آج کی تاریخ

سخی سرور کی تاریخ کا سب سے بڑا لینڈ سکینڈل، اوقاف کی 2 لاکھ 56 ہزار کنال اراضی فروخت-سخی سرور کی تاریخ کا سب سے بڑا لینڈ سکینڈل، اوقاف کی 2 لاکھ 56 ہزار کنال اراضی فروخت-بہاولپور: کارپوریشن ملی بھگت، فلڈ ایریا سمیت مختلف علاقوں میں غیر قانونی ٹاؤنز کی سنچری-بہاولپور: کارپوریشن ملی بھگت، فلڈ ایریا سمیت مختلف علاقوں میں غیر قانونی ٹاؤنز کی سنچری-گندم بحران شدت اختیار کر گیا، کاشتکار برباد، ذخیرہ اندوز آزاد، چھوٹے سٹاکسٹس کی پسائی-گندم بحران شدت اختیار کر گیا، کاشتکار برباد، ذخیرہ اندوز آزاد، چھوٹے سٹاکسٹس کی پسائی-کبیر والا: 25 کروڑ کی گندم سیلاب میں بہنے کا ڈرامہ، 4 شہروں میں تاجروں کو فروخت-کبیر والا: 25 کروڑ کی گندم سیلاب میں بہنے کا ڈرامہ، 4 شہروں میں تاجروں کو فروخت-انسپکٹر طرخ گینگ کی معافیاں و دھمکیاں ساتھ ساتھ، ٹاؤٹ محمد اللہ خان کا تاجر کو سپاری کا پیغام-انسپکٹر طرخ گینگ کی معافیاں و دھمکیاں ساتھ ساتھ، ٹاؤٹ محمد اللہ خان کا تاجر کو سپاری کا پیغام

تازہ ترین

پاکستان، افغانستان، ازبکستان ریلوے منصوبہ: علاقائی تجارت کے نئے دور کا آغاز ہونے والا ہے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کو ملانے والی ریلوے لائن سے خطے میں تجارت کا نیا باب کھلنے جا رہا ہے، جو وسطی ایشیائی ممالک کو پاکستانی بندرگاہوں سے عالمی منڈیوں تک رسائی فراہم کرے گا۔وزیراعظم کی زیر

یوسف رضا گیلانی ٹڈاپ کرپشن کے تمام کیسز سے باعزت بری

کراچی: وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے چیئرمین سینیٹ اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) کرپشن کیسز سے بری کر دیا۔کراچی میں وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ کیسز کی سماعت ہوئی، جس میں یوسف رضا گیلانی ذاتی حیثیت

چینی کی قیمت پر کنٹرول، حکومت نے نئی ریٹ لسٹ جاری کر دی

ملک میں چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی دارالحکومت اور خیبر پختونخوا میں نئی قیمتیں مقرر کر دی گئی ہیں تاکہ صارفین کو مہنگائی سے بچایا جا سکے۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے چینی کی پرچون قیمت 172 روپے فی کلو مقرر

پاکستانی زرعی گریجویٹس کی چین میں تربیت مکمل، وزیراعظم کا خیرمقدم

پاکستانی زرعی گریجویٹس کا پہلا گروپ چین میں تربیت مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گیا، جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا کہ چین کے صوبہ شانشی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، نئی تاریخ رقم

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنے انڈیکس کی نئی ریکارڈ سطح قائم کر دی ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز حصص بازار کا آغاز 1773 پوائنٹس کی شاندار تیزی سے ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس

شام پر اسرائیلی حملے ناقابل قبول، پاکستان کا اقوام متحدہ میں واضح مؤقف

اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام پر اسرائیلی حملوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے غیر ذمہ دارانہ، خطرناک اور خطے کو دانستہ طور پر عدم استحکام کی طرف دھکیلنے کی کوشش ہیں۔اقوام متحدہ میں

علی امین گنڈاپور اور اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات، سینیٹ نشستوں پر معاہدہ طے پا گیا

پشاور: خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے اہم سیاسی پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، اپوزیشن کے وفد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی جس میں سینیٹ الیکشن کے لیے متفقہ حکمت عملی طے کرنے پر تبادلہ خیال کیا

