
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے واقعے سے متعلق مقدمے میں بریت کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ
لاہور: سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گرین پنجاب مشن کے تحت اسموگ اور ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ایک تاریخی شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران اسموگ کے
اسلام آباد: پاکستان میں ڈیجیٹل معیشت کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے کرپٹو کرنسی کا نیا اور جامع نظام متعارف کرایا گیا ہے، جس کا مقصد ملکی مالی استحکام کو فروغ دینا اور جدید مالیاتی ٹیکنالوجی سے ہم آہنگی حاصل کرنا ہے۔آزاد بین الاقوامی میڈیا ادارے
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے آخری دن زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث مارکیٹ ایک مرتبہ پھر نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔جمعہ کے روز حصص بازار کا آغاز 454 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے ساتھ ہوا، جس کے بعد کے
اسلام آباد: پاکستان اور روس کے درمیان صنعتی تعاون کو مزید فروغ دیتے ہوئے، کراچی میں واقع پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی اور جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ایک اہم پروٹوکول پر دستخط کیے گئے ہیں، جو دونوں ممالک کے درمیان طویل المدتی شراکت
گوجرانوالہ(عثمان بٹ سے) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سی سی ڈی کو جرائم کے خاتمہ کے لیے کاروائیاں کرنے کھلی چھوٹ دیدی، 90 روز کے اندر پنجاب سے جرائم کا صفایا کرنے کے احکامات جاری،کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے خوف سے غنڈے اور بدمعاش روپوش،منشیات فروش قرآن
ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان کی تدریسی تاریخ میں پہلی بار فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی کی سینڈیکیٹ کی جانب سے چانسلر کی منظوری کے بغیر ہی یونیورسٹی کے متعدد ملازمین اور آفیسرز کے عہدوں کی ہیئت اور حیثیت (Nomenclature) میں بنیادی تبدیلیاں کرنے کے بعد مزید
ملتان (قوم ریسرچ سیل) حکومت پنجاب کی طرف سے فنانس ایکٹ میں کی جانے والی ترمیم کے نتیجے میں لاہور ہائی کورٹ کے احکامات کی مصدقہ کاپی کے حصول کیلئے نقل فارم پر چسپاں کی جانے والی ٹکٹ کی قیمت 10 روپے سے بڑھا کر 500
ملتان (قوم ریسرچ سیل) عرصہ دراز سے شیخوان سیکشن میں تعینات طاقتور انسپکٹر آف ورکس عثمان اعجاز نے ریلوے کی سرکاری اراضی پر قبضے ختم کروانے کے سپریم کورٹ اور پاکستان کے سو موٹو کیس نمبر 18 اور ہیومن رائٹس کیس نمبر 41939/2011 کی روشنی میں
ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی کے باوجود کرپشن کے حصار سے باہر نہ نکل سکی۔ وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال غوری اپنی ذمہ داریوں کے مطابق 10 ماہ گزرنے کے باوجود ٹینیورڈ پوسٹوں پر تو تعیناتیاں کرانے میں کامیاب
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ اور بیٹے قاسم خان نے سوشل میڈیا پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے عمران خان کی قید، تنہائی اور ان سے ملاقات کی پابندیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے ایک ٹویٹ
عالمی اور ملکی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 32 ڈالر بڑھ کر 3 ہزار 324 ڈالر تک پہنچ گیا۔ عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافے کے باعث ملک میں
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے صدر مملکت کی تبدیلی اور ان کی صحت سے متعلق پھیلی ہوئی خبریں بے بنیاد اور افواہیں قرار دے دی ہیں۔ میڈیا نیوز کے مطابق آج اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی
وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ٹیرف کمیشن کے قانونی، انتظامی اور دیگر ادارہ جاتی اختیارات و فرائض کی فوری طور پر تنظیم نو کا حکم دے دیا ہے۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ٹیرف کمیشن کی کارکردگی
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 معطل ارکان کے خلاف نااہلی کے ریفرنسز پر کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی کے ترجمان کے مطابق 26 ارکان کی نااہلی سے متعلق تیار کردہ ریفرنس اسپیکر کے پاس موصول ہو چکا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ
