

دنیا بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 35 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 115 ڈالر کی سطح پر آگیا۔عالمی سطح پر قیمتوں میں اس کمی کا اثر پاکستان کی

ٹوپی (صوابی): ڈی جی آئی ایس پی آر نے غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے طلبہ و اساتذہ سے حالیہ پاک افغان سرحدی جھڑپ، ملکی سیکیورٹی صورتحال اور سوشل میڈیا کے مثبت کردار پر گفتگو کی۔ڈی جی

پشاور (بیورو رپورٹ) : خیبر پختونخوا حکومت نے پنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ محکمہ خوراک کے مطابق وزیرِ اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی ہدایت پر پنجاب حکومت کو باضابطہ طور پر ایک مراسلہ بھیج

اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق 6 مقدمات کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے تمام مقدمات کا مکمل ریکارڈ آئندہ پیشی پر طلب کر لیا۔ جج امجد علی

مظفرگڑھ(بیورورپورٹ) — ضلع کونسل مظفرگڑھ میں مبینہ کرپشن کے معاملے نے نیا موڑ لے لیا ہے۔ اینٹی کرپشن ڈی جی خان ریجن کی ٹیم کی دوبارہ آمد پر چیف آفیسر سمیت متعدد اہلکار دفتر سے فرار ہو گئے جبکہ ایکسین برانچ میں ریکارڈ کی جانچ کے

احمد پور شرقیہ(سٹی رپورٹر) اسلحہ کے زور پر لڑکیوں کی برہنہ ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والا بااثر گروہ تھانہ صدر پولیس نے دھر لیا ۔تھانہ صدر کی حدود میں ڈانسر لڑکی کی برہنہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بااثر

کراچی(سٹاف رپورٹر)شہرقائدکراچی کے اربوں مالیت کے100 قیمتی کمرشل پلاٹوں کا بڑ ا اسکینڈل بے نقاب ہونے لگا،ادارہ ترقیات کراچی کے جعلساز مافیانے شہر کے قیمتی پلاٹوں کو مبینہ طور پر لوٹ کا مال سمجھ کر ٹھکانے لگادیا،سابق ڈائریکٹر جنرل نوید انور نے عدالتی احکامات پر کراچی

بہاولپور ( کرائم سیل)پنجاب میں غیر قانونی اسلحہ مافیا کے خلاف بڑا ایکشن سی سی ڈی میدان میں! ناجائز اسلحہ رکھنے والے ڈیلرز،سپلائرز اور انکے سہولت کاروں کی لسٹیں تیار۔بہاولپور میں فورتھ شیڈول کریمنل ریکارڈ یافتہ اور غیر قانونی اسلحہ کی خرید وفروخت کرنے والے بڑے

ملتان(غلام دستگیرچوہان سے)پاکستان میں واٹس ایپ ہیکنگ کے واقعات تیزی سے بڑھنے لگے، شہریوں کی بڑی تعداد ہیکرز کے نشانے پر آگئی، متعدد صارفین کے اکاؤنٹس ہائی جیک کر کے ان کے ذریعے مالی فراڈ، بلیک میلنگ اور ذاتی گفتگو تک رسائی حاصل کی جا رہی

ملتان (وقائع نگار) سگریٹ کی کمائی پر جھگڑا، با اثر کسٹم انسپکٹر اور نئی تعینات ہونے والی ڈپٹی کلکٹر کسٹم میں تلخ کلامی ہو گئی ۔ڈپٹی کلکٹر نے ملتان ایئرپورٹ پر دبئی سے آنیوالی فلائٹس کو چیک کرنا بھی چھوڑ دیا ، سمگلروں کو کھلی چھوٹ

جہانیاں (سٹی رپورٹر) جہانیاں کے نواحی علاقے پل نمبر 14 پر افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں بھوسے سے بھرا ایک مزدا ٹرک اچانک بےقابو ہو کر رکشہ کے اوپر الٹ گیا۔حادثے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ

کراچی: محکمہ موسمیات نے رواں سال موسمِ سرما میں معمول سے کم سردی اور کم بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے ترجمان انجم نذیر کے مطابق نومبر، دسمبر اور جنوری میں درجہ حرارت اوسط سے زیادہ رہنے کا امکان ہے، خاص طور پر شمالی علاقوں

راولپنڈی:احتساب کی خصوصی عدالت میں تخت پڑی اراضی کیس کی سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی عدالت میں پیش ہوئے۔کیس کی سماعت خصوصی جج علی اعجاز نے کی، جب کہ چوہدری پرویز الٰہی کی جانب

اسلام آباد: ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 37 پیسے فی یونٹ

اسلام آباد: حکومت نے زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے ایک اہم اور طویل مدتی ریلیف پیکیج تیار کرلیا ہے، جس کے تحت بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق تین سالہ منصوبے کے تحت بجلی کی قیمت میں 14 روپے فی یونٹ

