگشت پولیس کے جمشید حیات نامی اے ایس آئی اور انعام الحق اے ایس آئی نے گزشتہ رات ایک سنوکر کلب واقع سیوڑہ چوک پر ریڈ کر کے سنوکر کھیلتے 11 لڑکوں کو اٹھا لیا۔ ان کی جیبوں سے پیسے اور موبائل نکال لیے

قوم کی نشاندہی پر جرائم پیشہ خواجہ سراؤں کیخلاف ادارے متحرک، پولیس کی کلین چٹ

بہاولپور ( کرائم سیل)روزنامہ قوم میں بہاولپور میں مختلف شہروں سے آئے ہوئے، شناخت کو چھپا کر خواجہ سرا کے روپ میں جرائم پیشہ افراد کی بڑی تعداد میں رہائش، ان کی رجسٹریشن اور دیگر ڈیٹا پولیس کے ریکارڈ میں نہ ہونے کے بارے میں خبر

جامعہ زکریہ من پسند تقرریاں، جونیئر پروفیسرز مسلط، ڈگری الگ، تعیناتی الگ کا انوکھا فارمولا

ملتان (وقائع نگار)بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں مختلف ڈیپارٹمنٹس میں چیئرمین اور انچارج کی تقرریوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جن کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیاں شدید متاثر ہو رہی ہیں اور داخلے بھی کم ہو رہے ہیں۔ یونیورسٹی کے کچھ ذرائع

ڈاکٹر رمضان اور رجسٹرار کا کرپشن نیٹ ورک، 14 لاکھ ہڑپ، ناقص کنسٹرکشن، 4 ملازم زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر)اخلاقی اور مالی کرپشن میں ملوث ہو کر دن رات دہاڑیاں لگانے والے ایمرسن یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر نے اپنے منظور نظر رجسٹرار کی ملی بھگت سے یونیورسٹی میں بھرتی ہونے والے 14 بیلداروں تین تین ماہ کی تنخواہیں بھی ہضم کر لیں اور

ڈاکٹر رمضان جنسی سکینڈل: 6 روز بعد بھی مقدمہ درج نہ ہوا، آر پی او ملتان کی اجازت درکار

ملتان( سٹاف رپورٹر)جعلی ،بے بنیاد جھوٹے اور فرضی مقدمات کی بھرمار والے شہر ملتان میں درخواست کے ساتھ ثبوت فراہم کئے جانے کے باوجود چھ روز گزر گئے ایمرسن یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر کے باورچی کی درخواست پر تھانہ بی زیڈ میں مقدمہ درج نہ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا 5 ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی پانچ ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کے لیے عطیہ کریں گے۔گورنر سندھ نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں وہ ہر صورت سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی مدد

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، ریسکیو آپریشنز اور سکھ برادری سے ملاقات

سیالکوٹ: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع، جن میں سیالکوٹ سیکٹر، شکرگڑھ، نارووال اور کرتارپور شامل ہیں، کا دورہ کیا اور ریسکیو اہلکاروں کی عوامی خدمت پر حوصلہ افزائی کی۔اس موقع پر آرمی چیف کو سیلابی صورتحال اور آئندہ بارشوں

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔انٹرنیشنل بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 12 ڈالر مہنگا ہو کر 3 ہزار 411 ڈالر تک پہنچ گیا، جس کے اثرات پاکستانی صرافہ مارکیٹ پر بھی نمایاں دکھائی دیے۔جمعہ کے

عظمیٰ بخاری کا خواتین کے لباس سے متعلق بیان پر معافی، مریم نواز کے دفاع میں وضاحت

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے خواتین کے لباس سے متعلق اپنے حالیہ بیان کو نامناسب قرار دیتے ہوئے غلطی تسلیم کرلی ہے۔کچھ روز قبل ایک پریس کانفرنس میں مریم نواز کے دفاع میں عظمیٰ بخاری نے کہا تھا کہ “جو لوگ وزیراعلیٰ پنجاب

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کے درمیان ایک اور ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات، مشترکہ دلچسپی کے امور اور تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران پاکستان کو امریکا میں مطلوب افراد کے

سیلابی ریلے کے پیش نظر رواز پل توڑنے کا فیصلہ، پنجاب کے شہروں کو محفوظ بنانے کے اقدامات

لاہور: دریائے چناب، راوی اور ستلج میں شدید سیلابی ریلے کے باعث پنجاب کے دو شہروں جھنگ اور چنیوٹ کو محفوظ بنانے کے لیے رواز پل کو بریچ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔چیف سیکریٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم

اینٹی نارکوٹکس فورس کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 4 کروڑ 80 لاکھ مالیت کی منشیات برآمد

راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف وسیع پیمانے پر کارروائیاں جاری رکھی ہیں۔7 مختلف کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا اور مجموعی طور پر 210 کلوگرام سے زائد منشیات

یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کے لیے 30 ارب روپے کا مالی پیکیج منظور

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے بندش کے عمل کو منظم اور شفاف انداز میں آگے بڑھانے کے لیے 30.216 ارب روپے کے مالی پیکیج کی منظوری دی ہے۔اس میں سے 25 ارب روپے ملازمین کی برطرفی

سیلاب کے نقصانات پر حکومت پنجاب کا اعلان؛ متاثرین تک ان کا حق ہرصورت پہنچائیں گے، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں جاری سیلابی صورت حال کے پیش نظر عوام سے محفوظ مقامات کی جانب منتقلی کی ہدایت کی ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے رہائشی فوری طور پر ضلعی انتظامیہ کے ساتھ