کراچی: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) کرپشن کیسز کے مزید 9 مقدمات سے بری کر دیا گیا ہے، جس کے بعد وہ اب تک 26 میں سے 13 مقدمات سے باعزت بری ہو چکے ہیں۔وفاقی انسدادِ بدعنوانی عدالت نے
اسلام آباد: سینیئر لیگی رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا انحصار ان کی ذاتی سوچ اور رویے پر ہے، نہ کہ اُن کے اہل خانہ پر۔ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے
اسلام آباد: پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی نے تعلیم، صحت اور معیشت کے شعبوں پر شدید دباؤ ڈال دیا ہے، جس پر قابو پانے کے لیے حکومت نے شرح پیدائش میں کمی کو قومی ترجیح قرار دے دیا ہے۔ورلڈ پاپولیشن ڈے کے موقع پر وزارت صحت
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) نے صوبے کے مختلف اضلاع میں ممکنہ مون سون بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب بھر میں مون سون کا سسٹم 13 جولائی تک فعال رہنے کا امکان ہے، جس
لاہور: لاہور میں لگاتار 8 گھنٹوں تک جاری رہنے والی شدید بارش نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، جس کے دوران شہر میں اوسطاً 136 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جو حالیہ برسوں کی سب سے زیادہ مقدار ہے۔اس غیر معمولی بارش کے دوران واسا
ملتان ( رفیق قریشی )حکومت کی آشیر واد، وزارت توانائی کی صارف دشمن پالیسیوں نے صارف دوست کلچر کا جنازہ نکال دیا۔ شہری یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی کی استطاعت بھی کھو بیٹھے۔ واپڈا کی پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ پالیسی نے عوام کو ریلیف دینے کی حکومتی
ملتان(قوم سپیشل سیل رپورٹ) برسات اور تیز ہواؤں کا موسم پنجاب کے محکمہ جنگلات کے لیے بھرپور کمائی کا موسم بن جاتا ہے اور فرضی رپورٹوں کی بنیاد پر گرے ہوئے درخت ظاہر کر کے ہزاروں درخت کٹوا کر فروخت کر دیے جاتے ہیں اور اس
ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے مختلف ڈیپارٹمنٹس میں اپنے پیاروں کو نوازنے اور پسند نا پسند کی خاطر جونیئرز کو سینئر اور سینئرز کو جونیئرز کیا جانے لگا۔ تفصیل کے مطابق بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے باٹنی ڈیپارٹمنٹ میں 4 جونیئر
رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)سوشل میڈیا کا سہارا لے کر پنجاب اسمبلی کے رکن سردار ممتاز علی چانگ کی کردار کشی کرنے اور توہین آمیز پوسٹیں لگانے والے سابق ایس ایچ او نویدنواز واہلہ کیخلاف تھانہ بھونگ میں پیکا ایکٹ 2016 کے تحت ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا،واضح رہے
ملتان (رپورٹ:منصور عباس) مون سون بارشیں اندرون شہر میں جھولتی پرانی عمارتیں خطرے کا سائرن بجانے لگی،کراچی لیاری جیسے سانحےکا ڈر ہے۔ضلعی حکومت کی مجرمانہ غفلت کےباعث 359 مخدوش عمارتیں انسانی جانوں کے لیے خطرہ، نوٹسز کے باوجود عملی اقدامات ندارد، ان عمارتوں میں سے کوئی
بہاولپور (کرائم سیل،سپیشل رپورٹر)اسلامی کالونی بہاولپور میں اندوہناک اور لرزہ خیز واقعہ میں سیاسی جماعت کی پشت پناہی اور ذاتی رنجش کی بنیاد پر ایک نوجوان کو سرِ عام گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ مقتول کی شناخت محمد وقاص کے نام سے ہوئی ہے
ملتان (سٹاف رپورٹر) ریڈرز اور اہلمد حضرات کی کاریگری اور مبینہ کرپشن کی وجہ سے پنجاب میں لوئر کورٹس کے نظام انصاف کے راستے میں جہاں بہت سی رکاوٹیںکھڑی ہو گئی ہیں وہیں پر یک طرفہ فیصلوں کے ذریعے ہر سال ہزاروں افراد اپنی جائیداد، مال
ملتان (قوم ریسرچ سیل)بہاولپور میں ریلوے کی قیمتی زمینوں پر منظم طریقے سے ناجائز قبضوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق انسپکٹر آف ورکس ریلوے محمد عثمان اعجاز، جو طویل عرصے سے شیخوان ریلوے ٹریک پر تعینات ہیں، نے ڈی این تھری ناصر حنیف کی
کراچی:سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سیلاب سے متاثرہ کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سندھ حکومت نے امدادی فنڈز میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔میڈیا بریفنگ میں شرجیل میمن نے بتایا کہ سندھ کابینہ نے 2022 کے تباہ کن سیلاب
ڈھاکا:برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے تحقیقی یونٹ BBC Eye کی تصدیق شدہ آڈیو کال سے یہ چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے کہ گزشتہ سال ہونے والے طلبا احتجاج کے دوران خونریز کارروائی کی منظوری خود سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے