آج کی تاریخ

کچے کے ڈاکو بے رحم، ایک کروڑ تاوان نہ ملنے پر لاہور کا مغوی قتل، 5 بازیاب

رحیم یار خان(بیورو رپورٹ،نامہ نگار)کچہ کے بے رحم ڈاکوؤں نے ایک کروڑ تاوان کی رقم ادا نہ کرنے پر مغوی کو بیدردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا‘ مقتول کا تعلق لاہور سے تھا۔پانچ مغویوں کوبازیاب کرالیاگیا۔تفصیل کے مطابق ایک ماہ قبل لاہور کا رہائشی 65

شیخ زید ہسپتال،فارماسسٹ کی سرپرستی میں سرکاری ادویات کی چوری،گھپلوں کا انکشاف

ملتان: لائف سیونگ ادویات کی مصنوعی قلت، بلیک مارکیٹ میں مہنگی فروخت

ملتان (نیوز رپورٹر)شہر اولیامیں انسانی زندگی بچانے والی ادویات و انجکشن نایاب، مریضوں کے لواحقین اپنے پیاروں کی جانیں بچانے کے لیے در در کی ٹھوکریں کھانے لگے، کمپنی منیجرز، ڈسٹری بیوٹرز اور میڈیکل ریپریزنٹیٹوز کی ملی بھگت سے لائف سیونگ ادویات کی مصنوعی قلت پیدا

عظمیٰ بخاری کا مرتضیٰ وہاب کو کرارا جواب: کراچی بھی صاف نہیں کر سکتے، پنجاب پر تنقید کیوں؟

لاہور میں وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ اور ان کی ٹیم عید کے دنوں میں غائب رہی، جبکہ کراچی کی صفائی بھی آپ کے بس کی بات نہیں رہی۔

عمران خان کی رہائی کے لیے نئی تحریک کی تیاری، عدلیہ آزاد نہیں: علی امین گنڈاپور

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی نہ ہونے کے باعث بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اب بھی جیل میں ہیں، تاہم ان کی رہائی کے لیے نئی تحریک کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں

ایک گھر میں دو میٹرز پر پابندی کی خبر نے سعد رفیق کو بھی پریشان کر دیا، حکومت کو اہم تجاویز دے ڈالیں

سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے بجلی کے دو میٹروں پر پابندی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ محض افواہیں ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے

یہ جہاد ہے، سب کو مل کر لڑنا ہوگا، اختیارات کے ساتھ احتجاج کریں گے: علی امین گنڈاپور

اولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف نے تمام رہنماؤں اور کارکنوں کو ایک بڑے مقصد کے لیے تیار رہنے کا پیغام دیا ہے، یہ ایک جہاد ہے جسے ہم سب نے مل کر لڑنا ہے، اور اپنے آئینی اختیارات

زرتاج گل کا کارکنوں کو پیغام: قربانی کے لیے تیار رہیں، معاشرے انصاف کے بغیر تباہ ہوتے ہیں

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کارکنان کو پیغام دیا ہے کہ وہ ہر قسم کی قربانی کے لیے ذہنی طور پر تیار رہیں، کیونکہ

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی پر سماعت ملتوی، نیب کو اسپیشل پراسکیوٹر مقرر کرنے کا حکم

ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ملتوی، نیب کو اسپیشل پراسکیوٹر مقرر کرنے کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب

وزیرِاعظم شہباز شریف اہم دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد سے جدہ روانہ ہوگئے۔یہ دورہ 5 اور 6 جون کو جاری رہے گا، جس دوران وزیرِاعظم عیدالاضحیٰ سعودی عرب میں ادا کریں

ڈائریکٹرز اضافی چارج، بلیم گیم شروع، کامسیٹس نے وزارت، “ٹیکنالوجیا” نے صدر پر ملبہ ڈال دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) کامسیٹس یونیورسٹی انتظامیہ نے مختلف کیمپسز کے ڈائریکٹرز حضرات کے اضافی چارج میں تاخیر کا ملبہ وفاقی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پر ڈال دیا اور اپنی تمام کوتاہیوں کو چھپاتے ہوئے تمام تر ذمہ داری وفاقی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پر ڈال دی

زمین الاٹمنٹ، حکومت وعدے پر پورا اتری نہ زرعی گریجوایٹس، سینکڑوں سرکاری ملازم شامل

ملتان (سہیل چوہدری سے) پنجاب حکومت کی طرف سے 17 سالقبل زرعی گریجویٹس کے لیے ساڑھے 12 ایکڑ فی زرعی گریجویٹ زمین کی الاٹمنٹ کے فیصلے پر نہ تو حکومت پورا اتر سکی اور نہ ہی جن زرعی گریجوایٹس کو زمینیںا لاٹ کی گئی وہ پورے

گلگشت، اوباش کاروباری شخص کی قسط دینے کے بہانے انشورنس ایجنٹ لڑکی سے زیادتی

ملتان (کرائم سیل) گلگشت پولیس نے ملتان کے ایک ادھیڑ عمر کے کاروباری شخص خواجہ شہزاد ولد مہر بخش کے خلا ف حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ نمبر 2036 بجرم 376 ت پ مورخہ 30 مئی 2025 درج کیا ہے جس کے مطابق ملزم نے انشورنس

بہاولپور: خاندانی دشمنی پر فائرنگ، طارق بشیر چیمہ کے قریبی ساتھی کا بیٹا اور بھائی قتل

بہاولپور ( کرائم سیل) تھانہ ڈیرہ نواب صاحب کی حدود میں خاندانی دشمنی پر فائرنگ، چوہدری طارق بشیر چیمہ کے قریبی ساتھی ندیم خان لاشاری کے بیٹے اور بھائی سمیت دو افراد جاں بحق،تین زخمی ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے وکٹوریہ ہسپتال منتقل کردیا گیا تفصیلات

وی سی ڈاکٹرفرخندہ منصور مستعفی،خواتین یونیورسٹی ملتان سے بوجھ اترگیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) حکومت کے’’شفاف اور اعلیٰ ترین میرٹ‘‘کے نتیجے میں بیماری اور معذوری کے باوجود منتخب ہو کر تعینات ہونے والی خواتین یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر ڈاکٹر فرخندہ منصور نے آخر کار گزشتہ روز استعفیٰ دے دیا اور استعفیٰ کے باعث خواتین یونیورسٹی ملتان

نقل سفارش موبائل، جامعہ زکریہ میں شرمناک امتحانی سکینڈل، رحما حفیظ اور ڈین کی بھاری ڈیل

ملتان(سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال کی خصوصی آشیر واد سے سرائیکی ڈیپارٹمنٹ کا اضافی چارج حاصل کرنے والی شعبہ عربی کی پروفیسر رحما حفیظ نے مبینہ ڈیل کے تحت تین طلبہ کو علیحدہ امتحانی سنٹر میں بٹھا کر نقل کی خصوصی

پی ٹی آئی کا سمبڑیال ضمنی انتخاب کے نتائج مسترد، دھاندلی کے الزامات عائد

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے مسلم لیگ (ن) پر پنجاب اسمبلی کے حلقہ سمبڑیال میں ضمنی انتخاب کے دوران منظم دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے نتائج کو مسترد کر دیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے، شیخ

عظمیٰ بخاری کا پی ٹی آئی پر کڑا وار، سمبڑیال میں شکست کو دھاندلی کہنا شرمناک قرار

لاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کی جانب سے سمبڑیال کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فافن کی رپورٹ پی ٹی آئی کے تمام دعوؤں کا جواب ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں استحکام، مقامی و عالمی مارکیٹ میں نرخ برقرار