کراچی کے علاقے پرانا حاجی کیمپ کی گلی نمبر ایک میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں چائے کے ہوٹل کے مالک نے غلط فہمی میں ایک شہری کو ڈاکو سمجھ کر فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق گولی لگنے سے ہوٹل پر بیٹھا شخص شدید زخمی ہوا، جسے

دنیا بھر کی بلین مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔تازہ اعداد و شمار کے مطابق، عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 85 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 150 ڈالر کی سطح پر آگیا ہے۔بین الاقوامی کمی کے اثرات پاکستان

لاہور: عدالت نے علیمہ خان کے چوتھی مرتبہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے 24 اکتوبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔اس بار عدالت نے سٹی پولیس آفیسر کو وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ مدارس اور مساجد کی بندش کے حوالے سے پھیلایا جانے والا پراپیگنڈا سراسر غلط ہے، حکومت کا کسی بھی مدرسے یا مسجد کو بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔کراچی میں چیئرمین سنی تحریک محمد ثروت اعجاز

لاہور: نواں کوٹ کے علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں موٹرسائیکل سوار نوجوان ڈور گلے پر پھرنے سے جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق 21 سالہ نعمان موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ اچانک تیز دھاتی ڈور اس کے گلے میں لپٹ گئی، جس سے وہ

کوئٹہ:وفاق اور خیبرپختونخوا کے درمیان بلٹ پروف گاڑیوں کے معاملے پر اب بلوچستان حکومت بھی میدان میں آگئی ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے اپنے بیان میں کہا کہ خیبرپختونخوا کی طرح بلوچستان بھی دہشت گردی سے شدید متاثر ہے، اس لیے اگر کے پی حکومت یہ گاڑیاں نہیں

راولپنڈی:بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں واٹس ایپ کے ذریعے دیے گئے 10 گواہان کے بیانات کو چیلنج کر دیا ہے۔عدالت میں جمع کرائی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ واٹس ایپ لنک پر دیے گئے بیانات قانونی

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری سے اہم ملاقات کی، جس میں باہمی احترام اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ پر زور دیا گیا۔اس موقع پر سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور صوبائی وزیر سید ناصر

کراچی: صدر آصف علی زرداری اور سینیٹر فیصل واوڈا کے درمیان بلاول ہاؤس کراچی میں ایک اہم ملاقات ہوئی۔یہ ملاقات اس وقت ہوئی جب فیصل واوڈا حالیہ بیرونِ ملک دورے کے بعد وطن واپس پہنچے۔ذرائع کے مطابق، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی حالات اور موجودہ

ملتان (وقائع نگار) سیکرٹری بورڈ خرم شہزاد قریشی نے روزنامہ قوم کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے ریکارڈ لفٹر کو معطل کرتے ہوئے اس کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی آئی ایس ای) ملتان نے روزنامہ قوم کی

علی پور،علی والی،خیرپورسادات(نامہ نگار،نمائندہ قوم) تھانہ کندائی پولیس تین مغوی بازیاب کرانے میں تاحال ناکام، سرکی کچہ میں خوف کی علامت، ڈاکوظفر عرف ظفری جھبیل کی ایس ایچ او کندائی سمیت پولیس کو دریائی چوکیاں ختم کرنے کی دھمکیاں،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ،ڈی پی او

احمد پور شرقیہ(سٹی رپورٹر) بہاول پورکی تحصیل یزمان تھانہ ہیڈراجکاں کی حدودمیں افسوس ناک واقعہ پیش آیا پسندکی شادی کرنا سگی بہن کا جرم بن گیا۔ سگے بھائی نے اپنی بہن روبینہ فیض کاگلا دباکرقتل کردیا۔پولیس تھانہ ہیڈراجکاں نے شوہر محمد وقاص گلزار کی مدعیت میں

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان بورڈ آف انٹر میڈیٹ گزشتہ 25 سال سے سود خوروں کے چنگل میں پھنسا ہوا ہے اور بورڈ کے 25 فیصد سے زائد ملازم اپنی تنخواہیں سود خوروں کو دے کر جان چھڑا رہے ہیں۔ بورڈ کا انجم شریف نامی ملازم دفتر میں بیٹھ

اسلام آباد: پاکستان میں ڈیجیٹل لٹیروں کی سرگرمیوں میں تیزی سے اضافہ ہو گیا ہے، جس کے باعث ملک کو ہر سال تقریباً 9.3 ارب ڈالر کا بھاری نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔ عالمی رپورٹ کے مطابق یہ نقصان پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار (جی

اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں باضابطہ طور پر اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا گیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست قومی اسمبلی کے سیکرٹری مشتاق کے دفتر میں جمع کروائی گئی۔درخواست جمع





























