
لاہور: پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے باوجود کشیدگی میں کمی نہ آ سکی، معطل ارکان کے معاملے پر ڈیڈ لاک مزید شدت اختیار کر گیا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے 26 ارکان کی معطلی کے معاملے پر حکومتی اور اپوزیشن کمیٹیوں کے
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) سیافری سمسودین نے اہم ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔وزیراعظم نے ملاقات کے دوران قاہرہ میں
اسلام آباد: ملک بھر میں مون سون بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔قومی آفات سے نمٹنے کے ادارے (این ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق 26 جون
اوچشریف (سٹی رپورٹر) ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں طالبہ سے ہراسگی کے افسوسناک واقعے کا سخت نوٹس لے لیا اور فوری طور پر یونیورسٹی انتظامیہ سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ اس سلسلے میں وائس چانسلر
ملتان (سٹاف رپورٹر) بدترین مالی بحران کا شکار اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے نئے تعینات ہونے والے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد کامران بھی یونیورسٹی کو بحران سے نکالنے کے حوالے سے کوئی مثبت اقدامات نہ اٹھا سکے۔ جنسی ہراسمنٹ کی متعدد شکایات کی شکار یونیورسٹی کو بے
ملتان(کرائم رپورٹر،نیوزرپورٹر،جنرل رپورٹر) ملتان میںویڈابس کی ٹکرسے نوجوان جاں بحق، 6شہری زخمی ہوگئے۔واقعہ کی انکوائری شروع کردی گئی،کمپنی کو بلیک لسٹ کرنے، صوبہ بھرمیںڈرائیوروں کی دوبارہ جانچ کاحکم دیدیاگیا۔تفصیل کےمطابق ویڈا بس کی بریک فیل ہونے سے زخمی ہونیوالا 15 سالہ نوجوان زخموں کی تاب نہ
ملتان (وقائع نگار)جامعہ زکریا سلیکشن بورڈ کی کارروائی پر فیکلٹی ممبران کا شدید احتجاج، میرٹ و پالیسی کی خلاف ورزیوں کا الزام،تفصیل کے مطابق جامعہ زکریا میں 12 جولائی 2025 کو ہونے والے سلیکشن بورڈ کی کارروائی پر مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے فیکلٹی
بہاولپور (کرائم سیل) قبضہ مافیا کے خلاف سخت موقف اور عملی اقدامات کے حوالے سے شہرت رکھنے والے وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے روزنامہ قوم کی خبر میں کی گئی نشاندہی پر پاکستان ریلوے ملتان ڈویژن کی اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی
بہاولپور (کرائم سیل) سپریم کورٹ آف پاکستان کے ریلوے اراضی پر ناجائز قبضوں سے متعلق سو موٹو نمبر 84 اور ہیومن رائٹس کیس نمبر 41939/2011 کی ہدایات کی روشنی میں ڈی ایس ریلوے ملتان کی جانب سے ریلوے کی کمرشل اور زرعی اراضی واگزار کرانے کے
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ موجودہ معاشی صورتحال میں شرح سود میں کمی کی گنجائش موجود ہے، تاہم اس کا حتمی فیصلہ اسٹیٹ بینک کرے گا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت کے مؤثر اقدامات کے
پشاور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا سے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔ جاری کردہ تفصیلات کے مطابق صوبے میں سینیٹ کی 11 خالی نشستوں پر پولنگ 21 جولائی کو ہوگی، جس کے لیے 16 امیدوار میدان میں
کراچی: ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کے اعلان کے بعد وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تاجروں کو بات چیت کی دعوت دے دی ہے۔ کراچی میں اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ تاجر اسلام آباد
ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا، کراچی، پشاور اور کوئٹہ سمیت کئی شہروں میں چینی مہنگی ہو چکی ہے۔پشاور کی ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 190 سے 200 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے، جب کہ
لاہور کے علاقے جاتی امراء میں وزیر اعلیٰ ہاؤس پنجاب سے تعلق رکھنے والا ایک ملازم پراسرار طور پر جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق ناصر عنایت نامی شخص جو سیکریٹریٹ میں بطور ٹیلی فون آپریٹر خدمات سرانجام دے رہا تھا، ڈیوٹی کے سلسلے میں
اوکاڑہ کے نواحی علاقے حویلی لکھا میں آسمانی بجلی گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ ایک لڑکی زخمی ہو گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد کھیتوں میں کام میں مصروف تھے کہ اچانک آسمانی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم سے متعلق اہم کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں مسلم لیگ (ن)، پیپلز
اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں تبدیلی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 60 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل
اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن ونگ نے پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل (پی اے آر سی) کے چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی کو اختیارات کے ناجائز استعمال اور غیرقانونی بھرتیوں کے الزامات پر گرفتار کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر غلام محمد
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حالیہ دنوں میں شاندار تیزی دیکھنے کو ملی ہے، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس 134,000 پوائنٹس کی تاریخی بلندی کو عبور کر چکا ہے۔ وہی ملک جو کچھ عرصہ قبل معاشی بدحالی، دیوالیہ پن اور کرنسی بحران کی خبروں میں
لاہور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے حالیہ دورہ پنجاب کا اصل مقصد سینیٹ امیدوار مرزا محمد آفریدی کے حق میں حمایت حاصل کرنا تھا، جن پر پارٹی ٹکٹ مبینہ طور پر غیر شفاف طریقے سے حاصل کرنے کے الزامات ہیں۔تحریک انصاف کے اندرونی ذرائع نے
اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار آج چین روانہ ہوں گے جہاں وہ 14 سے 16 جولائی تک تیانجن میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔اس اجلاس میں چین، بھارت، روس، ایران، بیلاروس،
پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی اور سیاسی رہنما انجینئر ضیاءالرحمان نے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا الیکشن چیلنج قبول کر لیا ہے۔اپنے ویڈیو بیان میں انجینئر ضیاءالرحمان نے علی امین گنڈاپور کو مخاطب کرتے ہوئے کہا
ساہیوال( نمائندہ خصوصی) ساہیوال میں 30 سالہ ماں نے اپنے دو کم سن بچوں سمیت ٹرین کے نیچے ا ٓکر خودکشی کر لی تینوں موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے پولیس نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے ابھی تک مرنے والوں کی شناخت
ملتان (سہیل چوہدری سے) ورلڈ بینک کی جانب سے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ایم سی ) کو 30 کروڑ ڈالر کی گرانٹ دینے کے باوجود ریسرچ پر توجہ نہ دی گئی ایچ ای سی نے ٹی ٹی ایس (ٹینور ٹریک سسٹم) پر پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں
ملتان ( رفیق قریشی سے )میپکو اتھارٹی اور واپڈا ہائیڈرو یونین کے مابین تلخیاں بڑھنے لگیں میپکو افسران کی خوشنودی حاصل کرنے کےلیے گلدستے پیش کرنے والے ہائیڈرو یونین کے رہنماوں نے افسران کو نشانے پر پر رکھ لیا ،لفظی گولہ باری کی مکمل تیاری کرلی
کوٹ ادو (نامہ نگار) کوٹ ادو ہیڈ تونسہ بیراج کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب نشیبی علاقے زیر اب کھڑی فصلات میں پانی آگیا۔ لوگ اپنی مدد اپ کے تحت نقل مکانی کرنے لگے ۔ضلعی انتظامیہ خاموش، کوئی فلڈ ریلیف کیمپ نا لگا یا۔اس سلسلے
رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)ضلع کونسل،میونسپل کمیٹی رحیم یارخان کی حدود میں بغیر نقشہ کے دیوہیکل پلازے،مکان،دکانیں اور ہوٹل تعمیر کر لئے گئے،ٹی او پلاننگ سمیت نقشہ برانچ کے بلڈنگ انسپکٹر لاعلم،سرکاری خزانے کو ریونیو کی مد میں کروڑوں روپے کا نقصان،چک 72 این پی مین روڈ پر احمد
چشتیاں (تحصیل رپورٹر،نمائندہ خصوصی)چشتیاں کے قدیم قصبہ بخشن خاں کے قریب بہاولپور سے چشتیاں آنےوالی تیز رفتار اے سی مسافر بس سامنے سے آنے والی کلٹس کار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں کار میں سوارایک ہی خاندان کے 6 افرادجان بحق 2شدید زخمی چشتیاں
راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)راجن پور کچہ جمال میں کچہ کرمنلز کیخلاف راجن پور پولیس کی بڑی کامیابی، ڈی پی او فاروق امجد کی قیادت میں کچہ جمال میں بڑی کامیابی حاصل کی ترجمان پولیس کے مطابق کچے کے طارق کجلہ عمرانی گینگ کے 07 ڈاکوؤں نے
غزہ: جنوبی غزہ کے ناصر اسپتال نے تصدیق کی ہے کہ ایک امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی فائرنگ سے کم از کم 24 فلسطینی جان کی بازی ہار گئے۔عینی شاہدین کے مطابق، یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب متعدد فلسطینی شہری خوراک کے حصول کے