عالمی منڈی اور مقامی صرافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج کسی قسم کی تبدیلی نہیں دیکھی گئی، نرخ مکمل طور پر مستحکم رہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا بدھ کے روز بغیر کسی رد و بدل کے

بنوں: چاقو کے وار سےخاتون قتل، معصوم بچیاں لاش کے قریب کھیلتی رہیں

— تھانہ غورے والا کی حدود میں انسانیت سوز واقعہ، نامعلوم افراد نے ایک نامعلوم خاتون کو چاقو کے وار کر کے بے دردی سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واردات کے وقت مقتولہ کی معصوم بچیاں لاش کے قریب کھیلتی رہیں، جنہیں شاید اس

اٹھارہ سال سے کم عمر کی شادی کا قانون فیڈرل شریعت کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: ایک شہری شہزادہ عدنان نے 18 سال سے کم عمر لڑکیوں کی شادی پر پابندی سے متعلق قانون کو وفاقی شرعی عدالت میں چیلنج کر دیا ہے۔درخواست مدثر چوہدری ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ

فواد چوہدری کے خلاف کرپشن کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری

اولپنڈی: اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت راولپنڈی نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف کرپشن کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ فواد چوہدری عدالت کی جانب سے بار بار طلبی کے باوجود پیش نہیں ہوئے، جس پر جج خاور رشید نے ان کے ناقابلِ

ریلوے ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، بنیادی ڈھانچے کی ازسرنو تعمیر ناگزیر ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریلوے کا نظام کسی بھی ملک کی معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی جیسا ہے اور پاکستان کی صنعتی و اقتصادی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ ریلوے انفراسٹرکچر کو جدید اور پائیدار بنیادوں پر استوار کیا

لیہ: اوباش نے 11 سالہ لڑکی کا ریپ کرکے حاملہ کردیا

لیہ(قوم نیوز)کوٹ سلطان کے علاقے ریاض آباد میں درزن کے اوباش بیٹے نے سلائی سیکھنے کے لیے گھر آئی 11 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا جس سے وہ حاملہ ہوگئی۔ پولیس نے بتایا کہ ایک درزی کے بیٹے پر 6 ماہ قبل 11 سالہ

ملتان اورصادق آباد کے4شہری کچےمیں اغوا، بھاری تاوان مانگ لیا

ملتان،رحیم یارخان( سپیشل رپورٹر، بیورو رپورٹ) ملتان اورصادق آبادکے4شہریوں کوکچےکے ڈاکوئوں نے اغواکرکے بھاری تاوان مانگ لیا۔تفصیل کےمطابق ملتان کا رہائشی 60 سالہ شخص کچے کے علاقے میں ہنی ٹریپ کا شکار ہو کر ڈاکوئوں کے ہاتھوں اغوا ہوگیا۔ بے رحم اور ظالم ڈاکوئوں نے مارپیٹ کے

جتوئی: جانور زمین میں گھسنے پر انسان بنا حیوان، نوجوان قتل، لاش پر کتے چھوڑ دیے

خیرپورسادات،جتوئی (نامہ نگار ) جانور ہماری زمین میں کیوں گھسے۔ برادری کے درمیان تنازعہ، 20 سالہ نوجوان فائر لگنے سے جا ںبحق، لاش پر کتے چھوڑ دئیے ،مقتول کی لاش کو کتے نوچتے رہے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیوٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحصیل

منہ کھر بیماری پاکستان کے لائیو سٹاک شعبے کی ترقی میں بڑا چیلنج: ثاقب علی عطیل

لاہور(بیورورپورٹ)سیکر ٹری لائیوسٹاک پنجاب ثاقب علی عطیل اورڈائریکٹر جنرل ریسرچ ڈاکٹر سجاد حسین نے حال ہی میں ترکیہ میں جاری تین روزہ بین الاقوامی TAFS فورم میں شرکت کی۔ یہ فورم جانوروں کی صحت اور خوراک کی حفاظت سے متعلق عالمی سطح کے چیلنجز پر غور