
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کو چیلنجز سے نمٹنے کا وسیع تجربہ حاصل ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پچھلے سیلاب کے بعد سندھ میں 21 لاکھ گھروں کی تعمیر کی گئی، جو
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 62 ہزار 600 روپے تک پہنچ گیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، سکیورٹی تعاون، انسداد دہشت گردی، انسداد منشیات، بارڈر سکیورٹی اور انسانی اسمگلنگ کے خلاف اقدامات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ پارٹی ایسے ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی جن کے نتائج پہلے سے طے شدہ ہوں۔نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بتایا ہے کہ 15 اگست سے شروع ہونے والے کلاؤڈ برسٹ اور سیلابی بارشوں نے صوبے کے کئی اضلاع شدید متاثر کیے ہیں جن میں بونیر، سوات، شانگلہ، باجوڑ، مانسہرہ اور صوابی شامل ہیں۔ ان حادثات کے نتیجے
سیالکوٹ: سمبڑیال کے مقام پر دریائے چناب میں بڑھتے ہوئے سیلابی پانی کے پیش نظر سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آج صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک تمام فلائٹ آپریشنز معطل کر دیے گئے ہیں۔سیال انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق ایئرپورٹ پر سیلابی پانی جنوبی
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے اگلے چند دنوں کے لیے شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق مون سون بارشوں کا نواں اسپیل کل سے شروع ہوگا اور 29 اگست تا
وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ صوبے کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ روانگی سے قبل اور فضائی معائنے کے دوران وزیراعظم کو چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے تفصیلی بریفنگ دی۔وزیراعظم کو پنجاب کے
بہاولپور ( کرائم سیل)اوچشریف پولیس گردی کی انتہا، نہم جماعت کی طالبہ سمیت ایک ہی خاندان کی چار خواتین 18 دن سے دہشت گردی کے الزام میں جیل میں قید ۔سول سوسائٹی ،وکلاء اور انسانی حقوق سمیت خواتین کے حقوق کے تحفظ کی تنظیموں کے احتجاج
ملتان(سٹاف رپورٹر) زکر یا یونیورسٹی میںگزشتہ 6 وائس چانسلر کو انتہائی کامیابی سے رام کر کے ان سے کروڑوں روپے کے جائز اور ناجائز کام لینے والے یونیورسٹی ٹھیکیدار تجمل حکیم خان کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ اس نے موجودہ وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر
ملتان( وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر فاروق چوہدری نے ڈیل کے بعد مطلوبہ تعلیم نہ ہونے کے باوجود گریڈ14 میں بھرتی ہونے والے ہارٹیکلچر آفیسر کے تقرری کے احکامات روک دئیے ۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز ملتان کے رکن قومی اسمبلی سید علی
ملتان( سٹاف رپورٹر) ایمر سن یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان کا اپنے باورچی کے ساتھ جنسی سیکنڈل سامنے آنے کے بعد ان کے پولیس انتظامیہ اور میدان سیاست میں موجود بااثر لوگ ان کو پولیس کیس سے بچانے کی سرتو کوشش کررہے ہیں
اسلام آباد: تحریک انصاف کے ارکان میں پارلیمانی کمیٹیوں سے استعفوں کے معاملے پر ابہام پیدا ہو گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے صرف حکومتی کمیٹیوں سے استعفے کا کہا تھا، لیکن سیاسی کمیٹی نے اسے پارلیمانی کمیٹیوں، بشمول پبلک اکاؤنٹس
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو جوڈیشل کمیشن سے بطور ممبر مستعفی ہونے کی ہدایت دی ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے جوڈیشل کمیشن میں پی ٹی آئی ممبران کی موجودگی کو غیر مؤثر قرار دیتے ہوئے انہیں استعفیٰ دینے
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں میں دھندلے پن کی شکایت کے پیش نظر ان کے طبی معائنے کے لیے انسداد دہشتگردی عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔علیمہ خان نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ عمران خان کو شدید دباؤ
