
ملتان ( سٹاف رپورٹر) بہاولپور کی اسلامیہ یونیورسٹی میں پروفیسر ابوبکر کی منشیات برآمدگی اور اخلاقی باختگی کے درجنوں ثبوتوں اور موبائل فرانزک میں غلاظت بھری آڈیوز، ویڈیوز اور میسجز کے باوجود تفتیش میں بریت کی سہولت ملنے کے بعد یونیورسٹی کے کونے کھدروں میں چھپے

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ایڈزپھیلنےکےمعاملے کی انکوائری کیلئے کمیٹی نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان پہنچ گئی۔ سینئر ڈاکٹرز کی جانب سے غفلت سامنے آگئی۔ ڈائیلسز کیلئے رجسٹرڈ مریضوں کیلئے طے شدہ ایس و پیز کے تحت چھ ماہ کے بعد بھی ایچ آئی وی ایڈز کیلئے سکریننگ
ملتان(سٹاف رپورٹر)تھانہ صدر لودھراںکی حدود میں شادی کی تقریب میں اندھا دھند فائرنگ کو روکنےکیلئےآنے والی پولیس پارٹی کو ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی موجودگی میں فارم 47 والے ایک رکن اسمبلی کی طرف سے سینکڑوں افراد کی موجودگی میں دی جانے والی ناقابل اشاعت قسم

ملتان(سٹاف رپورٹر)کئی روز تک چھپائے رکھنے اور تردید کرنے کے بعد نشتر انتظامیہ نے تسلیم کر لیا ہے کہ ایس او پی اور پروٹوکول کا لحاظ نہ رکھنے کی وجہ سے ایڈز کے مریض کا 26 اکتوبر کو ڈائیلسز ایڈز وارڈز کیلئے مختص ڈائیلسز مشین پر

ملتان(کرائم سیل)کاریگر عورتوں کے ذریعے معززین شہر اور بعض سرکاری افسران کو بلیک میل کرنے والے گروہ کے سر غنہ عمران خان کو جیل جاتے ہی سفارشیوں نے سہولیات فراہم کر دی ہیں اور اسے جیل ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ روزنامہ قوم کو شہریوں

نیب نے توشہ خانہ ون کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم قرار دینے اور کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بانی پی ٹی آئی عمران خان

ملتان(قوم ریسرچ سیل) پاکستان کی تعلیمی تاریخ کے قانونی، اخلاقی ، مالی انتظامی اور میرٹ کی بربادی کے حوالے سے کرپٹ ترین سابق وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ڈاکٹر اطہر محبوب نے بہاولپور اور رحیم یار خان میں 2000 سے زائد جعلی بھرتیاں کر کے جہاں

ملتان (قوم ریسرچ سیل) چولستان میں قبضہ مافیا کی آر پی او بہاولپور رائے بابر سعید کی مبینہ سرپرستی، ناجائز مداخلت اور تفتیش پر اثر انداز ہونے کے حوالے سے ایم این اے مخدوم سمیع الحسن گیلانی کی تحریک استحقاق جمع ہونے کے بعد 11 نومبر

ملتان(سٹاف رپورٹر) نشترہسپتال ملتان میں 26 اکتوبر کو ایڈز میں مبتلا مریض کا ایچ آئی وی ایڈز میں مبتلا گردوں کے مریضوں کے لیے علیحدہ سے مختص مشین پر گردے واش کرانے کے بجائے دیگر مشین پر گردے واش کرنے سے 30سے زائد مریضوں میں ایڈز

ملتان(کرائم رپورٹر)زلیخا، عمران خان کیس میں اغوا ،بھتہ خوری، بلیک میلنگ ثابت ہونے کے باوجود پولیس اور ملزمان کی مبینہ طور پر ایک بااثر کے ذریعے بھاری ڈیل ہو گئی اور بھتہ خوری کی ثابت شدہ دفعات لگانے سے پولیس کو روک دیا گیا جس کے

محکمہ موسمیات کی کل شام سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں رہنے والوں کیلئے خوشخبری تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم اے محکمہ موسمیات کے مطابق 14 سے 16 نومبر تک پنجاب میں بارشوں کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے راولپنڈی، مری، اٹک،
اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کے دوران عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد مارچ کے لیے کمیٹی قائم کردی ہے تاہم انہوں نے کمیٹی کے نام منظر عام پر لانے سے انکار کیا ہے۔ بانی نے

ملتان(ریسرچ سیل) گورنر پنجاب نے خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان میں 8 سال قبل 2016 میں ڈاکٹر اطہر محبوب کے دور میں قواعد و ضوابط کے منافی بھرتی کئےجانے والے دو پروفیسر حضرات کی تقرریاں ختم کرتے ہوئے اس دور میں ہونے والے سلیکشن بورڈ

ملتان(کرائم سیل رپورٹ) لودھراں اور بہاولپور کے فارم 47 کے نمائندوں کی مشترکہ سہولت کاری، اپنے دوست کی شادی کی تقریب میں اندھا دھند ہوائی فائرنگ پرمقدمے کا اندراج اور بعد ازاں ایک ڈیرے سے گرفتاری لودھراں پولیس اور ’’چنتخب ‘‘عوامی نمائندوں کے درمیان سرد جنگ

ملتان (قوم ریسرچ سیل) ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور رائے بابر سعید کے براہ راست ماتحت ریجنل انویسٹی گیشن برانچ کی گناہ گاروں کو بے گناہ کرنے کی روایت جاری ہے۔ اسی آر آئی بی کے انسپکٹر اکرم وٹو کا اسلامیہ یونیورسٹی کے پروفیسر ابوبکر کو PFSA