نیب کی کارروائی تیز، جعلی اراضی الاٹمنٹس کیخلاف ملک گیر آپریشن کی تیاری

لاہور: چیئرمین نیب نذیر احمد بٹ نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں سرکاری زمینوں کی جعلی الاٹمنٹس کے خلاف صوبائی حکومتوں کی مدد سے بڑا کریک ڈاؤن شروع کیا جا رہا ہے، جب کہ ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں اصلاحاتی اقدامات بھی تیز کر دیے

کچہ: درندگی کی حدیں پار، ڈھائی سالہ بیٹے کے سامنے ماں کا گینگ ریپ، ویڈیو وائرل

علی پور،خیرپورسادات(نمائندہ قوم،نامہ نگار ) کچہ کے علاقہ میں بوسن قبیلہ کےتین اوباشوں نے ڈھائی سالہ بچہ کے سامنے خاتون کو گینگ ریپ کانشانہ بناڈالا،برہنہ ویڈیو بناتے رہے،نازیبا وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔تفصیلات کے مطابق کچہ کے علاقہ موضع مڈ سونہارے شاہ میں (الف) بی

تھل کے بعد موسیٰ پاک ایکسپریس بھی “بےوین”، نجی کمپنی مافیا کو آم سیزن کمانے کی چھوٹ

ملتان(واثق رئوف)آم سیزن عروج پرپہنچتے ہی نجی کمپنیوں کو نوازنے کی پالیسی یا کچھ اور ؟تھل کے بعد موسیٰ پاک ایکسپریس سے بھی لگیج وین ان فٹ قرار دے کر ٹرین سے علیحدہ کردی گئی۔راولپنڈی اور لاہور کے لئے آم، سامان زائد اور من مرضی کےنرخوں

قوم نے ریلوے کا کرپٹ نیٹ ورک ہلا دیا، شاہد رضا کی چھٹی، تبادلوں کا آغاز

بہاولپور (کرائم سیل) ریلوے میں اربوں روپے کی کرپشن،جعلی اور بوگس ٹکٹ کیس،کوٹ ادو گھوسٹ ملازمین اور تبادلوں میں رشوت لینے کی روزنامہ قوم کی تحقیقاتی رپورٹس پر کارروائی کرتے ہوئے ریلوے حکام نے ڈپٹی ڈی ایس شاہد رضا کو ریلیو کر کے بہاولپور میں تعینات

ملک بھر میں طوفانی بارشوں کا خدشہ، شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارشوں کے باعث شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ پنجاب کے متعدد

پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت قرار دینے کیلئے علی امین گنڈاپور کی پشاور ہائیکورٹ میں درخواست

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو باقاعدہ سیاسی جماعت تسلیم کروانے کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔وزیراعلیٰ نے معروف قانون دان قاضی انور ایڈووکیٹ کے توسط سے رٹ پٹیشن دائر کی، جس میں وفاقی حکومت اور الیکشن

برطانیہ کا خوش آئند فیصلہ: پاکستانی ایئرلائنز پر عائد پابندی ختم، کمرشل پروازوں کی بحالی

اسلام آباد: پاکستان نے برطانیہ کی جانب سے ملکی ایئرلائنز کو ایئر سیفٹی لسٹ سے نکالنے اور کمرشل پروازوں کی بحالی کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستانی فضائی کمپنیوں کو پانچ سال بعد دوبارہ برطانیہ کے لیے

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس 20 جولائی کو طلب

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب کر لیا ہے، جس میں نئے منتخب ہونے والے 25 ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔تفصیلات کے مطابق گورنر نے وزیراعلیٰ کی سفارش پر اجلاس بلانے کی منظوری دے دی۔ اجلاس کا آغاز نومنتخب ارکان

پاک فوج کا سیلاب میں پھنسے خاندان کو ہیلی ریسکیو کے ذریعے بچانے کا کامیاب مشن

اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارشوں کے بعد نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی، جس کے باعث قریبی آبادیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔گزشتہ رات سے جاری موسلا دھار بارش نے جڑواں شہروں کے

پنجاب میں طوفانی بارشوں اور سیلابی خطرات کے پیش نظر رین ایمرجنسی نافذ

پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید طوفانی بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی، چکوال اور ملحقہ علاقوں میں موسلا دھار بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آ گئی ہے۔ ڈی جی واسا پنجاب