پنجاب کے دریاؤں اور آبادیوں میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر سندھ اور خیبر پختونخوا نے مدد کی پیش کش کر دی ہے۔سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پنجاب میں سیلاب کے بعد صورتحال انتہائی خراب ہے اور پنجاب کو جو
راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش کے بعد انسداد دہشت گردی عدالت میں میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان نے درخواست جمع کروائی، جس میں مؤقف اختیار کیا
راولپنڈی: برطانوی سفارتخانے کا عملہ اڈیالہ جیل پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 3 رکنی وفد میں مس سونینا، البرٹ ڈیورٹ اور ثاقب عباسی شامل ہیں۔وفد برطانوی نژاد پاکستانی قیدی طیب علی سے ملاقات کرے گا اور اس دوران قیدی کی صحت اور قانونی امور سے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب میں بارشوں اور ممکنہ اربن فلڈنگ کے پیش نظر ہنگامی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی وزرا احسن اقبال، اویس لغاری، مصدق ملک، عطاءاللہ تارڑ، وفاقی وزیر برائے اکنامک افیئرز ڈویژن احد
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے جاپان کے بین الاقوامی تعاون بینک (JBIC) کے شعبہ مائننگ و میٹل فائنانس کے ڈائریکٹر جنرل تارو کاٹو نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے گفتگو کے دوران کہا
لاہور: تھانہ ہیئر کے علاقے میں لرزہ خیز واقعہ پیش آیا، جہاں ملزم نے جیل سے رہائی کے بعد اپنی بیوی، بیٹی، سسر اور ایک اور رشتہ دار کو چھری کے وار سے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزم عمران ایک مقدمے میں دو سال قید
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے منشیات کیس میں گرفتار ملزم فیاض حسین کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔اینٹی نارکوٹکس فورس کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم سے 10
گوادر: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر گوادر میں بجلی اور پانی کے مسائل حل کرنے کے لیے اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر گوادر کے لیے سولر منصوبے کا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (PAC) کے رکن ثناء اللہ مستی خیل نے اعلان کیا ہے کہ پارٹی نے تمام کمیٹیوں کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اعلان کے بعد ثناء اللہ مستی خیل کمیٹی
کراچی: ملک میں سونے کے زیورات کی ایکسپورٹ پر پابندی کی وجہ سے لاکھوں ڈالر کے آرڈرز متاثر ہو گئے ہیں۔ ایس آر او 760 کی معطلی کے بعد پاکستانی ایکسپورٹرز غیر ملکی خریداروں کو آرڈرز کی فراہمی اور ایڈوانس گولڈ کی واپسی میں مشکلات کا
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں گورنر سندھ کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے 8 اکتوبر تک جواب طلب کرلیا۔سماعت کے دوران جسٹس عدنان الکریم
مظفرگڑھ(قوم نیوز)ضلع مظفرگڑھ کے علاقے محمودکوٹ میں 2 سالہ بیٹے کو گن پوائنٹ پر رکھ کر خاتون کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے، ملزمان نے خاتون کے ریپ کی ویڈیو بناکر وائرل کردی، پولیس نے شوہر کی مدعیت میں 6 افراد کے
ملتان(سٹاف رپورٹر)جنوبی پنجاب کی ایک یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے یونیورسٹی فنڈ سے 15 لاکھ روپے میں ملتان سے 600 کلومیٹر دور واقع ایک شہر میں اپنی نجی رہائش گاہ پر سولر سسٹم نصب کروا لیا ہے یہ سولر سسٹم (ت) نامی ایک ٹھیکے دار فرم
ملتان (عوامی رپورٹر) پرانا شجاع آباد روڈ پر واقع کمرشل زمین مختلف پارٹیوں کو دکھا کر ان سے بھاری رقوم وصول کرکے جعل سازی کرنے والے ایک ہی فیملی پر مشتمل 10 رکنی گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک ہی خاندان پر مشتمل یہ دس رکنی
ملتان (وقائع نگار) پی ٹی آئی کے سابق یوسی چیئرمین منور قریشی کے خاموش بزنس پارٹنر محکمہ صحت ملتان کےسابق کیشیئر حاجی طاہر کے مزید سنسنی خیز انکشافات کا سلسلہ جاری ہے۔حاجی طاہر نے سابق سٹور کیپر اشتیاق بھٹی کے ساتھ ملکر دو کروڑ روپے کے