سابق چیف جسٹس فائز عیسی کو بڑا آئینی عہدہ دیئے جانے کی تیاری، لیکشن کمیشن کا نیا سربراہ منتخب کرنے کی جوڑ توڑ شروع تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بڑا آئینی عہدہ دینے کی تیاری کی جانے لگی۔میڈیا رپورٹس

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب، قائد حزب اختلاف سینیٹ شبلی فراز ، ملک احمد خان بچھر، صاحبزادہ حامد رضا بھی اڈیالہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچے ۔ ا س کے علاوہ اسد قیصر، پی ٹی آئی کی خاتون

آج دنیا کے مختلف ممالک آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں سی او پی 29 کانفرنس کے لیے جمع ہو رہے ہیں، جہاں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے عالمی اقدامات پر تبادلہ خیال ہوگا۔ اس کانفرنس میں پاکستان کی شرکت نمایاں ہے، جہاں ہمارا وفد موسمیاتی انصاف،

ملتان،لاہور(خبرنگار،بیورورپورٹ )پنجاب میں سموگ کےوارجاری ہیں۔چاراضلاع میں پابندیاں مزید سخت کردی گئی ہیں،گزشتہ روزآلودگی میںملتان پہلے،روجھان دوسرےنمبرپررہا۔ہائیکورٹ نے برہمی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ اقدامات ناکافی ہیں۔صوبہ چل کیسے رہا ہے؟۔تفصیل کےمطابق ملک بھر میں جاری سموگ کی لہر کا روگ کم نہ ہو سکا، فضائی آلودگی خطرناک حد تک

ملتان( کرائم رپورٹر) منشیات فروشوں کے ایک ایسے گروہ کا انکشاف ہوا ہے جس کے پاس ملتان کے بعض تعلیمی اداروں کی کینٹین اور کیفے ٹیریاز کے ٹھیکے ہیں اور ان کے کارندے نوجوان طلبا و طالبات کو نشے کی لت لگا رہے ہیں جس کیلئے

ملتان(قوم سپیشل سیل رپورٹ)کچے کے غیر منظم ڈاکو جب پکے والوں پر انگلی اٹھائیں گے تو جان سے جائیں گے کہ گزشتہ 20 سال سے جاری ’’حصول رزق‘‘کے نظام کو بھی تو بچانا ہے اور ہر سال آپریشن فنڈز بھی تو جاری ہونے ہیں۔ کیا پولیس

ملتان ( کرائم سیل ) زلیخا زیادتی کیس میں نیا موڑ، نعت خواں شہباز قمر فریدی کی زلیخا کے ساتھ دوران مباشرت آڈیو منظر عام پر آ گئی ہے جو کہ زلیخا ہی کی ریکارڈ شدہ ہے اور تاثر پیدا کر رہی ہے کہ زلیخا کے

وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہیونی ورسٹیز کے بچے ان حملوں میں ملوث ہیں، کالعدم تنظیمیں نوجوانوں کا ذہن خراب کررہی ہیں، کراچی ایئرپورٹ کے قریب چینی انجینیئرز پر خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں

ملتان(قوم ریسرچ سیل) چولستان میں شکار گاہ کی 300 مربع اراضی میں صرف 20 مربع اراضی اور وہ بھی ناجائز مگر اس کے لالچ نے با اختیاروں کے اختیارات کو میرٹ پر تفتیش کرنے اور حقائق تحریر میں لانے والے ماتحتوں کی زندگی اور ملازمت پر عذاب

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) این ایف سی یونیورسٹی ملتان کے ناجائز رجسٹرار نصر اللہ خان بابر جو کہ سابق ناجائز برخاست وائس چانسلر کے دور میں ان کے گن گاتے نہ تھکتے تھے کیونکہ ناجائز وائس چانسلر نے ناجائز رجسٹرار نصر اللہ خان بابر کو

ملتان (قوم ریسرچ سیل) بہاولپور پولیس نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث ملزمان کے حوالے سے میرٹ پر تفتیش اور سخت قانونی کارروائی کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے ۔ 27 اکتوبر بروز ہفتہ نیشنل میڈیا نے خبر نشر

ملتان (کرائم رپورٹر ) اعلیٰ افسران، صنعت کاروں اور معززین شہر کر ٹریپ کرکے ملتان شہر میں عرصہ دراز سے ڈویلپر، صحافی، وکیل اور ایک فاحشہ خاتون کا نیٹ ورک بڑے بزنس ٹائیکونز سمیت بیوورو کریسی کو بلیک میل کرنے میں مصروف تھا اور یہ گینگ

ملتان(کرائم سیل رپورٹ) پولیس، نعت خواں ٹولے اور چند ٹائوٹوں کی بروقت مداخلت سے 30 لاکھ روپے نقد کے عوض زلیخا صدیق نامی کاریگر عورت نے زبردستی آبروریزی کے ویمن پولیس سٹیشن ملتان میں اپنی ہی مدعیت میں جمعہ 8 نومبر کو درج کرائے جانے والے

ملتان (قوم ریسرچ سیل) اسلامیہ یونیورسٹی کے بدنام پروفیسر ابوبکر منشیات کیس میں انسپکٹر آر آئی بی اکرم وٹو کی ملزم کو بے گناہ کرنےکی رپورٹ کی اہل علاقہ نے روزنامہ قوم کی طرف سے جائے وقوعہ پر حقائق جاننے کے لئے کئے گئے سروے کے

ملتان( قوم ریسرچ سیل) چولستان میں چراگاہ کی دو بیورو کریٹس کی طرف سے کارپوریٹ فارمنگ کیلئے خرید کردہ300 مربع اراضی پر قبضے کے سب سے بڑے سکینڈل میں بہاولپور میں ان دنوں تعینات ریجنل پولیس آفیسر رائے بابر سعید کی مبینہ آشیر باد کا بھی


