چھوٹے کسانوں کو آسان قرضوں اور جدید زرعی سہولیات کی فراہمی وزیراعظم کی اولین ترجیح قرار

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی زرعی ترقی کے لیے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کسانوں کو جدید زرعی ٹیکنالوجی، معیاری بیج اور آسان قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔وزیراعظم کی زیر صدارت زرعی شعبے میں منصوبہ بندی اور ایگری

راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش، نالہ لئی میں طغیانی، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

راولپنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارشوں کے بعد ممکنہ سیلابی خطرے کے پیشِ نظر وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات سے جاری موسلا دھار بارش کے نتیجے میں نالہ لئی میں پانی کی سطح تشویشناک حد

کے پی سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی اور اپوزیشن میں سیٹوں کی تقسیم پر مفاہمت

پشاور: خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بلامقابلہ انتخاب پر اصولی اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پشاور میں ہونے والی مشاورت کے دوران 6/5 فارمولے پر رضامندی ظاہر کی گئی، جس کے تحت تحریک انصاف کو 6

ڈیزل مہنگا ہونے پر پاکستان ریلوے کا کرایوں میں اضافہ، مسافر اور فریٹ سروس متاثر

لاہور: ڈیزل کی قیمت میں حالیہ اضافے کے پیش نظر پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اور فریٹ سروسز کے نرخوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئلے کی ترسیل پر کرایہ 3 فیصد اور فرٹیلائزر پر 2 فیصد

سانحہ سوات کے متاثرین کیلئے 2 کروڑ کی امداد، پی ٹی آئی رہنماؤں کا ڈسکہ میں تعزیتی دورہ

سیالکوٹ : وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر سانحہ سوات کے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کے لیے 2 کروڑ روپے کی امدادی رقم ڈسکہ، سیالکوٹ منتقل کر دی گئی۔پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، ایم این اے فیصل

خان گڑھ میں آن لائن فراڈ نیٹ ورک، اسلحے کی نمائش، پولیس بےبس

خان گڑھ (نمائندہ قوم)خان گڑھ میں آن لائن فراڈ کے بڑے نیٹ ورک کا انکشاف، بستی مندوریں میں 100افراد سے زائد پر مشتمل گروہ انٹرنیشنل فراڈ میں ملوث، گروہ کے بااثر افراد نے غریب خاندان پر ظلم کی انتہا کردی، جدید اسلحہ کی نمائش اور فائرنگ

ریلوے جعلی بھرتیاں، ہارون اینڈ برادرز کمپنی نے بے روزگاروں سے کروڑوں بٹور لئے

ملتان(واثق رئوف سے) ریلوے افسر شاہی کی آشیرواد سے سینکڑوں بے روزگاروں کو روزگار دلانے کا جھانسہ دے کر کروڑوں روپے سمیٹنے والی ملتان کی نجی کمپنی نے بالآخر 8 ماہ کے بعد شیڈولڈ بینک کے بجائے نان شیڈول بینک میں 17 کروڑ 25 لاکھ روپے

ریلوے میں کرپشن کا سفر کوٹ ادو تک پہنچ گیا، پی ڈبلیو آئی عمران بشیر گھوسٹ ملازمین کا سرپرست

ملتان (قوم ریسرچ سیل) ریلوے ملتان شعبہ انجینئرنگ میں تعینات PWI کوٹ ادو عمران بشیر پر سنگین مالی بدعنوانی، لاکھوں روپے ماہانہ مبینہ رشوت لیکر گھوسٹ ملازمین کی سرپرستی کا انکشاف ہوا ہے ۔پیسے نہ دے سکنے والے کوٹ ادو سیکشن کے گینگ نمبر 7، 13

جعلی ڈگری سکینڈل: زکریا یونیورسٹی انکوائری شفافیت مشکوک، “قوم” کے سوالات

ملتان (وقائع نگار) بہاالدین زکریا یونیورسٹی سے قانون کی جعلی ڈگریاں جاری ہونے کے حوالے سے ہم انکشافات کا سلسلہ جاری ہے تاہم چند غور طلب نکات یہ تقاضا کرتے ہیں کہ کیا اس معاملے کی غیر جانبدار انکوائری کمیٹی بنائی گئی اور اس کمیٹی میں